Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سانحہ ماڈل ٹاون کا تنقیدی جائزہ

May 17, 2018 0 1 min read
Model Town Tragedy
Model Town Tragedy
Model Town Tragedy

تحریر : محمد منیر طاہر

کسی سے سنا کہ ماڈل ٹاون کیس میں طاہر القادری نے کسی کے کہنے پہ افراتفری پھیلائی، تو اشتیاق ہوا کہ تصدیق کی جائے۔ ویسے تو ڈاکٹر قادری کی ہسٹری خاصی دل چسپ ہے لیکن ہم زیادہ پیچھے جانے کے بجائے بات 2014 سے شروع کرتے ہیں جب موصوف نے کینیڈا کے برف زاروں کو چھوڑ کر جون کی گرمی میں پاکستان آکر حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کیا (موسم کا موازنہ کریں تو داد تو بنتی ہے بھئی)، موصوف کے کارکنان کہتے ہیں کہ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، بےروزگاری، کرپشن اور عوام کے حقوق کی بازیابی کے لیے طاہر القادری کے میدان میں آنے پرحکومت بوکھلا اُٹھی، اوچھے ہتھکنڈوں پر اُتر آئی اور اس تحریک کو کچلنے کی منصوبہ بندی شروع کرتے ہوئے فیصلہ کیا کہ ادارہ منہاج القرآن اور ڈاکٹر طاہرالقادری کی رہائش گاہ پر لگےہوئے بیرئیرز کو ہٹانے کے بہانے دھاوا بولا جائے اور جو بھی اس راہ میں رکاوٹ بنے اسے ختم کردیاجائے۔

ویسے جسٹس باقر نجفی رپورٹ میں عوامی تحریک کارکنان کی یہ دلیل مانی جاچکی ہے کہ بیرئیرز عدالت عالیہ کے حکم سے پولیس نے خود لگوائے تھے کیونکہ دہشت گردی کے خلاف ڈاکٹر قادری کے فتوٰی دینے کے بعد حکومتی ایجنسیوں نے دہشت گردوں کے مذموم عزائم کے بارے میں تحریری طور پر آگاہ کیا تھا جس کا ریکارڈ مل چکا ہے۔ اسکے بعد ڈاکٹر قادری کے اہل محلہ تحفظ کے لیے لاہورکورٹ چلے گئے، رٹ پٹیشن 22367/2010 کا ریکارڈ بھی منظر عام پہ آچکا جس کی سماعت کے دوران عدالت کے حکم پر ایس پی ماڈل ٹاؤن لاہور نے اہل محلہ کو پروٹیکشن دینے کی عدالت میں تحریری یقین دہانی کروائی تھی جس کے بعد پولیس نے خود متعلقہ سڑکوں پر نہ صرف بیرئیرز لگوائے بلکہ 16پولیس اہلکاران کو 24گھنٹے وہاں متعین بھی کیا جو کہ اس دن بھی ان بیرئرز کی حفاظت کررہے تھے جس دن یہ سانحہ بپا ہوا، سوال یہ ہے کہ اگر یہ بیرئرز غیر قانونی تھے تو پولیس انکی حفاظت کیوں کررہی تھی؟

اسی رپورٹ میں یہ راز بھی کھل چکا کہ اس تحریک کو روکنے کے لیے رانا ثناءاللہ، توقیرشاہ، میجر(ر)اعظم سلیمان(ہوم سیکرٹری)، راشد محمود لنگڑیال(کمشنر لاہور)، محمد عثمان( DCOلاہور)، طارق منظورچانڈیو(ACماڈل ٹاؤن)، علی عباس (TMOماڈل ٹاؤن)، راناعبدالجبار(DIGآپریشن) و دیگر نے میٹنگ میں فیصلہ کیا کہ ادارہ منہاج القرآن کے اردگرد رکاوٹوں کو ہٹانے کے بہانے دھاوا بولا جائے گااور جو بھی روکاوٹ بنے، ختم کردیا جائے۔ پھر پوری دنیا نے میڈیا چینلز پر براہ راست اس منصوبے پر عمل ہوتے دیکھا جس میں 100 افراد کو سیدھی گولیاں ماری گئیں اور دو خواتین سمیت 14 پاکستانی شہری شہید ہوئے اس میٹنگ کی آج تک تردید نہیں کی گئی لہذا اسے سچ ماننے میں تامل نہیں۔

لیکن، سوال پیداہوتا ہے کہ کیا یہ میٹنگ شہباز شریف کے علم میں تھی؟ کیونکہ جب شہباز شریف پہ اس قتل عام کا الزام لگا تو انہوں نے پریس کانفرنس میں جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کی انکوائری کے لیے باقر نجفی جوڈیشل کمیشن بنا رہا ہوں اگر میری طرف انگلی بھی اُٹھی یا مجھے سانحہ ماڈل ٹاؤن کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا تو میں فوری طور پر استعفیٰ دے کر اپنے آپ کو قانون کے حوالے کردوں گا۔ بعد ازاں اسی کمیشن نے حکومت پنجاب اور پنجاب پولیس کو قتل وغارت گری کا ذمہ دار قراردیتے ہوئے کہا کہ ’’رانا ثناءاللہ کے اجلاس کے فیصلے پاکستانی تاریخ کے بد ترین قتل عام کے ذمہ دار ہیں۔ منہاج القرآن کے باہر لگے بیرئیرز قانونی تھے۔ پولیس نے وہی کچھ کیا جس کا حکومت نے حکم دیا تھا۔ حکومت پنجاب کی منظوری سے پولیس نے آپریشن کیا’’۔

لیجیئے جناب، اس وقوعہ کے چند روز بعد 23 جون 2014 کو ڈاکٹر قادری واقعی اڑان بھر بیٹھے تو چند گھنٹوں کے بعد عمارات ائرلائن کا طیارہ اسلام آباد ائر پورٹ پر چکر پہ چکر لگا رہا تھا اور بالاخر لینڈنگ کی اجازت نہ ملنے پر اس کا رخ لاہور کی طرف کر دیا گیا، عوامی تحریک والے کہتے ہیں حکومت خوفزدہ ہوچکی تھی کہ ڈاکٹر قادری اسلام آباد اتر کر ملک جام کرسکتے تھے لیکن میرا خیال ہے کہ سیکورٹی کی کوئی وجہ ہوگی بالآخر ملکی دالحکومت کی حفاظت حکومت کی ذمہ داری تھی۔

اگرچہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے بعدFIR درج نہ ہونے دینے کا الزام بھی پنجاب حکومت پر لگا، کیونکہ شہدا کے لواحقین شریف برادران اور انکے وفاقی اور صوبائی وزرا کو قاتل نامزد کرنا چاہ رہے تھے لیکن شاید پولیس بھی حق بجانب تھی کہ کیسے ملک کے وزیراعظم اور وفاقی وزرا کو قاتل لکھتی؟ میں پولیس افسر ہوتا تو شاید میں بھی ملک کے وزیراعظم کا نام ایف آئی آر میں اتنی آسانی سے نہ ڈالتا، بہرحال اس کے بعد پاکستان کی تاریخ کا یادگاردھرنہ ہوا جس نے پاکستان میں احتجاجی سیاست کی پرامن لیکن انتہائی طاقتور نئی ڈائنامکس متعارف کروائی جس میں بالاخر آرمی چیف راحیل شریف کو مداخلت کرنا پڑی اور طاہر القادری نے اپنی مرضی کی ایف آئی آر درج کراکے دھرنہ ختم کردیا اسکے بعد تین سال تک اس کیس پہ کچھ خاص پیشرفت نہیں ہوپائی، سوچتا ہوں کہ، کہنے کو تو ڈاکٹر قادری اپنے آپ کو وکلا کا استاد کہتے ہیں لیکن کیا وہ نہیں جانتے تھے کہ پاکستان میں کیس ایسے نہیں جیتے جاتے؟

بہرحال، کیس میں جان اسوقت پڑی جب، 15 مارچ 2016 کو عوامی تحریک نے انسداد دہشت گردی عدالت میں استغاثہ دائر کردیا جس میں 56 زخمی وچشم دید گواہان کے بیانات ہوئے، جس پر انسداد دہشت گردی عدالت نے 124 پولیس والوں کو طلب کرلیا، عوامی تحریک والے پھر بھی خوش نہیں، انہوں نے ہائی کورٹ میں پھر رٹ فائل کردی کہ جن افراد (شریف برادران اور انکے وزرا) کے حکم سے یہ ریاستی دہشت گردی ہوئی انکو طلب کیا جائے، اب کچھ دیر سے استغاثہ کیس میں چار ایس پی طارق عزیز، محمد ندیم، معروف صفدرواہلہ، عمر ریاض چیمہ، تین ایس ایس پی اقبال خاں، ڈاکٹر فرخ رضا اور عمر ورک سمیت 115 پولیس والے عدالت میں پیش ہورہے ہیں جبکہ ڈی ائی جی رانا عبدالجبار، ایس پی عبدالرحیم شیرازی اور ایس پی سلمان علی خان فرار ہیں اس دواران اعلی عدالتوں میں کئی بینچ بنتے رہے اور ٹوٹتے رہے(جس کا الزام بھی حکومتی وکلا کے تاخیری حربوں پہ ہے) یہاں تک کہ چیف جسٹس، ثاقب نثار صاحب نے انصاف میں تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے، لاہور ہائیکورٹ میں زیر التواء تمام رٹ پٹیشنز کو نمٹانے کیلئے تین ججز پر مشتمل فل بنچ تشکیل دے دیا، باقر نجفی کمیشن رپورٹ کو ریکارڈ کا حصہ بنانے کا حکم دیا اور انسداد دہشت گردی عدالت کو روزانہ سماعت کا حکم دیا جس کے بعد نہ صرف سابقہ آئی جی مشتاق سکھیرا عدالت میں پیش ہوئے بلکہ عدالت نے مفرورڈی آئی جی رانا عبدالجبارکو یہ کہتے ہوئے پیش ہونے کا آخری موقع دیا ہے کہ 18 مئی کو پیش نہ ہوئے تو وارنٹ گرفتاری جاری کرینگے۔ اسکے علاوہ شہباز شریف کے پرنسپل سیکرٹری توقیر شاہ جس کے بارے میں مبینہ طور یہ کہا جاتا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاون میں وعدہ معاف گواہ بننے کے ڈر سے موصوف کو بطور سفیر عالمی بزنس فورم میں تعینات کیا گیا کوعدالت نے ملک چھوڑنے سے یہ کہہ کر روک دیا کہ آپ پہ سانحہ ماڈل میں ملوث ہونے کا الزام ہے ۔ یاد رہے جسٹس باقر نجفی کمیشن کے سامنے وزیر اعلٰی پنجاب نے بیان حلفی میں کہا تھا کہ انہوں نے ڈاکٹر توقیرشاہ کو ٹیلیفون پر پولیس کو پیچھے ہٹنے کا حکم دیا تھا۔ یہ بیان اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ ڈاکٹر توقیر شاہ پورے سانحہ کے موقع پر آن بورڈ تھے اور توقیر شاہ کا عدالت میں یہ کہنا غلط تھا کہ میرا اس سانحے سے کوئی تعلق نہیں۔ واضع رہے کہ بیرئیر ہٹانے کی آڑ میں 16جون 2014 کے دن رانا ثناء اللہ کی سربراہی میں جو میٹنگ ہوئی تھی اس میں بھی ڈاکٹر توقیر شاہ شریک تھے اور رابطہ کار تھے۔

سابقہ ہفتے میں ہونے والے تین واقعات ایسے ہیں جن کی بنا پہ میں دال کالی ہوتی دیکھ رہا ہوں۔ پہلا، جسٹس اعجاز الحسن کے گھر پہ ایک ہی دن میں دو دفعہ فائرنگ ہونا ہے۔ جس پرجمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور متحدہ مجلس عمل کی مرکزی کمیٹی کے چیئرمین حافظ حسین احمد نے کہا’’منصفوں کے گھر پہ حملہ قابل مذمت بھی ہے اور ماضی کی روایت بھی، کیونکہ ماضی میں سپریم کورٹ پہ حملہ ہوا اور اب منصفوں کو نشانہ بنا کر انصاف کی راہ کو مسدود کرنے کی ناکام کوشش کی گئی ہے، منصف کے گھر کو بھی ماڈل ٹاؤن سمجھا گیا، پہلے صرف باتیں تھیں اب طاقت کا استعمال بھی سامنے آگیا، اس کی براہ راست ذمہ داری پنجاب کے حکمرانوں پہ ہے’’۔

دوسرا واقعہ، عوامی تحریک کے چشم دید گواہ، عبدالقیوم نے انسداد دہشتگردی عدالت میں تحریری درخواست دی کہ عمر ورک کے ایماء پر اکرم اور مراتب نامی شخص انکے گھر آئے اور انہیں گواہ نہ بننے پر مجبور کیا، لہذا انہیں ہراساں کرنے سے روکا جائے اور مجھے تحفظ دیاجائے۔ عدالت میں ملزم کی طر ف سے مراتب نامی شخص کی طرف سے گواہ سے رابطہ کرنے کی تصدیق کی گئی اسنے کہا ملاقات ہراساں کرنے کیلئے نہیں صفائی دینے کیلئے تھی اس دوران عمر ورک کے وکیل برہان الدین ایڈووکیٹ نے کہا کہ عمر ورک کا ریکارڈ سب کے سامنے ہے وہ چھوٹی موٹی دھمکیاں نہیں دیتا اگر یہ کام عمر ورک کرتا تو بندہ عدالت تک نہیں پہنچ پاتا اور یہ نہیں بتا پاتا کہ اس کے ساتھ کیا ہوا۔ کیا یہ اقبال جرم نہیں؟

تیسرا واقعہ ، شریف برادران کے خلاف اہم کیسز میں پیش ہونے والے پاکستان عوامی تحریک کے سینئر وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے دفتر میں لیپ ٹاپ سمیت اہم کاغذات اور فائلوں کی چوری کا واقعہ ہے، اظہر صدیق ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ چند روز قبل پرویز رشید نے انہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دی تھیں۔

پولیس افسران کا مفرور ہونا، جج کے گھر پہ فائرنگ اور وکیل کے دفتر میں چوری کے واقعات دال میں کچھ کالا ہونے کی دہائی دے رہے ہیں۔ کیا یہ ممکن ہے کہ شریف برادران کو اندھیرے میں رکھ کر انکے وزرا نے یہ مکروہ کھیل کھیلا ہو؟ یا پھرسچ کچھ اورہے؟ حقیقت بہرحال جلد یا بدیر کھلنے والی ہے پاکستانیوں کا خون رائیگاں ہونے سے بچ گیا توتاریخ، چیف جسٹس کو یاد دے گی۔

Muhammad Munir Tahir
Muhammad Munir Tahir

تحریر : محمد منیر طاہر

Share this:
Tags:
case government Model Town tragedy tahir ul qadri حکومت طاہر القادری کیس
Politics Power
Previous Post تکبر، تدبر کھا جاتا ہے
Next Post نواز شریف کے بیان پر پنجاب اسمبلی میں گرما گرمی، ارکان گتھم گتھا
Punjab Assembly Members

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close