ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ملک محمد اکرام، ملک محمد عمران سپین کے والد محترم جمشید محمود اعوان ڈنما رک، شہزاد محمود اعوان کے چچا حاجی محمد لقمان بٹر ملکہ ر ضائے الہی سے انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنا زہ آ ج دن11:00بجے ملکہ قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

Start typing to search...