Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مضاربہ سکینڈل مفتی صاحبان کی عزت پر بدنما داغ

September 14, 2015September 14, 2015 0 1 min read
Modaraba Scandal
Terrorism
Terrorism

تحریر : اقبال زرقاش
بدعنوانی، لوٹ مار، دھوکہ دہی ہمارے معاشرے کی رگوں میں خون کی طرح َسرایت کر چکی ہے۔ بدقسمتی سے زندگی کا کوئی شعبہ اس سے محفوظ نہیں رہا آئے روز سیاستدانوں کی کھربوں روپے کی لوٹ مار کے میگا سکینڈل منظر عام پر آرہے ہیں ہمارے ملک کا کوئی ادارہ کرپشن سے محفوظ نہیں حتیٰ کہ ہمارے علماء کرام بھی بد عنوانی کے بدنما داغ سے محفوظ نہ رہ سکے۔ ہمارے ملک کا دین دار طبقہ ایسا تھا جس پر کل تک ہم فخر کرتے تھے مگر آج” ہوس زر” نے ہمارے علماء کرام کے کردار کو بھی داغدار کرکے رکھ دیا ہے۔حق حلال کی کمائی پر یہ شاکر طبقہ ہمارے لیے مشعل راہ تھا غربت و افلاس کے باوجود ہمارے علماء کرام اللہ پاک کی رضا پر صبر وشکر کے ساتھ زندگی گزارتے تھے اور معاشرے میں ان کا وقار اور عزت قابل دید تھی۔ ہمیں اپنے علماء کرام پر اندھا اعتماد تھا کیونکہ ان کے قول و فعل سنت رسول کے تابع نظر آتا تھا۔دین اسلام کے یہ وارث آج کس راہ پر چل نکلے ہیں ” حج سکینڈل” ہو یا “مضاربہ سکینڈل “اس میں علماء کرام و مفتیان ِدین کا جو کردار سامنے آیا ہے اس سے ہمارے یہ مذہبی پیشوا بے توقیر ہو کر رہ گئے ہیں۔

سائیکل کی سواری سے لینڈ کروزر کی سواری تک کا یہ سفر انہیں کہاں سے کہاں لے آیا ہے۔ چھوٹے چھوٹے کچے گھروں میں رہنے والے یہ فقیر طبع لوگ آج بڑے بڑے بنگلوں اور محلوں تک تو پہنچ گئے ہیں مگر ہمارے معاشرے میں جن القاب سے انہیں نوازا جا رہا ہے اس سے ہمارے سر شرم سے جھک جاتے ہیں۔ دین اسلام کے یہ داعی یہ واعظ یہ ممبر رسول کے وارث یہ مفتی جو کل تک دین حق کی تبلغ کرتے تھے جو ہمیں صبر وشکر اور قناعت کا درس دیتے تھے جو ہمیں حضور پاکۖکا یہ فرمان سناتے تھے کہ” میری اُمت کا فتنہ مال و زر ہے” ان لوگوں کو آج کیا ہو گیا ہے ؟ معروف شاعر بابائے تھل فاروق روکھڑی یہ کہنے پر مجبور ہو گئے
خود نہیں ڈرتا لوگوں کو محشر سے ڈراتا رہتا ہے
یوں ہی وقت گنوایا ہم نے،واعظ سے بیکار ملے ہیں

آج میرے شہر اٹک میں میرے اردگرد سینکڑوں افراد ایسے ہیں جو مفتیان دین کے ڈسے ہوئے ہیں جو اپنی زندگی کی تمام جمع پونجی علمائے کرام اور مفتی صاحبان کے خود ساختہ کاروبار “مضاربہ” مشارکہ کی نظر کر چکے ہیں۔آئے روز ان متاثرین کا یہ مطالبہ ہوتا ہے کہ اپ میڈیا سے وابستہ لوگ ہیں ،تین سال کا عرصہ گذر چکا ہے مگر ابھی تک ہمیں کہیں سے انصاف نہیں مل رہا۔ اخبارات اور مختلف ٹی وی چینلوں کے ذریعے ہم چیخ و پکار کرکے خاموش ہو چکے ہیں دادرسی کے تمام دروازے کھٹکٹا چکے ہیں مگر انصاف کا حصول کہیں دکھائی نہیں دے رہا ۔ نیب اور ایف آئی اے جیسے اداروں کے پاس مضاربہ سکینڈل کے متاثرین کی درخواستوں کے انبار پڑے ہیں مگر کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہیں ہو رہی۔ مضاربہ سکینڈل میں سب سے زیادہ متاثر ضلع اٹک ہے جہاں سے اربوں روپے مفتی صاحبان و علماء کرام نے مضاربہ مشارکہ کے کاروبار کیلئے ہتھیائے ہیں۔ سود سے پاک شرعی کاروبار کا جھانسہ دے کر” الیگزر گروپ “کے نام سے کمپنی متعارف کرانے والے علماء کرام و مفتی صاحبان اربوں روپے لے کر روپوش ہو چکے ہیں چند ایک پکڑے بھی گئے ہیں تاہم ابھی تک ان کا کیس سست روی کا شکار ہے۔

Modaraba Scandal
Modaraba Scandal

مضاربہ سکینڈل میں سب سے زیادہ کلیدی کردار ادا کرنے والے مفتیان دین کے مقامی ایجنٹ (فرنٹ مین) جہنوں نے براہ راست لوگوں سے رقوم اکھٹی کیں وہ ابھی تک قانونی گرفت سے محفوظ ہیں سب سے زیادہ قصور وار اور قابل گرفت وہی علماء کرام ہیں جو مختلف مساجد اور دفاتر میں بیٹھ کر لوگوں کو مضاربہ مشارکہ شرعی کاروبار کا درس دے کر ان سے رقوم اکھٹی کرتے رہے اور اس رقم سے اپنا بھاری کمیشن وصول کرکے آج کروڑ پتی بن چکے ہیں بعض میڈیا رپورٹس کے مطابق کچھ ایجنٹ (فرنٹ مین) الیگزر کمپنی کے سرکردہ افراد کو رقم بھیجنے کے بجائے خود ہڑپ کرتے رہے اور اسی رقم سے ماہانہ منافع کے نام پر کچھ پیسے دیتے رہے تاہم اس بات کی تحقیق تب ہی سامنے آ سکتی ہے جب ان مقامی ایجنٹوں کو گرفتار کر کے تفتیش کی جائے گی۔ دُوسری بات جو سب سے اہم ہے وہ یہ ہے کہ الیگزر گروپ کے نام سے قائم کمپنی سابقہ پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں جب پنجاب میں (ن) کی حکومت تھی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی نظروں سے کیسے اوجھل رہی۔ بڑے پیمانے پر ضلع بھر میں بڑے بڑے سائن بورڈ آویزاں کرکے بعض اخبارات میں اشتہارات دے کر اس کاروبار کی تشہیر کی جاتی رہی مگر کسی حکومتی ادارے نے کیوں توجہ نہ دی جو ہمارے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر ایک سوالیہ نشان ہے؟

الیگزر گروپ کے سب ایجنٹ(فرنٹ مین) ابھی تک قانونی گرفت میں کیوں نہیں آئے؟الیگزر گروپ کے ڈائریکٹر مفتی بشیر احمد ساکن حمید گاوں ضلع اٹک کو کس نے ملک سے فرار کروایا؟ مفتی عبدالخالق ساکن ماڑی جلوال اٹک ،مفتی عبدالرافعٰ ساکن دامان اٹک سرگردہ افراد میں شامل تھے مفتی ابراہیم گرفتار ہیں اور انہوں نے جو انکشافات کیے وہ میڈیا سے کیوں چھپائے جا رہے ہیں ؟ نیب کے ذرائع کے مطابق اٹک سے عالم دین قاری احمد نواز، قاری عبدالروف، حاجی فیض احمد، قاری شمس الحق، مفتی احتشام الحق، مولانا محبوب الرحمن ، قاری انیس الرحمٰن، مولوی فقیر حسین، مولوی ولی جان، قاری شعیب، حاجی داود، حاجی سلیمان، حافظ لیاقت، قاری محمد عارف، قاری عرفان، قاری تنویر احمد، مولانا عبدالرحمٰن، قاری امجد علی ، مفتی اسحاق، مفتی حبیب الرحمٰن، مولانا ارشاد، مفتی ندیم اقبال ، قاری شرافت علی، قاری سید الرحمن، حافظ منظور الحق، قاری شکیل، قاری میر عالم اور ڈاکٹر احسان الحق وغیرہ وغیرہ الیگزر گروپ کے اٹک میں ایجنٹ تھے جو براہ راست لوگوں سے پیسے لے کر رسیدیں دیتے رہے۔ یہ لمحہ فکریہ ہے کہ یہ لوگ کس قانون کے تحت لوگوں سے رقوم لیتے رہے اور اپنے ہیڈ مفتی صاحبان تک پہنچاتے رہے۔ قانون نافظ کرنے والے اداروں میں بعض ایسے افراد بھی ہیں جو ان افراد کی پشت پناہی کر کے ابھی تک ان لوگوں کوشامل تفتیش نہیں کروا رہے۔

متاثرین مضاربہ سکینڈل میں سب سے زیادہ تعدادایسے افراد کی ہے جن کے پاس وسائل نہیں کہ وہ قانونی جنگ لڑ سکیں اس میں کئی بیوہ، خواتین اور یتیم بچے بھی شامل ہیں جن کا کل اثاثہ لاکھ دو لاکھ روپے تھے جو علماء کرام نے ہتھیا لیے۔ مضاربہ سکینڈل نے جس طرح ہمارے علماء کرام و مفتیاں دین کا چہرہ بے نقاب کیا ہے اس سے اب کوئی شخص ان علماء کرام پر اعتماد کرنے کو تیار نہیں جن کی وجہ سے اچھی شہرت کے حامل علماء کی ساکھ کو بھی نقصان پہنچا رہے ہیں۔ کراچی میں کرپشن کے خلاف جاری آپریشن کی طرح نیب ،مضاربہ سکینڈل میں ملوث افراد کے خلاف بھی فوری کاروائی کرے تاکہ یہ تاثر زائل ہو سکے کہ کرپشن کے خلاف آپریشن صرف سندھ تک محدود نہیں ہے اس کا دائرہ کار پنجاب میں بھی نظر آنا چاہیے ورنہ نیب اور موجودہ حکومت پر تنقید اور سیاسی انتقام کی بازگشت کو فوقیت ملتی رہے گی۔ مضاربہ سکینڈل پاکستان کی تاریخ کا ایک بہت بڑا سکینڈل ہے علماء کرام سے بھی درخواست ہے کہ وہ اپنی صفوں میں بیٹھے ہوئے بدکردار لوگوں پر پردہ ڈالنے کی بجائے ان کا محاسبہ کرنے میں متاثرین مضاربہ کے ساتھ کھڑے ہوںورنہ اقبال نے بھی کہا تھا کہ
تم حیا و شریعت کے تقاضوں کی بات کرتے ہو
ہم نے ننگے جسموں کو ملبوس حیا دیکھا ہے
دیکھے ہیں ہم نے احرام میں لپٹے کئی ابلیس
ہم نے کئی بار مہ خانہ میں خد ا دیکھا ہے

Iqbal Zarqash
Iqbal Zarqash

تحریر : اقبال زرقاش

Share this:
Tags:
corruption honor life Mufti scandal Society بدعنوانی داغ زندگی سکینڈل عزت معاشرے
Poor Children
Previous Post بچہ، بچہ مقروض
Next Post کیا پاکستان میں ملوکیت نہیں ہے؟
Pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close