Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مودی توں وڈا ظالم نیب

September 2, 2019September 2, 2019 0 1 min read
NAB
NAB
NAB

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نام تحریک انصاف، 22 سالہ جدوجہد، منشور، تبدیلی، احتساب، انصاف، ایک سالہ اقتدار، نتیجہ، تاجروں، بیورو کریٹوں کو نیب چھوٹ، مطلب خوابوں سے حقیقتوں کی طرف سفر جاری، احتساب آرڈیننس 1999ء ترمیمی مسودہ تیار، مسودے کا جائزہ بعد میں، پہلے یہ، صورتحال یہاں تک پہنچی کیسے، عمران خان وزیراعظم بنے، چیئرمین نیب سے پہلی ملاقات، فرمایا، جو نیب کر رہا وہ عبادت، کیا وجہ عبادتی نیب شرپسند ٹھہرا، ہوا یوں، جب وزیروں، مشیروں، معاونین، چہیتوں، اتحادیوں پر نیب تلوار لٹکی، انکوائریاں، پیشیاں، شروع ہوئیں، تب چہیتوں کے منہ عمران خان کے کانوں سے جا لگے، ہلکے سروں میں نیب کی شکایتیں، بات نہ بنی، بات آگے بڑھی، بات کھلم کھلا ہونے لگی، آئے روز نیب کی برائیاں، آہستہ آہستہ قائدِ انقلاب کو بھی عبادتی نیب مشکوک لگنے لگا۔

مشن نیب تراش خراش فروغ نسیم کے حوالے، پارلیمنٹ میں نیب قوانین ترمیمی کمیٹی بنی، دو چار اجلاس بھی ہوئے مگر اپوزیشن کی عدم دلچسپی، بات آگے نہ بڑھ سکی، اسی دوران معیشت آؤٹ آف کنٹرول ہوئی، عمران خان کا غصہ کابینہ اجلاسوں، میٹنگوں میں معاشی ٹیم پر، دو چار ماہ تو معاشی ٹیم طعنے، تنقید سہتی رہی، پھر یہ بیانیہ، معاشی ترقی کی رکاوٹ نیب، معاشی ٹیم وزیراعظم کو لے کر تاجروں، صنعتکاروں کے پاس جا پہنچی، وہاں بھی نیب ظلم دہائیاں، وہاں بھی نیب بچاؤ درخواستیں۔

ویسے تو ہر اجلاس، ہر میٹنگ میں بہانے بہانے نیب پر تبرا بازی جاری تھی، لیکن پچھلے مہینے وزیراعظم کی زیر صدارت سی پیک اجلاس، ملک بھر کے اہم بیورو کریٹ شریک، اختتامی لمحوں میں بیورو کریٹس نے وزیراعظم کو گھیرا، سب یک زبان بولے، نیب کا خوف، کوئی افسر کام کرنے پر تیار ہی نہیں، سب ٹھپ پڑا ہوا، منصوبے سست، فائلیں بے یار و مددگار، کچھ کریں، اس دن ماحول ایسا، مودی توں وڈا ظالم نیب، وزیراعظم کی تسلیاں، دلاسے، بتایا فروغ نسیم ترامیم حتمی مرحلے میں، اپوزیشن ساتھ نہ بھی دے، ہم صدارتی آرڈیننس لائیں گے چند دن گزرے، ایل این جی ٹرمینل کیس میں شاہد خاقان عباسی کے بعد مفتاح اسماعیل اور پی ایس او کے سابق ایم ڈی عمران الحق کو نیب نے گرفتار کر لیا۔

دو دن بعد کابینہ اجلاس میں ڈبڈبائی آنکھوں، بھرائے لہجوں میں رزاق داؤد، خسرو بختیار کی زیر صدارت بہت سارے وزیروں، بیورو کریٹوں نے ایسا ماتمی سماں باندھا کہ وزیراعظم کو فروغ نسیم سے کہنا پڑا، بس بہت ہوگیا، اگلی کابینہ میٹنگ میں ہر صورت نیب ترامیم مسودہ لے کر آئیں، اس روز وزیراعظم نے بھی کہہ دیا ’’معیشت ناکامی کی وجہ نیب‘‘۔

یہ تھا نیب ترامیم کا مختصر ترین بیک گراؤنڈ، اب بات کر لیتے ہیں فروغ نسیم مسودے کی، تجویز یہ تاجروں کے جرم کی حد 50کروڑ، مطلب اگر جرم 50کروڑ سے کم، کیس نیب کے دائرہ کار سے باہر، وہ کیس جو نیب بند کر چکا، دوبارہ نہیں کھل پائے گا، ٹیکسوں، اسٹاک ایکسچینج معاملات پر نیب کا دائرہ اختیار ختم، نیب سرکاری ملازمین کے خلاف صرف محکمانہ نقائص، فرائض میں غفلت پر کارروائی نہیں کر سکے گا، کارروائی اسی سرکاری ملازم کے خلاف جس نے غیر قانونی طور کوئی مالی فائدہ اٹھایا ہو، جس کے اثاثے ذرائع آمدنی سے مطابقت نہ رکھتے ہوں۔

نیب زیر حراست ملزم کا زیادہ سے زیادہ ریمانڈ 90دن کے بجائے 45دن، 3ماہ میں تفتیش مکمل نہ ہونے کی صورت میں احتساب عدالت گرفتار ملزم کو ضمانت دینے کی مُجاز، احتساب عدالت کو قبل از گرفتاری، بعد از گرفتاری ضمانت دینے کا اختیار، پلی بارگین، رضا کارانہ رقم کی واپسی کی منظوری وزیراعظم کی زیر نگرانی کمیٹی کرے گی، پلی بارگین کرنے والا شخص 10سال کیلئے عوامی عہدے، سرکاری ملازمت سے نااہل ہوگا۔

یہ چند اہم ترامیم، اب یہ رہنے دیں کہ احتسابی منشور والی تبدیلی سرکار، تاجروں، بیورو کریٹس کو نیب چھوٹ دینی چاہئے یا نہیں، اسے بھی رہنے دیں کہ دہری شہریت والے اپنے 20ہزار بیورو کریٹس اور ہر حکومت سے رعایتیں لینے والے ہر دو نمبری میں اول ٹیکس خور تاجروں کو نیب چھوٹ ملنا چاہئے تھی یا نہیں، اسے بھی رہنے دیں، ایف بی آر، ایس ای سی پی، اسٹیٹ بینک جیسے ادارے اس قابل کہ وہ بااثر، بااختیار، دولت مند تاجروں، صنعتکاروں، سرمایہ کاروں سے کسی معاملے پر پوچھ گچھ کرنے کی جرأت کر سکیں گے، اسے بھی رہنے دیں کہ واقعی ایک سالہ معاشی ناکامی کی وجہ نیب یا نالائق، نااہل، کنفیوژ معاشی ٹیم، یہ سب ایک طرف، بات کرنے والی یہ، عمران حکومت کو ایک سال ہوگیا، سب سے اہم نعرہ احتساب تھا، ایک سال میں نیب کی کیا مدد کی، فروغ نسیم کتنی مرتبہ نیب کے ساتھ بیٹھے، کتنی بار نیب کے مسائل سنے، کتنے وائٹ کالر کرائم اسپیشلسٹ رکھ کر دیئے۔

نیب کو کتنے بہترین دماغوں کے ٹیکے لگائے، نیب کو کتنے بہترین وکیل سونپے، ذرا احتساب کی حالت تو ملاحظہ کریں، لاہور میں 5احتساب عدالتیں، کیس 366، اب اگر پانچوں احتساب عدالتیں کوئی چھٹی نہ کریں، مدعی، ملزم، گواہ، جج سب روزانہ عدالت آئیں تو ایک کیس کی دوسری مرتبہ باری 73ویں دن آئے لیکن موجودہ حالات، ایک کیس کی دوسری پیشی میں چھ چھ ماہ لگ رہے، حالت یہ، خواجہ سعد رفیق گرفتار ہوں 11دسمبر 2018کو، نیب ریفرنس فائل کرے 31مئی 2019کو، 3ماہ ہونے کو آئے ابھی تک چارج فریم نہ ہو سکا، فواد حسن فواد گرفتار ہوئے 5جولائی 2018کو، ریفرنس فائل ہوا 19مارچ 2019کو، 5ماہ ہوئے چارج فریم ہی نہ ہو سکا، احد چیمہ گرفتار ہوئے 21فروری 2018کو، 16اکتوبر 2018کو ریفرنس فائل ہوا، چارج فریم ہو 17جنوری 2019کو، ابھی تک 150گواہوں میںسے صرف 15کی گواہی ہو سکی، شہباز شریف گرفتار ہوئے 5اکتوبر 2018کو، 14فروری 2019کو ضمانت ہو، 18فروری 2019کو ریفرنس فائل ہو، 9اپریل 2019کو چارج فریم ہو، ابھی 46گواہوں میں سے صرف 5گواہیاں ہو سکیں، آپ ہی بتائیں، حالات یہ ہوں، اوپر سے نیب دباؤ میں، احتساب عدالتوں میں ارشد ملک، پس پردہ سفارشیں، قانونی سقم، چور رستے، پتلی گلیاں، تاخیری حربے، پیسے کا بے دریغ استعمال اور کیس نہیں فیس دیکھتی مہربان عدالتیں، بھلا کوئی کسی کا کیا اکھاڑ لے گا، ویسے ہو تو یہ پہلے ہی جانا چاہئے تھا لیکن کتنا اچھا ہوتا، اسی ترمیمی مسودے میں یہ بھی ہوتا کہ احتساب عدالتیں ماڈل کورٹس ہوں گی، روزانہ کی بنیاد پر ٹرائل، مقررہ مدت کے اندر فیصلہ ہوگا، مگر یہ نصیب ہمارے کہاں، بہرحال دعا یہی تبدیلی سرکار کو یہ تبدیلیاں راس آ جائیں اور معاشی گاڑی چل پڑے۔

Share this:
Tags:
Accountability change modi power Prime Minister احتساب اقتدار تبدیلی ظالم مودی نیب وزیراعظم
kulbhushan Jadhav
Previous Post بھارتی قونصلر کی جاسوس کلبھوشن سے سب جیل میں ملاقات
Next Post کراچی میں آج پھر تیز بارش کا امکان
Karachi Rain

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close