Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قائد اعظم کا پاکستان اور ہمارا کردار

December 24, 2017 0 1 min read
Quaid e Azam
Quaid e Azam
Quaid e Azam

تحریر : محمد مظہر رشید چودھری
بقول شیکسپیئر “کچھ لوگ پیدا ہی عظیم ہوتے ہیں اور کچھ اپنی جدوجہد اور کارناموں کی بدولت عظمت حاصل کرلیتے ہیں” بلکل قائداعظم محمد علی جناح اس قول پر پورا اترتے ہیں کیونکہ محمد علی جناح نے اپنی وراثت سے سیاست حاصل نہیں کی تھی اور نا ہی جدوجہد کرنا سیکھا تھا انہوں نے عمر بھر جو کچھ کیا اپنی کوششوں سے کیا اگر دیکھا جائے تو دنیا کے کسی بھی سیاست دان ،رہنمائ،لیڈر پر کوئی نا کوئی متنازع تحریر ضرورہے قائداعظم محمد علی جناح تاریخ کے واحد رہنما ہیں جن پر آج تک کسی مفکر ،تاریخ دان نے کوئی متنازع بات کہی نہ لکھی قائداعظم 25دسمبر1876کو کراچی میں پیدا ہوئے شروع سے ہی محنت ،جدوجہد اور کچھ کرنے کا ارادہ رکھتے تھے آپ نے ابتدائی تعلیم کراچی سے حاصل کی اور اعلیٰ تعلیم کے لیے انگلستان گئے تعلیم کے ساتھ ساتھ مسلمانان ہند کی فکر ہر وقت رکھتے اور ان کے لیے جدوجہد جاری رکھتے آپ انگلستان سے واپس پہنچے تو سیاست میں باقاعدہ شمولیت حاصل کی در حقیقت قائداعظم محمد علی جناح علامہ اقبال کے خواب کی تعبیر بننا چاہتے تھے اور جس کو انہوںنے پایا تکمیل تک بھی پہنچایا علامہ محمد اقبال کے نظریات کا جناح پر بہت زیادہ اثر تھا ،اور اسی اثر کے نتیجے میں پاکستان کے قائم ہونے کی راہ ہموار ہوئی اور اس اثر کو مصنفین نے زبردست،طاقتور اور ناقابل انکار تک لکھا ہے جناح اقبال کی سوچ سے کس حد تک متاثر تھے اسکا اندازا 1940میں کی گئی انکی ایک عوامی تقریر سے لگایا جاسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ”اگر مستقبل میں ہندوستان میں ایک مثالی اسلامی مملکت قائم ہوئی اور مجھ سے کہا جائے کہ اس طرز حکمرانی اور اقبال کے کام میں بہتر کونسا ہے تو میں مؤخر الذکر کو ہی چنوں گا۔آپ نے سیاست کا باقاعدہ آغاز1906میں آل انڈیا کانگریس میں شمولیت اختیارکر کے کیا جو اْس وقت ہندوستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت تھی جناح ساٹھ رکنی مرکزی مشاورتی کونسل (امپیریل لیگسلیٹیو کونسل) کے ممبر بن گئے لیکن اس کونسل کی اپنی کوئی حیثیت یا طاقت نہیں تھی اور اس میں شامل زیادہ تر افراد غیر منتخب، سلطنتِ برطانیہ کی زبان بولنے والے یورپی تھے۔

اس کے باوجود جناح متحرک رہے اور کم عمری کی شادی کے لئے قانون اور مسلمانوں کے وقف کے حق کو قانونی شکل دینے کے لئے کام کرتے رہے، انہی کاوشوں کے نتیجے میں سندھرسٹ کمیٹی بنائی گئی، جس نے ڈیرہ دون میں ہندوستانی فوجی اکادمی کے قیام میں کلیدی کردار ادا کیاکانگریس میںمحمد علی جناح جیسے خیالات رکھنے والے ارکان کی کمی ہوتی چلی گئی یعنی مہتہ اور گوپال کرشنا گھوکھلے 1915 میں انتقال کرگئے، اس تنہائی میں اسوقت مزید اضافہ ہوا جب دادابھائی نوروجی بھی لندن چلے گئے جہاں وہ 1917 یعنی اپنی موت تک رہے۔ اسکے باجود جناح نے مسلم لیگ اور آل انڈیا کانگریس کے درمیان میں فاصلوں کو مٹانے کی کوشش کی۔ 1916 میں جب وہ مسلم لیگ کے صدر تھے دونوں تنظیموں نے متفقہ طور پر میثاق لکھنو پر رضامندی ظاہر کی، اسکے تحت مختلف علاقوں میں ہندوں اور مسلمانوں کے لئے خاص کوٹے رکھے گئے۔

اگرچہ اس معاہدے پر مکمل عمل درآمد نا ہوسکا لیکن اس نے دونوں جماعتوں میں تعاون کی راہ ہموار کی ۔قیام پاکستان کے بعد قائد اعظم محمد علی جناح نے فروری 1948 میں امریکی عوام کو ریڈیو کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا: “پاکستانی قانون کو ابھی پاکستانی اسمبلی نے بنانا ہے، مجھے یہ بات معلوم نہی کہ قانون کی اصل وضع کیا ہوگی، لیکن مجھے یقین ہے کہ یہ ایک جمہوری قسم کی ہو گی،جس میں اسلام کے بنیادی اصول بھی شامل کئے جائیں گے۔ آج بھی یہ قانون ایسے ہی قابل عمل ہیں جیسے کہ وہ 13 سو سال قبل تھے۔اسلام اوراسکے نظریے نے ہمیں جمہوریت سکھائی ہے۔ یہ ہمیں آدمیت سے اچھے سلوک،انصاف ، مساوات اور دوسروں سے اچھائی کا درس دیتی ہے۔ہم ان اقدار کے وارثین ہیں اور مستقبل کے پاکستانی قانون کو بنانے کی مکمل ذمہ داری کا احساس رکھتے ہیں” ۔قائد اعظم محمد علی جناح کے 141ویں یوم پیدائش کے موقع پرپنجاب بھر میں وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے سات روزہ تقریبات کا اعلان کرتے ہوئے تمام اضلاع کے سربراہان کو قائد اعظم کے افکار ونظریات سے نوجوان نسل کو روشناس کرانے کے لیے سکولوں کالجوں گورنمنٹ کے زیر انتظام آنے والے اداروں کو تقریبات کے انعقاد کا حکم جاری کیا ضلع اوکاڑہ میں اس سلسلہ میں مسلسل تقریبات کا سلسلہ جاری وساری ہے یوم قائد اعظم محمد علی جناح کے سلسلہ میں صنعت زار میں ایک تقریب منعقد ہوئی تقریب کی مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر صائمہ احد تھیںتقریب میں سی ای او ایجوکیشن ،ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر چوہدری ظفر اقبال ، ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن خورشید جیلانی ،ڈپٹی ڈی او کالجز اقبال ڈھلوں،مینجر صنعت زار اشتیاق احمد ،ڈی او سوشل ویلفیئر ایاز گل ،ممبر ایڈوائزری کمیٹی صنعت زار مس صائمہ رشید ایڈووکیٹ ،صدر پاکستان نظریہ فورم اوکاڑہ میاں علی حسن ،صنعت زار میں مختلف ہنر سیکھنے والی طالبات سمیت دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔

ڈپٹی کمشنرصائمہ احد نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو ایک روشن خیال ،ترقی یافتہ ،خوشحال ملک بنانے کے لئے پاکستان کے ہر شہری مرد و خواتین کو آگے آنا ہے اور اپنی بہترین صلاحیتوں کو بروئے کار لا تے ہوئے وطن عزیز کی خدمت کرنا ہے قائد اعظم محمد علی جناح بابائے قوم کے افکار اور خیالات کی روشنی میں ہمیں آگے بڑھنا ہے ملک میں اتفاق و اتحاد کی فضا کو بر قرار رکھتے ہوئے محنت کی عظمت کا بول بالا کرنا ہے۔ڈپٹی کمشنر صائمہ احد نے صنعت زار میں ہنر سیکھنے والی طالبات پر زور دیا کہ وہ دل لگا کر ہنر سیکھیں اور مستقبل میں اپنے خاندان کی کفالت میں بہترین کردار ادا کر سکیں۔ڈپٹی کمشنر صائمہ احد نے کہا کہ قائد اعظم محمد علی جناح کا یہ فرمان کہ کام ،کام اور صرف کام کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنے شب و روز کی منصوبہ بندی کریں اپنی تمام صلاحیتیں حصول علم پر مرکوز کریں تاکہ مستقبل میں پاکستان کی فلاح و بہبود ،ترقی و خوشحالی میں ایک احسن کردار ادا کر سکیں ۔انہوں نے یوم قائد اعظم کے حوالہ سے دستکاری نمائش کا افتتاح کیا نمائش میں رکھے گئے دستکاری کے نمونوں کا معائنہ کیا اور طالبات کی مہارت اور ہنر مندی کو سراہا ۔بعد ازاں ڈپٹی کمشنر صائمہ احد نے صنعت زار کی اساتذہ اور طالبات کے ہمراہ یوم قائد کا کیک بھی کاٹا۔ ایک اور اہم تقریب میںریسکیو 1122کے زیر اہتمام فلیگ مارچ تھا فلیگ مارچ کی قیادت سی ای او ایجوکیشن ،چیئرمین میز بورڈ پنجاب پیر نسیم الدین ،نظریہ پاکستان فورم کے چیف آر گنائزر میاں علی حسن ،ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122چوہدری ظفر اقبال نے کی۔

فلیگ مارچ ریسکیو 1122کے دفتر سے شروع ہوا بے نظیر روڈ سے ہوتا ہوا کلمہ چوک ،سرور چوک،کمپنی باغ،پریس کلب ،محبوب عالم چوک ،ہارنیاں والا چوک سے ہوتا ہوا ریسکیو 1122کے سنٹرل سٹیشن پر اختتام پذیر ہوا فلیگ مارچ میں شامل گاڑیوں پر قائد اعظم محمد علی جناح کے فرمودات ،سیاسی جد وجہد مشتمل پر بینرز آویزاں تھے تقریب کے اختتام پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے سی ای او ایجوکیشن ،چیئرمین میز بورڈ پنجاب پیر نسیم الدین ،نظریہ پاکستان فورم کے چیف آر گنائزر میاں علی حسن ، صدر موومنٹ اگینسٹ ڈرگ ابیوز ماڈا محمد مظہررشید چودھری ،سٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122چوہدری ظفر اقبال نے کہا کہ زندہ جاوید قومیں اپنے اکابرین کی جدو جہد اور خدمات کو کبھی نہیں بھولتیں ان عظیم لوگوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ہم ان کے افکارو خیالات کے مطابق پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لئے اقدامات کریں ہمیں انفرادی او ر اجتماعی طور پر پاکستان کو ایک فلاحی ریاست بنانے کے لئے اقدامات کرنا ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان ہمارے خوابوں کی تعبیر ہے اس کی خوشحالی امن و سلامتی ہمیں سب سے بڑھ کر ہے انہوں نے کہا کہ وطن عزیز کو عظیم سے عظیم تر بنانے میں ہم سب کو مل کر کام کرنا ہے اور ہمیں یہ عہد کرنا ہے کہ ہم سب پاکستان کی بہتری کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حسن اسد علوی کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے حوالہ سے ضلع بھر میں ہونے والی سات روزہ تقریبات کو فول پروف سیکورٹی کی فراہمی اور کرسمس کے موقع پرمسیحی برادری کے لیے امن وامان کی آئیڈیل صورتحال برقرار رکھنے کے لیے بارہ سو زائد پولیس اہلکار کی ڈیوٹیاں لگائی گئیں اس موقع پر حسن اسد علوی نے کہا کہ قائد اعظم محمد علی جناح برصغیر پاک وہند کے عظیم لیڈر تھے انکی ولولہ انگیز قیادت میں مسلمانان ہند کو ایک الگ وطن پاکستان حاصل کرنے میں کامیابی ملی آج ہمارا فرض بنتا ہے کہ بطور پاکستانی وطن عزیز کی ترقی وخوشحالی کے لیے اپنا تن من دھن قربان کرنے سے بھی دریغ نہ کریں۔

MUHAMMAD MAZHAR RASHEED
MUHAMMAD MAZHAR RASHEED

تحریر : محمد مظہر رشید چودھری
03336963372

Share this:
Tags:
History Mohammad Ali Jinnah pakistan politics role پاکستان تاریخ سیاست کردار محمد علی جناح
Khawaja Asif
Previous Post امریکا ہمیں دھمکی نہ دے، ہمارے تجربے سے سیکھے، وزیر خارجہ
Next Post سیاست نہیں ریاست بچاؤ
Pakistan Awami Tehreek Rally

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close