Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مودی تاریخ پڑھ لو

March 16, 2019 0 1 min read
Narendra Modi
Narendra Modi
Narendra Modi

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

نسل انسانی کی تاریخ کا اگر ہم مطالعہ کریں تو یہ حقیقت روز روشن کی طرح عیاں ہوتی چلی جاتی ہے کہ جب بھی قدرت کسی غیر معمولی انسان کو بے پناہ خوبیوں کے ساتھ کر ہ ارض پر اتارتی ہے تو وہ اپنے کردار افکار طرزِ عمل سے فرسودہ خیالات جہالت پر مبنی اصول و ضوابط کی دھجیاں اڑا کر رکھ دیتا ہے یہی حال ہندوستان کی سر زمین پر مہا تمہ بدھ کے آنے سے ہوا جو روحانی صلاحیتوں سے مالا مال تھا جس کی تعلیمات میں گوشت خوری سے اجتناب بھی تھا ‘ مہاتما بدھ کے کردار ‘ شخصیت اور تعلیمات کا جادو سرچڑھ کر بولا بعد میںاشوکا کی حکمرانی میں مہاتما بدھ کی تعلیمات کو حکومتی سرپرستی حاصل ہوئی تو بدھ مت کی تعلیمات ہندوستان میں جنگل کی آگ کی طرح پھیلتی چلی گئیں ‘ صدیوں پر صدیاں گزرتی چلی گئیں ہندو مذہب کی ایک نہ چلی اور پھر چار صدیوں بعد عیار برہمن نے چالاکی عیاری سے اپنی تاریخ میں نام نہاد کردار تراشے اپنی دیو مالا کو دل چسپ رنگین بنانے کے بعدعوام کو پھر ویدوں کی طرف مائل کیا اِن افسانوی کرداروں کے سامنے بدھ مت کی عمارت لرزنے لگی یہاں تک کہ بدھ مت ہندوستان میں سکڑتے سکڑتے چند جگہوں پر ہی برائے نام رہ گیا ‘ ایسے ایسے ہیروز کردار تراشے گئے جن کا حقیقت سے دور کا بھی تعلق نہیں تھا ‘ دیو مالائی داستانیں گھڑی گئیں ان میں خوب مرچ مصالحے لگائے گئے گردش ایام کے بعد یہاں پر سکندر اعظم آیا تو اُس کے ساتھ بت تراش بھی آگئے ‘ انہوں نے گو تم بدھ کے بت تراشے پھر ان بتوں کے لیے گو بھی مندر بنائے گئے۔

بدھ کے بتوں اور مندروں کی عوام میں پذیرائی دیکھ کر عیار برہمن کی آنکھیں کھل گئیں پھر انہوں نے نظریہ ضرورت کے تحت ویدوں کے نام گھڑے ‘ پھردیوتا تخلیق کئے گئے ان دیوتائوں کے نام گھڑے گئے جب فرضی دیوتائوں کے نام آگئے تو اب اُن دیوتائوں کے بت تراش کر انہیں مہاتمہ بدھ کے مقابلے پر مندروں میں رکھ کر تزئین و آرائش کر کے ان بتوں کی پو جا شروع کر دی گئی ‘ رامائن اور مہابھارت کی فرضی دل چسپ کہانیاں تراشی گئیں ‘ رگھوپتی راجارام چندر اور کرشن مہاراج و شنو دیوتا کے اوتار مشہور کئے گئے ‘ مہادیو برھما دیوتا کی لوک کہانیاں بتائی گئیں ‘ بھولے ناتھ کالی ماتا شیو ماں فرضی دیوتا بنتے چلے گئے پہلے تو یہ تعداد سینکڑوں میں تھی پھر ہزارو ںلاکھوں اور کروڑوں میں بڑھتی چلی گئیں اِن دیوتائوں کے بت اور مندر بنتے چلے گئے ایسے دیوتا جن کا حقیقت سے کسی بھی قسم کا تعلق نہیں تھا صرف برہمنوں نے اپنی جنسی ہو س اور لوٹ مار کے لیے غلام کو مصروف رکھنے کے لیے یہ دیوتا اور داستانیں تراشیں ‘ بت پرستی وہم اس قدر بڑھائی کہ جانوروں تک کو نہ چھوڑا ‘ گائے ناگ کو بھی دیوتائوں کا روپ دے دیا گیا بت پرستی نسل در نسل جینز ہڈیوں میں سرایت کر تی چلی گئیں۔

وہم توہم پرستی اِس حد تک بڑھی کہ ہندو ہر طاقت ور چمک دار چیز کی پرستش کر نے لگے ہر چیز کی پوجا کر تے کر تے ہندو خوف کمزوری کے جیتے جاگتے کردار بنتے چلے گئے ‘ خو ف کمزوری فرمانبرداری دوسروں کے سامنے جھکنا ہندئو ںکی سرشت بنتا چلا گیا ‘ گوشت خوری سے دوری جسمانی طور پر بھی کمزور کر دیا پھر وہ دور بھی شروع ہو گیا کہ دنیا کے جس طالع آزما کا دل کر تا وہ لشکر لے کر ہندوستان کا رخ کر تا ‘ انسانوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹ کر مال و دولت لوٹ کر چلا جاتا ‘ سکندر اعظم سے لے کر مغل بابر تک ہندوئوں کی طویل داستان عزیمت لیے ہے پھر پرتھوی راج ان کی تاریخ کا واحد پیرو سامنے آتا ہے جن کی شجاعت بہادری کے یہ آج بھی ترانے گاتے ہیں پھر چشم فلک نے وہ منظر بھی دیکھا جب شہنشاہ اجمیر خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کی دعا کے صدقے شہاب الدین غوری قہر بن کرہندوستان کی سر زمین پر ٹوٹ پڑتا ہے ‘ راجپوتوں کو خاک چٹا کر پر تھوی راج کو قید کر کے غلام بنا کر لے جاتا ہے۔

صدیوں پر صدیاں گزرتی چلی گئیں ابراہیم لو دھی ہو یا بابر بہادر شاہ ہو یا احمد شاہ ابدالی یا امیر تیمور اور پھر سلطان محمود غزنوی جس کا بھی دل کیا وہ اٹھا ہندوستان کی اینٹ سے اینٹ بجا کر قتل و غارت لوٹ مار کر کے چلا گیا ‘ سلطان محمود غزنوی نے ہندوستان پر سترہ کامیاب حملے کئے ‘ ہندوئوں کی بزدلی کا عالم یہ تھا کہ ایک با ر سلطان محمود غزنوی چند سپاہیوں کے ساتھ آیا اپنا ہدف کامیابی سے فتح کر کے چلا گیا راجہ داہر کو جب طاقت کا خمار چڑھا تو سترہ سالہ مجاہد محمد بن قاسم شیر کی طرح آیا اور راجہ داہر کو گیڈر کی موت دے کر فاتح بنا ‘ آپ ہزاروں سال کی ہندوئوں کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں جب بھی اِس عیار چالاک بزدل قوم کو طاقت اور اقتدار کا نشہ چڑھا کوئی مسلمان مجاہد آسمانی قہر بن کر اٹھا اُسے خاک چاٹنے پر مجبور کر دیا پھر کون بھو ل سکتا ہے اکبر اعظم اورنگ زیب اور باقی مغل بادشاہوں کو حق کے سامنے جب بھی کسی ہندو راجہ نے سر اٹھانے کی کو شش کی اُس کا سر کچل کر رکھ دیا گیا ‘ قافلہ شب و روز گزرتا چلا گیا ہر دور میں ہندو قوم ذلت کی خاک چاٹتی رہی ‘ جدید دور آیا تلوار کی جگہ بندوق نے لی تو بزدل ہندئوں نے پھر پر نکالنے شروع کئے کیونکہ آپ تاریخ کا ورق ورق کھنگال لیں جب تک تلوار رہی ایمان کے نور سے بھرے مسلمان مجاہدوں کی تلوار جب بھی لہرائی ہندو قوم شکست کی سیاہی ماتھوں پر ملتی نظر آئی آپ ہندوستان کی ہزاروں سال کی تاریخ پڑھ لیں ہندوئوں کے مقدر میں ہمیشہ شکست اور غلامی ہی آئی کیونکہ فتح کے لیے جرات حوصلے کی ضرورت ہے وہ ہندئوں کے میٹریل میں ہے ہی نہیں کسی اور قوم یا ملک کو فتح کر نا تو دور کی بات رہی اپنی سر زمین کی حفاظت بھی نہ کر پایا’ دوسری طرف مسلمان قوم جن سے ہندوئوں کا جب بھی واسطہ پڑا مسلمانوں کے مقدر میں فتح اور ہندوئوں کے مقدر میں شکست ہی آئی ‘ ہندو قوم ماضی سے سبق لینے کی بجائے غلط فہمی کا شکار ہو گئی ہے آج کے دور میںپھر عیار بزدل ہندو کو اپنی طاقت کا نشہ چڑھ رہا ہے موجودہ ہندوستان کا حکمران نریندر مودی اِس کی مثال ہے جو ماضی سے سبق لینے کی بجائے پاکستان کو سبق سکھانے شکست دینے کے خواب دیکھ رہا ہے بزدل مکار مو دی کو تاریخ سے سبق لینا چاہیے کہ جب بھی ہندو قوم نے سر اٹھا نے کی کوشش کی کسی مر د مجاہد نے اُس کا سر کچل دیا۔

مودی کو آجکل طاقت کا بخار چڑھا ہوا ہے وہ ہندوستان کی تاریخ کا مطالعہ کر لے یا کسی سے سن لے اور پھر مسلمانوں کی تاریخ کا بھی ۔مسلمانوں کی تاریخ میں مجاہدوں کی جو طویل فہرست ہے خالد بن ولید سے موجودہ ونگ کمانڈر حسن صدیقی اور نعمان علی خان تک ایک سے بڑھ کر ایک باکمال انسان جس نے خود کو تاریخ کے اوراق میںہمیشہ ہمیشہ کے لیے امر کر لیا ۔یہ وہ انمول فاتح تھے جن کے قدموں سے اڑنے والی خاک کے برابر بھی ہندوئوں کی تاریخ میں کوئی فاتح نہیں ہے ‘ ہندو جو ساری تاریخ میںاپنی حفاظت نہ کر سکے مسلمان فاتح جزیرہ عرب سے نکل کر کس طرح کر ہ ارض پر پھیل گئے یہاں تک کہ آدھی دنیا سے زیادہ زمین پر مسلمانوں کا ہی جھنڈا لہراتا رہا ‘ پاگل مودی جس کو طاقت کا نشہ چڑھا ہوا ہے وہ تاریخ سے واقف نہیں ہے لیکن شعور آگہی بصیرت فہم یہ تو عقل مند انسانوں کو دولت نصیب ہو ئی ہے ریلوے اسٹیشن پر چائے بنانے والا علم کے نور سے کیسے واقف ہو سکتا ہے۔

مودی کو یہ جان لینا چاہیے کہ جنگوں میں وہی فاتح ہوئے ہیں جو اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر میدان جنگ میںآتے ہیں یہ جذبہ کر ہ ارض پر صرف اور صرف مسلمانوں کو نصیب ہواہے کیونکہ پاکستان میں بائیس کروڑ مسلمانوں میں شہادت کی آرزو کی چنگاری موجود ہے جو کسی بھی وقت آگ کا بھانبھر بن کر بزدل ہندو تہذیب کو بھسم کر سکتی ہے ‘ ہندو قوم شراب کے بغیر میدا ن جنگ کا رخ نہیں کر سکتی جبکہ مسلمان وہ قوم ہے جس نے سابق سویت یونین اور امریکہ کو افغانستان میں شکست دی جب دوسپر پاور شکست کی خاک چاٹ رہے ہیں تم کسی کھیت کی مولی ہو کیونکہ مسلمانوں کی منزل جیت ہے اور جنت کا فلسفہ مسلمانوں میں یہ ہے کہ دشمن سے مقابلہ کی آرزو مت کرا للہ سے عافیت مانگو لیکن اگر مقابلہ کی نوبت آجائے اور تم پر جنگ مسلط کر دی جائے تو پھر جم جائو ثابت قدم رہو اور جان لو کہ جنت تلواروں کے سائے تلے ہے۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

Share this:
Tags:
History India modi personality reality تاریخ حقیقت داستان شخصیت مودی ہندوستان
New Zealand Masjid Firing
Previous Post گنڈاسہ دبیا ای رئین دیو
Next Post ہر شہری کے بنیادی حقوق یکساں ہیں ؟
Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close