Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

موبائل دوستی، اور منچلہ عشق

July 14, 2015 0 1 min read
Phone Call Receive
Phone Call Receive
Phone Call Receive

تحریر :سجاد علی شاکر
2009جولائی کے مہینے کی ایک رات، حسین رُت ،رنگین شب اور دل آفروز سماں تھا ،ایک دیوانہ بہت خوش اپنی مستی میں گم ،خیالوں میں گنگناتا ہوا آج وقت سے پہلے ہی، گھر کی طرف چل دیا ،بتاتا چلو ان صاحب کا نام طارق محمود ،تمام دوست انکو طارق بی اے کے نام سے پکارتے تھےبی اے اس لیے ، ان صاحب نے بہت لمبا بی اے کیا تھا ، پورے پانچ سال بعد بی اے پاس کیا تھا ،سو دوستوں نے طارق بے اے نام ڈال دیا ۔طارق لاہور کے دل کاہنہ نو کے بازار میں فروٹ کی ریڑھی لگاتا ،اور اپنی زندگی کو خوب انجوائے کر رہا تھا ،آمدنی اتنی ہو جاتی تھی کہ ایک خوشحال زندگی گزاری جا سکے،دو دوست ریاض،اور شاہدجن کے ساتھ طارق کافی وقت گزارتا اور خوش رہتا۔ طارق کو محبت کرنے کا بہت شوق تھا،اسی وجہ سے ہر دوسرے دن کسی نئے چہرے کی محبت میں گرفت ہو جاتاتھا۔مگر اب کی بار کچھ خاص ہی بات لگتی تھی، کیونکہ آج کل یہ اپنے دوستوں سے دور ، اپنے فروٹ ریڑھی سے دور الگ ہی دنیا میں رہناشروع ہو گیا تھا،ہر وقت اس کے کان کے ساتھ موبائل ،اور صاحب محو گفتگو رہتے ،چہرے پر خوشی کے آثار ہر وقت رہتے،اورآج تو طارق سات بجے ہی گھر جا رہا تھا،

ریاض اور شاہد اس کے پاس آئے اور پوچھا کہ یار تو آج کل کس دنیا میں گم رہتا ہے ،کیا ہو گیا ہے تم کو؟کہیں پھر پیار تو نہیں ہو گیا ؟ کس سے ہوا ہے ؟ کون ہے ہماری بھابھی؟ کہا ں رہتی ہے؟ریاض نے سوالوں کی بوچھاڑ کر دی ،مگر طارق بس یہاں سے بھاگ کر اپنے محبوب کی آغوش میں جانا چاہتا تھا ،جس وجہ سے آج جلدی ریڑھی بند کر دی تھی،ریاض اور شاہد سے جان چھوڑانے کا جب کوئی راستہ نہ ملا تو طارق نے موبائل بند کیا اور اپنی محبوبہ کی منت کی جان بس ٢ منٹ میں واپس کال کرتا ہوں۔ریاض : کتنی دیر لگادی بھائی تم نے ہمیں بتانے میں کے اب تجھے بڑے والا پیار ہو گیا ؟طارق: ( سانس پھولتے ہوئے ) یار ایسی بات نہیں ہے۔شاہد: رہنے دو ! اْس لڑکی کے بارے میں بتاو جس کے ساتھ ہر وقت موبائل پر چمٹے رہتے ہوں ؟طارق: ہاں بھائی۔ لڑکی کا نام عندلیب ہے۔ وہ بی۔اے کر رہی ہے۔ریاض: ( جلدی میں ) فیملی بیک گراوئنڈ؟طارق : فرسٹ کلاس فیملی ہے۔شاہد: وہ سب چھوڑو۔ لڑکی اور اْس کے خاندان والے کیسے ہیں ؟طارق : لڑکی اور اْسکے گھر والوں کی شرافت ؟

یوں سمجھ لوںکالونی میں اْن سے زیادہ معزز کوئی نہیں۔اتنا ہی بتایا تھا کے طارق بھاگ نکلا گھر کی طرف،ریاض اور شاہد ادھر ہی پریشان ہو گئے کہ اب کی بار یہ بچ جائے بس کیونکہ طارق تو پورا دیوانہ ہوا پڑا تھا ،اْسے کسی کی بھی کوئی پروا نہیں رہی تھی ۔یونہی دن گزرتے گئے اورطارق اپنی نئی نویلی محبت میں مگن ہوتا گیا اور ساری دنیا کو بھولتا گیا ۔دن ہو یا رات کوئی بھی ایسا پل نہ ہوتا تھا کہ طارق موبائل پر محو گفتگو نہ ہوتا،کاروبار کی طرف دھیان کم ہونے کی وجہ سے کام بھی کم ہونا شروع ہو گیا ، گاہک طارق سے آم اور سیب کے ریٹ پوچھتے رہتے ،مگر طارق صاحب کو فرصت ہی کہا تھی کہ وہ کسی اور کی بات سنے۔سارا ،سارا دن ، اور ساری، ساری رات اپنی محبوبہ سے باتیں کرنے ، اسی کے خیالوں میں ڈوبے رہنے سے اپنی نیندختم کر بیٹھا تھا ، سارا دن فروٹ کی ریڑھی پر رہتا اور رات ہوتے ہی اپنے گھر کی چھت پر لیٹ جاتا اور ساری رات باتیں کرتا رہتا ،اور جیسے ہی سورج اپنی آنکھیںکھولتا ، طارق کی اماں جان اسْے جگانے چھت پر جاتی تو صاحب اماں جان کی آہٹ سنتے ہی آنکھیں بند کر لیتے ،اور آماں جان کے جگانے پر اٹھتے اور نیچے آجاتے ۔ساری ساری رات جاگے رہنا، اورنہ کچھ کھانے پینے کی بدولت طارق کا رنگ زرد پڑ گیا ۔ آنکھوں کے گرد ہلکے نمایاں ہوتے گئے اور بیمار سا رہنا شروع ہوگیا تھا۔

Fever
Fever

ہر وقت ہلکا بخار رہتا۔مگر اپنی محبوبہ سے ایک بھی پل دور نہ رہتا ،سبھی گھر والوں کو بھی طارق پر شک ہونا شروع ہوگیااوردوست بھی ہر وقت اسی کے بارے میں سوچتے رہتے، آج پورا سا ل ہو گیا تھا کہ طارق اورعندلیب کی دوستی ہوئے ایک دن کچھ یوں انکشاف ہواطارق اپنا موبائل ریاض کی دوکان پر چارجنگ پر لگا کر اپنی فروٹ ریڑھی پر پریشان بیٹھا تھا ،ہم سب دوست اسے دیکھ کر پریشان ہوئے جا رہے تھے کہ کیا بنا رکھا اس نے اپنا حال ،خیرریاض نے موقع کو غنیمت جان کر کوشش کی کہ یہ چیز ہے کیا جس نے اس کے دوست کا برا حال کر رکھا ہے ،ریاض نے موبائل چارجنگ سے اتارا اور دیکھا ،inboxمیں 51ایس ایم ایس تھے جسے پڑھنے کے بعد ریاض کے ہوش اُڑگئے، طارق صاحب اور مس عندلیب میں ابھی تک ملاقات نہیں ہوئی ہے اورعشق کا بخار جناب کو موبائل پر ہی ہوا تھا۔ اور مکالمہ کچھ یوں چل رہا تھا۔
عندلیب :تم کل ہر صورت میں میرے سامنے آئومجھے تم کو دیکھنا ہے
طارق:جان کیوں اتنی ضد کر رہی ہوں؟
عندلیب :کہا نہ کہ کل تم ہماری گلی میں آرہے ہوں ، تو آ رہے ہوں
طارق:okایڈریس بتائو؟
عندلیب :جلو موڑ پارک، سٹریٹ نمبر 3نزد سوزو واٹر پارک ٹھیک 1.30pmپار ا جانا میں انتظار کروں گی۔
طارق : کوشش کروں گا ، وعدہ نہیں ۔
عندلیب : آج کے بعد مجھ سے بات نہیں کرنی تم نے ، مت آئو۔
طارق : جان ایسی بات مت کرو ہر حا ل میں تمہاری گلی میںآئوںگا۔

تمام ایس ایم ایس پڑھنے کے بعد ریاض کو سمجھ آگئی کہ آج یہ پریشان کیوں ہے۔ ریاض طارق کے پاس گیا اور کہا کہ یار ہماری بھی کبھی بات کرواں بھابھی سے ،کیا ہم تمہارے کچھ نہیں لگتے جو تم نے اپنی محبت بارے ہمیں کچھ بھی نہیں بتایا، ایسے ہی ڈائیلاگ شاہد نے بھی بولے ،طارق کو دوستوں نے احساس ڈلوایا کہ ہم تمہارے دوست ہے ۔طارق پہلے ہی پریشان تھا اورسوچ میں مگن تھا کہ میں کل کیا کروں گا ، دوستوں نے پریشانی کا سبب پوچھا تو جناب نے سب کچھ کھل کر بتا دیا،ساری باتیں سن کر ہم سب دستوں کو ہنسی بھی آئے اور دکھ بھی کیوں کہ ہمیں نظر آگیا تھا کہ یہ عشق اب ختم ہونے والا ہے۔ سب دوستوں نے مشورہ دیا ٹھیک ہے تم کل جائو ۔مل کر آئو پریشان ہونے والی کوئی بات نہیں ،طارق صاحب نے ایک کار بک کروائی ہوئی تھی ، جسے ریاض کے کہنے پر کینسل کر دیا گیا ،اور فیصلہ یہ ہوا کہ ہم بائیک پر بالکل سادہ جائے گے ،اگلے دن ٹھیک 12;pmپر ریاض اور طارق ٹوٹی ہوئی بائیک ، جس کا والیم بہت اونچا تھا پر اپنی منزل کی طرف گامزن ہوئے،

90منٹ کی مساوت کے بعد ہم عندلیب کی گلی میں پہنچے،ایڈریس کے مطابق عندلیب کے گھر کے باہر شریف ہاوس لکھا ہوا نظر آیا ہم پہنچان چکے تھے ، کہ یہی اس کا گھر ہے کیوںکہ عندلیب کے پاپا جی کا نام شریف تھا ہر وہ پاس ہی جلو پارک میں چئیرمین تھا،ساری صورتحال دیکھ کر ریاض نے اسی وقت سر آصف کو فون کیا اور سب کچھ بتایا اور کہا کہ آپ تیار رہیے گا آج اس دیوانے کا دل پھر ٹوٹنے والاہے۔طارق اور ریا ض گلی میں داخل ہوئے ، عندلیب کے گھر کی بیٹھک کا درواز ہ لا ئٹ آف ہونے کی وجہ سے کھلا ہو اتھا ، سامنے ہی عندلیب ء تھوڑے سے بچوں کے ہمراہ بیٹھی تھی ، اس نے اسی وقت ان دونوں کو دیکھ لیا ،ریاض اورطارق نے بھی سے دیکھ لیا ،عندلیب کو دیکھ کر طارق پھولے نا سمایا ، کیوں کہ وہ بہت خوب صورت تھی،4منٹ گلی میں رکنے کے بعد جوتوں کے ڈر کی وجہ سے وہاں سے نکلنا ہی غنیمت جاناابھی بی آر بی نہر کے پاس ہی پہنچے تھے کہ عندلیب کا فون آگیا طارق نے کال رسیوکی اوربات کی ، عندلیب نے پوچھا کہ کیا جو گلی میں کھڑے تھے وہ تم تھے؟

Lucky
Lucky

طارق بہت خوش تھا ،وہ عندلیب کہ حسن کی تعریف کرنا چاہتا تھا ،مگر یہ عندلیب کو ایک آنکھ بھی نہیں بھایا تھا ،جیسے ہی طارق نے ہاںبولا ، عندلیب نے کال بند کر کے اپنا نمبر آف کر دیا۔طارق کی خوشی کو ایک پل میں ہی نظر لگ گئی تھی،اس کے آنسو نظر نہیں آرہے تھے مگر محسوس کئیے جا سکتے تھے، بڑا دھماکہ تو رات 11:21pmپر ہوا جب طارق سب دوستوں کے ہمراہ بازار میں تھا ، اوربار بار عندلیب ء کا نمبر ڈائل کر رہا تھا،جیسے ہی نمبر آن ہوا عندلیب نے کال اْٹھائی اور کہا آج ہمارے گھر میری آنٹی آئی اور ابو کے سامنے اپنی چادر اتار کر پائوں میں پھینک دی اور کہا بھائی اپنی بیٹی کا رشتہ مجھے دے دوں ،اور ابو نے ہاں کر دی ہے لہذا آج کے بعد ہماری بات نہیں ہو گی ، اتنی بات کر کے عندلیب نے فون بند کر کے نمبر آف کر دیا،جو کہ آج تک بند ہے،طارق بہت بھولا نکلا نہیں سمجھا کہ عندلیب نے ایسا کیوں کیا ؟آنکھوں میں آنسو لیے گھر چلا گیا،

اگلے روز بازار نہ آیا ،سر آصف نے کال کر کے بلایا اور دو کلو آم میٹھے والے ,اور4 سیب لیے اور طارق کو بولا اسے اچھے سے دھو کر لائواور برف بھی آموں میں ڈال کر لا ئو،پھر دونوں ٹوٹی پھوٹی بائیک پر بیٹھے ، سر آصف نے طارق کو نہر کنارے جانے کو بولا ، نہر پر پہنچنے کے بعد وہی لیکچرجو سر ہر دفعہ عشق سے نکام ہونے پر دیتے تھے وہ دیا ،یہ لیکچر لے کر طارق آدھا ٹھیک ہو جاتا تھا ، اسی لیے عندلیب کے ٹھکرا دینے کے بعد بھی طارق کچھ حد تک نارمل ہو گیا تھا،

مگر اب اس نے اب دیواروں سے باتیں کرنے کا فیصلہ کر لیا تھا۔ وہ اب دھیرے دھیرے دیواروں سے باتیں کرنے لگ گیاتھا۔سب دوست اس کے پاس آتے اسے وقت دیتے ، سمجھاتے ، بہلاتے لیکن بے سود، اب طارق کچھ نہیں سننا چاہتا تھا وہ بس اب صرف اور صرف تنہا رہنا چاہتا تھا۔ایک دن طارق پاس والی دیوار سے کچھ یوں بات کر رہا تھا ، کہ آج کے بعد میں کسی کو اپنے دل میں جگہ نہیں دوں گا کبھی پیا ر نہیں کروں گا ، مگر افسوس طارق کا دل بہت بڑا ہونے کی وجہ سے پھر کسی نے اپنی جگہ جلدی بنا لی مگر اب کی بار عندلیب کی جگہ نجمہ کوملی۔

Sajjad Ali Shakir
Sajjad Ali Shakir

تحریر : سجاد علی شاکر
sajjadalishakir@gmail.com
03226390480

Share this:
Tags:
bazaar friendship Heart lahore Love mobile tariq بازار دل دوستی طارق عشق لاہور محبت موبائل
FBR
Previous Post بچت اسکیموں، بینک منافع، مال بردار اور مسافر گاڑیوں پر بھی ودہولڈنگ ٹیکس لاگو
Next Post راول ڈیم میں پانی کی سطح کم ہونے کے بعد سپل ویز بند کر دیے گئے
Rawal Dam

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close