Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سانحہ ماڈل ٹائون کے 2 سال اور عوامی تحریک کا دھرنا

June 16, 2016 0 1 min read
Model Town Lahore Tragedy
Sheikh Rashid  and Dr. Qadri
Sheikh Rashid and Dr. Qadri

تحریر: شاہد جنجوعہ لندن
دھرنا رات افطاری سے شروع ہوگا اور سحری پر ختم ہوجائے گا۔ پرویز الہی نے راز کھول دیا۔ دھرنے کا اصل مقصدپی ٹی وی حملہ کیس میں طاہرالقادری کی گرفتاری پر عملدرآمدر کی صورت میں عقیدمندوں کو پولیس سے مقابلے کیلئے استعمال کرنا تھا۔ دھرنا شیخ رشید کی ایما ء پر ہو رہا ہے اگر مقصد ملک کی تعمیر نو نہیں تو عوام کیوں لڑے کیوں قربانی دے؟ شیخ رشید اور طاہرالقادری کا یہ اختلاف ذاتی ہے، ایک وقت میں یہ دونوں نوازشریف کے خوشہ چین تھے ۔ جس انداز کا احتجاج شیخ رشید نے ڈاکٹر قادری سے کروا رہے ہیں اس کا انجام 2014 سے مختلف کیسے ہوگا؟ ہارون الرشید کے بقول لشکروہی حالات وہی ، الزامات وہی، عوام وہی نتییجہ کیسے مختلف ہوگا؟ آئین سٹائین نے کہا تھا ؛ پاگل پن یہی ہے کہ ایک تجربہ باربار دہراتے ہوئے مختلف نتائیج کی امید رکھی جائے۔یہ بات بالیقن ہے کہ ڈاکٹرقادری اس وقت اپنی بقا ء کی جنگ لڑرہے ہیں اس سے پہلے بھی وہ ددسروں کے ہاتھوں استعمال ہوئے ہیں۔

لیکن جب نتیجہ کچھ نہیں نکلتا، مایوس ہوکرملک اور سیاست دونوں کو خیرآباد کہہ کرایک لمبے عرصے کیلئے غائب ہوجاتے ہیں، وقت آگیا ہے انہیں اپنی غلطیوں کو تسلیم کرنا ہوگاوہ اب تک سارے فیصلے اپنی من مرضی سے کرتے آئے ہیں جسکا خمیازہ وہ آج بھگت رہے ہیں۔ سوچنے کی بات یہ ہے کہ ایسے فیصلے جس میںنظریہ نیلام ہوجائے ، معصوم لوگ انا پرستی اور ضد کی بھینٹ چڑجائیں یاگولیوں سے بھون دئیے جائیںکوئی مفت میں نہیں کرتا۔بڑی بڑی بولیاں لگتی ہیں اور مراعات کے پیکجز طے ہوتے ہیں۔ دوہائیاں ماضی میں چلے جائیں جب 1999 تھا اور اسلام آباد میں حکومت کیخلاف طاہرالقادری اسی طرسرگرم تھے ۔ جسے آج وہ انقلابی دھرناکہتے ہیں اس وقت اسے احتجاج مارچ کہا کرتے تھے اس میں شیخ الاسلام کی ہٹ لسٹ پرنوازشریف کیساتھ شیخ رشید بھی ہوتے تھی اورآج وہی شیخ رشید ایک تیر سے دو شکار کرتے ہوئے اس سرعام بے عزتی اور الزام تراشی کا بدلہ لے رہے ہیں جو ڈاکٹرطاہر القادری نے ان کی ذات پرلگائے تھے۔

Model Town Lahore Tragedy
Model Town Lahore Tragedy

بے شک سانحہ ماڈل ٹاون ایک دیکھ بھری داستان ہیں جس میں بے گناہ مرنے والے غریب تھے اور مارنے والی پولیس جبکہ آگ لگانے والا ڈاکٹر قادری کا چیتا تھا۔ مگر شومئی قسمت کے اس عظیم سانحے کے بہت سارے پہلو آج تک عوام کے سامنے نہیں آسکے ۔ پولیس نے 17 جون کی رات جن تقریبا 40 طلبا ء کو گرفتار کیا تھا ان میں سے کسی ایک پر بھی کوئی تشدد نہیں کیا گیا تھا اور انہیںاگلی صبح تک چھوڑدیاگیا۔ لیکن اس سانحے میں ایک خاص موڑاسوقت آیا جب SHO نے منہاج القرآن کی مرکزی قیادت کو حکومتی آرڈر دکھاتے ہوئے کہا کہ وہ بیرئیر ہٹائے آئے ہیں اورچونکہ احکامات بہت سخت ہیں اسلئے وہ یہ کام کئے بغیر ہرگزواپس نہیں جائیں گے ۔ پولیس کالہجہ دیکھر شیخ الانقلاب کے چیتے جواد حامد کوطیش آگئی اس نے کہا پہلے وزیراعلیٰ کے گھرماڈل ٹائون کے بیرئیر ہٹائو پھر ہم سے بات کرنا جس پرSHO نے کہا اگر مجھے حکم ملا میں وہ بھی ہٹاکے چھوڑوں گا مگر اسوقت اہل محلہ کی شکایت آپ کیخلاف ہے کہ شام گئے آپ عوامی شاہراہ بند کردیتے ہیں جس سے عام لوگوں کو تکلیف ہوتی ہے۔ پولیس سے جوادحامد، علامہ طاہرالقادری کے سیکورٹی گارڈ یاسرخان، سربراہ الطاف شاہ بخاری نے کہا وہ ایسا کسی قیمت پر نہیں ہونے دینگے۔

مگراسوقت کسی کاپیغام آیا جس کے بعد جواد حامد کو بہت جوش آگیا اور اس نے SHO کو تھپڑمار دیا جس نے جلتی پرتیل کا کام کیا اور پھر دونوںاطراف سے مار کٹائی شروع ہوگئی ۔بدقسمتی سے ان دنوں وہاںبلڈنگ ورک ہورہا تھا جسکا فائدہ اٹھاتے ہوئے شریعہ کالج کے نادان طلباء نے پولیس پرپتھر اورڈنڈے برسانے شروع کردئیے اور جواب میں پولیس انہیں منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس پھینکتی اور جب گھر گئی تو انہوں نے بھی ڈنڈے نکال لئے مگر اسوقت چونکہ طلباء کی تعدا د زیادہ تھی اس لئے پولیس نے بھاگنے میں ہی عافیت سمجھی ۔ پھر اگلے صبح پولیس دوبارہ آئی اور اس نے بڑے پیمانے پر کاروائی کی اور بے دریغ اسلحے کا استعمال کیا جس کا بحرحال اخلاقی جواز نہیں تھا۔ اسموقع پر منہاج القرآن اورعوامی تحریک کی مرکزی قیادت پولیس کے ارادے بھانپ کر اپنی جوتیاں تک وہیں چھوڑ کر بھاگ گئی ،کچھ لوگ عوامی تحریک کے دفتر ، کچھ حمام اور کچھ اردگرد جہاں جگہ ملی جاکر چھپ گئے اور لڑنے مرنے کیلئے معصوم طلبائ، بزرگ اور بہنوں کو بے یارومددگار چھوڑ دیا گیا ۔ اسوقت نوجوانوں کو دھکے دیکر پولیس سے مقابلے کیلئے اکسانے والی جو مسجد کے الائوڈ سپیکر پر اعلانات کررہے تھے ۔

ان میں نمایاں شخصیت منہاج شریعہ کالج کے پرنسپل علامہ صادق قریشی تھے اورنکے دوسرے ساتھی علامہ سید فرحت حسین شاہ تھے جو اسوقت منہاج القرآن کے ناظم دعوت و تربیت تھے دیاد رہے کہ اس واقعے کی لفظ بہ لفظ تصدق سید فرحت حسین شاہ صاحب نے کوخود دورہ برطانیہ کے دوران میرے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کی۔سوال یہ ہے کہ اسوقت بہنوں کی زندگی اور عزت بچانے کیلئے ان کے شیر بھائی باہر میدان میں نکلنے چاہیں تھے مگر اسلام اور انقلاب کے ان ٹھیکداروں نے دین اسلام سیکھنے آئے ان لوگوں کو اپنی انا کی بھینٹ چڑھا دیا ۔

اس واقعے میں انتظامیہ اور پولیس کسی صورت بری الزمہ قرار نہیں دی جاسکتی اسلئے کہ انہوں نے جوابا ریاستی دہشتگری اور بربریت کی انتہاء کردی ۔آج جب سانحہ ماڈل ٹائون کی انکوائری چل رہی ہے اس واقعے کے دواہم گواہ اورملزم علامہ صادق قریشی اور علامہ فرحت عباس شاہ کوعدالت میںپیش ہی نہیں کیا گیا اور وہ روپوش ہیں۔ ان میں سے ایک لندن میں آج بھی گمنامی کی زندگی کسر کر رہا ہے۔ شہداء کے اہل خانہ نے کہا کہ ہمیں جوش دلاکردیت لینے سے انکارپر اعلیٰ قیادت نے اکسایا اورہماری حالت یہ ہے کہ دیت بھی نہ ملی اور ہم نے چندہزار ماہانہ کی منہاج القرآن کی ماہانہ کفالت سے نہ ہم زندوں میں شمارہوتے ہیںاور نہ مردوں میں۔سوال یہ ہے کہ اگر رمضان المبارک نہ ہوتا تو طاہرالقادری صاحب کیا پھر بھی پاکستان آتے اور پھراس دھرنے سے کیا کھویا کیا پایا یہ بھی آج پتہ چل جائے گا۔ اسوقت ہم دیکھ رہے ہیں کہ جب علامہ طاہرالقادری کفن پہنکرکربلا کیلیے نکلیں گے توکیاڈرامائی سین ہوگا؟

Shahid Janjua London
Shahid Janjua London

تحریر: شاہدجنجوعہ لندن

Share this:
Tags:
London Model Town tragedy Movement protest Shahid Janjua دھرنا سانحہ ماڈل ٹائون عوامی تحریک لندن
Black Girl
Previous Post اورلینڈو حملے میں زندہ بچ جانے والی 20 سالہ لڑکی کے چونکا دینے والے انکشافات
Next Post انسداد دہشتگردی ایکٹ میں راضی نامہ نہیں ہو سکتا : انور ظہیر جمالی
Anwar Zaheer Jamali

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close