
بیجنگ (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی آئندہ ہفتے چین کا دورہ کریں گے۔
چینی وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان ہوا چن ینگ کے مطابق بھارتی وزیراعظم 14 مئی کو تین روزہ دورہ پر چین پہنچیں گے۔
امریکی انتباہ کے باوجود بھارت ایران میں بندرگاہ کی تعمیر کیلئے معاہدے پر دستخط کرے گا۔
