Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اقلیتوں کو پہلے سے بڑھ کر اتحاد کی ضرورت

January 1, 2015January 1, 2015 0 1 min read
Minority
Minority
Minority

تحریر: اقبال کھوکھر
نفرت کی آگ کتنے گھروں کو جلاگئی, اک بھیڑ سی لگی تھی کفن کی دکان پر
ابھی کوئٹہ، پشاور اور کراچی کے دھماکوں کی گونج اورجوزف کالونی کے جلائے جانے پرسینکڑوں بے گناہ معصومین کی چیختی چنگاڑتی سسکیوں کی آواز مدھم نہیں ہوئی تھی کہ صوبہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور سے چند کلومیٹر دور ضلع قصور کی چوتھی تحصیل کوٹرادھاکشن کے نواحی گائوں روسہ بھیل چک نمبر59میں بھٹہ یوسف گجر پرتاریخ کے المناک پر ہزاروں افراد نے قانون کی پرواہ کئے بغیرمسیحی محنت کش میاں بیوی کومنصوبے کے تحت مالک کی قید میں سے نکال کر دھاوا بول دیا ،جس کے نتیجے میں دیکھتے ہی دیکھتے سینکڑوں افراد پر مشتمل ساری ہجوم نے ان پر توہین رسالت کے شبے میں تشدد کیا اور اس پر بھی صبرنہ آیا تو انہیں بھٹے کی آگ میں پھنک دیا جہاںوہ مشتعل افراد کے اشتعال کا نشانہ بن کر منٹوں میں راکھ اوردھواں بن گئے۔؟ خوف کے باعث آبادی کے مکین اپنے گھروں سے جان بچانے کے لئے نکل گئے ۔پولیس کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق شہزاد اور شمع نے کوئی بے حرمتی نہیں کی ۔وجہ رقم کا لین دین اور ذاتی ناگزیر بیان کردہ گھنائونے مقاصد تھے۔جس کی رپورٹ سابق میگزین میںشائع کی جاچکی ہے۔

تھانہ فیکٹری ایریا چوکی کے انچارج محمدعلی کی مدعیت میںنامزد اور نامعلوم سینکڑوں افراد کے خلاف مقدمہ درج ہوا گرفتاریاں ہوئیں،جوڈیشنل وپولیس ریمانڈز ہوئے ،تفتیش وکارروائی اب ضمانتوں کے مرحلے میں داخل ہوچکی ہے۔گو کہ قومی وبین الاقوامی احتجاج پر وزیراعظم نے بھی اس واقعے کی رپورٹ متعلقہ حکام سے طلب کر لی۔چیف جسٹس سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لے لیا وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف نے شہزاد اور شمع کے بچوں پر دست شفقت رکھتے ہوئے50لاکھ روپے فکس ڈیپازٹ کروادیے دس ایکڑ اراضی بھی دے دی گئی مگر معاملہ یہاں ختم نہیں ہوتا۔جوزف کالونی کے سانحے کے بعد محترم شہبازشریف نے دوچار پولیس فسران کومعطل کرنے،متاثرین کوچند لاکھ دینے ،ان کے گھروں کی تعمیر سمیت مسیحی برادری کی خود حفاظت کرنے کا بھی اعلان کیا تھا۔پاکستان کی محب وطن مسیحی قوم نے سوال اٹھایا کہ بغیر تصدیق وتحقیق ناکردہ جرم کی سزا سارے خاندان ومعاشرے کو دینا کہاں کا انصاف یا قانون ہے؟ایم اے جوزف فرانسس سمیت ملک بھر کی سیاسی،سماجی،مذہبی اور عوامی شخصیات وجماعتوں نے ملک بھر میں احتجاجی جلسے،جلوس،ریلیاں،پریس کانفرنسزاورمذمتی دھرنوں کا سلسلہ جاری کررکھا ہے جس کا مقصد مذہبی لاقانونیت کی پرزور مذمت اور متاثرین کے ساتھ اظہار ہمدردی ویکجہتی ہے۔مسلم علمائے کرام بادشاہی مسجد کے خطیب مولانا عبدالخبیر،اسلامی نظریاتی کونسل کے ممبر مولانا طاہراشرفی، جماعت اسلامی کے امیر منور حسن،مولانا مجد،علامہ راغب نعیمی،فضل کریم سمیت دیگر علمائے دین کی طرف سے بھی پریس کانفرنس میں مذمتی بیانات سامنے آئے ہیں جو کہ شرپسندی کی حوصلہ شکنی ہیں۔عالمی سطح پر بھی اس سانحے کی شدید مذمت کی گئی۔

تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اقلیتوں کے تحفظ کو یقینی بنائے۔یہ بات قابل غور ہے کہ پولیس کی موجودگی میں یہ جان لیوا انسانیت سوز کھیل کھیلا گیا ۔تمام تر وسائل کے باوجودانہوں نے حفظ ماتقدم کے لئے جامع اقدامات کیوں نہیں اٹھائے؟بلاشبہ کوئی بھی اہل کتاب کسی پیغمبر یا دین کی شان میں گستاخی کرنے کا تصور بھی نہیں کرسکتا۔اگر خدانخواستہ کوئی فردایسی گستاخی جو کہ ثابت بھی ہو، کا مرتکب بھی ہوتا ہے تو اس کے لئے باقاعدہ قانون موجود ہے لیکن سابقہ تمام مشاہدات سامنے ہیں کہ اس قانون کا زیادہ تر استعمال غلط کیا جاتا رہا۔بعض لوگ ذاتی دشمنی کا بدلہ لینے کے لئے مخالفین کو توہین رسالت کے مقدمات میں پھنسواتے رہے اور زیادہ تر اقلیتی افراد کو ہی ایسے مقدمات کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔

Pakistan
Pakistan

شانتی نگر، قصور باہمنی والا،گوجرہ،آسیہ بی بی،جوزف کالونی لاہور،اسلام آباد معصوم رمشاء ،سیالکوٹ، شیخوپورہ ودیگر واقعات کی ایک لمبی لسٹ اس طرح کی الم ناک مثالیں ہیں۔صورتحال کی سنگینی کا اندازہ لگالیں کہ اس واقعے میں بھی اس اسلام کے نام پردہشت گردی اور خون کی ہولی کھیلی جاتی ہے جو اپنے پیروکاروں کوامن وسلامتی،بھائی چارے اور برداشت کا درس دیتا ہے۔مدینہ منورہ سے زیادہ آئیڈیل کوئی اسلامی ریاست نہیں لیکن مدینہ میں تو غیرمسلم بھی صدیوں سے آباد رہے۔وہاں حضرت محمدۖ کے بعد خلفائے راشدین کے ادوار میں بھی انہیں مکمل تحفظ میسررہا۔پھر آج مسیحی برادری کے گھروں اورجسموںکو نذرآتش کرنے کا کیا جواز ہے؟دنیا کے تمام مذاہب ہی امن،محبت اور بھلائی کا پیغام دیتے ہیں ۔اگر ملزم بعداز غیر جانبدارانہ تحقیقات اور عدالتی فیصلے پرمجرم ثابت ہوجاتا ہے تو اسے سزاضرور ملنی چاہیے لیکن اس کے باقی اہل خانہ یا برادری کو قطعی نہیں۔ بعض دوست تو ہمیشہ یہ خدشہ رکھتے ہیں کہ ماضی میں ہونے والے واقعات کے مجرموں کو اگر قرارواقعی سزادی جاتی توایسے سانحات سے بچا جاسکتا تھا مگر حکومت نے سنجیدگی کا مظاہرہ ہی نہیں کیا۔اب حکومت کو جوڈیشل کمیشن بنانے میں اقلیتی حلقوں کے دیرینہ مطالبے کو تسلیم کرنے اور بشپ الیگزینڈر جان ملک کو سربراہ بنانے میں وقت ضائع نہیں کرنا چاہیے اور ذمہ داری کا ثبوت دیتے ہوئے قائداعظم کے وعدوں کے مطابق اقلیتوں کے حقوق دینے میں حقیقی سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔اس حوالے سے اگرغیرجمہوری انتخاب کے ذریعے ہم پر مسلط کئے گئے ممبران پارلیمنٹ بھی مسیحی نمائندگی کا حق ادا کردیں تو قوم پر احسان ہوگا۔

ہم پہلے بھی متعدد بار انہی سطور میں گزارش کرچکے ہیں اور پھر دہراتے ہیں کہ ماضی کے تلخ تجربات اور حالیہ اندوہناک سانحے کے بعد یہ ضروری ہوگیا ہے کہ مستقبل میں ایسی ناخوشگواریت صورتحال سے بچنے کے لئے توہین رسالت کے قانون کے غلط اور ذاتی اناوپسند یا انتقام کے طور پر استعمال کرنے سے روکا جائے۔اور اس کا ایک آسان سا طریقہ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ اگرکسی کا درج کردہ توہین رسالت کا مقدمہ غلط ثابت ہوجائے تو پھر مدعی کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔اور اس کی سزا بھی ڈبل ہو تاکہ کسی کو بھی اس حساس قانون کو بنیاد بناکرناحق خون کی ہولی کھیلنے ، معاشرے کے سکون کو برباد کرنے اورریاست کی رٹ کو چیلنج کرنے کی جرات نہ ہو۔اس کے ساتھ ہی حکومت کو معاشرے میں تحمل،برداشت،رواداری اور بھائی چارے کی فضاء قائم وبرقرار رکھنے کے لئے ٹھوس حکمت عملی مرتب کرنی چاہیے اور اس حوالے سے معاشرے کے تمام طبقات خصوصاً علمائے کرام اپنا دینی واخلاقی کردار ادا کریں۔چک نمبر59میں یوسف گجر بھٹہ پر مسیحی محنت کش شہزاد اور اس کی حاملہ بیوی شمع پر توہین رسالت کے جھوٹے الزام کے تحت ان پر بے پناہ جسمانی تشدد کے بعد انہیں بھٹہ کی جلتی آگ میں جلانے کے الم ناک سانحے پر شدید دکھ اور افسوس کے ساتھ گہری تشویش کابھی اظہار کیا ہے۔اس حوالے سے تعزیتی ریفرنس،میموریل سروس اورعلامتی احتجاج کا بھی اہتمام کیا گیا جس میں حکومت سے اپیل کی گئی کہ اس دردناک واقعے کے ذمہ داران کو قرارواقعی سزا دی جائے اور بغیر تصدیق وتحقیق کے ذاتی عناد ومعاملات کی خاطر ایسے واقعات کی روک تھام کے لئے موثر اور ٹھوس اقدامات اٹھائے جائیں۔تمام سماجی ادارے ومعاشرے کے ذمہ داران اس سانحے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس سانحے کی مکمل اور ٹھوس تحقیقات کی جائے،ذمہ داران افراد کو بلاکسی تفریق ودبائو کے عبرتناک سزا دی جائے اور متاثرین کی ازسرنو بحالی واعتمادسازی کے لئے صرف جمع خرچی نہیں بلکہ عملی اخلاقی ومالی مدد کی جائے تاکہ پاکستان کا قومی تشخص برقرار رہے۔ (نوٹ میرے ساتھ مارٹن جاوید مائیکلPCNP،ریورنڈ اشفاق نوید GDM،سہیل ہابل CLAAS،عابد گلNCJP،سسٹر رما، مبشر ارشد یعقوب، مبشرامانت بھٹی، اشرف انجم، پاسٹر نسیم دیال، پاسٹر طالب ،پاسٹر فضل الہٰی، پاسٹر وقاص حنیف، پاسٹر حنیف، پاسٹر صوفی فیاض اور دیگر دوست موجود تھے۔)

شہزد کے بچے،ورثاء اورسال نو کی آمد کے بارے میں عرض ہے کہ شہزاداورشمع کے بچوں کے بارے میں سوچیں تو کلیجہ منہ کو آتا ہے ان معصومین کو کیا خبر تھی کہ کرسمس2014ء اور سال نو2015ء کو وہ اپنے والدین کے بغیر منانا کیا؟ گزاریں گے۔ان کی خوشیاں تو ساری عمر کی محرومیاں بن کرہمیشہ ان کے ساتھ رہیں گی۔ہم یہاں یہ نہیں کہتے کہ ان کے نانا،چچائوں،پھوپھوئیں یا دیگر عزیزواقارب ان کی دیکھ بھال نہیں کریں گے بلکہ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ انسان کو اس فانی دنیا میں زندگی کی سانسیں گزارنے کے لئے جس قدرذاتی،خاندانی،مذہبی، معاشرتی اور ریاستی معاملات میں اپنے والدین کی ضرورت ہوتی ہے شاید ہی کسی اور رشتے کی ہو۔اس لئے ہماری دعا ہے کہ شہزاداور شمع کے بچے ہر قسم کی محرومی، مایوسی، پریشانی، دکھ، تکلیف، جبر، غلامی اوربرے رویے سے سدا محفوظ رہیں ،آزادی کے ساتھ مکمل وفاداری کے طور پر خدا کے پیروکار رہیں اورتاحیات قدم قدم پر خوشیاں ان کااستقبال کریں۔ ہم ساری دنیا سے یہ اپیل کرتے ہیں کہ وہ ان معصومین کو اپنی روزمرہ خصوصاً کرسمس عبادات کی دعائوں میں یادرکھیں۔اب تک کی تجزیاتی صورتحال کے تناظر میں ہم شہزاد اور شمع کے تمام ورثاء سے گزرش کرتے ہیں کہ وہ کسی دبائو،لالچ یا عارضی خیالات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے آپس میں صلح، سلامتی، محبت اور برداشت کے خاندانی جذبے کے ساتھ ذاتی اختلافات کو ختم کریں اور دوسروں کے آلہ کار بننے کی بجائے اپنے آپسی رشتوں کو خلوص کے ساتھ قبول کریں اور وہ گفت وکردار کریں جس کی اس وقت ان کے ساتھ ساتھ شہزاد اور شمع کے بچوں کو بھی ضرورت ہے ۔کرسمس2014ء کا پیغام ہے کہہم ہر قسم کی نفرت ،عدم برداشت سوچ ،غلامی اورظلم وجبر کو ختم کرکے امن،صلح،سلامتی،خوشی،محبت اور آزادی دینا ہے۔اور اگر ہم دل سے ایسا کرپائیں تو پھر ہی ہم سال نو2015ء کو خوش آمدید کہ سکیں گے۔

Iqbal Khokhar
Iqbal Khokhar

تحریر: اقبال کھوکھر

Share this:
Tags:
first growing hatred minority need Peshawar quetta shop unity اتحاد اقلیتوں بڑھ پشاور پہلے دکان ضرورت کوئٹہ نفرت
Faisalabad
Previous Post ڈاکٹرز اور افسران کو 24 گھر الاٹ
Next Post بھارتی سیکیورٹی فورسز کی ورکنگ باونڈری پر شکر گڑھ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close