
ممبئی (جیوڈیسک) میگا سٹارامیتابھ بچن نے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی نے اداکاری کو آسان کر دیا ہے۔
ایک انٹرویو میںانہوں نے کہا کہ پہلے اداکار کو ایک ہی منظر کے متعدد بار ری ٹیک کروانے پڑتے تھے لیکن اب جدید ٹیکنالوجی کی بدولت اداکار ایک ہی ٹیک میں منظر عکسبند کرواتا ہے۔
