Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حضرت علی کی ولادت کا مبارک مہینہ

May 15, 2014 0 1 min read
Imtiaz Ali Shakir
Hazrat Ali AS
Hazrat Ali AS

رجب مبارک، حضرت علی کی ولادت مبارک کا مہینہ ہے۔ ایسی ولادت جو نہ پہلے ہوئی نہ قیامت تک ہوگی ۔مسلمان رجب کے مہینے میںفرض عبادات کے ساتھ نفلی عبادات اور روزے رکھ کر اللہ تعالیٰ کی رحمت اور اَجرعظیم اپنے دامن میں سمیٹنے کی کوشش کرتے ہیں ۔میرے روزے اور تمام عبادات اس قابل نہیں کہ کل روزآخرت اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں سرخروہوسکوں۔ماضی میں کئی بار حضرت علی کی شان بیان کرنے بیٹھا لیکن ایک لفظ بھی نہ لکھ سکا۔ میں اقرار کرنا چاہتا ہوں کہ آج بھی راقم حضرت علی جیسی عظیم ہستی کی شا ن بیان کرنے کے قابل نہیں ہے۔

سمجھ لیں بس حکم ہے حضرت علی سے محبت کرنے والوں کا۔مجھے فخر ہے کہ میری نسبت حضرت علی سے محبت کرنے والوں کے ساتھ ہے۔جو ہستی آج میرا ہاتھ پکڑ کر حضرت علی کی شان بیان کروا رہی ہے اس کاتعارف بھی کروائوں گا لیکن پہلے حکم کی تعمیل ہوجائے۔ حدیث شریف میں آیا ہے ۔رسول اللہۖ کے فرمان کا مفہوم ہے ”میں علم کا شہر ہوںاورعلی اُس کا دروازہ ہے””جومجھے دوست رکھتا ہے وہ علی کو بھی دوست رکھتا ہے”روایتوں میں آتا ہے کہ رسولۖ نے فرمایا میرے علی کو73علموں پر عبور حاصل ہے۔

یعنی حضرت علی کی اجازت اور مرضی کے بغیر کوئی علم کے شہر میں داخل ہونے کا سوچ بھی نہیں سکتااور نہ ہی اُس وقت تک سرکاردوعالم حضرت محمدۖ کے ساتھ محبت کا دم بھرا جاسکتا ہے جب تک حضرت علی کے ساتھ سچی ،خالص محبت اور عقیدت قائم نہ کی جائے ۔ نام علی،کنیت ابولحسن اور ابوتراب اور لقب حیدر(شیر)والد کانام ابوطالب تھا جو رسول اللہ ۖ کے چچا تھے ۔حضرت علی نے آغوش نبوت میں آنکھ کھولی اورپرورش پائی۔

جب رسول اللہ ۖ نے اسلام کی دعوت دی تو نو عمرافراد میں سے سب سے پہلے آپ ہی نے اسلام کی دعوت قبول کی اور ہر مشکل وقت میں آپۖ کا ساتھ دیاکفار مکہ حضورۖ کو صادق وامین مانتے اور سخت دشمنی کے باوجود اپنی امانتیں حضورۖ کے سپرد کرتے تھے ۔آپۖنے کفار مکہ کے ظلم و ستم سے تنگ آکر جب اللہ تعالیٰ کے حکم کے مطابق مکہ سے مدینہ منورہ کی طرف ہجرت فرمائی تو آپۖ نے حضرت ابوبکرصدیق کی رفاقت میں روانہ ہونے سے قبل کفار مکہ کی امانتیں حضرت علی کے سپرد کیں اور فرمایاکہ یہ امانتیں جن کی کی ہیں اُن کو دیدیںاور خود میرے بستر پر سو جائیں۔تاریخ شاہد ہے کہ یہ بڑا جان جوکھوں کا کام تھا۔کفار مکہ آپ ۖ کی جان کے دشمن بنے ہوئے تھے اس لئے اس رات آپۖ کے بستر پر سونا موت کو دعوت دینے کے برابر تھالیکن شیر خُدا بے خوف و خطر بستر رسول اللہۖ پرسوگئے۔

صبح کفار کو صور تحال کا پتا چلاتو اُنہوں نے آپ رودوکوب کیا۔ انتہائی ناسازگار حالات کے باوجود آپ نے فرمان رسول اللہ ۖ کے مطابق تین دن تک مکہ میں قیام کیا اور تمام امانتیں لوگوں کو لوٹاکر مدینہ منورہ کی طرف ہجرت فرمائی ۔ہجرت مدینہ منورہ کے دوسرے سال میں آپۖ نے حضرت علی کانکاح اپنی چہیتی صاحبزادی حضرت فاطمہ الزہرہ سے کردیا۔حضرت علی کی زندگی مبارک کا ایک ،ایک پہلو قیامت تک مسلمانوں کیلئے مشعل راہ ہے۔ میرے جیسا کم علم اور کم ظرف عمر بھرآپ کی زندگی کے ایک پہلو پر روشنی نہیں ڈال سکتا۔میں سمجھتا ہوں کہ آج مسلمان حکمرانوں کوحضرت علی کے دور خلافت کوکاپی کرنا چاہئے تاکہ کل روز قیامت ہمیں رسول اللہ ۖ کی اُمت میں شما ر کیا جاسکے۔آپ نے خطبہ خلافت میں فرمایا ”اللہ بزرگ و برترنے ہماری رہنمائی کیلئے ایک کتاب نازل کی ہے۔

جس میں خیروشر کی تفصیل ہے۔تم پر اللہ تعالیٰ نے جوفرائض عائد کیے ہیں وہ اداکرو،تمھیں جنت ملے گی۔اللہ تعالیٰ نے حرم پاک کو محترم ٹھہرایا ہے۔مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے مسلمان محفوظ رہیں ،سوائے اس کے کہ کسی پرکوئی شرعی حد واجب ہو۔مسلمانوں کی جان ہرچیز سے زیادہ قیمتی ہے ۔اہل اسلام کو خلوص اوراتحاد کی تلقین کی ہے۔اللہ تعالیٰ کے بندوںساتھ معاملہ کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے ڈرو۔اللہ تعالیٰ کی اطاعت کرواوراس کی نافرمانی سے بچو،خیر کو قبول کرواور شر سے اجتناب کرو”رسول اللہ ۖنے حضرت علی کو زندگی میں ہی جنت کی بشارت سُنا دی تھی لیکن جب اذان کی آواز آپ کے کانوں میں پڑتی تو آپ کا چہرہ مبارک سرخ ہوجاتااورجسم مبارک کانپنے لگتا جب کسی نے دریافت کیاکہ ایسا کیوں ہوتا ہے تو آپ نے فرمایا اللہ بزرگ وبرتر کا بلاوا آیاہے مجھے ڈرلگتا ہے۔

Allah
Allah

کہیں کمی نہ رہ جائے ۔قارئین،اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں باربار نماز قائم کرنے کا حکم صادر فرمایا ہے اور سرکار دو عالم حضرت محمد صلی اللی علیہ وآلہ وسلم نے بھی صحابہ کرام کو نماز کی تلقین فرمائی ۔انسانیت کی بقا اسی میں ہے کہ اللہ تعالیٰ اور اُس کے رسول صلی اللی علیہ وآلہ وسلم کی اطاعت،فرمابرادی،آل نبی سے عقیدت، محبت اور حلال و حرام کی تمیزکی جائے ۔خیر کے پیغام کو عام کیا جائے اور شرسے خود بھی بچا جائے اور دوسروںکو بھی بچایا جائے ۔آج انسانیت کو خیرکی دعوت اور شر سے بچانے کیلئے زندگی وقف کرنے والی عظیم ہستی کے حکم پر قلم اُتھایا تو حضرت علی علیہ سلام کی شان میں چند الفاظ لکھنے میں کامیاب ہوا ۔وہ ہستی ہیںسید عرفان احمد شاہ المعروف نانگا مست،گزشتہ اتوار آستانہ اویسیہ میں شاہ صاحب کے ساتھ کچھ وقت گزارنے کی سعادت نصیب تو پتا چلاکہ آپ تمام عقیدت مندوں کونماز قائم کرنے، حرام سے دور رہنے ،حلال لقمہ کھانے اور کھلانے،ماں ،باپ کی فرمابرداری اور اُن کے ساتھ محبت کا درس دیتے ہیں۔

ایک عقیدت مند سے شاہ صاحب نے پوچھا نماز پڑھتے ہو؟بولا سرکار کبھی پرھ لیتا ہوں اور کبھی نہیں پڑھتاجس پر شاہ صاحب نے فرمایا روٹی روز کھاتے ہو؟بولا جی۔شاہ صاحب نے فرمایا جس کا عطاکردہ رزق روز کھاتے ہوں اور جس کی رحمت کی بدولت اس کائنات میں سلامت ہواُس کا حکم ہے کہ دن میں پانچ مرتبہ اُس (اللہ تعالیٰ)کے سامنے جھکواس لئے جس دن نماز نہ پڑھو اُس دن روٹی بھی نہ کھایا کرو۔تمھارے لئے بہتر یہی ہے کے نماز کی پابندی کیاکرو۔شاہ صاحب نے فرمایا جب ہم اللہ تعالیٰ اور اُس کے رسولۖ کا حکم مانتے ہیں اور صحابہ اکرام کے نقشے قدم پر چلتے ہیں تو وہ رحمٰن بھی رحمت فرماتا ہے اور ہماری مصیبتں اور مشکلیں ٹل جاتی ہیں۔قارئین حضرت علی کی ولادت کا مبارک اور محترم مہینہ ہے ہمیں چاہئے کے خوب عقیدت اور محبت کا اظہار کریں اور اُن کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر زندگی کی مشکلات کو دور کریں۔

Imtiaz Ali Shakir
Imtiaz Ali Shakir

تحریر:امتیاز علی شاکر:کاہنہ نولاہور
imtiazali470@gmail.com.03154174470

Share this:
Tags:
devotion difficult Love respect teachings تعلیمات عقیدت محبت محترم مشکلات
Yemeni
Previous Post یمنی فورسز اور جنگجوؤں میں‌شدید جھڑپیں
Next Post دپیکا کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں، کترینہ کیف
Deepika, Katrina Kaif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close