Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہمارے مخلوط تعلیمی ادارے

November 4, 2015 0 1 min read
Mixed Educational Institutions
Women and Man
Women and Man

تحریر : سعدیہ عابد
ابن خلدون کہتا ہے کہ انسان اجتماع پر مجبور ہے اور اجتماعیت کی بنیاد مرد اور عورت مل کر رکھتے ہیں ٠ دْنیا میں سب سے پہلے تخلیق کیے گئیانسان حضرت آدم تھے اور ان کی پسلی سے اللہ نے بی بی حوا کو پیدا فرمایا اور باوا آدَم نے اماں ہوا کے ساتھ مل کر اجتماعیت کی بنیاد رکھی . اسی لیے ازل سے مرد عورت کے مابین ایک کشش موجود ہے اسی لیے کسی بھی دور اور زمانے میں مرد اور عورت اِس کشش سے محفوظ نہ رہ سکے بلکہ اسی کشش کے سبب ایک دوسرے کی جانب کھنچتے رہے اللہ نے چونکہ خود مرد اور عورت کے درمیان کشش رکھی ہے اسی سبب اللہ نے ساتھ ہی مرد اور عورت کے لیے کچھ حدود بھی مقرر کردیں اور ان حدود سے انحراف کا ہی سبب ہے کہ مسلم معاشرے اخلاقیات اور حیا میں سب سے نچلے درجے پر آن پہنچے ہیں’ کیوں کہ اخلاقیات اور حیا کے سبق زندگی کی ترجیحات سے نکل گئے ہیں۔

سب ہی جانتے ہیں کے مدارس، اسکول ، کالج اورجامعات انسانوں کی تربیت اور ایک بہتر اچھے معاشرے کی تشکیل کا زریعہ ہوتے ہیں مگر جب زرائع غلط سمت چل پڑیں تو مثبت افعال اور کردار اور بہترمعاشرے جنم نہیں لیتے۔ اسکول اورجامعہ عقل و شعور کی منازل عطا کرتے ہیں اور ہمارے معاشرے میں تیزی سے فروغ و ترویج پاتے مخلوط تعلیمی ادارے منزل کو گمراہ کرنے کے ساتھ ساتھ اخلاقی تنزلی کاسبب بنتے جا رہے ہیں۔

کیونکہ مخلوط تعلیمی ادارے جنسی کشش کے سبب عشق و عاشقی کے مرکز بن جاتے ہیں اور جامعہ کا سفر حصول تعلیم کی غرض سے نہیں محبوب سے ملنے کی ٹرپ اور آس میں کیا جانے لگتا ہے کہ مرد اور عورت کی کشش سے انحراف ممکن نہیں اور مخلوط تعلیمی ادارے آگ اور پانی کا کھیل شروع کر کے زندگی اور رشتوں کو تماشہ بنتے دیکھ آنکھیں ہی بندکر لیتے ہیں جب کے یہ بھی حقیقت ہے کے پھول اگائے جائیں تو آگ نئی بھڑکتی اور آگ بھڑکائی جائے تو ہر ایک چیز اِس آگ میں جل کر خاکستر ہو جاتی ہے جیسے موجودہ دور میں آپسی کشش کے سبب رشتوں کا اور حیا کا درس فراموش ہوتا جا رہا ہے۔

Mixed Educational Institutions
Mixed Educational Institutions

استاد کا پڑھایا سبق دِل تو کیا ذہن کو بھی متاثر نہیں کرتاکہ ایک انجان شخص دِل کی دھرتی کا بے تاج بادشاہ بن کر ذہن و دِل میں گردش کرتا رہتا ہے . دوسرے کی بہن بیٹی سے مقدس مقام پر عشق اور عاشقی کے پیمان باندھے جاتے ہیں یہ بھی یاد نہیں رہتا کے بہن تو گھر پر میں بھی چھوڑ آیا ہوں درس اور سیکھنے کی سمت اس کی بھی بدل سکتی ہے سفر تعلیم سفر عشق کے قالب میں ڈھل سکتا ہے کہ راہیں مزدود ہوں تو منزل تلاش کرنی پڑتی ہے اور اچھی بری منزل کا تعین ہر کسی کے بس کی بات نہیں جبکہ عقلمند انسان اچھائی ہی کو منزل بنا لیتے ہیں مگر جب برائی کی راہیں ہموار کی جانے لگیں درس اخلاقیات وانسانیت کے مقام اور منزل پر عشق کا سبق پڑھایا جانیلگے تو اِس برائی اور کشش سے بچنا اتنا بھی آسان نہیں جتنا مخلوط تعلیمی اداروں کو تشکیل دینے والو ں، اور ترویج کرنے والو ں نے سمجھ لیا کے مرد اور عورت مل کر بڑے سے بڑا کارنامہ سر انجام دے سکتے ہیں۔

کے یہ ایک ہی گاڑی کے دو پہئیے ہوتے ہیں اور اِس گاڑی کی بنیاد شریعت نے نکاح مقرر کی ہے اور جب کے دفاتر اور مخلوط تعلیمی اداروں میں مرد اور زن کا آزادی سے سامنہ ھونا ، ملنے کی راہیں کھولتا ہے اور ملنا ملانا ، اور ملاقات اور روابط کا سبب بنتا ہے . مرد اور عورت کی کسی شرعی رشتے کے بغیر ملاقات بہرہ روی اور جنس پرستی کا سبب بنتی ہے اور جس بات کا اِد?راک پہلے سے ہو برائی کا اَڑدَہا منہ کھولے سامنے کھڑا ہو تو اِس سے بچ کر چلنا ہی عقلمندی ہوتی ہے کیوں کے جان کر کھائی میں چھلانگ لگا کر تو صرف موت کو ہی دعوت دی جاتی ہے اور اپنے ہاتھوں اپنا قتل کَرنا اتنا بھی آسان نہیں ہوتا کہ جان کنی کا مرحلہ ہر دور میں ہی اذیت ناک رہا ہے۔

اِس لیے اب ضرورت اِس امر کی ہے کیشریعت کے تقاضے ، اسلام اور اللہ کی مقرر کردہ حدود کی پاس داری کی جائے . مخلوط تعلیمی اداروں کی جگہ خواتیں اور حضرات کے لیے الگ الگ تعلیمی اداروں کو معاشرے کا حصہ بنایا جائے کیوں کے مخلوط تعلیمی ادارے پوری طرح نہیں تو کم از کم 50 % تو اَخ?لقی تنزلی کے بڑھتے ہوئے اسباب میں کردار ادا کر رہے ہیں تعلیمی ادارے عشق اور عاشقی کا سبب ہی نہیں بنتے بلکہ دیگر اَخ?لاقی برائیوں جیسے غلط بیانی سے کام لینا ، سچ کو جھوٹ کے قا لب میں ڈھالنے کے فن میں مہارت حاصل کرلینا۔۔

Students
Students

طالب علم والدین سیہی نہیں خود سے بھی تو جھوٹ بولنے کے عادی ہو جاتے ہیں ، تعلیمی سر گرمیوں اور امتحان کی تیاری کو بہانہ بنا کر کلاس فیلوز سے بات ہوتی ہے مرد اور عورت دوست بنتے ہیں جب کے آگ اور پانی چاہیے بھی تو ایک دوسرے کے آپس میں دوست نہیں بن سکتے آگ کے شعلے بے شک پانی سے ہی ٹھنڈے ہوتے ہیں مگر آگ کا کام تو جلانا ہے تو دوست ( پانی ) اس کے جلنے ، کی راہ میں رکاوٹ بن جاتا ہے۔

کے اسے ( پانی ) ایسا کَرنا ہی پڑتا ہے کے کہ گئے ہیں کے گھوڑا گھاس سے یارانہ کرے گا تو کھائیگا کیا ؟ اور جس مذہب میں عورت کی آواز غیر مرد پر سننا حرام ہے علم کے نام پر گھنٹوں کی ملاقات اور بات چیت غیر اسلامی کی ہی تصویر پیش کر سکتا ہے کے اسلام نے تو حدود نافذ کردی ہیں اور اب کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرنے سے حقیقت مے گی نہیں ، بات صاف ہے ، حقیت عیاں ہے اب ضرورت اِس امر کی ہے کے اپنی روایت اور شریعت کے کو سمجھا جائے مخلوط تعلیمی اداروں سے بچا جائے ان کو کا زمیں نا سمجھا جائے کیوں کے بدلتی روایات گواہ ہیں کے مخلوط تعلیمی ادارے کس قدر اور جنس پرستی کی کا سبب ہیں کیسے مقدس سیکھنے اور تربیت کے درس عشق اور عاشقی کا مرکز بن گئے۔

Education
Education

آج علم کی شمع اپنے اصل مقام پر کھڑی لو کو تھر تھراتا دیکھ رہی ہے کیوں کے جنسی کشش اور محبت کی شمع پورے وجود کے ساتھ مسکرا کر لہرا جو رہی ہے کے وہ نازا ہو کر کیوں نا لہرائے کے پروانے خود اپنا مرکز شمع علم چور کر شمع محبت پر نثار ہوئے جاڑا ہے کے علم کے پروانے اِس کے گرد سے ہو کر جنسی کشش کی آڑ میں جا چھپے ہیں .جنسی کشش تو اذل سے موجود اِس لیے معاشرے میں ایسی چیزوں کو فروغ دینا چاہئے جو بہرہ روی سے روکتے ہوئے جنس کا احترام سکھائے اور اِس کے لیے سب سے پہلے تعلیمی اداروں پر توجہ دینی ھوگی۔

تحریر: سعدیہ عابد

Share this:
Tags:
man men mixed woman انسان تعلیمی ادارے عورت مرد
Economic Development
Previous Post معاشی ترقی اور داخلی استحکام
Next Post مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 04/11/2015
Lalyani News

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close