Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پولیس کا صحافیوں پر تشدد، انتہائی المیہ

August 31, 2014 0 1 min read
Police Violence
Fourteen August
Fourteen August

چودہ اگست کو تمامتر رکاوٹیں ہٹا کر پر امن طریقے سے اسلام آباد پہنچنے والے آزادی و انقلاب مارچ کے شرکاء کی بالآخر وزیر اعظم ہائوس جاتے ہوئے پولیس کے ساتھ تصادم ہو ہی گیا،سولہ دن اسلام آباد میں دھرنے کے بعد اور حکومت سے مذاکرات کی ناکامی، خان اور قادری کی استعفوں کی ضد کے بعد شرکاء وزیر اعظم ہائوس کی طرف بڑھے تو پہلے پولیس نے راستہ دیا لیکن جب ایوان صدر کے گیٹ کو توڑنے کی کوشش کی گئی تو پولیس نے اپنے اختیارات کو استعمال کیا اور آنسو گیس کی شیلنگ کی اور ربڑ کی گولیاں فائر کیں جس سے خواتین اور بچوں سمیت متعدد افراد بے ہوش ہوگئے۔ پولیس اور مظاہرین میں تصادم سے وفاقی دارالحکومت کا حساس ترین علاقہ میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگا۔

ہر طرف افراتفری پھیل گئی۔ مظاہرین حفاظتی جنگلا توڑ کر پارلیمنٹ ہاوس میں داخل ہو گئے تاہم فوج کے روکنے پر رک گئے۔ پاکستان تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے قائدین عمران خان اور طاہرالقادری کی جانب سے کارکنان کو وزیراعظم ہاوس کے باہر منتقل ہونے کا حکم دیا گیا جہاں دونوں جماعتوں کو اپنے نئے لائحہ عمل کے مطابق دھرنا دینا تھا۔ عمران خان اور ڈاکٹر طاہرالقادری نے کارکنان کو مکمل پر امن رہنے اور کسی بھی صورت تشدد یا انتشار کا راستہ اختیار نہ کرنے کی ہدایت کی تھی۔ انتظامیہ نے وزیراعظم ہائوس اور دیگر حساس عمارتوں کی طرف جانے والے راستوں پر کنٹینرز لگاکر سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری تعینات کردی تھی جس نے مظاہرین کی پیش قدمی کے دوران پوزیشن لے لی۔ عوامی تحریک کے شرکاء کی قیادت ڈاکٹر طاہرا لقادری ، چوہدری شجاعت حسین، صاحبزادہ حامد رضا ، راجہ ناصر عباس اور تحریک انصاف کے شرکاکی قیادت عمران خان ، شاہ محمود قریشی ، شیخ رشید احمد اور دیگر رہنما کر رہے تھے۔

پولیس اور مظاہرین کے درمیان مزاحمت کے بعد عمران خان کے کنٹینر اور ڈاکٹر طاہرالقادری کی گاڑی کو پیچھے ہی روک لیا گیا۔ پولیس کی شیلنگ کے باعث مظاہرین نے پسپائی اختیار کی اور پارلیمنٹ ہائوس کی طرف واپس چلے گئے۔ حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ سرکاری تنصیبات کی سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ حتمی حد عبور کرنے پر ریاست کی عملد اری قائم کی جائے گی جبکہ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد مجاہد شیر دل نے بھی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مظاہرین کو ریڈ لائن میں داخل ہونے سے ہر صورت روکا جائے جس کے لیے شیلنگ سمیت ہر اقدام کیا جائے۔ اسلام آباد میں جھڑپوں اور پولیس شیلنگ کے بعد عمران خان اپنے کنٹینر اور طاہرالقادری اپنی بلٹ پروف گاڑی میں ہی رہے۔

ایک موقع پر عمران خان کنٹینر سے باہر آئے اور شدید شیلنگ کی وجہ سے منہ پر رومال رکھ کر کچھ لمحے کھڑے رہے اور پھر دوبارہ کنٹینر کے اندر چلے گئے۔ اس موقع پر ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ میرا گاڑی سے باہر نکلنے کا کیا فائدہ ہو گا۔ مجمعے کے ساتھ چل رہا ہوں۔ مجھے اطلاع ملی ہے کہ میری گاڑی کا گھیراؤ کرکے میری گاڑی اْٹھا لی جائے گی۔محکمہ داخلہ نے گزشتہ روز وفاقی دارالحکومت میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کی ابتدائی رپورٹ وزیراعظم نواز شریف کو پیش کر دی ہے۔

جس میں بتایا گیا ہے کہ مظاہرین نے بغیر اطلاع دیئے وزیراعظم ہائوس کی جانب مارچ شروع کیا ،بعدازاں مظاہرین نے ایوان صدر کا دروازہ توڑنے کی کوشش کی جنھیں لائوڈ سپیکر پر اعلان کرکے بتایا گیا کہ یہ ریڈ زون کے اندر وہ ریڈ لائن ہے جس سے آگے جانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، مظاہرین کی جانب سے کٹراور دیگر اوزاروں کی مدد سے تاریں کاٹنے کی کوشش کی گئی جس پر پولیس نے پہلے ہوائی فائرنگ کی اور اس کے بعد جب مظاہرین نے سیکیورٹی اہلکاروں پر پتھرائو شروع کیا تو پھر آنسو گیس کے ذریعے انھیں منتشر کرنے کی کوشش کی گئی جسکی وجہ سے یہ سارا معاملہ شروع ہوا۔وزیراعظم نواز شریف کو بتایا گیا کہ ایوان صدر اور وزیراعظم ہائوس پر حملہ کرنیوالے 85 افراد کو گرفتار بھی کیا گیا۔

مظاہرین سے آہنی راڈیں، ہتھوڑے، غلیلیں، ڈنڈے اور دیگر سامان بھی اپنے قبضے میں لیا گیا۔ رپورٹ میں 2 افراد کی ہلاکت کی بھی تصدیق کی گئی اور بتایا گیا کہ 185 کے قریب زخمیوں کو پولی کلینک اور تقریبا 242 افراد کو اسلام آباد کے پمز ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں انھیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ وزیراعظم کو یہ بھی بتایا گیا کہ سارے آپریشن کی نگرانی ہیلی کاپٹر کے ذریعے سے کی جارہی ہے اور ان مظاہرین پر قابو پانے کیلئے بکتر بند گاڑیوں کا استعمال بھی کیا جا رہا ہے جبکہ پولیس، رینجرز، ایف سی اور پاک فوج کے دستے اپنی ڈیوٹیاں سر انجام دینے موقع ہر پر موجود ہیں۔تحریک انصاف اور عوام تحریک کے کارکنان سے تصادم کے بعد پولیس کے ‘گلوبٹ’ اپنی ناکامی اور مظالم چھپانے کے لیے میڈیا نمائندوں پر ٹوٹ پڑے اور تشدد کے باوجود کوریج کرنے پر میڈیانمائندوں کو دھمکیاں دینا شروع کردیں۔

Police Violence
Police Violence

کوریج سے بھی روکا گیا ۔مختلف چینلز کی ڈی ایس این جیز پر حملہ کیا گیا،انکی گاڑیوں کے شیشے توڑے گئے ،پولیس کی طرف سے صحافیوں پر لاٹھی چارج کیا گیا۔پولیس اہل کاروں نے صحافتی ذمہ داریاں نبھانے والے پر امن میڈیا کے لوگوں کو گاڑیوں سے اور شناخت دیکھ دیکھ کر بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا۔پولیس نے سماء کے کیمرا مین اور رپورٹر کو بھی اپنے تشدد سے باز نہ رکھا اور آزادنہ لاتھوں ہاتھوں اور گھونسوں کا استعمال کیا گیا، مشتعل پولیس اہل کاروں نے سماء کے کیمرے بھی توڑ ڈالے اور ڈی ایس این جی وین کو نشانہ بنایا۔ سماء کے کیمرہ مین کو شدید زخمی حالت میں پمز منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کی جانب سے ڈان، دنیا، آج اور نیوز ون کی ٹیم پر بھی تشدد کیا گیا، پولیس کے بدترین تشد کے بعد صحافی تنظیموں نے وزیراعظم سے آئی جی کو فوری ہٹانے کا مطالبہ کردیا ہے۔نیوز چینلز پر تشدد کے بعد آر آئی یو جے اور نیشنل پریس کلب نے صحافیوں پر تشدد کی شدید مذمت کی ہے، تشدد کے خلاف صحافتی تنظیموں نے آج آئی جی آفس کے باہر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ آل پاکستان سائبر نیوز سوسائٹی کے میڈیا کو آرڈینیٹر ممتا زحیدر،فوٹو گرافر ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جنرل سیکرٹری محمد رمضان کی جانب سے صحافیوں پر پولیس تشدد کی مذمت کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ پولیس کے بیہمانہ تشدد کے خلاف ملک بھر میں احتجاج اور مظاہرے کریں گے۔ پمز اسپتال کی ترجمان ڈاکٹر عائشہ کا کہنا ہے کہ پمزمیں 229 اور پولی کلینک میں 251۔ مریض لائے گئے ہیں۔

جب کہ گلفام کو دھرنے کے دوران پیٹ میں ربڑ کی گولی لگی تھی، جس کے بعد وہ اسپتال لایا گیا مگر جانبر نہ ہوسکا۔معمولی زخمیوں کو طبی امداد کے بعد فارغ کر دیا گیا ہے، پمز میں زخمی سیکیورٹی اہلکاروں کی تعداد 45ہوگئی ہے، جب کہ 38عورتیں اور 5بچے بھی پمز اسپتال لائے گئے، ترجمان پمز کے مطابق رفیق اللہ اور آصف نامی زخمیوں کی حالت نازک ہے۔دیگر زخمیوں سے متعلق ترجمان کا کہنا تھا کہ مختلف چینلز کے 5 کیمرا مین بھی زخمیوں میں شامل ہیں، زخمیوں میں سماء ٹی وی کے 2 کیمرا مین شامل ہیں، سی ڈی اے اسپتال میں بھی 30 سے زائد زخمی لائے گئے ہیں، پاکستان پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی، جے یو آئی ف اور دیگر جماعتوں نے وزیراعظم ہائوس کے باہر پاکستان تحریک انصاف، پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں اور پولیس میں تصادم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے افسوسناک قرار دیا۔ ان جماعتوں نے تاہم موجودہ صورتحال کا ذمہ دار ان دونوں جماعتوں کو قرار دیا ہے۔ ان رہنمائوں نے اس بات پر زور دیا کہ مسائل کا حل مذاکرات میں ہی پوشیدہ ہے۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر:ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
Leisure personnel pims security wounded اہلکاروں زخمی زخمیوں سیکیورٹی طبی امداد فارغ معمولی
Sharjeel Memon
Previous Post بچوں ، بزرگوں پر تشدد ناقابل برداشت ، حکومت مسائل کو خراب کر رہی ہے : شرجیل میمن
Next Post میڈیا پرتشدد کرنے والے اہلکاروں کو سزا دی جائیگی، سعد رفیق
Saad Rafique

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close