Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مودی کا دورہ کشمیر صرف ڈرامہ

October 24, 2014October 24, 2014 0 1 min read
Narendra Modi
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر: ممتاز اعوان
گزشتہ ماہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران پاکستانی وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا تھا کہ کشمیر کے مسئلے کے حل کے لئے عالمی برادری کو کردار ادا کرنا ہوا گا۔ اس اجلاس میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بھی موجود تھے۔ مودی نے اجلاس کے بعد امریکی صدر اوباما سے ملاقات کی اور بھارت پہنچ کر اپنی فوج کو کنٹرول لائن پر فائرنگ کھولنے کا حکم دے دیا کیونکہ مودی جنرل اسمبلی میں پاکستانی وزیراعظم کی تقریر کا جواب نہیں دے سکا تھا۔ کنٹرول لائن پر فائرنگ کا سلسلہ عید کے بعد سے تاحال جاری ہے۔

روزانہ بھارتی فوج کے اہلکار ورکنگ بائوڈری،کنٹرول لائن پر جارحیت کرتے ہوئے پاکستانی حدود میں شدید فائرنگ کرتے ہیں جن سے درجنوں پاکستانی شہید اور زخمی ہو چکے ہیں۔پاکستان بھی بھر پور جوابی کاروائی کرتا ہے۔مقبوضہ کشمیر میں عیدسے قبل سیلاب آیا جس سے شدید تباہی ہوئی ۔بھارتی فوج نے اپنے فوجیوں کو تو ریسکیو کیا لیکن کشمیر ی مسلمانوں کو مرنے کے لئے چھوڑ دیا ۔اب بھارتی وزیراعظم نے دیوالی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر کے دورے کا اعلان کیا تو کشمیری حریت قائدین نے ہڑتال کی کال دی ۔ مودی کی مقبوضہ کشمیر آمد پر جمعرات کو کڑے سیکورٹی بندوبست، فقید المثال ہڑتال اور پائین شہر میں ناکہ بندی سے عام زندگی کا پہیہ مفلوج ہو کر رہ گیاتھا، دکانیں، تجارتی مراکز، کاروباری ادارے سکول، دفاتر اور بنک بند رہے جبکہ مسافر گاڑیوں کی آمد و رفت معطل ہو کر رہ گئی، بھارتی وزیراعظم کی کشمیر آمد کے موقعہ پر امکانی احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک سمیت متعدد علیحدگی پسندوں کو گھروں میں ہی نظربند رکھا گیا،ہڑتال کی کال کے باعث وادی میں ہڑتال کی وجہ سے معمول کی زندگی درہم برہم ہو کررہ گئی تھی۔ اس دوران ممکنہ حتجاجی مظاہروں اور امن و قانون کی صورتحال برقرار رکھنے کے پیش نظر پائین شہر کے بیشتر علاقوں میں دوران شب ہی پولیس اور سیکورٹی فورسز کی بھاری پیمانے پر تعیناتی عمل میں لائی گئی تھی اور ممکنہ احتجاجی مظاہروں پر قدغن لگانے لوگوں کی نقل و حرکت پر پابندی تھی۔ پائین شہر کے لوگ جب جمعرات کی صبح نیند سے جاگے تو انہوں نے سڑکوں و شاہراہوں کے ساتھ ساتھ گلی کوچوں میں بھی پولیس اور سی آر پی ایف اہلکاروں کی بڑی تعداد دیکھی جو کسی بھی شخص کو سڑکوں کی طرف آنے کی اجازت نہیں دے رہے تھے۔

Narendra Modi
Narendra Modi

اس مقصد کیلئے خانیار، رعناواری، نوہٹہ، گوجوارہ، راجوری کدل، نوا کدل، کاوڈارہ، صفاکدل، نالہ مار روڑ، سکہ ڈافر اور دیگر ملحقہ علاقوں میں صرف فورسز کی بکتر بند گاڑیاں موجود تھیں جس کے نتیجے میں ایک وسیع آبادی گھروں میں محصور ہوکر رہ گئی، پولیس اور فورسز کے اضافی دستے ہر طرف نظر آرہے تھے اور مجموعی طور پر پائین شہر کے لوگوں کو گھروں کے اندر محصور رکھا گیا، پائین شہر میں فورسز کی بھاری تعیناتی عمل میں لانے کے ساتھ ساتھ سڑکوں، پلوں اور چوراہوں کو سیل کیا گیا، لوگوں کو گھروں تک محدود رکھنے کیلئے شہر میں سڑکوں، نکڑوں، بازاروں اور گلی کوچوں میں ہزاروں کی تعداد میں پولیس او رسی آر پی ایف اہلکاروں کو تعینات کیا گیا تھا۔ اس دوران میرواعظ عمر فاروق، سید علی گیلانی، محمد یاسین ملک شبیر احمد شاہ، نعیم احمد خان اور دیگر آزادی پسند رہنماؤں کو گھروں میں نظر بند رکھا گیا۔بھارتی وزیراعظم مودی اپنے چوتھے دورے پرسرینگر پہنچے تو ان کا استقبال مقبوضہ کشمیر کے گورنر این این ووہرا اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ اور وزیر مملکت جگندر سنگھ نے کیا۔بھارتی وزیر اعظم نے راج بھون میں سیلاب زدگان کے کیمپ کا دورہ کیا جہاں متاثرین میں تحائف تقسیم کئے گئے۔مودی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس بھی ہوا۔نریندر مودی نے اس سے قبل سیاچن کا دورہ کیا اور علاقے کا فضائی جائزہ بھی لیااور سیاچین گلیشیئر خطے میں واقع فارورڈ فوجی چوکیوں کا دورہ کیا اور سری نگر کے دورہ پر روانگی سے قبل کچھ وقت فوجی جوانوں کے ساتھ قیام کرکے انہیں مبارکباد دی۔مودی کی کشمیر آمد پرحریت کانفرنس (گ)، حریت کانفرنس(ع)، جے کے ایل ایف ، فریڈم پارٹی اور دختران ملت کی اپیل پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی کشمیر آمد پر تاریخی ہڑتال کی گئی تاہم مودی کی طرف سے سیلاب متاثرین کیساتھ دیوالی منانے کی باتیں محض اعلان ثابت ہوئیں وہ مقبوضہ کشمیر پہنچتے ہی ہیلی کاپٹر کے ذریعہ سیاچن گلیشئر پر اپنے فوجیوں سے ملاقات کیلئے روانہ ہوئے اور وہاں جاکر ان کا حوصلہ بڑھانے کی کوشش کی۔

بعد ازاں وہ کچھ دیر کیلئے وہ گورنر ہائوس پہنچے اور چند وفود سے ملاقاتیں کر کے سیلاب زدگان سے اظہا ریکجہتی کا ڈرامہ رچانے کی کوشش کی گئی۔ مودی کے دورہ پر بھارت میں جنتا دل سمیت مختلف جماعتوں نے تنقید کی اور کہا کہ انہیں سیلاب متاثرین کے نام پر سیاست نہیں کرنی چاہیے بلکہ انکی مدد کرنی چاہیے۔کشمیری قائدین سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق، محمد یٰسین ملک، شبیر احمد شاہ، محمد اشرف صحرائی، ظفر اکبر بٹ، نعیم احمد خاں و دیگر نے کہاکہ مودی کا دورہ عالمی برادری کو بیوقوف بنانے کی کوشش ہے۔ مودی نے اپنا پورا دن سیاچن میں فوجیوں اور فورسز کے ساتھ دیوالی مناکر اپنے آنے کی اصل وجہ کو ثابت کر دیا۔کشمیری لوگوں کی تاریخ گواہ ہے کہ ہم نے ہمیشہ دوسرے مذاہب کے شعار کی قدر کی ہے۔ہمارا وطیرہ رہا ہے کہ ہم نے کبھی بھی مذہبی منافرت کو قبول نہیں کیا اور ایسا ہمیں ہمارے دین اور نبی مکرم ۖ نے سکھایا ہے۔

Kashmir Floods Vicitims
Kashmir Floods Vicitims

اس کے برعکس نریندر مودی جی نے ہندوئوں کے ایک مذہبی تہوار کی آڑ میں کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی کرتے ہوئے’ سیلابی تباہ کاری کے بعد ابھرنے والے انسانی المیے پر بدترین سیاست گری کی ہے اور ایسا کرکے مودی نے اپنی کشمیر دشمنی کا برملا اعلان کیا ہے۔بھارتی وزیراعظم کو غالباً معلوم ہوگا کہ کشمیر میں مسلمان اکثریت میں رہتے ہیں اور انہوں نے ابھی چند روز قبل ہی عیدالضحیٰ کا دن انتہائی غم و رنج کے ساتھ منایا۔ مسٹر مودی ،انکی حکومت اور انکے کشمیری گماشتوں نے عید کے متبرک دن پر کشمیریوں کے ساتھ ہمدردی کے بجائے لال چوک میں کرفیو نافذ کیا اور نماز عید پر پابندی عائد کردی۔ حد یہ ہے کہ ان لوگوں نے متاثرہ کشمیریوں مسلمانوں کی دلجوئی کیلئے چند الفاظ تک ادا نہیں کئے۔لیکن آج اپنے عوام کو بیوقوف بنانے اور عالمی برادری اور رائے عامہ کو دھوکہ دینے کیلئے مودی نے کشمیری سیلاب زدگان کے ساتھ دیوالی منانے کا اعلان کیا اور یہ اعلان بھی محض برائے اعلان ہی تھا کیونکہ مسٹر مودی کا اصل مقصد اپنی آرمی اور فورسز کے ساتھ دیوالی مناناتھا۔ امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید کہتے ہیں کہ نریندر مودی کا دیوالی منانے کشمیر جانا سیلاب متاثرہ کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے۔

بھارت سرکار نے سیلاب سے بدترین تباہی کے دوران اپنے فوجیوں کے علاوہ عام کشمیریوں کی کوئی مدد نہیں کی۔لاکھوں کشمیریوں کوان کے حال پر چھوڑ دیا گیا۔ اب دنیا کو دھوکہ دینے کیلئے سیلاب زدگان سے اظہار یکجہتی کی باتیں کی جارہی ہیں۔مودی کے دورہ پر کشمیریوں نے تاریخی ہڑتال سے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ وہ غاصب بھارت کا وجود کسی صورت برداشت کرنے کیلئے تیار نہیں ہیں۔ سیلاب متاثرہ ہزاروں کشمیری اس وقت بھی کھلے آسمان تلے پڑے امداد کے منتظر ہیں۔ ان کے معمولات زندگی بحال نہیں ہو سکے ہیں مگر مودی حکومت کشمیریوں کی صحیح معنوںمیں مدد کی بجائے لاشوں پر سیاست کر رہی ہے۔بھارتی قیادت نہ خود کشمیریوں کی مدد کر رہی ہے اور نہ ہی عالمی اداروں اور دنیا بھر میں موجود کشمیریوں کو بھی اپنے متاثر ہ بھائیوں کی مددکی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔ بھارت سرکار کشمیر کو اپنا اٹوٹ انگ قراردیتی ہے مگر یہاں سیلاب متاثرین کے ساتھ جو انتقامی رویہ اختیار کیا گیا وہ اسے بھولے نہیں ہیں۔ کشمیری اپنی جدوجہد آزادی بھرپور انداز میں جاری رکھیں گے۔ اتحادیوں کے خطہ سے نکلنے کے بعد بھارت بھی مقبوضہ کشمیر پر اپنا غاصبانہ قبضہ کسی صورت برقرار نہیں رکھ سکے گا۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر: ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
drama kashmir Mumtaz Awan narendra modi Nawaz Sharif Tour United Nations اقوام متحدہ دورہ ڈرامہ کشمیر مودی نواز شریف
Fateha
Previous Post اشرف علی انصاری کی عباس اور آصف کے والد کی وفات پر فاتحہ خوانی
Next Post ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر پہرہ دینا ہر مسلمان پر فرض ہے۔ آصف جلالی
Lahore

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close