Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جدید ٹیکنالوجی ،ثواب یا عذاب

August 2, 2015August 2, 2015 0 1 min read
Modern Technology
Modern Technology
Modern Technology

تحریر: صباء عیشل فیصل آباد
دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتی جدید ترین ٹیکنالوجی نے لوگوں کے لئے حتی المکان آسانیاں پیدا کردی ہیں۔ اب خواتین کو اپنی شاپنگ کرنی ہو, کراکری خریدنی ہو,گاڑیاں, اے سی اور دیگر الیکٹرونک اور روز مرہ کی تقریباً ہر شے صرف ایک کلک کی دوری پر میسر ہے یہاں تک کے بجلی گیس کے بل ادا کرنے ہو یا رقم کی ارسال و ترسیل سب کچھ گھر بیٹھے ممکن ہے۔ جہاں تیز ترین نظام ٹیکنالوجی نے ہمیں آسانیاں فراہم کی ہیں وہیں پرانے آلات و ٹیکنالوجی دن بدن غیر مؤثر ترین ثابت ہوتے جارہے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں قومی اعداد و شمار کے ادارے آفس آف نیشنل سٹیٹسٹکس کا کہنا ہے کہ گاڑیوں میں استعمال ہونے والے سیٹ ٹیوو کا استمال تقریباً ختم ہوگیا ہے۔

ماضی کے اس انتہائی اہم اور مقبول سیٹ کی خریداری اب اتنی کم ہوگئی ہے کہ افراط زر کا جائزہ لینے والا ادارہ اب اسے اپنے جائزوں میں بھی شامل نہیں کرتا۔ سیٹ ٹیوو کے زوال کی سب سے بڑی وجہ سمارٹ فون کا مقبول ہونا ہے۔ اس وقت تقریبلً ہر کمپنی کے سمارٹ فون میں سیٹلائٹ نیو بگیشن کی ٹیکنالوجی موجود ہے۔ اور پیجرر کو کون بھول سکتا ہے ایک زمانہ تھا جب پیجر کو لوگ اپنی حیثیت کا پتہ دینے کیلئے بیلٹس پر چسپاں کرتے تھے۔ اور ڈاکٹرز کی اکثریت اسکا استعمال کرتی تھی۔ پھر اچانک اسکا استعمال متروک ہوگیا اور 2001 میں موٹر ولا نے پیجر بنانا ہی بند کردیا۔اسی طرح 2001 میں جب پہلی مرتبہ سالڈ اسٹیٹ ڈرائیو مارکیٹ میں لائی گئی تھی اگرچہ اسوقت بھی سالڈ اسٹیٹ ڈرائیو کے آلات بہت پہلے ہی میسر تھے مگر ان کا زیادہ تر استعمال کارڈز یا یو ایس بی ڈرائیوز تھیں۔

لیکن سالڈ اسٹیٹ ڈسک نے یہ ثابت کردیا کہ ہارڈ ڈسک کی کمو بیش بیس سالہ حکمرانی ختم ہونے کو ہے۔ سالڈ اسٹیٹ ڈرائیوز کی صلاحیت سال ہا سال بڑھتی گئی اور ہارڈ ڈسک زوال پذیر ہوتی گئی۔یہی نہیں جدید ترین ٹیکنالوجی نے میڈیکل سائنس کی دنیا میں بھی تہلکہ مچا دیا ہے۔ پہلے معمولی آپریشن کے لئے بھی چیر پھاڑ کی جاتی تھی تھی اور مریض موت سے زیادہ آپریشن سے ڈرتے تھے۔ لیکن جدید ترین آلات کے ذریعے آنکھ ,دل اور دماغ جیسے پیچدہ اور مشکل ترین آپریشن لیزر کے کے ذریعے ممکن بنا لئے گئے ہیں۔پچھلے دنوں یونیورسٹی آف کیلیفورنیا برکلے امریکہ اور فرانس کی جامعہ مونٹپلر کے سائنس دانوں نے ایک ایسی مشین تیار کی جو خون کا تجزیہ بذریعہ اسمارٹ فون کرسکتی ہے۔ اس ایجاد کا نام سیل اسکواپ لوا رکھا گیا۔ ہم دیکھتے ہیں کہ وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ ایسے آلات عام ہوتے جارہے ہیں جو مریض ہر وقت اپنے ساتھ رکھ کر صحت سے آگاہ ہوسکتے ھیں۔

Biotechnologies
Biotechnologies

جید ٹیکنالوجی میں انفارمیشن ٹیکنالوجی وہ ٹیکنالوحی ہے جس کی وجہ سے لوگوں تک جلد انصاف کی رسائی ممکن بنائی جارہی ہے۔ گزشتہ دنوں لاہور ہائی کورٹ جسٹس منظور احمد نے پنجاب جوڈیشنل اکیڈمی میں منعقدہ تقریب میں پنجاب بھر کی ضاعی بار ایسوسی ایشن کے اداروں کو اس ضمن میں کمپیوٹر اور لائ سائٹس کے پاسورڈز فراہم کئے۔ ورنہ اس سے پہلے وکلاء کتابوں سے ہی استفادہ حاصل کرتے تھے۔ جہاں ہر طرح کی جدید ترین ٹیکنالوجی ترقی کی راہ پر گامزن ہے وہیں بائیو ٹیکنالوجی کی جدید ترین آلات زراعت اور زراعت کی دیگر ترقی کردہ مواد لوگوں کو حیران کرنے کیلئے کافی ہے۔ مہینوں کا کام دنوں میں اور دنوں کا منٹوں میں ہونا ممکن بنا لیا گیا ہے۔ زرعی ٹیکنالوجی کی ترقی سے جہاں معاشی طور پر کسان مضبوط ہورہے ہیں وہیں انکے لئے ہزار ہا آسانیاں پیدا ہوگئی ہیں۔ ٹیکنالوجی کی ایک اور اہم قسم الیکٹرونک میڈیا ٹیکنالوجی جس کے بغیر اب ہمارا چلنا ناممکن ہے۔

ایک زمانہ تھا جب رسل و ترسیل کا نظام کبوتروں کے ذریعے قائم تھا۔ پھر جوں جوں ترقی ہوتی گئی نظام بدلتا گیااور ایک وقت آیا جب انسان کا شعور اسے ریڈیائی لہروں تک لے گیا اور یہ سلسلہ ریڈیو تک جاپہنچا۔ جو الیکٹرانک میڈیا کی سب سے پہلی ایجاد تھی۔ الیکٹرونک میڈیا کی ترقی جہاں ہم سب کے لئے فائدہ مند ہے وہاں اسکا حد سے زیادہ بے باک ہونا ہمارے مسائل کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔ اب بات کرتے ہیں سب سے اہم اور عام ٹیکنالوجی کی جس کے فوائد بے شمار ہیں تو نقصان بھی شمار نہیں کئے جاسکتے۔ جی بالکل یہاں ذکر ہورہا ہے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اس وقت دنیا کی سب سے زیادہ مصروف ٹیکنالوجی ہے۔ اسکی بدولت ہم اپنے پیاروں اور چاہنے والوں سے ہر وقت رابطے میں رہ سکتے ھیں۔ کچھ سال پہلے تک موبائل فون اتنے عام نہ تھے گھر کے کسی ایک فرد کے پاس موبائل فون ہوتا تھا لیکن وقت کے ساتھ ساتھ موبائل ہر فرد کی ضرورت بنتا چلا گیا۔

Mobile Internet
Mobile Internet

بعد میں انٹرنیٹ موبائل متعارف کروادئیے گئے اور عوام کا ایک جم غفیر فیس بک , ٹوئٹر , واٹس ایپ اور دیگر سوشل سائٹس پر ٹوٹ پڑا۔ ایک اندازے کے مطابق اس وقت پاکستان میں انٹرنیٹ 30 ملین پاکستانیوں کو دستیاب ہے جس میں سے دس ملین فیس بک اور دو ملین ٹویٹر استعمال کرتے ھیں۔موبائل پر سوشل نیٹورک کے استعمال لوگوں کا رابطہ وسیع تو ہوتا چلا جارہا ہے۔ چھوٹی سی افواہ ہو یا خبر منٹوں میں دنیا کے کونے کونے تک پہنچائی جارہی ہے۔پچھلے دنوں مصر میں ایسے ہی ایک بے بس نوجوان کی آواز سوشل میڈیا پر طوفان بن کر اٹھی اور پھر پوری قوم اس نوجوان کے ساتھ یک جت ہوگئی اور انصاف کی فراہمی میں اہم کردار ادا کیا۔جہاں فیس بک , وائبر,ٹوئٹر جیسی ایپ لوگوں میں حلقہ احباب وسیع کرنے کا ذریعہ ہے وہیں اسکائپ, ایمو,میسینجر اور اس جیسی دوسری ویڈیو کال ایپس لوگوں کو اپنے پیاروں سے باندھے رکھتی ہیں اور دوری کا احساس کم کرتی ہیں۔ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے فوائد سے انکار کسی صورت ممکن نہیں

لیکن جہاں اسکے بے شمار فوائد ہیں وہیں کچھ نقصانات ایسے ہیں جو ہماری آئندہ آنے والی نسل کو بری طرح متاثر کررہے ھیں۔خاص طور پر ہمارے نوجوان اور طلبہ جو اپنا زیادہ تر وقت موبائل فون,کمپیوٹر اور ویڈیو گیم میں گذار دیتے ہیں۔اسطرح کی مصروفیت سے انکا لوگوں سے ملناجلنا کم ہوجاتا ہے اور وہ کم عمری میں ہی تنہائی پسند ہوتے چلے جاتے ہیں.اسکے علاوہ انکی کھیلوں میں دلچسپی نہیں رہتی جو صحت سے دوری کا سبب ہے۔ اس مصروفیت کی وجہ سے تعلیم سے دوری پیدا ہونا ایک اور بنیادی اور اہم نقصان ہے۔ہم ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے فوائد کے ہر لحاظ سے قائل ہیں مگر اسکے بارے میں خطرات اور آگہی بہت کم ہے۔ اس ضمن میں اگر میڈیا آگہی مہم کے ذریعے لوگوں کو شعور دے تو کوئی وجہ نہیں کہ اس صورتحال پر قابو نہ پایا جاسکے۔ایک ریسرچ کے مطابق ویڈیو گیم کھیلنے والے سات سے نو سال کے بچوں میں نصف تعداد ایسے گیم کھیلتی ہے جو بالغوں کے لئے بنائے جاتے ہیں۔

Facebook
Facebook

فیس بک اور دیگر سوشل نیٹ ورک کے استعمال سے جہاں لوگوں کے لئے رابطہ آسان ہوا ہے وہیں ان سائٹس پر ہیکنگ کا بازار بھی خاصا گرم ہے۔ جس کی مدد سے لوگوں کا پرسنل ڈیٹا چوری کرکے انکو بلیک میل کرنا عام سی بات بنتی جارہی ہے۔ بلکہ پچھلے دنوں ایک خبر کافی دنوں تک اخباروں کی زینت بنتی رہی جب ایک 9سالہ بچے کو فیس بک کے ذریعے اغواء کرلیا گیا۔ ان مسائل کے سدباب کے لئے عوام کو ایک بھرپور شعوری مہم کی اشد ضرورت ہے۔ ٹینالوجی کے ہزار ہا فوائد ہوں یا کچھ نقصان ایک بات تو پکی ہے کہ اگلے کچھ سالوں میں ہم ٹیکنالوجی کے ایسی اور جدید ایجادات دیکھیں گے جسکی وجہ سے بہت سی پرانی ایجادات قصہ پارینہ بن جائیں گی۔

تحریر: صباء عیشل فیصل آباد

Modern Technology
Modern Technology
Share this:
Tags:
modern technology punishment reward World ثواب جدید ٹیکنالوجی دنیا عذاب
Dr.Ihsan Bari
Previous Post سیاستدانوں کا کچی آبادیوں پر حکومتی فورسز کا حملہ قابل مذمت عمل ہے
Next Post دریائے سندھ میں کالا باغ کے مقام پر اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close