Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لاپتہ افراد کا سراغ

December 4, 2013December 4, 2013 0 1 min read
Ghulam Murtaza Bajwa
Supreme Court
Supreme Court

آج کل یہ بات زیربحث ہے کہ سپریم کورٹ نے گزشتہ چار برس سے لاپتہ افراد کا سراغ لگانے کی کوشش کی ہے۔ لیکن اسے کامیابی حاصل نہیں ہو سکی۔ اس دوران پولیس افسروں ، فرنٹیئر کورپس ، اٹارنی جنرل اور دیگر سرکاری عمال کو متعدد اوقات سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے غصے کا سامنا کرنا پڑا۔ دوسری طرف وہی وکیل جو افتخار چوہدری کو کاندھوں پر اٹھا کر بحال کروا رہے تھے ، اب ان کی ریٹائرنمٹ سے پہلے روایتی الوداعی تقریبات منعقد کرنے سے گریزاں ہیں۔چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری 2007ء میں بحالی عدالت تحریک کے دوران متفقہ طور پر پورے قوم کے لیڈر بن چکے تھے۔ پیپلز پارٹی کی شہید لیڈر بے نظیر بھٹو بھی اس صورتحال میں ان کی ذاتی مخالف ہونے کے باوجود یہ اعلان کرنے پر مجبور ہو گئی تھیں کہ افتخار چوہدری ہی ان کے چیف جسٹس ہیں اور وہ انہیں بحال کئے بغیر چین کا سانس نہیں لیں گی۔

بعد میں ان کے شوہر نے صدر اور پاکستان کی جمہوری حکومت کے کرتا دھرتا کے طور پر ایک برس تک افتخار چوہدری کو اپنے عہدے پر بحال نہیں ہونے دیا۔پیپلز پارٹی کے برسر اقتدار آنے کے بعد پوری قوم میں سے اس پارٹی کے وابستگان نے خود کو خارج کر لیا اور معزول ججوں کی بحالی کا معاملہ مسلم لیگ (ن) کے ہاتھوں میں آ گیا۔ تاہم 2009ء میں کافی کھینچا تانی کے بعد جب چیف جسٹس اور ان کے رفقا آج ریٹائر ہونے والے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی مداخلت سے بحال ہوئے تو عدالت عالیہ ملک کے ہر طبقے کے لئے محترم نہیں رہی تھی۔گزشتہ 4 برس کے دوران پیپلز پارٹی کی سرپرستی میں اس کے جیالوں نے چیف جسٹس افتخار چوہدری کے خلاف مسلسل پروپیگنڈا مہم چلائی۔ میڈیا بھی اس سوال پر تقسیم ہو گیا۔

بعض اینکرز اور کالم نویس بدستور اعلیٰ عدالت کے سربراہ کے کردار کے بارے میں بری بھلی باتیں کرتے رہے ہیں۔اس دوران چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ نے ملک میں جوڈیشل ایکٹوازم کی ایک نئی روایت قائم کی ہے۔ چیف جسٹس کو حاصل خصوصی سوموٹو نوٹس کے اختیار کو کثیر تعداد میں استعمال کیا گیا۔ بعض لوگوں کے نزدیک اس سے عام شہریوں کے مسائل حل ہوئے اور دوسروں کے خیال میں اس طرح عدالتیں غیر ضروری طور پر انتظامی معاملات میں مداخلت کا سبب بن رہی ہیں۔ تاہم عدالت نے اس قسم کی تنقید کو درخور اعتنا نہیں سمجھا اور اپنی روش بحال رکھی۔

سیاست دانوں ، وکیلوں اور دیگر لوگوں کے خلاف توہین عدالت کے مبہم اور غیر واضح قوانین کا استعمال بھی کھلے دل سے کیا گیا۔ حتیٰ کہ اس قانون کے تحت پہلے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو ایک روز کی سزا دی گئی اور بعد میں انہیں قومی اسمبلی کی نشست کا نااہل قرار دیا گیا۔ اس حکم کی وجہ سے گیلانی کو وزارت عظمیٰ سے محروم ہونا پڑا اور وہ مئی 2013ء میں منعقد ہونے والے انتخابات میں بھی شریک نہیں ہو سکے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس سب کچھ کے باوجود گزشتہ چار برس میں عدالت عظمیٰ کے حوالے سے جس بات نے سب سے زیادہ شہرت حاصل کی وہ ججوں کے تبصرے تھے۔ یعنی دوران سماعت بنچ میں بیٹھے ہوئے جج جو ریمارکس دیتے تھے انہیں اخبارات اور ٹیلی ویڑن خبروں میں نمایاں طور سے شائع اور نشر کیا جاتا۔ بلکہ ان کی بنیاد پر طویل دورانئے کے ٹاک شوز منعقد ہوتے اور گزوں کے حساب سے کالم سیاہ کئے جاتے۔عدالتوں کے ججوں کے ریمارکس کی اس قسم کی پبلسٹی کی دنیا بھر میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ نہ پاکستان میں کبھی ایسے ریمارکس کو خاص اہمیت حاصل رہی تھی۔ تاہم گزشتہ 4 برس کے دوران جو عدالتی کلچر سامنے آیا ہے اس میں ان ریمارکس کو بڑی شہرت اور پذیرائی نصیب ہوئی ہے۔ ان ریمارکس کا کیس کے فیصلہ سے کوئی تعلق نہیں ہوتا تھا اور نہ ہی آبزرویشنز Observations فیصلوں پر اثر انداز ہوتی تھیں لیکن پھر بھی انہیں نمایاں طور سے عام لوگوں تک باقاعدگی سے پہنچایا جاتا رہا ہے۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

عدالتوں نے بھی اس رجحان کی حوصلہ شکنی کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کی۔ بلکہ بعض اطلاعات کے مطابق ججوں کے دفاتر اور رجسٹرار کی طرف سے خاص طور سے مختلف میڈیا ہاوسز کو ٹیلی فون کر کے ججوں کے روزانہ کے ریمارکس کے بارے میں بتایا جاتا اور یہ خواہش بھی ظاہر کی جاتی تھی کہ انہیں کس طرح پیش کیا جائے۔ اس طرح ان ریمارکس کے زریعے مختلف ججوں اور خاص طور سے چیف جسٹس کے خیالات اور رویے عام لوگوں تک باافراط پہنچتے رہے ہیں۔اس کے باوجود پیپلز پارٹی کی مخلوط حکومت اور مسلم لیگ (ن) کی اکثریتی حکومت سپریم کورٹ کے فیصلوں سے الجھتی رہی ہیں۔ میاں نواز شریف کی حکومت بننے کے بعد بعض مبصرین نے یہ دعویٰ کرنے کی کوشش کی تھی کہ عدالتیں اب میاں صاحب کی حمایت کر رہی ہیں لیکن یہ ہنی مون پیریڈ زیادہ طویل نہیں تھا۔ خاص طور سے چیف جسٹس کی سربراہی میں کام کرنے والے بنچ کی طرف سے حکومت کے عدم تعاون کی شکایات سامنے آتی رہی ہیں۔ لاپتہ افراد کی تلاش یا انہیں غائب کرنے والوں کا سراغ لگانے کا معاملہ ان میں سرفہرست ہے۔

مبصرین کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس نے گزشتہ چند سماعتوں کے دوران اس سوال پر حکومت کی سخت سرزنش کی ہے اور دو روز قبل یہ حکم بھی دیا کہ وزیر دفاع خود پیش ہو کر اس معاملہ کی وضاحت کریں کیونکہ عدالت کے خیال میں مختلف صوبوں سے لوگوں کو غائب کرنے میں ایف سی FC کے علاوہ آئی ایس آئی ISI بھی ملوث ہے۔ اسی اچانک حکم کی وجہ سے وزیراعظم کو خواجہ محمد آصف کو پانی و بجلی کے علاوہ وزارت دفاع کا قلمدان بھی نہایت عجلت میں سونپنا پڑا تھا۔ ورنہ گزشتہ چھ ماہ سے وہ وزارت خارجہ ، وزارت دفاع اور وزارت انصاف کا قلمدان اپنے پاس ہی رکھے ہوئے تھے۔اب وزیر دفاع کو حکم دیا گیا ہے کہ 2 دسمبر تک سب لاپتہ افراد کو حاضر عدالت کیا جائے۔ جبکہ وزیر دفاع کہتے ہیں کہ 10 دسمبر تک یہ معاملہ حل ہو جائے گا۔ لگتا ہے کہ 11 دسمبر کو موجودہ چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ تک اس معاملے کو کھینچا جاتا رہے گا۔ 12 دسمبر سے چارج لینے والے چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ نرم خو ہیں اور ان کی نگرانی میں سپریم کورٹ کا رویہ اور جوڈیشل ایکٹو ازم کی روایت تبدیل ہو گی۔سپریم کورٹ کی جھڑکیاں ایک طرف تو دوسری طرف منگل کو اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر وکیلوں پر پولیس کے لاٹھی چارج اور تشدد کے بعد ملک بھر کی وکلاء تنظیمیں بھی چیف جسٹس سے ناراضگی کا اظہار کر رہی ہیں۔ دو ہفتے بعد ریٹائرمنٹ سے پہلے ان کے اعزاز میں ترتیب دئیے جانے والے عشائیے بھی معطل یا منسوخ کئے جا رہے ہیں۔

وکلاء کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ رجسٹرار ڈاکٹر فقیر حسین کی اجازت کے بغیر منگل کے روز اسلام آباد پولیس وکیلوں پر اتنا ظلم نہیں کر سکتی تھی۔ ڈاکٹر فقیر حسین بھی اس چار سالہ دور میں اپنی متنازعہ کردار کی وجہ سے اکثر خبروں اور تبصروں کا موضوع رہے ہیں۔ انہوں نے قومی اسمبلی کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار کیا اور اپنے خلاف کارروائی کرنے کی کوشش کرنے والے ایک جج پر توہین عدالت کا مقدمہ قائم کروایا۔اب وکیلوں کی تنظیمیں اور نمائندے منگل کے سانحہ پر سپریم کورٹ کے رجسٹرار کے استعفیٰ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ رجسٹرار چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے بہت نزدیک سمجھے جاتے ہیں اور ناقدین کا خیال ہے کہ وہ اکثر اپنے اختیار سے تجاوز کرتے ہیں۔ ایک جج نہ ہونے کے باوجود انہوں نے جج کے طور پر ہی تحفظ حاصل کیا ہؤا ہے۔بحالی عدلیہ تحریک کے نتیجے میں سامنے آنے والی عدالت نے ملک میں انصاف کی فراہمی کے لئے جو رول ادا کیا ہے اس کی اہمیت کا فیصلہ تو آنے والے وقت میں ہی ہو سکے گا۔ تاہم اس دوران بعض معاملات کو بے حد اہمیت حاصل رہی لیکن نتیجہ سامنے نہ آ سکا۔ اس کی ذمہ داری اگرچہ صرف سپریم کورٹ پر عائد نہیں ہو سکتی۔ملک کی تاریخ میں جمہوریت بحال کروانے کا اعزاز حاصل کرنے والے چیف جسٹس کو جانے سے قبل انتہائی ناخوشگوار صورتحال کا سامنا ہے۔ وکیلوں کی ناراضگی کے علاوہ انہیں نسائی حقوق کی محتسب یاسمین عباسی کی طرف سے دائر کئے جانے والے ریفرنس کا بھی سامنا ہے۔

یاسمین عباسی نے اگرچہ بدعنوانی کے ایک معاملہ میں اپنا تحفظ کرنے کے لئے یہ ہتھیار استعمال کیا ہے تاہم انہوں نے چیف جسٹس اور 6 دوسرے ججوں کے خلاف صدر ممنون حسین کو ریفرنس روانہ کیا ہے۔اس درخواست میں ان کا مؤقف ہے کہ ان 7 ججوں نے 3 نومبر 2007ء کو سابق صدر پرویز مشرف کی نافذ کردہ ایمرجنسی کے خلاف جو حکم جاری کیا تھا ۔ اس میں سنگین بے قاعدگی اور بے ضابطگی کا مظاہرہ ہؤا تھا۔ اس لئے آئین کی دفعہ 209 کے تحت سپریم جوڈیشل کونسل کو ان ججوں کے خلاف کارروائی کرنی چاہئے۔ پیپلز پارٹی کی ایک ہمدرد بیورو کریٹ کی جانب سے ایک آمر کی ایمرجنسی کے خلاف حکم کی بنیاد پر کارروائی کی درخواست اپنے طور پر نہایت دلچسپ اور سبق آموز واقعہ ہے۔

Ghulam Murtaza Bajwa
Ghulam Murtaza Bajwa

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ

Share this:
Tags:
chief justice Ghulam Murtaza Bajwa missing persons Nawaz Sharif supreme court tracking چیف جسٹس سپریم کورٹ سراغ لاپتہ افراد
R Rajkumar
Previous Post فلم آر راجکمار کا ڈائیلاگ پرومو ریلیز، شاہد کپور سوناکشی ساتھ نظر آئیں گے
Next Post پنجاب یونیورسٹی میں حالات معمول پر آ گئے، چھ طلبا کو آج عدالت میں پیش کیا جائیگا
Police

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close