Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مودی کی اچانک پاکستان آمد

January 4, 2016 0 1 min read
Modi
Modi
Modi

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان
ہندو بنیے کی کیا بات ہے مودی پہلے افغانستان پہنچا خوب بغل گیر ہو کر بغل سے چھر یاں پا کستان کی پیٹھ میں گھو نپتا رہا اور ہمیں کیا کچھ نہیں کہا پھر” شریفوں “کے گھر گھس کر منافقانہ مسکراہٹوں کوبکھیر تے ہوئے نوازی سالگرہ اور نواسی کی مہندی کی تقریب میں کشمیری مسلمانوں کے خون میں بھیگے ہوئے ہندوستانی کپڑوں کے جوڑے تحفہ میں دیے شریفوں نے تاریخی استقبال کرکے کشمیری مسلمانوں اور افواج پاکستان کی عظیم شہادتوں سے غداری کا تمغہ ماتھوں پر سجا کراسے یہ تاثر دیا کہ ہم تو آپ کی تمام پالیسیوں کے قطعاًخلاف نہیںبلکہ حامی و مدد تک تیار ہیں آپ وہاں گائے ذبح کرنے یا اس کا گوشت کھانے والے مسلمانوں کو ذبح کرتے رہوبارڈر لائن پرہماری افواج کے نوجوانوں کومزید “شہادتوں”سے دوچار کرتے رہو۔ ہم کاروباری لوگ ہیں ہمیں ایسی باتوں سے کیا لینا دینا؟یحییٰ خانی دور کا سچا واقعہ قا رئین اکرام کے گوش گزار کر تا ہوں پنجاب کے وزیر اعلیٰ فلاں (سکھ)یعنی سنگھ صاحب گورنر ہائوس میں حلف اٹھائیں گے۔پنجاب کے جاگیرداروں نے خبر کو پڑھنے کے بغیر گو نا گوں گورنر ہائوس لاہور کے باہرملاقاتیوں کی قطاریں لگ گئیں۔

ہرایک دوسرے سے پہلے ملاقات کرکے وزارت کے پنگھوڑے میں جگہ بنانا چاہتا تھا۔گورنر ہائوس لاہور کے افسروں کو پہلے تو سمجھ ہی نہ آئی کہ یہ لوگ اتنی تعداد میں کیوں ملاقات کرنا چاہتے ہیںجب انھیں بتایا گیا کہ وہ تو بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ کی خبرہے تو سبھی کھسیانی بلی کی طرح واپس مڑے۔جاگیردار تو دراصل سکھ وزیر اعلیٰ کواپنی رشتہ داری بتانے آئے تھے کہ ہم دراصل وہی ہیں جن کی مائوںسے تقسیم ملک کے وقت اور بعد میں ان کوجعلی مسلمان باپوں کا نام الاٹ کردیا گیا۔اصل میں یہ جا گیر دار تو ان یعنی آپ کی ہی اصل اولاد ہیں اور تو اورہمیں تو انگریزوں نے جاگیریں عطا کرڈالی تھیں۔ اس لیے وزارتوںپر تو ہمارا حق ہی فائق ہے نہ!اسی طرح اب”شریف”بیچارے توزرادری کے ساتھ پرانے حلف اور اس کے احسانات کی پاسداری کرکے اسے اورہر کرپٹ شخص کو تحفظ دینا چاہتے ہیں ۔مگر بس نہیں چلتادرمیان میں رینجرز اورافواج پاکستان رکاوٹ بنی ہوئی ہیں۔

جو ہر قیمت پر اغوا برائے تاوان،سرکاری خزانہ ہڑپ کرنے والوں ،قاتلوں ،ڈکیتوں کو نتھ ڈالنا چاہتی ہے۔شریفوں کا مودی کے ساتھ بھی ذاتی اورکاروباری تعلقات استوار کرنا ہی مقصود ہے تاکہ ھینگ لگے نہ پھٹکڑی رنگ چوکھا آوے انھیں تو منافع ہی نہیں بلکہ سودی اور چوکھا منافع چاہیے سرکاری سَودوں میں توسارا مال بھی ہڑپ کرجائیں تو مضائقہ نہ ہو گا۔بیشک اس سُودی عمل سے69دفعہ سے ماں سے زنا کرنے والا”گناہ”ہی کیوں نہ فٹ بیٹھ جائے۔بالاخر جب ایک تحر یک یا محمو د غذنو ی کی صدائیں پھر سے بلند کرتے ہوئے پسے ہوئے مظلوم طبقات اٹھیں گے توایسے بھگوڑوں کا نزدیکی ٹھکانہ بھارت ہی ہوسکتا ہے۔کبھی صنعتکاروں کو کارخانے چلانے کے علاوہ کوئی سرکاری عہدہ دنیا بھر میں نہیں دیا جاتا۔مگریہاں تو صدر وزیر اعظم ،وزیر اعلیٰ تک بن بیٹھتے ہیں۔یہاں تک کہ کاروباری مفاد کے لیے خود ہی اپنے بندوں سے گدھے ذبح کرواتے ہیں تاکہ گوشت سے نفرت ہواس کی فروخت کم ہو جائے اور ہمارا چونکہ برائلر مرغیوں کا کاروبار ہے وہ زیادہ پھلے پھولے جس کاواضح ثبوت یہ ہے کہ آج تک کسی گدھے کا گوشت فروخت کرنے والے کو سزا نہیں ملی۔ زلزلہ آجائے یا سیلاب یا کوئی دوسری قدرتی آفت ہمارے حکمرانوں کے وارے نیارے ہو جاتے ہیں بیرونی ممالک سے امداد آتی ہے اور خورد برد کرنے کے تو یہ ماسٹرز ہیں ۔ایسا پراجیکٹ شروع کرتے ہیں جس میں مال زیادہ بنے۔

Metro Bus
Metro Bus

جنگلہ بس کے اونچے میناروں پر کتنا “اتفاقی”سریا دفن ہوا کوئی بھلا کیسے جانے گا اسی لیے تو بیرونی ممالک کی نسبت ایسے کاموں پر یہاں 4یا6گناہ زیادہ سرمایہ خرچ ہوتا حساب کتاب میں دیکھا ئی دے رہا ہے۔ اگر باڑ ہی فصل کھانے لگے تو پھر کیا ہو گا؟ یعنی بلی کو دودھ کی رکھوالی بٹھائو گے تو سارا ہی دودھ پی جائے گی۔مودی کی ملاقات میں کاروباری عزیز اسحاق ڈار تو موجود تھا اگر نہیں تھا تو خارجہ یادفاعی امور کا کوئی سیکریٹری یا وزیر۔ یہود و نصاریٰ ہر گز ہمارے دوست نہیں ہوسکتے مگر آپ اپنے ذاتی تعلقات بنانے اور کاروباری ترقیوں کے لیے آخری انتہائوں کو بھی چھو گئے ہیں۔نہ آسمان گرا نہ زمین پھٹی مگر زلزلہ کے جھٹکے لگے اور خدا تعالیٰ کی انتباہ ضرور آگئی۔ہندوئوں تو آپ گھر کے باہر موجود تھڑے پر چڑھ جائیں تووہ گائے کے پیشاب سے دھوتے ہیں تاکہ “پاک صاف”ہوجائے۔ مگر نکاح سے قبل وہ تمہارے سارے گھر میں دندناتا پھرتا رہا۔ کیا آپ نے اس کے جانے کے بعدکلمہ کا ورد کروایا ہے کہ نہیں اور اپنی جگہوں اور برتنوں کو عرق گلاب سے دھو کر پاک کیا ہے کہ نہ جب کہ آپ کو یا د ہو گا کہ جب آپ کسی سے بھی صلاح مشورہ کیے بغیربھارتی وزیر اعظم کی حلف برداری میں گئے تھے تو جن برتنوں میں آپ اور آپ کے وفد نے کھانا تناول فرمایا تھا وہ سارے برتن بعدمیںتوڑ ڈالے گئے تھے کہ یہ تو “پلید “ہو گئے تھے۔

ان کے عقیدہ کے مطابق مسلمانوں کا ہاتھ لگنے سے “چھوت “ہوگئے تھے۔ایک سربراہ کی غلطی کا خمیازہ پوری پوری قومیں بھگتتی ہیں کہ اسے انھوں نے ہی سر وں پر بٹھایا ہو تا ہے۔مودی گیاتو سرکاری پالتو بکریاں اور کتے بلبلا نے لگے۔نہ کسی کابینہ سے مشاورت نہ کسی اسمبلی فلورسے اجازت کہ ہم خود ہی خارجہ داخلہ و دفاعی امور کے ” وزیر ” ہیں ۔اس لیے فوج کے سربراہ سے تو پو چھنے کی ضرورت ہی نہ تھی جو کہ بارڈروں پر روزانہ قربانیاں دے رہے ہیں۔وہ گولیاں ماریںاورآپ جپھیاں ڈالیں خدا کی لعنتیں ضرور بالضرور برسیں گی اور حکمرانو یاد رکھنا کہ تمہارا حشر کسی بھی سابقہ اور موجودہ ڈکٹیٹر سے بد ترین ہونے والا ہے اور جو عمرانی یا زرداری پارٹیاں ایسے تمام حکومتی کارناموں پر مذمت ہی نہیں بلکہ واہ واہ کر رہیں۔

مجھے امید ہے محمد بن قاسم ،محمود غز نو ی صدائیںگونجیں گی توگہری کھائیوںمیں مدفون ہوں گی اور جس گائے کو ذبح کرنے اور اس کا گوشت کھانے والے مسلمانو ں کو ہندو بنیوں کی طرف سے قابل گردن زدنی قرار دیا جارہا ہے وہ ہندو ا اور ماڈرن اسلامی فلاحی مملکت بھارت میں تو روز کئی ” بسمائیں ” قتل ہوتی ہیںاور ڈھاکہ فال کے دن27000ہماری بہنوں بیٹیوں کو”را “اوراسکے ایجنٹ اٹھا کر لے گئے تھے اور ہم ٹھہرے ایسے غیرت مندکہ اپنی غیرتوں کو لوٹنے والے قاتلوں کو پروٹوکول دیتے جھپیاں ڈالتے ان کی دی ہوئی پگ شادی پر اوڑھ کربھی مسلمانوں کے سربراہ اور رکھوالے کہلاتے ہیں خدا ایسے حکمرا نوں سے ملک پا کستان کو محفوظ رکھے۔

Dr Imtiaz
Dr Imtiaz

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان

Share this:
Tags:
afghanistan Arrival forces India modi occupation pakistan Punjab آمد افغانستان افواج پاکستان پنجاب کاروبار مودی ہندو
Previous Post بنوں: تھانہ بشیہ خیل کی حدود سے 5 دہشتگرد گرفتار ایک فرار ، سی ٹی ڈی
Next Post کراچی: سانحہ صفورا کیس فوجی عدالت منتقل کرنے کا فیصلہ چیلنج
Safora Case– Breaking News – Geo

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close