کراچی : محمد رئیس خان ایڈوکیٹ کی کتاب اسٹوڈنٹس ویزا اور ورک پرمٹ کی تقریب رونمائی کے موقع پر مصنف اپنی کتاب مہمان خصوصی سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس محمد مظہر علی کو پیش کر رہے ہیں۔
محمد رئیس خان ایڈوکیٹ کی کتاب اسٹوڈنٹس ویزا اور ورک پرمٹ کی تقریب رونمائی

