
لاہور (جیوڈیسک) نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے ہارون رشید نے محمد عامر کو میرٹ کا انتخاب قرار دیا۔
قائد اعظم ٹرافی کا فلڈ لائٹ فائنل دیکھنے کے لیے آنے والے صدر آئی سی سی ظہیر عباس نے کہا کہ پاکستان میں نائٹ کرکٹ مشکل ہے۔
چیف سلیکٹر نے یاسر شاہ کی معطلی کو بڑا نقصان کہا جبکہ پی سی بی کے پاس بیک اپ موجود ہے۔
