Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مودی سرکار بمقابلہ شریف رشتہ دار ملاقات

December 28, 2015 0 1 min read
Narendra Modi with Nawaz Sharif
Narendra Modi with Nawaz Sharif
Narendra Modi with Nawaz Sharif

تحریر : میر افسر امان
بڑی خوشی کی بات ہے کہ پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کے درمیان اچانک جاتی امرا نواز شریف کی رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی۔ سیکر ٹری وزارت خارجہ اعزاز احمد صاحب کے مطابق وزیر اعظم بھارت مودی نے ساڑھے گیارہ بجے نواز شریف صاحب کو فون کیا کہ وہ کابل سے واپس وطن جاتے ہوئے آپ سے ملاقات کرنا چاہتا ہے۔ نواز شریف صاحب نے کہا کہ میں تو لاہور میں ہوں تو مودی نے کہا میں لاہور آجاتا ہوں۔ نواز شریف نے کہا کہ آجائیں۔ عقل ماننے کے لیے تیار نہیں کہ اس ملاقات کو اچانک ملاقات مان لیا جائے یہ کوئی دوعام آدمیوں کی ملاقات ہے کہ جب چاہی جس وقت چاہی ہو گی۔

دونوں حضرات بڑے ملکوں کے وزرائے یر اعظم صاحبان ہیں دونوں ملکوں کے درمیان بہت بڑے بڑے اختلافات ہیں ۔افغانستان کی نئی پارلیمنٹ کی عمارت جس کو بھارت نے اپنے خرچہ پر افغانستان کے لیے تیا کرایا ہے کے افتتاح کے موقعے پر مودی نے پاکستان پر دہشت گردی کا الزام لگایا اور پھر اچانک نواز شریف صاحب سے دوستی نبانے کے لئے لاہور تشریف لے آئے۔ان کے ساتھ پوری سرکاری ٹیم بھی تھی جس میں سلامتی کے بھارتی مشیر بھی شامل تھے۔ اسلام آباد میں موجود بھارت کے سفارت کار بھی لاہور پہنچ گئے تھے۔دوسری طرف نواز شریف کے ساتھ صرف ایک سرکاری اہلکار تھا جو وزارت خارجہ کا سیکر ٹری ہے وہ بھی اس لئے کہ کہ وہ لاہور میں گھر ہونے اور چھٹی کا دن ہونے کی وجہ سے لاہور میں موجود تھا جو صرف اتفاق ہے جو میٹنگ میں شریک ہوا۔

جب بھارت کا سفارت کار میٹنگ کی اطلاح پر اسلام آبادلاہور سے آسکتا ہے تو ہمارے قومی سلامتی کے مشیر کو کیوں نہیں بلایا گیا اور اسی طرح دوسرے ضروری سرکاری اہلکاروں کو بھی اگر نوازشریف صاحب چاہتے تو شریک کیا جا سکتا تھا۔ ایک طرف مودی کے ساتھ پوری بھارتی اہلکاروں کی ٹیم تھی اور دوسری طرف نواز شریف کے ساتھ ان کے بھائی شہبازشریف،اسحاق ڈاراور سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد صاحب شریک ہوئے تھے۔ اس لیے کہا جارہا ہے یہ دورہ موودی سرکاراوردوسری طرف نواز شریف صاحب کے رشتہ داروں کی میٹنگ تھی جس میں پاکستان سے زیادہ اپنی تجارت کا خیال رکھا گیا۔سرکاری اطلاع کے مطابق اگریہ اچانک ملاقات تھی۔ اس میں بھارت اسٹیل کا بڑا سرمایہ کار سجن جندل جس کے نواز شریف کی فیملی کے ساتھ ذاتی تعلوقات ہیں کیا کرنے آیا تھا۔جندل بھارت کا ایک اسٹیل ٹائیکون ہے جس نے مودی کی حلف برداری کی تقریب میں نواز شریف صاحب سے چائے میں بھی ملاقات کی تھی حسین نواز سے اس کی دوستی ہے۔

India and Pakistan
India and Pakistan

بھارتی صحافی برکھا دت نے حال ہی میں شائع ہونے والی اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ سارک کانفرنس کے دوران بھارتی اورپاکستانی و ازائے اعظم کے مابین ایک گھنٹہ طویل خفیہ ملاقات اس جندل نے کرائی تھی اسی لیے کہا جارہا ہے بھارت کے اسٹیل تائیکون جندل یہ مودی نواز ملاقات کرائی ہے۔ بعد میں سیکر ٹری وزرات خارجہ جناب اعزاز احمدنے اخباری نمائندوں کو پریس کانفرنس میں بتایا کہ مودی دورے سے باہمی اعتماد سازی کو فروغ ملے گا۔بھارت سے مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کے لیے سیاسی اور عسکری قیادت متحد ہیں۔بھارتی وزیر اعظم کا پاکستان کا مختصر و غیر رسمی دورہ ہے۔اس اچانک مودی نواز ملاقات پر سیاست دانوں کا ملا جلا رد عمل ہے ۔مسلم لیگ ق کے رہنما اور سابق نائب وزیر اعظم پاکستان چوہدری پرویز اہلیٰ نے پریس کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کی مودی نواز ملاقات میں ان کے ذاتی تعلوقات بہتر ہوئے پاکستان دشمنی وہی کی وہی ہے۔حافظ سعید صاحب نے کہا بھارت دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش ہے۔شیخ رشید نے دورے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جلد کہانی سامنے آ جائے گی شریف برداران کو ملکی مفادات نہیں اپنا کاروبار عزیز ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے پاک بھارت مذاکرات میں پارلیمنٹ کا اعتماد ضروری ہے۔

اصل بات یہ ہے کہ مودی ایک دہشت گرد شخص ہے وہ بھارت کی دہشت گرد تنظیم آر ایس ایس کا بنیادی ممبر ہے جس نے صوبہ گجرات میں ڈھائی ہزار مسلمانوں کو بے قصور اپنی صوبے کی پولیس اور آر ایس ایس کے غنڈوں کے ذریعے قتل کرایا تھا۔ کئی ملکوں نے مودی کو ویزا دینے سے انکار کر دیا تھا جس میں امریکا بھی شامل ہے۔ مودی نے کشمیر میں ظلم کی بھٹی بھڑکا رکھی ہے ۔ گودھرا ٹرین میں سیکڑوں مسلمانوں کو زندہ جلوایا۔ ١٩٧١ء میں مکتی باہنی کی سرپرستی کر کے پاکستان کو توڑنے میں شامل تھا جس اعتراف اس نے بنگلہ دیش میں خود کیا ۔ کراچی ،فاٹا اور بلوچستان میں افغانستان کے ذریعے دہشت کروا رہا ہے جس کے ثبوت حال ہی میں دنیا کو پیش بھی کئے گئے۔ کچھ حلقوں کے نزیک اس مودی سے نواز شریف نے بغیر ایجنڈے پاکستان کے مفادات کے بجائے ذاتی کاروبار کی غرض سے ملاقات کی ہے۔جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے بھی مودی کے دہشت گردانہ ریکارڈ کے خلاف اور اس بغیر ایجنڈے کے اچانک دورے پر اعتراض کیا اور کہا کہ نواز شریف اپنا نظریہ درست کر لیں ۔بھارت کشمیریوں کوعالمی قرادادوں کے مطابق حق خوداداریت نہیں دیتا تو دوستی نہیں ہو سکتی۔

جمہوری دور ہے ہر کسی کو اپنے نکتہ نظر کے اظہار کرنے کا حق ہے۔ سرکاری ٹی وی کے علاوہ نجی ٹی وی اینکر نے بھی اس اچانک دورے پر اپنے اپنے تبصرے کئے مگر ہمیں ایک جنوبی پنجاب کے رہنے والے ٹی وی اینکر جو کہ عموماً سچی اور کھری باتوں کے لیے مشہور ہیں نے جماعت اسلامی کے جمہوری حق پر تبصرہ کرتے ہوئے نہ جانے کیوں روز روشن کی طرح جانتے ہوئے بھی کہ ایک تاریخی طور پر غلط بات کو دہراتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی نے پاکستان کی مخالفت کی تھی اور اب بڑی پاکستان وکیل بنی ہوئی ہے۔ اس پر جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان صاحب نے ان کی اس غلط بات پر گرفت کرتے کہا کہ ٹی وی اینکر نے اس موقعہ پر یہ غلط بات کی ہے اگر ان کے پاس ثبوت ہے تو پیش کرے۔ یاد رہے مسلم لیگ نے دو قومی نظریہ کی بنیاد پر پاکستان حاصل کیا تھا۔

Pakistan
Pakistan

جماعت اسلامی کے امیر مولانا موددی جن کے اس موقعہ پر لکھے گئے دوقومی نظریہ پر مضمونوں کو تحریک پاکستان کے دروران مسلم لیگ کی قیادت عوام کے سامنے پیش کرتے تھے تو یہ مخالفت ہے یا حمایت! جب پاکستان بنا تو قائد اعظم نے مولانا مودی کو کہا کہ آپ پاکستانی عوام کو بتائیں کہ اسلامی نظام کیسے نافذ ہو گا تومولانا نے پاکستان میں اسلامی عملی طور پر فافذ ہونے کے طریقہ کار پر ریڈیو سے مسلسل کئی تقریریں کی تھیں جو کو پاکستان کے عام و خاص لوگوں نے سنی تھیں جس کاریکارڈ اب بھی ریڈیو پاکستان کے ریکارڈ میں موجود ہیں۔کیا پاکستان کی مخالفت کرنے والے مولانا موددی کو قائد اعظم تقریرں کرنے کا کہتے؟۔مفکر پاکستان علامہ اقبال نے مولانا موددی کی اسلام کی خدمات پر انہیں پنجاب منتقل ہونے کا مشورہ دیا تھا پھر مولانا پنجاب کے پٹھان کوٹ میں شریف لائے تھے۔

اس لیے اس پاکستان مخالفت والے جھوٹ کو ایک اچھے نام والے ٹی وی اینکر کو بے سوچے سمجھے عوام کے سامنے بیان کرنے میں احتیاط پرتنے چاہیے ۔وہ خود جماعت اسلامی کو واحد کرپشن سے پاک جماعت کہہ چکے ہیں۔ ہاںپیٹ پوجا والا کوئی ٹی اینکر ایسی جھوٹی بات کرے تو دوسری بات ہے۔پاکستان میں رہنے والے سب پاکستان کے وفادار ہیں اس لیے ایک دوسرے کے خلاف بغیر تحقیق اور ثبوت کے الزامات اور بیانات پر احتیاط برتنی چاہیے۔

جماعت اسلامی نے ١٩٧١ء میں پاکستان کو بچانے کے لئے قربانی دی۔کشمیر پر اس کی قربانیوں سے پوری قوم واقف ہے۔پاکستان میں آئینی جدو جہد اس نے کی ہے۔ قراراداد پاکستان کو آئین کا حصہ بنانے اوراسلامی آئین کی تشکیل میں اس کی محنت شامل ہے۔ اس نے پاکستان میں سرخ اندھی،لادینی اور سیکرلر نظریات کے سامنے ہمیشہ بند باندھنے کی کوشش کی ہے۔ بہر حال پاک بھارت مذاکرات اور لیڈروں کی ملاقاتیں ہوتی رہنی چاہیں مگر کسی ایجنڈا پر ۔ پھر بھی اس ملاقات کے مندجات پر پارلیمنٹ میں بحث ہونے چاہے تاکہ عوام معلومات اور کی تسلی ہو سکے۔پاک بھارت بات چیت کشمیر پر ہونے چاہیے جو پاکستان کی شہ رگ ہے جو پاکستان کا نامکمل ایجنڈا ہے۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان
کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان

Share this:
Tags:
Function India meeting Mir Afsar Aman modi Nawaz Sharif pakistan بھارت پاکستان تقریب ملاقات نواز شریف
Karachi Christmas Ceremony
Previous Post کراچی کرسمس کی تقریب
Next Post پائی خیل کی خبریں 28/12/2015
Speech

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close