Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

میں ہی فسادی ہوں

May 2, 2015 0 1 min read
Reading Newspaper
Reading Newspaper
Reading Newspaper

تحریر : شاہ فیصل نعیم
یہ مغرب کے بعد کا وقت ہے اور لوڈشیڈنگ کا دور دوراں ہے میں موبائل کی لائٹ جلائے اخبار پڑھ رہا ہوں، ہاسٹل کا کلرک اخبار اسٹینڈ ز سے اخباریں اُتارنے لگتا ہے۔میرےلیے یہ حیرت کی بات تھی کیونکہ اخبار رات بارہ بجے کے بعد اُتارے جاتے ہیں۔مجھے سے نارہا گیا تو میں نے پوچھ لیا: “بابا جی ! آپ یہ اخبار ابھی سے کیوں اُتار رہے ہیں۔۔۔۔۔ابھی تو وقت نہیں ہوا”؟ بابا جی کا موڈ کچھ ٹھیک نہیں تھا : “ٹھیک ہے میں اخبار نہیں اُتارتا ۔۔۔۔۔۔مگر تم یہ ذمہ داری لو کہ ہاسٹل میں رہنے والے لوگ اس کولائٹ آنے تک یہاں باقی رہنے دیں گے”۔ “بابا جی آپ یہ کیسی باتیں کر رہے ہیں”؟ وہ اور غصے سے بولا: “میں وہی کچھ کہہ رہا ہوں جو روز یہاں ہوتا ہے ۔۔۔۔۔جیسے ہی لائٹ بند ہوتی ہے ۔۔ بچے بجائے یہاں رک کر اخبار پڑھنے کے ۔۔۔۔پھاڑکر کمروں میں لے جاتے ہیں”۔
“میں آپ کو اخبارپڑھنے سے نہیں روک رہا ۔۔۔۔۔۔آپ سٹور میں بیٹھ کے پڑھ لو ۔۔۔۔ہاں اگر یہاں پڑھنی ہے تو واپسی کی ذمہ داری آپ کی ہوگی “۔ ایسے ہی کئی اور واقعات میری نظروں سے گزرے ہیں جنہیں میں آپ کو بتانا ضروری سمجھتا ہوں۔کچھ روز قبل میرے ایک دوست نے مجھے ایک تصویر بھیجی تھی جو ہاسٹل کے واش روم سے اُتاری گئی تھی۔ جس کا متن کچھ یوں تھا۔

“گزارش ہے کہ رفع حاجت کے بعد اپنی یاد گار چھوڑ جانے سے خاندان کا نام روشن نہیں ہوتا، لہذا جو صاحب بھی یوں خاندانی تاریخ مرتب فرما رہے ہیں اُن سے التماس ہے کہ اپنے کیے کرائے پر پانی پھرتے جایا کریں۔ اگر تعمیرو ترتی کا یہ سلسلہ یونہی جاری رہا تو با امر مجبوری ٹی وی کیمرے نصب کر دیے جائیں گے تاکہ عوام اس معمارِ قوم کو پہچان سکے اور حسبِ توفیق حوصلہ افزائی کرے “۔ اسی تحریر کے نیچے کسی معمارِ قوم نے جوابی حملہ کچھ یوں کیا ہوا تھا: “لوٹے خریدنے کے لیے تو پیسے نہیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔کیمرے کہاں سے لگواؤ گے”؟ میرا ایک دوست ہے اور کمال کا دوست ہے ۔۔۔۔۔جسے کہتےنہیں یاروں کا یار ۔۔۔بالکل ویسا ہی ۔۔۔۔مالی حالات اُس کے کچھ خاص نہیں ہیں۔۔۔۔مگر جتنا خدا اُسے دیتا ہے وہ اُس میں بہت خوش رہتا ہے ۔۔۔۔۔۔ایک دن میں کمرے میں جارہا تھا تو راستے میں ملاقات ہو گئی ۔۔۔۔وہ کچھ پریشان دکھائی دیا میں نے پوچھا تو کہنے لگا: “شاہ جی ! پریشان کیا ہوناہے ۔۔۔۔۔کل ایک نئی شرٹ لے کر آیا تھا ۔۔۔۔۔دھونے کے بعد دھوپ میں ڈال رکھی تھی کسی کمینے نے چوری کر لی ہے”۔

ہاسٹل میں موجود مسجد کے دروازے پر کسی بھائی نے تنگ آکر یہ تحریر چسپاں کردی تھی۔ “جوتے چُھپانےکی رسم شادی بیاہ کے وقت سالیاں ادا کرتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔جو کے ہمارے معاشرے میں ایک مقبول رسم ہے ۔۔۔۔مگر یہی رسم کچھ لوگ مسجدوں میں ادا کررہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔جس کے فروغ کا عالم یہ ہے کہ ۔۔۔۔۔۔اس رسم کے سدِباب کے لیے میں یہ تحریر لکھ رہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔وہ لوگ جو یہ رسم ادا کرتے ہیں اُن سے گزارش ہے کہ بغیر بات، چیت اور مشورے کے ایسے رشتے بنانے اور رسمیں ادا کرنے سے باز رہیں”۔ منجانب: جوتے چوروں کے ہاتھوں تنگ ایک مظلوم جب سے حکومت نے بچوں کو لیپ ٹاپ دیے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔وہاں وہ لوگ جن کو لیپ ٹاپ نہیں ملے ۔۔۔وہ اپنے غصے کا اظہارکچھ ایسے کرتے ہیں کہ جن کومل گئے ہیں اُن کے لیپ ٹاپ چُرا لیتے ہیں(ایسے چوروں میں کچھ ایسے لوگ بھی شامل ہیں جنہیں لیپ ٹاپ مل چکے ہیں مگر وہ کمینے پن کے ہاتھوں مجبور ہیں)۔ان جیسے لوگوں سے ستائے لوگ اپنے جذبات کا اظہار مختلف تحریروں کی شکل میں کرتے رہتے ہیں جو ہوسٹل کی راہداریوں میں جگہ جگہ چسپاں ملتی ہیں۔اُن میں سے ایک دو میں آپ کے گوش گزار کرتا ہوں۔

Laptop Theft
Laptop Theft

یہ تحریر اخبار اسٹینڈ کے سامنے والی دیوار پر لگائی گئی تھی: “میں کل ظہر کے بعد کھانا کھانے گیا ہوا تھا اور روم میں میرا لیپ ٹاپ اور موبائل پڑا ہوا تھا ۔۔۔۔۔کسی دوست نے تالا توڑ کر ۔۔۔۔۔لیپ ٹاپ اور موبائل اُٹھا لیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔بھائی میں ایک غریب طالب ِ علم ہوں،لیپ ٹاپ میں میرا فائنل تھیسسز پڑا ہے ۔۔۔۔۔۔اگر وہ وقت پر جمع نا کروایا گیا تو میرا پورا سال ضائع ہو جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔میرے پاس اتنے پیسے بھی نہیں ہیں کہ میں خود سے لیپ ٹاپ خرید سکوں۔۔۔۔۔خدا کے لیے مجھے میرا لیپ ٹاپ واپس کردیں ۔۔۔۔۔اگر نہیں کرنا تو کم از کم کسی طرح میرا تھیسسزمجھے بھیج دیں۔۔۔۔میں آپ کا احسان کبھی نہیں بھولوں گا”۔ منجانب: نام: ا۔ب۔پ۔ کمرہ نمبر: ج۔ح۔ح۔ یہ ایک لُٹے ہوئے غریب طالبِ علم کی داستان تھی ۔ اب ایک ستائے ہوئے چوہدری کا بیان پیشِ خدمت ہے: “کل 4میں نہانے گیا ہوا تھا ۔۔۔۔۔۔کمرےمیں میرے دو لیپ ٹاپ اور ایک ایپل کا آئی فون پڑا ہوا تھا ۔۔۔۔۔۔جس کسی نے بھی اُٹھایا ہے

وہ شرافت سے کمرے میں واپس دے جائے ۔۔۔۔بصورت دیگر پورے ہوسٹل کی تلاشی لی جائے گی اور جس بندے سے چیزیں برآمد ہوئیں اُس کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی اور چھترول الگ سے”۔ منجانب: نام: د۔ڈ۔ کمر ہ نمبر: س۔ش۔ایسے واقعات اور ان کے باعث لکھی گئی تحریریں روز میر ی نگاہوں سے گزرتی ہیں۔ میں اکثر سوچتا ہوں ایسی حرکتیں کرنےوالوں میں کتنے ایسے لوگ شامل ہیں جو ملکی حالات اور حکمرانوں پربات کرتے ہوئے سب کے کرپٹ،چور اور رشوت خوار ہونے کے دعوے کرتے ہیں اور خود کا حال یہ ہے کہ ابھی زمانہِ طالب علمی میں کوئی مقام ابھی تک اُن کو نہیں ملا ۔۔۔۔

کوئی سرکاری عہدے ابھی اُن کی دسترس سے دور ہے مگر اُن کی اخلاقیات اور ایمانداری کا یہ عالم ہے تو جب اُن کے ہاتھ کوئی عہدہ آ جائے گا تو پھر کیا کریں گے؟ میں کسی جاہل یا اُجڈ محلے کی باتیں نہیں کر رہا یہ پاکستان کی ایک قدیم درس گاہ کے ہاسٹلز کا حال ہے جہاں دور دراز سے طلبا و طالبات تعلیم حاصل کرنے آتے ہیں ۔۔۔اپنے والدین کا پیسہ برباد کرتے ہیں اور اُن کے خوابوں کا خانہ خراب کرتے ہیں اور پکڑنے جانے پر اُن کا اور اپنا منہ کالا کرتے ہیں۔ایسے لوگوں کا زمانہِ طالب ِعلمی میں یہ حال ہے تو نوکری ملنے پر کیا ہو گا اس کا اندازہ لگانا مشکل نہیں۔ لوگوں اگر گھر بار چھوڑ کر اتنی دور آکر بھی چوریاں ہی کرنی ہیں تو پھر اس تعلیم کا کیا فائدہ؟ حکمرانوں کو گالیاں دینے والو اور معاشرے کو بُرا کہنے والو کیا تم نے کبھی اپنے اعمال پر غور کیا ہے ؟ کیا تم نے کبھی اپنے گریبان میں جھانکا ہے ؟ تم اس قوم کا مستقبل کو ۔۔۔۔۔خدا نا کرے کے اس قوم کا مستقبل اتنا گھناؤنا ہو۔

Shah Faisal Naeem
Shah Faisal Naeem

تحریر : شاہ فیصل نعیم

Share this:
Tags:
light load mischief mobile stores time سٹور لوڈشیڈنگ موبائل ہاسٹل واقعات وقت
Pakistani Aid
Previous Post پاکستان کے مزید 2 طیارے امدادی سامان لے کر نیپال پہنچ گئے
Next Post ہم خیال گروپوں کو ساتھ ملا کر تیسری سیاسی قوت بنائیں گے، پرویز مشرف
Pervez Musharraf

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close