Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آئینہ

November 7, 2016 0 1 min read
Looking in Mirror
Looking in Mirror
Looking in Mirror

تحریر : شیخ توصیف حسین
جس طرح آئینہ ہر شخص خواہ وہ امیر ہو یا پھر غریب خوبصورت ہو یا پھر بد صورت ظالم ہو یا پھر مظلوم ہر چہرے کی عکاسی کرتا ہے بالکل اسی طرح ہر شخص کا کردار اس کے ضمیر اور خاندان کی عکاسی کرتا ہے جس طرح گھڑی سوئیاں اوپر نیچے کرنے سے وقت نہیں بدلتا بالکل اسی طرح انسان کی گردن اوپر نیچے کرنے سے اُس کی اوقات نہیں بدلتی بزرگوں کی ایک کہاوت ہے کہ اگر آپ نے کسی شخص کے کردار کے بارے جاننا ہو تو اُس کے دوستوں کو دیکھ لو خود بخود اُس شخص کا کردار آپ پر واضح ہو جائے گا آپ یقین کریں یا نہ کریں لیکن یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ درخت اسی کو پھل لگتے ہیں جو جھک جاتا ہے اور تکبر کرنے والا خواہ درخت ہو انسان ہو یا پھر کوئی فرشتہ خداوندکریم اُسے کبھی پسند نہیں کرتا جس کا واضح ثبوت شیطان ہے جو اپنے آپ کو فرشتوں کا استاد کہواتا تھا جس کو یہ تکبر تھا کہ اُس نے زمین کے ذرہ ذرہ پر خداوندکریم کی عبادت کی ہے بس اسی تکبر کی وجہ سے اُس نے صرف ایک حکم خداوندکریم کا ماننے سے انکاری ہوا تو خداوندکریم نے اُسے ناپسند کرتے ہوئے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے دھتکار دیا۔

خداوندکریم رحم کرے آج نجانے کتنے بااثر افراد جن میں زیادہ تر تعداد بیورو کریٹس افراد کی ہے جو اقتدار کے نشے میں بد مست ہو کر اس تکبر کے ساتھ کہ کوئی کچھ بھی ان کا بگاڑ نہیں سکتا بے بس اور لاچار غریب افراد پر ظلم و ستم اور ناانصا فیوں کی تاریخ رقم کر کے حکم خداوندی کو ٹھکرا رہے ہیں یہاں مجھے ایک واقعہ یاد آ گیا ابو آ دم ایک رات اپنے کمرے میں سوئے ہوئے تھے کہ اسی دوران ان کے کمرے میں ایک روشنی نمودار ہوئی جس کی وجہ سے آپ اُٹھے تو آپ کو ایک فرشتہ کچھ لکھتے ہوئے نظر آ یا تو آپ نے فرشتے سے پو چھا کہ آپ کیا لکھ رہے ہو تو فرشتے نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں اُن کا نام لکھ رہا ہوں جو افراد خداوندکریم سے پیار کرتے ہیں یہ سننے کے بعد ابو آدم نے فرشتے سے پو چھا کہ اس لسٹ میں میرا نام ہے یا نہیں تو فرشتے نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس لسٹ میں آپ کا نام نہیں یہ کہہ کر فرشتہ وہاں سے چلا گیا کچھ دنوں کے بعد ابو آدم کو وہی فرشتہ کچھ لکھتے ہوئے نظر آیا تو ابو آدم نے فرشتے سے پھر پو چھا کہ اب کیا لکھ رہے ہو تو فرشتے نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس بار میں اُن افراد کا نام لکھ رہا ہوں کہ جن سے خداوندکریم پیار کرتا ہے۔

یہ سننے کے بعد ابو آدم نے فرشتے سے پو چھا کہ اس لسٹ میں میرا نام ہے تو فرشتے نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ کا نام لسٹ کے پہلے نمبر پر ہے یہ سننے کے بعد ابو آدم نے فرشتے سے کہا کہ کیسے ممکن ہوا ہے تو فرشتے نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ چونکہ خداوندکریم کی مخلوق سے پیار کرتے ہو بس اسی لیئے خداوندکریم آپ سے پیار کرتے ہیں تاریخ گواہ ہے کہ ماضی میں جن حکمرا نوں نے ملک وقوم کی بقا کی خا طر جنگیں کی ان کا نام تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا گیا اور جہنوں نے اپنے عیش و آ رام اور مال و زر کیلئے اپنے ملک وقوم سے غداری کی ان کا نام میر جعفر کی لسٹ میں لکھا گیا۔

Pakistani Politicians
Pakistani Politicians

افسوس صد افسوس کہ آج کے اس جدید دور میں بھی لا تعداد بااثر افراد اپنی عیش و آ رام اور مال و زر کیلئے ملک و قوم کے ساتھ میر جعفر کا کردار ادا کر رہے ہیں جس کی واضح مثال ہمارے ملک کے بعض حاکمین ہیں جن میں سے تو بعض حاکمین ایسے بھی ہیں جو اپنے اقتدار میں ہر غریب کی پکار ذوالفقار علی بھٹو شہید کی قابل ترین بیٹی محترمہ بے نظیر بھٹو جو متعدد بار اس ملک کی وزیر اعظم بھی رہی ہے کے بھائی سمیت قاتلوں کو گرفتار کرنے میں قاصر رہے ہیں جو کہ ایک تعجب خیز بات ہے کہ جو محترمہ بے نظیر بھٹو شہید سمیت اُس کے بھائی کے قاتلوں کو گرفتار کرنے میں قاصر رہے ہیں وہ بھلا ہم جیسے غریبوں کی جان و مال کا تحفظ کیسے کر سکتے ہیں جبکہ باقی مسئلہ رہا دیگر حاکمین کا جو ہاتھ میں کشکول لیئے آئے روز غیر مسلم ممالکوں سے قرض حاصل کر کے ملک و قوم کے بچے بچے کو قرض دار بنا رہے ہیں کے ہر اضلاع میں تعنیات کیئے گئے ڈی سی او اور ڈی پی او صاحبان کے رہائشی کو ٹھیوں کی لسٹ عوام کی نظر کر رہا ہوں کہ اس ملک کے ڈی سی او اور ڈی پی او صاحبان کس عالیشان انداز میں رہائش پذیر ہیں تو حاکمین کس انداز میں رہتے ہوں گے فیصلہ اس ملک کی عوام پر چھوڑتا ہوں۔

کمشنر سر گو دھا کی رہائش گاہ چار سو کنال ڈی سی او میا نوالی پچانوے کنال ایس ایس پی ساہیوال آ ٹھانوے کنال ڈی سی او فیصل آ باد بانوے کنال ڈی آئی جی گو جرانوالہ ستر کنال ڈی آئی جی سر گو دہا چالیس کنال ڈی آئی جی روالپنڈی بیس کنال ڈیرہ غازی خان بیس کنال ڈی آئی جی ملتان اٹھارہ کنال ڈی آئی جی لاہور پندرہ کنال ایس ایس پی قصور بیس کنال ایس ایس پی شیخو پورہ بتیس کنال ایس ایس پی گو جرانوالہ پچیس کنال ایس ایس پی گجرات آ ٹھ کنال ایس ایس پی حافظ آ باد دس کنال ایس ایس پی سیالکوٹ نو کنال ایس ایس پی جھنگ اٹھارہ کنال ایس ایس پی ٹوبہ ٹیک سنگھ پانچ کنال ایس ایس پی ملتان تیرہ کنال ایس ایس پی وہاڑی بیس کنال ایس ایس پی خا نیوال پندرہ کنال ایس ایس پی پاکپتن چودہ کنال ایس ایس پی بہا ولپور پندرہ کنال ایس ایس پی بہا ولنگر بتیس کنال ایس ایس پی رحیم یا خا ن بائیس کنال ایس ایس پی لیہ چھ کنال ایس ایس پی روالپنڈی پانچ کنال ایس ایس پی چکوال دس کنال ایس ایس پی جہلم چھ کنال ایس ایس پی اٹک انتیس کنال ایس ایس پی خو شاب چھ کنال ایس ایس پی بھکر آ ٹھ کنال ایس ایس پی را جن پور سینتیس کنال ایس ایس پی خلیل آ باد بارہ کنال ایس ایس پی نارووال دس کنال صرف اور صرف ان سر کاری افسران کا رہائشی رقبہ مجموعی طور پر دو ہزار چھ سو کنال پر مشتمل ہے جن کی مر مت اور تزئین کا سالانہ خرچ تقریبا اسی کروڑ روپے بنتا ہے جبکہ ان پر تعنیات ہزاروں ڈائریکٹ اور ان ڈائریکٹ ملازمین ہیں۔

ایک سرکاری اندازے کے مطا بق یہ تمام رہائش گاہیں شہروں کے اُ ن مر کزی علاقوں میں ہیں جہاں پر زمینوں کی قیمت سب سے زیادہ ہے اگر ان رہائش گاہوں کو فروخت کر دیا جائے تو کم از کم ایک کھرب کے قریب ہو گی اگر اسی افسران کی رہائش گاہیں ایک کھرب کی ہیں تو عوام از خود اندازہ کر لے کہ پورے ملک کے باقی ماندہ سر کاری افسران کی رہائش گاہیں کتنی مالیت کی ہوں گی حاکمین کی رہائش گاہوں اور دفاتروں کو چھوڑ کر یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ بر طانیہ کے وزیر اعظم سے لیکر ڈپٹی سیکرٹری تک دو دو یا پھر تین تین کمروں کے فلیٹس میں رہائش پذیر ہیں جبکہ امریکا کا وہائٹ ہائوس دیکھے وہ پنجاب کے گورنر ہائوس سے چھوٹا ہے غالبا جا پان میں تو ایسی کوئی سرکاری رہائش گاہ ہے ہی نہیں لہذا اگر ہمارے ملک کے حاکمین اپنے فرائض و منصبی ملک و قوم کی بقا کیلئے سر انجام دینا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے انھیں چاہیے کہ ملکی دولت لوٹنے والوں کا احتساب کر کے ملکی لوٹی ہوئی دولت کو واپس لانے کے ساتھ ساتھ سر کاری رہائش گا ہوں کو فروخت کر کے ملکی قرضہ اُتارے انشاء اللہ تعالی ملک و قوم خو د بخود ترقی کی راہ پر گامزن ہو کر رہ جائے گی۔
اے اللہ میری توقیر ہمیشہ سلامت رکھنا
میں فرش کے سارے خدائوں سے الجھ پڑا ہوں

Sheikh Touseef
Sheikh Touseef

تحریر : شیخ توصیف حسین

Share this:
Tags:
Arrogant beautiful family mirror Poor rich آئینہ امیر تکبر خاندان خوبصورت ضمیر ظالم غریب
Loans
Previous Post بیرونی سامراجی قرضے اتارنے کا احسن طریقہ
Next Post پاکستان کا اصل اقتصادی نقشہ

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close