Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بے بس عافیہ

April 17, 2014 0 1 min read
Abdul Rauf Chouhan
Pakistan
Pakistan

ہمارے اباواجداد نے تحریک پاکستان میں جانی و مالی ہر طرح سے قائدین پاکستان کی مدد کی۔ برصغیر کی تقسیم کے بعد پاکستان منتقل ہوگئے ۔گورنمنٹ آف پاکستان کے شانہ بشانہ ملکی ترقی کے لیے خوب کام کیا۔ ہماری پوری فیملی اعلی تعلیم یافتہ ہے۔ 2 مارچ 1972 کو میری سب سے چھوٹی بہن عافیہ صدیقی کی پیدائش ہوئی۔

عافیہ جیسے جیسے جوان ہوتی گئی ۔انسانیت کی خدمت کا جذبہ بھی اس میں پروان چڑھتا گیا۔کہیں کسی کے ساتھ ظلم و زیادتی دیکھتی تو بغیر کسی ہچکچاہٹ کہ کسی بھی درد مند کا ساتھ دینیکے لیے تیار ہوجاتی۔ وہ شروع ہی سے اسلامی رسم ورواج سے محبت کرتی ۔جب بھی کسی پلیٹ فارم پر تقریر کا موقع ملتا تو موضوع اسلام پر بہت خوشی اور پختہ دلائل کے ساتھ تقریر کرتی۔عافیہ کافی عرصہ تک امریکہ میں بھی مقیم رہی۔اور امریکہ ہی کی مشہور یونیورسٹی ) MIT)سے اپنی قابلیت کی بدولت مکمل شکالرشپ حاصل کی ،اور جیسے ہی عافیہ نے (ایم ائی ٹی )سے گریجوائیٹ مکمل کیا تو یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے عافیہ کے بارے میں کہا کہ
Afia is an institutuin in herself. امریکہ میں کافی عرصہ مقیم رہنے کے بعد امریکن نیشلٹی آفر ہونے کے باوجود ڈاکڑ عافیہ نے امریکن نیشلٹی لینے سے انکار کردیا۔

کیونکہ وہ اپنی شناخت صرف اور صرف پاکستانی ہی رکھنا چاہتی تھی۔جس پاکستان کے لیے اس کے بڑوں نے بیش بہا قربانیاں دیں۔پاکستان کے تعلیمی نظام میں تبدیلی لانے کے لیے ڈاکٹر عافیہ کافی عرصے سے کوشاں تھیں۔انکی خواہش تھی کہ وہ پاکستان کے تعلیمی نظام میں اسلامی تعلیمات متعارف کروائیں۔لیکن پاکستان میں دنیا کی قابل خاتون ڈاکٹر کا موجود ہونا،اور اس خاتون کی جانب سے تعلیمی نظام کی بہتری کے لیے اقدامات کرنا یقینا دشمنان اسلام اور دشمنان پاکستان کو برداشت نہ ہوسکا اسی لیے ڈاکٹر عافیہ کو 30 مارچ,2003 کو اغوا کرکے امریکہ کے ہاتھوں فروخت کردیا گیا یہ وہ وقت تھا جب وہ کراچی سے اسلام آباد روانہ ہونے کے لیے ٹیکسی پر اپنے گھر سے نکلیں۔لیکن ائیرپورٹ پر پہنچنے سے قبل ہی غائب کردی گیں۔ ڈاکٹر عافیہ کے اغوا کے بعد جب میری والدہ سمیت تمام گھر والوں نے انکو ڈھونڈنے کی کوشش شروع کی تو کراچی میں مقیم ہم سب گھر والوں کو بھی موت کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔اور خاموش رہنے کا کہا جاتا رہا۔لیکن ڈاکٹر عافیہ کا کچھ پتہ نہ چل سکا۔ اور جب پتہ چلا تو ڈاکٹر عافیہ کی پہچان قیدی نمبر 650بن چکی تھی۔ یہ کچھ معصومانہ باتیں تھیں دختر پاکستان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی ۔جو انہوں نے لاہور میں ہونے والی ملاقات میں اپنی بہن ڈاکٹر عافیہ صدیقیکے متعلق ہمیں بتائیں۔جو کئی سالوںسے اپنی بہن کی رہائی کے لیے پرامن جدوجہد کررہی ہیں۔

Aafia Siddiqui
Aafia Siddiqui

جی ہاں قارئین یہ کوئی کہانی نہیں بلکہ ہمارے ملک کی بیٹی عافیہ صدیقی کے ساتھ ہونے والے ظلم کی اندھی داستان ہے ڈاکٹر عافیہ کو اپنے گھر والوں سے بچھڑے گیارہ برس بیت چکے ہیں۔ڈاکٹر عافیہ کو اغوا کے بعد بدمعاش امریکہ کے حوالے فروخت کیاگیا۔ امریکہ نے انہیں بگرام جیل افغانستان میں قید رکھا۔جہاں ڈاکٹر عافیہ کو قیدی نمبر 650الاٹ کردیاگیا۔ڈاکٹر عافیہ پر ہونے والے ظلم کی داستان اتنی خوفناک ہے کہ بیان کرنا نا ممکن ، اور اگر قلم سے لکھنے کی کوشش کریں تو قلم ساتھ نہیں دیتا۔بگرام جیل ہی سے آزاد ہونے والا ایک بے گناہ پاکستانی قیدی معظم بیگ اپنی کتاب میںلکھتاہے کہ جب قیدی نمبر 650یعنی ڈاکٹر عافیہ صدیقی پر تشددہوتا تو پوری بگرام جیل اسکی چیخوں کی آوازسے کانپ اٹھتی تھی ۔ اور اسکی یہ کتاب پڑھ کر نومسلم برطانوی صحافی (ریڈلے )نے قیدی نمبر 650کے متعلق اپنی تفتیش کا آغاز کیا۔اور بالاآخر 2008میں برطانوی صحافی نے قیدی نمبر 650کا بھانڈا پھوڑ دیا۔جس کے مطابق قیدی نمبر 650کوئی اورنہیں بلکہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی ہی ہے جس پر امریکن فوجیوں کی جانب سے بہت ظلم کیا جاتا ہے۔

جیسے ہی ڈاکٹر فوزیہ کو قیدی نمبر 650کی صورت میں ڈاکٹر عافیہ کا علم ہوا تو انہوں نے اپنی بہن اور اسکے بچوں کی آزادی کے لیے ملک گیر احتجاج شروع کردیا۔جس میںسیاسی قائدین سمیت عوام کی بھرپور تعداد نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کا ساتھ دیا۔ بالاآخر عوام کے بھرپور احتجاج رنگ لے آیا۔اور حکومت نے امریکہ کی قید سے عافیہ صدیقی کے بچوں کورہائی دلواکر ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کے حوالے کردیا۔ لیکن امریکن حکام کی جانب سے ڈاکٹر عافیہ پر امریکن فوجیوں پر گولی چلانے کا جھوٹا مقدمہ بنا کر امریکن جیل منتقل کر دیا۔اور عدالت میں کسی بھی قسم کا مناسب ثبوت نہ ہونے کے باوجود بھی امریکن عدالت کے بے حس جج برمن نے ڈاکٹر عافیہ کو 86برس کی سزا سنادی۔ ڈاکٹر عافیہ کو سزا سنانے کے بعد امریکن جج نے ڈاکٹر عافیہ سے کہا کہ اگر تم مجھ سے رحم کی اپیل کرو تو میں تمہاری سزا کچھ کم کر سکتا ہوں۔جس کے جواب میں وہیل چیر پر بیٹھی عافیہ نے جواباً انتہائی نرم لہجہ میںکہا کہ جج صاحب اگر میں رہم کی اپیل کروں گی تو وہ پروردگار سے کروں گی۔

عافیہ کے اس جواب کے بعد عدالت میں موجود تمام لوگوں کی جانب سے جج برمن کے خلاف ( shame shame) کے نعرے بلند ہونے لگے۔کیونکہ انہوں نے انصاف کو رسوا ہوتے دیکھ لیا تھا۔ انصاف سب کے لیے کا نعرہ بلند کرنے والے امریکہ کا مکروہ چہرہ دیکھ لیاتھا۔عافیہ کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کے بعد امریکن این جی او ( (peace through justiceکے سربراہ موری صلاح خان نے بھی امریکن حکام کے خلاف عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے پوری دنیا میںتحریک چلانے کا آغاز کردیا ہے۔جو ابتک دنیا کے کئی ممامک میں معصوم عافیہ کے بے گناہ ہونے کے بارے میںآواز پہنچا چکے ہیں۔افسوس کی بات ہے پوری امت مسلمہ کے لیے ، جن کی بہن کفار کی قید میں ہے اور ان کو اسکی کوئی پرواہ ہی نہیں۔ ایک امریکن این جی او کے سربراہ کو ڈاکٹر عافیہ پر ہونے والا ظلم واضح دکھائی دے گیا ،اور اس نے عافیہ کی رہائی کے لیے پوری دنیا میں احتجاج شروع کردیا ۔لیکن پتہ نہیں ہمار ی تمام این جی اوز کیوں خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہیں۔جنہیں اپنی بیٹی کی رہائی سے کوئی سروکار نہیں۔

خدارا! ایک مسلمان ہونے کے ناطے اگر آپ عام شہری ہیںتو عافیہ کی رہائی کے لیے دعا کرنے میں کمی نہ چھوڑیں ۔اگروکیل ہیں تو اپنی وکالت کے ذریعے ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیے کوششیں تیز کریں۔اگر سیاستدان ہیں تو اپنی سیاسی اثرورسوخ کے ذریعے پوری دنیا کوامریکہ میں پھنسی اپنی بے گناہ بیٹی کی بے گناہی سے آگاہ کریں۔ اور اگر صحافت سے وابستہ ہیں تو اپنے قلم کے ذریعے دنیا کو عافیہ کی بے گناہی سے آگاہ کریں۔اوراگر کسی کاروباری شخص کے پیسے سے عافیہ رہا ہوسکتی ہے تو وہ بھی اپنا فرض ضرور ادا کرنے میں کوتا ہی نہ کرئے۔ہو سکتاہے کہ روز قیامت ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیے کی جانے والی کوشش ہی ہماری بخشش کا ذریعہ بن جائے۔

قائداعظم کے شانہ بشانہ ڈاکٹر عافیہ کے اباواجداد نے جن مقاصد کے لیے پاکستان آزاد کروایا تھا۔ان مقاصد میں سے ایک مقصد اس ملک میں بسنے والے ہر شخص کی جان و مال کا تحفظ بھی تھا۔نہ کہ ملک کی بیٹی کو غیروں کے ہاتھوں فروخت کرنا ۔یقینا ڈاکٹر عافیہ کی رہائی پوری قوم اور حکومت وقت کے لیے ایک بہت بڑا چیلنج ہے حکمران وقت کا فرض ہے کہ وہ محمد بن قاسم کی مثا ل سامنے رکھتے ہوئے امریکن حکام کے سامنے ڈٹ جائیں۔اور ہر معاملے کا ایک ہی جواب عافیہ کی رہائی سے منسلک کردیں۔ کیونکہ ڈاکٹر عافیہ کے چہرے سے جھلکنے والی مایوسی محمد بن قاسم کو ڈھونڈ رہی ہے ۔الیکشن میں کامیابی سے قبل میاں صاحبان نے بارہا ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیے اقدامات کا عوام کو یقین دلایا تھا۔

لیکن حکومت کی جانب سے رہنے والی خاموشی کوئی مناسب پیغام نہیں دیتی،پچھلے دور حکومت میں حکومت پاکستان نے ڈاکٹر عافیہ کے بچوں کو امریکن قید سے آزاد کروا کر آدھا کام کردیا تھا۔اور اب موجودہ حکومت کی یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ عافیہ کی رہائی کو یقینی بنا کر کام مکمل کردیں۔ حکومت ڈاکٹر عافیہ کو اغوا کرنے اور غیروں کے ہاتھوں فروخت کرکے امریکن ڈالر کمانے والوں کو سزا دیکر دنیا کے سامنے عبرت کا نشان بنا ئے ۔حکومت وقت ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور اسکو اغوا کرنے کے بعد افغانستان میں امریکہ کے حوالے کرنے والے مجرموں کے خلاف کاروائی کا آغاز کرے۔ یقینا عوام حکومت کے ساتھ ہیں۔۔۔

Abdul Rauf Chouhan
Abdul Rauf Chouhan

تحریر:عبدالروف چوہان
Email chouhan201259@yahoo.com
Cell 03057300200

Share this:
Tags:
full Qualification retrieval university حاصل قابلیت متلاشی مکمل یونیورسٹی
Balochistan
Previous Post بلوچستان: لورا لائی میں بارودی مواد کا دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
Next Post ٹی وی ڈرامہ اچھے اوربرے دونوں اثرات چھوڑتا ہے، ناہید شبیر
Naheed Shabbir

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close