
کراچی (جیوڈیسک) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ میڈیا جھگڑے کراتا ہے.
ہر کرکٹرز کو سمجھایا جاتا ہے کہ کس طرح بات کی جائے لیکن ہر کھلاڑی کا مزاج الگ ہوتا ہے جسے مدنظر رکھ کر دیکھ کر بات کرنی چاہی.
انہوں نے کہا کہ سوال کرنے والے کو سوال کرنا آنا چاہیئے.
مصباح الحق نے کہا کہ بات کوطول دینے کے بجائے اسے ختم کیا جائے.
