Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لاپتہ افراد کی جدائی کا غم

July 1, 2014 0 1 min read
Syed Ali Geelani
Indian Army
Indian Army

بھارت کے غاصبانہ قبضہ کے بعد مقبوضہ کشمیر کی سرزمین پر جس قدر انسانی حقوق کی پامالیاں ہوئی ہیں وہ تاریخ انسانیت کا سیاہ ترین باب ہے۔ ایک طرف آٹھ لاکھ بھارتی فوج کے ہاتھوں جہاں نہتے کشمیریوں کی عزتیں ، جان و مال اور املاک محفوظ نہیں ہیں وہیں لاپتہ افراد کا مسئلہ انتہائی سنگین ہے۔ 1990ء کے اوائل میں بھارتی فورسز کی جانب سے کشمیری نوجوانوں کو تحریک آزادی میں حصہ لینے کی پاداش میں زبردستی گھروں سے اٹھا کر جیلوں میں ڈالنے کا سلسلہ شروع ہوااور پچیس سال کے عرصہ میں دس ہزار سے زائد لوگوں کو حراست میں لیکر سرے سے لاپتہ کر دیا گیا جن کا کسی پولیس اسٹیشن یا جیل میں کوئی ریکارڈ نہیں ہے۔

بھارتی فورسز اور نیم فوجی دستوں کے اہلکار دن کے اجالے میں کشمیریوں کو زبردستی اغواء کر کے لیجاتے رہے لیکن بعد میں ان کی گرفتاری سے ہی انکار کر دیا گیااور آج تک ان کے اہل خانہ کو کچھ نہیں بتایاجارہا ہے کہ ان کے پیارے کس فوجی کیمپ یا کس جیل میں رکھے گئے ہیں۔ ان کی صحت کیسی ہے؟ وہ زندہ بھی ہیں یا اس دار فانی سے رخصت ہو چکے ہیں’ کسی کو کچھ پتہ نہیں ہے ۔ ان کے اہل خانہ اور عزیز و اقارب پچھلی دو دہائیوں سے زائد عرصہ سے دربدر کی ٹھوکریں کھارہے ہیں مگر ہر جگہ سے انہیں مایوسی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اس وقت جہاںمقبوضہ کشمیر میں لاکھوں شہداء کے لواحقین، یتیم اور بیوائیں موجود ہیں وہیں پر لاپتہ کئے گئے ہزاروں کشمیریوں کے لواحقین ایک مسلسل عذاب اور شدید غم کی کیفیت میں ہیں۔ آج کتنی ہی بہنیں ہیں جو خو د کو نا تو بیوہ کہلا سکتی ہیں اور نا ہی شادی شدہ تصور کر سکتی ہیں۔

ہزاروں بچے جو کل تک اپنے والدین کے دامن سے چمٹ کر سویا کرتے تھے آج وہ اپنے والد جیسی عظیم نعمت کی شفقت سے محروم ہیں مگر وہ اپنے آپ کو یتیم بھی نہیں کہلوا سکتے۔ 2000ء میں جب ایک بھارتی فوجی کیمپ کے ایک کونے کھدرے سے بڑی تعداد میں جوتے اور کپڑے برآمد ہوئے تو پہلی بار اس بات کا شک و شبہ کا اظہا رکیا گیا کہ یہ جن لوگوں کے کپڑے اور جوتے برآمد ہوئے ہیں انہیں قتل کر کے اجتماعی قبروں میں دفن کر دیا گیا ہے ۔ پاکستان کے اخبارات میں بھی یہ خبریں شہ سرخیوں سے شائع ہوئیں کہ بوسنیا اور کوسووو کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بھی اجتماعی قبروں کا انکشاف ہوا ہے۔

میڈیا میں یہ موضوع زیر بحث آنے پر اس وقت کے وزیر اعظم واجپائی نے ایک ٹیم بھی تشکیل دی کہ یہ مقبوضہ کشمیر جاکر اس بات کی تحقیقات کرے گی مگر بعد میں کہہ دیا گیا کہ ایسی کسی خبر کی تصدیق نہیں ہو سکی اور بات آئی گئی ہو گئی لیکن بھارتی فوجی افسروں اور جرنیلوں کی طرف سے محض ترقیوں اور تمغوں کے حصول کیلئے نہتے کشمیری نوجوانوں کو اغواء کر کے انہیں فرضی جھڑپوں میں شہید کرنے کا سلسلہ بہت زیادہ بڑھا تو پھر یہ باتیں چھپی نہ رہ سکیں اور اس بات کا انکشاف ہوا کہ ہزاروں کشمیریوں کو اب تک ان اجتماعی قبروں میں دفن کیاجاچکا ہے۔ یہ کام بھارتی فوج کی بجائے کسی مسلمان ملک کے سپاہیوں نے کیاہوتا تو پوری دنیا اکٹھی ہو کر اس پر حملہ آور ہو جاتی لیکن اس قدر ہولناک انکشافات کے بعد محض چند ایک مذمتی بیانات پر ہی گزارا کیا گیا اور اقوام متحدہ، سلامتی کونسل اور ایمنسٹی انٹرنیشنل سمیت کسی عالمی ادارے نے کوئی خاطر خواہ نوٹس نہیں لیا جس سے بھارتی فوج کے حوصلے بڑھتے گئے اور نہتے کشمیریوں کی نسل کشی کا یہ سلسلہ تاحال جاری ہے۔ یہاں ایک اور بات قابل ذکر ہے کہ جب مقبوضہ کشمیر میں اجتماعی قبروں کاانکشاف ہو ا تو مقامی کشمیریوں میں ایک موہوم سے امید پیدا ہوئی کہ شاید اب ان کے پیاروں کا کوئی پتہ چل سکے مگربھارت سرکار نے اپنے ہی بنائے ہوئے ہیومن رائٹس کمیشن کو کہہ دیا کہ ان ہزاروں قبروں کو نہیں کھولا جا سکتا۔

Kashmir
Kashmir

بھارتی حکمران خود کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا علمبردار گردانتے ہیں لیکن انہیں اس بات کا ذرہ بھر خیال نہیں آیا کہ مقبوضہ کشمیر میں موجود وہ ہزاروں نیم بیوائیں جو سالہا سال سے اپنے خاوندوں کے انتظار میں ہیں اور شادی بھی نہیں کر سکتیں’ ان کے دلوں پر کیابیت رہی ہو گی؟۔کشمیری قوم سوال کرتی ہے کہ کیا انہیں وہ نیم یتیم بچے نظر نہیں آتے جن کے والدین کو بھارتی فورسز نے جرم بے گناہی میں انکی آنکھوں کے سامنے گرفتار کیااور اب وہ ان کا ایک بار دیدار کرنے کیلئے ترس رہے ہیں؟اور کیا انہیں ان بوڑھے والدین کا کوئی خیال نہیں ہے جن کے بڑھاپے کی لاٹھی کوزبردستی چھین لیا گیا۔ جن کی شہادت کا علم ہو جائے اور قبر میں دفن کر دیا جائے قانون قدرت کے تحت ان کے پیارے انہیں بھول جاتے ہیں مگر لاپتہ افراد کے لواحقین تو ہر روز صبح شام مرتے ہیں اور ایک نہ ختم ہونے والے غم میں مبتلا ہیں۔ کسی شخص کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کر دینا دنیا کا سب سے بڑا جرم تسلیم کیاجاتا ہے اور یہ اْن تمام ملکی اور عالمی قوانین کے خلاف ہے جن پر خود بھارت نے بھی دستخط کر رکھے ہیں۔دنیا کے مہذب اقوام کا وطیرہ ہے کہ کسی کو بھی گرفتار کرلینے کے بعد اْس پر عدالت میں مقدمہ چلایا جاتا ہے لیکن اپنے آپ کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کہلانے والا بھارت اس ضمن میں ایک انتہائی غیر مہذب ملک کا رول ادا کررہا ہے۔مقبوضہ کشمیر میں لاپتہ افراد کے لواحقین نے ایک تنظیم بھی بنا رکھی ہے جس کے تحت آئے دن احتجاجی مظاہرے کئے جاتے ہیں۔ بیوہ خواتین، بچے اور بوڑھے سڑکوں پر نکل کر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہیں اور میڈیاکے ذریعہ عالمی برادری کے مردہ ضمیر کو جھنجھوڑنے کی کوشش کی جاتی ہے مگر کسی طرف سے ان کی کوئی شنوائی نہیں ہو رہی۔

دوران حراست لاپتہ کئے گئے نوجوانوں کے والدین اپنے دلوں میں حسرتوں کیساتھ خاموش احتجاج اور مزاحمت کی صدائیں بلند کرتے کرتے آہستہ آہستہ اس دنیا سے رخصت ہورہے ہیں۔ کئی مائیںآج بھی اپنے بیٹوں کی تلاش میں آنسو بہا رہی ہیں۔گمشدہ نوجوانوں کی تلاش کرنے والی مائیں یہ دہائی دے رہی ہیں کہ ان کے بیٹے آخر کہاں گئے ؟کیا انہیں زمین کھاگئی یا آسمان نگل گیالیکن کوئی ان کی باتوں کا کوئی جواب دینے والا نہیں ہے۔ابھی دو دن پہلے ہی کی بات ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں لاپتہ افراد کے لواحقین کی تنظیم کی چیئرپرسن پروینہ آہنگر نے بتایاکہ گزشتہ پانچ برسوں کے دوران اپنے بیٹوں کے انتظار کا داغ سینے میں لئے کئی والدین چل بسے ہیں۔کسی کا بیٹا علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کاطالب علم تھا ، کوئی ٹیچر تھا تو کوئی کسی اور سرکاری محکمہ میں ملازم تھا۔ انہیںگھروں سے اٹھایا گیا مگر بعد میں ان کا کچھ پتہ نہیں چل سکا۔ ان کے والدین اور نیم بیوائیںبھارتی فوجی کیمپوں، جیلوں اور پولیس اسٹیشنوں کی خاک چھانتی رہیں لیکن کچھ پتہ نہ چلنے پر وہ ان کے آخری دیدار کی خواہش دل میں سمائے منوں مٹی کے نیچے جا پہنچیں۔ بہت سی مائیں ایسی ہیں جو رو رو کر اپنی آنکھوں کی بینائی کھو چکی ہیں۔

Syed Ali Geelani
Syed Ali Geelani

حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین سید علی گیلانی، جے کے ایل ایف کے سربراہ محمد یٰسین ملک، میر واعظ عمر فاروق، شبیر احمد شا ہ اور آسیہ اندرابی سمیت دیگر تمام کشمیری تنظیموں کے سربراہان اقوام عالم، انسانی حقوق کی تنظیموں اور سول سوسائٹی پر زور دیتی آرہی ہیں کہ وہ جموں کشمیر میں دس ہزار لاپتہ افراد کی بازیابی میں مدد کریں اور بھارت پر دباو ڈالیں کہ وہ لواحقین کو ان کے بارے میں معلومات فراہم کرے کہ وہ کہاں اور کس حال میں ہیں؟ہم سمجھتے ہیں کہ پاکستان جسے کشمیریوں کے وکیل ہونے کی حیثیت حاصل ہے اور ہزاروںمسلمانوں کے قاتل نریندر مودی کے دور حکومت میں جب مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم دن بدن بڑھتے جارہے ہیں’ اس انتہائی حساس اور اہم مسئلہ پر کسی صورت خاموش نہیں رہنا چاہیے بلکہ کشمیریوں کے اصل وکیل ہونے کا کردار ادا کرنا چاہیے ۔ یہ ان کا فرض بھی ہے اور ان پر قرض بھی جو انہیں ہر صورت ادا کرنا چاہیے۔

تحریر: حبیب اللہ سلفی
برائے رابطہ: 0321-4289005

Share this:
Tags:
grief India missing persons occupied Kashmir separation Syed Ali Geelani جدائی لاپتہ افراد مقبوضہ کشمیر
Previous Post ہم زندہ لاشیں ہیں
Next Post سانخہ ماڈل ٹاؤن، انکوائری ٹربیونل کی کارروائی جاری

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close