Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جدید اینڈرائیڈ موبائل فون کے فوائد

December 1, 2015December 1, 2015 0 1 min read
Mobile Phone
Mobile Phone
Mobile Phone

تحریر: حافظ عثمان
موبائل فون دیکھنے میں ایک چھوٹی سی مشین ہے لیکن اس چھوٹی سی مشین نے ہماری زندگیوں کے طور طریقے اور خیالات بدل کر رکھ دیئے۔ معاشروں کے معاشرے موبائل کے استعمال کی بدولت نہ جانے کہاں سے کہاں جا چکے ہیں۔ اس موبائل کی افادیت کو دیکھیں تو یہ ایک نعمت سے کم نہیں ہے۔ موبائل 2 طرفہ رابطہ کا ذریعہ ہے۔ آپ ا س کے ذریعے نہ صرف سن اور دیکھ سکتے ہیں بلکہ دوسروں کے ساتھ اپنے خیالات بھی شیئر کر سکتے ہیں۔ اب یہ تو انسان کی مرضی پر منحصر ہے کہ آیا وہ اس سے فحش باتیں اور تصاویر دیکھتا ہے یا قرآن و احادیث سنتا اور پڑھتا ہے اور اسے اچھے کاموں میں استعمال کرتا ہے۔ ہم پہلے اس موبائل کے اپنے طور پر چند اہم پہلو بیان کرتے ہیں۔

1 دعوت توحید و سنت : اس موبائل سے اللہ کے دین کی دعوت بذریعہ کال یا میسج دینا بہت ہی آسان ہوگیاہے جو لوگ روزانہ اپنے بھائیوں ‘رشتہ داروں اور دوستوں کو دینی میسج کرتے ہیں اور ان کا مقصد دعوتِ دین کو فروغ دینا ہے۔ تو وہ لوگ یقینا نہایت عظیم ہیں اور بہت اجر کے مستحق ہیں کہ انہوں نے اس موبائل جیسی نعمت کی قدر کرتے ہوئے اس کا درست استعمال کیا۔ اور آج دنیا میں بے شمار ایسے لوگ موجود ہیں جو کالز پر شرعی مسائل کا حل لوگوں کو بتاتے ہیں اور کچھ لوگ بذریعہ میسجز لوگوں تک دین کی دعوت پھلانے میں مشغول ہیں۔

Mobile QURAN Player
Mobile QURAN Player

اس دعوت کو روکنے کے لئے پچھلے دنوں یہ میسج بھی چلایاگیا کہ موبائلز پر قرآنی آیات و احادیث نہ بھیجا کریں’ لوگ اسے ڈیلیٹ کردیتے ہیں اور یہ بات قرآن و حدیث کا وجودختم کرنے کے زمرے میں آتی ہے تو اس کا جواب یہ ہے کہ اس عمل سے دین کم نہیں ہوگا بلکہ بہت لوگوں تک اس کی اشاعت ہوگی اور رہی بات ڈیلیٹ کرنے کی تو ایسے تو کالجز’ یونیورسٹیز اور سکولز میں بورڈ پر ہر استاد روزانہ آیات و احادیث لکھتا ہے’ پڑھاتا ہے اور بعد میں اسے صاف کردیتا ہے’ ڈیلیٹ کرنے سے دین کم ہو تو پھر بورڈ پر استاد کا لکھ کر پڑھانا اور صاف کرنا بھی درست نہیں؟لہٰذا یہ بات ٹھیک نہیں ہے بلکہ ان ذرائع سے لوگ دین پڑھتے ہیں’پڑھاتے ہیں اور سیکھتے سکھاتے ہیں۔ اس سے دین اسلام کی اشاعت ہوتی ہے اور لاکھوں لوگوں تک دین پھیلتا ہے اور یہ اشاعت اسلام کا بہترین ذریعہ ہے۔

2 والدین کے ساتھ حسن سلوک آج مادیت پرستی نے بنی نوع انسان کو اعلی اقدار سے یکسر محروم کردیاہے اور لوگ اس قدر مصروف ہوچکے ہیں کہ والدین کے پاس حاضری اور ان کی خدمت کا موقع خال خال ہی نصیب ہوتا ہے۔ اب موبائل نے ایک حد تک اس مشکل کو کم کردیاہے کہ انسان ہر وقت اور ہر جگہ سے والدین کے ساتھ رابطہ کر سکتاہے۔ ان سے ان کو راضی کر سکتاہے۔ ان سے دعائوں کی درخواست کرسکتا ہے۔

کیونکہ والدین کی رضامندی حصول جنت کا ذریعہ ہے فرمان الہٰی ہے ”وبالوالدین احسانا” اور ماں باپ کے ساتھ اچھا سلوک کرو”3 ۔صلۂ رحمی: دین اسلام سے دوری کا نتیجہ ہے کہ آج قریبی رشتہ داروں کے ساتھ ہمارے روابط منقطع ہیں اور ہم سالہا سال تک ان کی خبر گیری نہیں کرتے’ بس شادی یا غمی میں رسمی ملاقاتیں باقی رہ گئی ہیں۔ صلہ رحمی جو کہ انسان کی عمر اور رزق میں برکت اور اضافہ کا سبب ہے’ اس سے ہم کوسوں دور ہیں۔ شاید ہی کوئی خوش نصیب ہو جس کے تعلقات رشتہ داروں کے ساتھ مضبوط ہوں۔

Talking on Mobile
Talking on Mobile

موبائل اس بیماری سے نجات کے لئے کچھ حد تک معاون ثابت ہوسکتے ہیں۔ آپ موبائل کے ذریعے ماموں’ چچا’ تایا’ دادا ‘ خالہ’ پھوپھی وغیرہ کے ساتھ آسانی سے اور متصل رابطہ رکھ سکتے ہیں اور یہی رابطہ ان کے ساتھ ملاقات اور صلہ رحمی میں معاون ثابت ہو سکتا ہے۔ نبیe نے فرمایا’ قربت داری (قیامت کے دن) عرش کے ساتھ معلق ہوگی اور کہہ رہی ہوگی جس نے مجھے ملایا’ اسے اللہ ملائے اور جس نے مجھے توڑا’ اللہ اسے توڑے۔ (مسلم 2555)

4 ۔ بیمار پرس
ایک مسلمان کا دوسرے مسلمان پر حق ہے کہ اگر وہ بیمار ہوجائے تو وہ اس کی تیمار داری کرے خصوصاً جب مریض کے ساتھ قریبی رشتہ داری’ دوستی یا جان پہچان ہو اگر کسی مصروفیت کی بناپر انسان خود تیمار داری کے لئے نہ جا سکتا ہو تو ٹیلی فون کے ذریعے اس فرض کو ضرور سر انجام دے۔ وہ بیمار بھائی کے متعلق پوچھ سکتا ہے یا اس سے خود بات کر سکتا ہے۔ اسے چاہئے کہ مریض کو تسلی دے۔ اور وہ دعائیں دے جو نبیۖ نے تیمار داری کے لئے سکھلائی ہیں۔ نبیۖ نے مریض کی تیمار داری کرنے والے کے لئے ارشاد فرمایاکہ اگر وہ صبح کرے تو رات تک اور رات کو تیمار داری کرے تو صبح تک 70 ہزار فرشتے اس کے لئے مغفرت کی دعائیں کرتے ہیں’ قارئین کرام ذرا سوچئے اگرہم اجر کی اپنے رب سے نیت رکھتے ہوئے اپنے بھائی کو 5 روپے کی کال کرکے تیمارداری کریں تو اللہ ہمیں کتنے بڑے اجر سے نوازے گا۔ ان شاء اللہ

5 ۔تعزیت:
موت ایک اٹل حقیقت ہے کہ جس سے فرار کسی کے لئے بھی ممکن نہیںہے مگر بدقسمتی یہ ہے کہ انسان اس دھوکہ میں مبتلا رہتا ہے کہ اگرچہ فلاں آدمی آج دنیا سے گیا تو کیا ہوا’ میں تو زندہ ہوں نا’ اسے اس زعم باطل میں اِس قدر یہ چیز مگن کردیتی ہے کہ پھر وہ رشتہ داروں کے جنازوں پر جانا تو دور کی بات’ تعزیت بھی نہیں کرتا حالانکہ کسی بھی انسان کی موت دوسرے انسانوں کے لئے مس کال ہے اور یہ معلوم نہیں کہ کال کس وقت آجائے گی۔ تو اس لئے یہ ایک مسلمان کا دوسرے مسلمان پر یہ حق ہے کہ جب کوئی مسلمان بھائی فوت ہوجائے’ اس کا جنازہ پڑھنا چاہئے’ ورثاء سے تعزیت کرنی چاہئے۔ نبیۖ کی سکھلائی ہوئی دعا :انا للہ ما آخذ ولہ ما اعطی وکل شئی عندہ باجل مسمی ولتصبر ولتحتسب پڑھ کر صبر کی تلقین کرنی چاہئے لیکن اگر جنازہ پر نہیں پہنچ سکا تو پھر پہلے موبائل پر تعزیت کرے۔اور بعد میں جوں ہی موقع ملے تو مل کر تعزیت بھی ضرور کرے۔ الغرض اس تعزیت والے عمل کو بھی موبائل نے بہت آسان اور ممکن بنادیا ہے۔

Emergency Situations
Emergency Situations

6 ۔ فوری مدد کا حصول
بعض دفعہ انسان اچانک کسی ایسی جگہ پر پھنس جاتا ہے جہاں سے نہ تو نکلنا اس کے لئے ممکن ہوتاہے اور نہ ہی وہ کسی اپنے کو مدد کے لئے پکار سکتا ہے۔ مثلا آگ لگ جانا’ ایکسیڈنٹ ‘ عمارت گرجانا وغیرہ وغیرہ ان سب ایمرجنسی حالات میں موبائل ہی سے بھرپور استفادہ کیاجاتا ہے۔

7 ۔ تزکیۂ نفس
ایک اہم فائدہ اس کا یہ بھی ہے کہ اس کے ذریعے سے انسان اپنے بیوی ‘ بچوں کا’ دوستوں رشتہ داروں کا محاسبہ کر سکتاہے اگرچہ وہ کئی میل دور ہی کیوں نہ ہوں مثلاً عبادات’ نماز ‘ روزہ’ قرآن کی تلاوت وغیرہ الغرض دین کے ہر شرعی پہلو کے نقطہ نظر سے اپنے اقربا اور احباب کا محاسبہ کرنا اب مشکل نہیں بلکہ بہت آسان ہے ایسا لازماً کرنا چاہئے۔ اور اس میں کوتاہی انسان کو بعد میں بہت سے مسائل سے دوچار کرتی ہے۔

Wireless
Wireless

موبائل کا ایک خاص فائدہ یہ بھی ہے کہ آپ اسے اپنے ساتھ باآسانی ہر جگہ لے کر جا سکتے ہیں یہ تار کے بغیر ( Wireless) ہے اور ہر موقع پر آپ کا ساتھ دینے کو تیار ہے۔
اس کے علاوہ بھی موبائل کے بے بہا فوائد ہیں جنہیں کہ شاید شمار کرنا ممکن نہیں لہذا ہمیں اللہ تعالی کی دی ہوئی اس نعمت کا بہترین اور اچھا استعمال ہی کرنا چاہیے۔

تحریر: حافظ عثمان
03068898995

Share this:
Tags:
ideas lives machine mobile Mobile Phone Thanks بدولت خیالات زندگیوں مشین موبائل موبائل فون
Previous Post میاں صاحب کب خود کشی کر لیں، کچھ پتا نہیں، عمران خان
Next Post کراچی: ایم اے جناح روڈ پر فائرنگ، ملٹری پولیس کا ایک افسر شہید
Karachi Firing– Breaking News – Geo

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close