Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مودی کا دورہ مقبوضہ کشمیر

November 8, 2015 0 1 min read
Modi Occupied Kashmir Visit
Modi Occupied Kashmir Visit
Modi Occupied Kashmir Visit

تحریر: میر افسر امان
دہشت گردمودی ٧ اکتوبر کو مقبوضہ کشمیر کے دورے پر گئے۔ وہاں پر اُس نے متنازہ بگیہار ٤٥٠ میگاواٹ ہائیڈل پاور پروجیکٹ کے دوسرے محلے کاافتتاح کرنا ہے۔ بگیہار ڈیم مقبوضہ کشمیر میں چندر کوٹ کے علاقعے میں دریائے چناب پر بنایا گیا ہے۔پاکستان اور بھارت کے درمیان سندھ تاس معاہدے کے مطابق دریائے بیاس،راوی ،چناب بھارت کو اور جہلم سندھ پاکستان کے حصے میں آئے تھے۔ اُس معاہدے کے تحت بھارت ایک حد تک دریائے چناب پر ڈیم بنا سکتا ہے لیکن اس حد سے ہٹ کر نہیں بنا سکتا۔بھارت نے بین لااقوامی معاہدے کی اس شق کو ایک طرف رکھ کر دریائے چناب پر بگیہار ڈیم بنایا ہے۔

اس بین لااقوامی معاہدے کی خلاف دوری پر پاکستان نے بین لااقوامی کورٹ میں جانے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ تو ہوئی ناجائز ڈیم کی بات، مودی مقبوضہ کشمیر میں اُس وقت دورہ کر رہے ہیں جب اس کی دہشت گرد انتہا پسند جماعت آر ایس ایس جس کے وہ بنیادی رکن ہیں،نے ٧ اکتوبر ١٩٤٧ء کو جموں کے مظلوم مسلمانوں کو دھوکے سے تہ تیخ کیا تھا جموں میں اعلان کرایا گیا تھا کہ مسلمان پویس لین میں جمع ہوجائیں انہیں پاکستان بھجوانا ہے قریب پچاس بسوں میں مسلمانوں کو سوار کرایا گیا اور پاکستان کی سرحد کے قریب ایک ندی کے کنارے بسوں سے اتار کر آر ایس ایس کے دہشت گردوں نے اُن مظلوم جموں کے کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا۔ اس سے آر ایس ایس دہشت گرد تنظیم کے ہاتھوں جموں کے شہدا کی کل تعداد دو لاکھ تک پہنچ گئی۔

مسلمان خواتین کو اغوا کر لیا گیا جس کی ایک الگ داستان ہے۔ اس سازش سے قبل آر ایس ایس کے کارکنوں کو چار مندروں کے پیچھے ایک میدان میں دہشت گردی کی تین دن کی ٹرنینگ دی گئی تھی اس سفاکانہ قتل عام میں ریاست پٹیالہ اور کپور تھلہ کے ہندو انتہا پسند راجائوں کی پویس بھی شامل تھی۔ اس واقعے کو کشمیری دکھ بھری داستان کے طور پر ہر سال ٧ نومبر کومناتے ہیں ۔ اس دفعہ بھی کشمیری یہ دکھ و رنج کا دن منا رہے ہیں۔ ذرا دہشت گرد مودی کی سوچ پر غور کریں کہ کون سے دن کا چنائو کیا ہے۔ کیا دہشت گردمودی کشمیری مسلمانوں کے زخموں پر مرچیں چھڑکناچاہتا ہے؟ کیا اس سے آگے پیچھے کسی دن کا چنائو نہیں کیا جا سکتا تھا؟

Syed Ali Gilani
Syed Ali Gilani

اس کے دورے کے اعلان پر حریت کانفرنس کے قائد جناب سید علی گیلانی نے سری نگر میں ملین مارچ کا اعلان کر دیا تھا۔ کارکنوں کو سلوگن دیا گیا کہ”ٹی آر سی” چلو تاکہ بھارت کے خلاف اپنی نفرت کا اظہار کیا جا سکے۔ کشمیریوں کے ملین مارچ کو ناکام بنانے کے لیے بھارت فورسز نے پکڑدھکڑ شروع کر دی۔ بھارتی لابی اینٹی مودی ملین مارچ سے بوکھلا گئی اورحکومت نے ریاست کو عملاً جیل میں تبدیل کر دیا۔علی گیلانی ،میر واعظ، شبیر شاہ اور یاسین ملک کونظر بند کر دیا گیا تقریباً دو ہزار کشمیری رہنمائوں اور کارکنوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔پوری وادی میںغیر اعلانیہ کرفیو لگا دیا گیا۔شیر کشمیر اسٹیڈیم کی سیکورٹی کے لیے ہزاروںسیکورٹی اہلکار کو تعینات کر دیا گیا۔فوجی گاڑیوں پر خفیہ کیمرے نصب کر دیے گئے۔کشمیر یونیورسٹی کے امتحانات ملتوی کر دیے گئے۔ریل بند کر دی گئی۔

عام گاڑیوں کی آمدورفت بند کر دی گئی۔ سری نگر آنے کے سارے راستے سیل کر دیے گئے۔ جامع مسجد،خانکا معلیٰ اور دیگر بڑی مساجد سیل کر دی گئیں۔ اس موقعہ پربھارتی سپریم کورٹ میںآرٹیکل ٣٥٠اے کا دفاع کرنے والے وکلا محمد شفیع ایش اور راشد اندابی کو سری نگر ایئر پورٹ پر گرفتار کر لیا گیا۔ ان حالات میں مقبوضہ کشمیر کی ہائی کورٹ بار نے حکومت کے غیر قانونی اقدام ، جس میں کشمیریوں کی پکڑ دھکڑپر ہڑتال کا اعلان کیا اور کہا کہ عالمی برادری اوراقوام متحدہ نہتے کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم اور بھارت کی ٧ لاکھ فوج اورخفیہ ایجنسیوں کی من مانیوں کا نوٹس لے۔ اس موقعہ پر علی گیلانی اور میر واعظ نے کہا کہ مودی کو چاہیے کہ اٹل بہاری واچپائی کی طرح مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کی شروہات کریں۔

اتنی سختی کے باجود سری نگر میں جلوس کی قیادت کرنے پر ممبر اسمبلی انجینئر رشید کو گرفتار کر لیا گیا۔اس جلوس میں دہشت گرد مودی کے دورے کے خلاف نعرے لگائے گئے لاٹھی چارج،آنسو گیس اور فائرنگ سے ایک نوجوان ہلاک ہو گیا۔ احتجاج کرتے ہوئے کالے احتجاجی بینرز لگائے گئے۔ کالے غبارے ہوا میںچھوڑے گئے۔ اِدھراسلام آباد پاکستان میں کشمیریوں نے آج کے دن کے حوالے سے اقوام متحدہ کے مبصرین کے دفترپہنچ کراحتجاج ریکارڈ کرایا اور ان کو یاداشت پیش کی۔

Maulana Fazlur Rehman
Maulana Fazlur Rehman

ایک اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کشمیر کمیٹی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی پاس کردہ قراردادوں کے مطابق حق خوداداریت کے تحت آزادی ملنی چاہیے۔آزاد کشمیر مظفر آباد میں کئی تنظیموں نے جلوس نکالے۔ متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین جناب سید صلاح الدین نے ایک بڑی ریلی کی قیادت کرتے ہوئے فرمایا کہ ہم نے بھارت کو ناکوں چنے چبوائے تھے مگر ڈکٹیٹر مشرف نے عسکری محاذ پر پسپائی اختیار کر کے بھارت کو سر پر سوار کیا۔ انہوں نے کہا پاکستان بھارت مزاکرات میں کشمیریوں کو بھی شامل کیا جائے۔ہم علی گیلانی کے اعلان کردہ ملین مارچ کی حمایت کرتے ہیںاور عالمی برادری اور اقوام متحدہ سے بھارت کی طرف سے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف وردیوںپر نوٹس لینا چاہیے۔

انہوں نے ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ بھارت طاقت کی زبان ہی سمجھتا ہے کشمیر صرف جہاد سے ہی آزاد ہو گا۔ سید علی گیلانی کی اپیل کی حمایت میں اس موقعہ پر اسلام آباد میںجماعت اسلامی نے انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنا کر کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار کیا۔ریلی سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی جناب سراج الحق نے فرمایا کہ پاکستان کشمیریوں کی سفارتی حمایت کے لیے جد و جہد مذید تیز کرے ١٨ کروڑ پاکستانی کشمیریوں کی ہر طرح کی حمایت جاری رکھیں گے۔بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں٧ لاکھ فوج تعینات کر کے بھی کشمیریوں کی حق خوداداریت کو نہیں دبا سکا۔اقوام متحدہ اپنی قراردادوں پر عمل کرائے۔ مقبوضہ کشمیر کے دورے کے موقعہ پرمودی نے پرانی رٹ دھراتے ہوئے اپنے خطاب میں کہا کشمیر بھارت اٹوٹ انگ ہے۔

کسی سے مشورہ نہیں چاہیے۔ کشمیریوں کے دل جیتنے کے لیے ٨٠ ہزارکروڑ روپے کی امداد کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں کی دو نسلوں نے دکھ جیلے ہیں۔دہلی کے خزانے اور میرا دل کشمیریوں کے لیے کھلا ہے ترقی کا راستہ جمہوریت میں ہے۔ ادھر کشمیری رہنمائوں نے کہا مودی کشمیریوں کو پیسوں سے نہیں خرید سکتا ۔ کشمیری لیڈر شپ نے کہا کہ عوام آزادی کے مطالبے پر سمجھوتا نہیں کر سکتے۔ جبکہ سید علی گیلانی نے پہلے سے اعلان کیا ہوا ہے کہ بھارت کشمیر کی سڑکوں پر تار کول کی بجائے سونا بھی پھیلا دے پھر بھی کشمیری اپنے پیدائشی حق ِخود ارادیت کے مطالبے سے دستبردار نہیں ہونگے۔

Plebiscite
Plebiscite

قارئین! کتنے تعجب اور فکر کی بات ہے کہ ہندوستان نے خود اقوام متحدہ میں درخواست دائر کی تھی کہ کشمیر میں رائے شماری کرائی جائے گی کہ کشمیری بھارت کے ساتھ شامل ہوتے ہیںکہ پاکستان کے ساتھ۔ مگر منہ میں رام رام اور بغل میں چھری کے مطابق اپنے وعدے سے مکر گیا۔ جبری قبضے کے بعدکشمیر میں ٧ فوج لگا رکھی ہے۔لاکھوں کشمیریوں کو شہید کر دیا۔٢٠ لاکھ عزت مآب کشمیری خواتین کی اجتماعی آرو ریزی کی گئی۔ ہزاروں کشمیری نوجوانوں کوغائب کر دیا گیا۔ ہزاروں آزادی کے متوالے نوجوان کوبین الاقوامی قوانین کے برعکس بھارتی جیل خانوں میں قید کر دیا قید کے دوران ایزاتیں دے دے کر کئی نوجوانوں کو ہمیشہ کے اپاہچ کر دیا۔ سینکڑوں اجتماعی قبروں کے انکشافات سامنے آ چکے ہیں۔

شہیدوں کے کئے قبرستان وجود میں آچکے ہیں۔ املاک کو گن پائوڈر چھڑک کر خاکستر کر دیا گیا۔مذہبی مقامات پر آگ لگا دی گئی۔ اکثرنماز پڑھنے پر پابندی لگا دی جاتی ہے۔ مسلمانوں کی ریاست کشمیر میں گائے کو ذبح کرنے پر پابندی لگا دی۔کیاماڈرن سیکولر حکومتوں کے ایسے قوانین ہوتے ہیں جیسے بھارت نے اپنا رکھے ہیں؟کشمیری برصغیر کی تقسیم کے فارمولے کے مطابق پاکستان میں شریک ہونا چاہتے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں ہمیشہ پاکستانی پرچم لہراتے ہیں۔ کیا کوئی ان کا بنیادی انسانی حق کو روک سکتا ہے نہیں ہر گز نہیں۔ ان شاء اللہ ایک روز کشمیریوں کی آزادی کی خواہش پوری ہو گی۔اس تناظر میں مودی کا دورہ مقبوضہ کشمیر ناکام ہوا ہے۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر: میر افسر امان
کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان اسلام آباد(سی سی پی)

Share this:
Tags:
Chenab India modi project بھارت پروجیکٹ چناب دورہ مقبوضہ کشمیر مودی
India Elections
Previous Post بہار نے مودی کو آئینہ دکھادیا، انتخابات میں بی جے پی کو بدترین شکست
Next Post عمران خان کو مشورہ ہے کہ اب کچھ عرصہ آرام کریں، خورشید شاہ
Khurshid Shah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close