Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ملی مسلم لیگ ۔۔۔۔۔مستقبل کیا ہو گا

July 12, 2018 0 1 min read
Milli Muslim League
Milli Muslim League
Milli Muslim League

تحریر : نسیم الحق زاہدی

”جمہوریت ”نے شریعت کا کلمہ بہت دیر سے پڑھا،آخرکار جماعت الدعوةنے پاکستان کی سیاست میں قدم رکھ ہی دیا ۔کاش یہ قد م پہلے قدم پر ہی رکھ لیا جاتا تو آج پاکستان کے حالات یہ نہ ہوتے جس طرح پاکستان ایک نظریہ اور خالص کلمہ طیبہ کی بنیاد پر معرض وجود میں آیا تھا اس پر اقتدار کا حق بھی صرف علماء حق کو ہی ہونا چاہیے تھا۔ مگر افسوس کہ ان علماء نے خود کو نکاح،جنازہ ،حلوہ اورسویوں تک محدود کرلیا۔جس منبر ومسند سے حق کی آواز گونجی تھی وہاں شریعت کا کاروبار شروع ہوگیا اور اس طرح یہ مملکت خداداد پاکستان پیشہ قزاقوں کے ہاتھ آگیا جنہوں نے 71 سالوں سے اس وطن عزیز کو اپنا زرخرید غلام بناکر رکھا ہوا ہے ۔اس بات سے انکار بھی نہیں کہ” جمہوریت ”مسلمانوں کی طرز حکومت نہیںمگر” جمہوریت ”کے سائے میں رہنا اور” جمہوریت”کے قتل پر خاموش رہنا بھی دانشمندی نہیں ۔مجھے حافظ محمد سعید صاحب کی مذہبی اورسیاسی بصیرت پر کوئی شک نہیں ،بے شک آپ قائد اعظم محمدعلی جناح کے بعد دوسری بڑی شخصیت ہیں جنہوں نے ہمیشہ پاکستان کے لیے سوچا ہے۔

آپ اسلاف کی نشانی ہیں ۔آپکی عالمگیر شہرت پرکئی سالوں سے سیاسی،درباری ،سرکاری مفتیان ِآتش چنار کی طرح حسد میں جلتے اورسلگتے رہتے ہیں ۔مگر ایک شکوہ ضرور ہے ،کہ جس وقت آپ نے کشمیر سمیت دنیا بھر میں بسنے والے مظلوں مسلمانوں کے حقوق اور انکی آزادی کا علّم اٹھایا تھا،کاش آپ اسی وقت پاکستان کی سیاست میں بھی قدم رکھ دیتے تو آج یہ صدیوں سے قائم ظالمانہ نظام حکومت کا جڑ سے خاتمہ ہو جانا تھا ۔بہرحال دیر آئے درست آئے، وقت کا تقاضا بھی یہی ہے کہ اب پاکستان کی سیاست میں شریف اور امین لوگوں کو شامل ہونا ہوگا ۔کیونکہ پاکستان کی نام نہاد اشرافیہ ملک کو دیوالیہ کی حد تک لے آئی ہے ۔ایک بات جو سب سے اہم اور منفرد ہے کہ جماعت الدعوة نے کسی سیاسی جماعت کا آشرباد حاصل نہیں کیا۔

اقتدار کی خاطر ملکی مفادات کا سودا نہیں کیا ۔معذرت کے ساتھ پاکستان کے اندر وہ بھی مذہبی جماعتیں موجود ہیں جنہوں نے ”اقتدار ”کی خاطر اپنے دین ،دھرم تک کا سودا بھی کر لیا اپنے قائدین کے خون تک کو فروخت کر دیا ۔قصاص لینے کی بجائے ”اقتدار غلامی”کو قبول کرلیا ۔پاکستان کے اندر سینکڑوں مذہبی جماعتیں موجود ہیں جو مذہب کے نام پر جان تو دے سکتیں ہیں مگر مذہبی احکامات پر چل نہیں سکتیں ۔جو اللہ تعالیٰ کی حاکمیت اور نظام مصطفیۖ کے لیے ایک اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام نہیں سکتیں ،جن کا کبھی اتحاد ممکن نہیں ۔سوچنے والی بات یہ ہے کہ بقول مذہبی قائدین کہ وہ”سارے اس ملک میں اسلامی نظام کے نفوذ کے خواہش مند ہیں سب یہی چاہتے ہیں کہ اس ملک میں اللہ کا قانون اور جناب مصطفیۖ کا نظام ہو”مگر ایک جھنڈے تلے جمع ہونے کی بجائے سب نے اپنے اپنے ٹینٹ لگائے ہوئے ہیں ۔کیا اگر پاکستان کی تمام مذہبی جماعتیں کسی ایک شخص کو اپنا امیر مانتے ہوئے ایک ہی جھنڈے تلے ایک ہی مشن کے لیے جمع ہوجائیں توکیا اس ملک میں نظام اسلامی نافذ نہیں ہوسکتا؟ملی مسلم لیگ سے دوسری مذہبی سیاسی جماعتیں کیونکر اتحاد نہیں کر سکتیں؟کیونکہ ملی مسلم لیگ کی سیاست حصول اقتدار کی سیاست نہیں،نفع بخش کاروبار نہیں بلکہ اسکی بنیاد خدمت انسانیت پر رکھی گئی ہے ۔حافظ محمد سعید ایک مجاہد ہے حق کا راہی ،دین کا داعی اور اللہ کا سپاہی ہے جس کی آذان کفر کے ایوانوں میں شورش برپا کرتی ہے ،جو فراعین کفر کی آنکھوں میں کھٹکتا ہے کانٹے کی طرح ۔حافظ محمد سعید اور انکی سیاسی جماعت کا آخر ایجنڈا کیا ہے ؟

یہ لوگ چہروں پر سنت رسولۖ سجائے طوفانوں ،سیلابوں اور بارشوں میںبلاامتیاز رنگ ونسل و مذہب اپنی جانوں پر کھیلتے ہوئے انسانیت کو بچاتے ہیں ،جو پاکستان کی ہر مشکل گھڑی میں ہراول دستے کی طرح تیار ہوتے ہیں،جو دنیا بھر میں بسنے والے مسلمانوں کی مدد کے لیے عملی طور پر میدانوں میں اترتے ہیں ،جو پیاسوں سے یہ نہیں پوچھتے کہ وہ ہندو ،سکھ یا عیسائی ہے بلکہ بقائے انسانیت کے لیے فلاح انسانیت کا کام کرتے ہیں ۔بھارت ،امریکہ سمیت دنیائے کفران کو دہشت گرد کہتی ہے آخر کیوں ؟آئے دن جماعت الدعوة اور انکی ذیلی جماعتوں پر کیونکر پابندیاں لگائی جاتیں ہیں ؟حافظ محمد سعید کو کس بنا پر نظر بند کیا جاتا ہے ؟وہ کون سے ملکی مفادات ہیں جو عیاں نہیں کیے جاتے ؟سابقہ سیاسی حکومتی جماعت نے بلاوجہ حافظ محمد سعید کو نظر بند رکھا انکی ذیلی تنظیم ”فلاح انسانیت فائونڈیشن ”کو واچ لسٹ میں ڈالا ،فنڈنگ روک دی اثاثے ضبط کرلیے گئے، اکائونٹ منجمد کر دئیے حتی ٰ کہ بلا جواز پاکستان الیکشن کمیشن نے ”ملی مسلم لیگ ”کو رجسٹرڈ نہیں کیا۔ بھارت حافظ محمد سعید کو ممبئی حملوں کا ماسٹر مائنڈکہتاہے جبکہ آج تک بھارت اس الزام کا کوئی ثبوت پیش نہیںکر سکا اور نہ ہی کبھی کر پائے ،بھارت کی حافظ محمد سعید سے دشمنی کی وجہ ،حافظ محمد سعید کشمیر کی آزادی کی بات کرتے ہیں ،دنیا بھر میں بسنے والے مظلوم مسلمانوں کے حقوق اور آزادی کی بات کرتے ہیں ۔اس بنا پر بھارت ،امریکہ اور اسرائیل سمیت تمام کفار کی حافظ محمد سعید سے عناد کی وجہ تو سمجھ میں آتی ہے مگر پاکستان کے اندر مسلمان حکمرانوں کی حافظ محمد سعید سے دشمنی قابل تشویش ہے مانتا ہوں کہ ان حکمرانوں کے مفادات سانجھے ہیں ۔ملی مسلم لیگ نے پاکستانی سیاست میں ہلچل برپا کردی ہے۔

بڑے بڑے سیاسی شعبدہ باز اضطراب کا شکار ہوچکے ہیں ۔کیونکہ ملی مسلم لیگ کی حمایت یافتہ جماعت تحریک اللہ اکبر اپنی جماعت کا نہیں بلکہ پاکستان کا الیکشن لڑ کر دشمن قوتوں کی مداخلت کے راستے بند کررہی ہے حافظ محمد سعید صاحب کا کہنا ہے ۔کہ وہ پاکستان کو غلامی سے نجات دلا کر خود مختار بنائیں گے ،اس ملک میں بیرونی فیصلے مسلط نہیں ہونے دینگے کیونکہ داخلہ وخارجہ پالیسی آزاد اور وسائل پر اعتماد سے ہی ملک کی کایا پلٹ سکتی ہے ۔الیکشن ہوتے رہے ہیں اسمبلیاں بنتی رہیں ،حکومتیں بنتی رہیں لیکن عوام کے مسائل حل نہیں ہوئے ،بلکہ بڑھے ہیں اور بڑھتے ہی جارہے ہیں ،پاکستان کے دشمن اپنے ایجنڈے پورے کر رہے ہیں ۔پاکستان عدم استحکام سے دوچار ہوچکا ہے ۔ہر جیتنے والی پارٹی امریکہ کی غلامی کا دم بھرتی ہے اور پاکستان کو مزید غلامی کی زنجیروں میں جکڑ دیتی ہے قر ضے اپنے لیے لیتی ہے جو ملک پر استعمال نہیں ہوتے ،سود کی قسطیں عوام کا خون ٹیکسزکی صورت میں نچوڑکر دیا جاتا ہے۔

اپنی تجوریاں بھری جاتی ہیں ۔ہم پاکستان کو امریکہ کی غلامی سے آزاد کروانے کے لیے نکلے ہیں۔ہم مزدور کے حقوق کے لیے نکلے ہیں ۔ٹیکسوںکے نظام کے خاتمے کے لیے سیاست میں آئے ہیں۔تاکہ ”میرے ایک بھی ہم وطن کے لیے حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو”ہم اپنے کسانوں ،تاجروں ،صنعتکاروں کو بہتر مستقبل کے لیے ماحول مہیاکریں گے ۔ہم پاکستان کی تکمیل اور نا قابل تسخیر بنانے کے لیے میدان سیاست میں اترے ہیں ۔ہمارا الیکشن پاکستان سے نہیں بلکہ ہندوستان سے مہم چل رہی ہے اور ہماری کامیابی کا اندازہ یہاں سے لگا لیں کہ بھارت چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے کہ ملی مسلم لیگ چھاجانے والی جماعت ہے اور یہ واحد جماعت ہے جس کو رجسٹرڈ ہونے سے پہلے امریکہ نے پابندی لگادی ہے ۔آخر میں ملی مسلم لیگ 2018کے الیکشن میں ،ملی مسلم لیگ کے امیدوار بہت زیادہ سیٹیںجیتیں گے یا نہیں یہ الگ بات ہے ،مگر ملی مسلم لیگ نے پاکستان کی 71سالہ سیاسی تاریخ میں بھونچال پیداکرکے ،عوام کا شعور بیدار کردیا ہے ۔ملی مسلم لیگ کا مستقبل تابناک ہے۔۔۔

نکلے جو مجاہد کے لب سے وہ چیز ہی دیگر ہوتی ہے ۔ کہنے کوتو ہم بھی کہتے ہیں ہر مسجد میں تقریر بہت

 Naseem Ul Haq Zahidi
Naseem Ul Haq Zahidi

تحریر : نسیم الحق زاہدی

Share this:
Tags:
democracy Future muslims pakistan پاکستان جمہوریت مستقبل مسلمانوں
Iftikhar Chaudhry
Previous Post آہ بشیر جعفری واہ امتیاز بٹ
Next Post ٓڈاکٹر عافیہ رہائی، امید اب بھی باقی ہے
Dr. Aafia

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close