Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بہار میں”مودی” کو شکست

November 11, 2015 0 1 min read
Narendra Modi
Narendra Modi
Narendra Modi

تحریر: محمد شاہد محمود
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی انتہا پسند جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو نئی دہلی کے بعد ریاست بہار کی اسمبلی کے انتخابات میں ذلت آمیز شکست ہوئی ہے جو مودی کیلئے بڑا دھچکا ہے۔ مودی نے بہار کے انتخابات میں شکست تسلیم کر لی ہے۔ مودی کی قوم پرست پارٹی کو 243 کے ایوان میں 58، نتیش کمار، لالو پرشاد اور کانگرس کے گرینڈ الائنس کو 178 سیٹیں ملی ہیں جبکہ دیگر جماعتوں کو 7 نشستیں ملیں۔ بہار کے عوام نے نریندر مودی کی انتہا پسندانہ پالیسیاں مسترد کردیں اور پاکستان کی مخالفت بھی کام نہ آئی۔ نریندر مودی کے پاکستان مخالف بیانات اور اقدامات دھرے کے دھرے رہ گئے، بھارتی عوام نے بی جے پی کے تخت کا تختہ کردیا اور فیصلہ کر دیا کہ بھارت میں عوام کو ایک دوسرے سے نہیں لڑوایا جاسکتا، مسلم مخالف فیکٹر بی جے پی اور مودی کے کام نہ آیا۔

بہار انتخابات میں شکست کے بعد بی جے پی میں دھڑے بندی ہوگئی۔ پارٹی کے سینئر رہنماؤں اور کارکنوں نے قیادت پر کھل کر تنقید شروع کر دی۔ بہار انتخابات میں شکست پر شتروگھن سنہا کے بعد دیگر رہنما بھی بول پڑے۔ ان سینئر رہنماؤں نے گزشتہ روز نئی دہلی میں اجلاس میں کہا کہ دلی انتخابات میں شکست سے کوئی سبق نہیں سیکھا گیا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ بی جے پی میں احتساب کا عمل شروع کیا جائے۔ بہار میں شکست کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی جائے۔ اجلاس میں ایل کے ایڈوانی، مرلی منوہر جوشی، ونی شانتا کمار، یشونت سنہا نے شرکت کی۔ بھارت میں ابھی مودی سرکار کی منفی پالیسیوں کیخلاف ادیبوں اور فنکاروں کی جانب سے اعزازات واپس کرنے کا سلسلہ نہیں رکا تھا کہ سابق فوجی بھی اس دوڑ میں شامل ہو گئے۔

بھارتی حکومت نے 24 لاکھ سے زائد سابق فوجیوں اور 6لاکھ فوجیوں کی بیواؤں کے لئے ایک رینک ایک پنشن کا اصول منظور تو کیا مگر وہ احتجاج کرنے والیسابق فوجیوں کے ساتھ ہاتھ کر گئی۔ سابق فوجیوں نے کہا کہ جس قانون کا وعدہ کیا گیا تھا اس میں ترمیم کر دی گئی ہمیں یہ قانون منظور نہیں۔ بھارتی وزیر دفاع منوہر بریکر نے کہا کہ جمہوریت میں احتجاج کا حق سب کو ہے مگر بات ہر ایک کی نہیں مانی جا سکتی۔ اس بیان نے جلتی پر تیل کا کام کیا اور گزشتہ روز نئی دہلی میں 2 ہزار سے زائد سابق فوجیوں نے نئی دہلی، ہریانہ اور پنجاب میں جاری احتجاج کے دوران فوجی اور سرکاری اعزازات، میڈل اور تمغے مودی سرکار کو واپس کر دئیے۔

Returning Awards
Returning Awards

انڈین ایکس سروس مین موومنٹ کے ترجمان ریٹائرڈ کرنل انیل کول نے دہلی میں صحافیوں کو بتایا کہ سابق فوجی افسروں اور جوانوں نے ہر ضلع کی انتظامیہ کے دفاتر میں اپنے اعزازات اور میڈل جمع کرائے۔ اگر ان کے اعزازات واپس نہ لے گئے تو وہ انہیں سڑکوں پر پھینک دیں گے۔بہار کے حالیہ الیکشن میں بی جے پی کی شکست پر امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے لکھا ہے کہ بہار کے انتخابات میں بی جے پی کی ذلت آمیز شکست نریندر مودی کیلئے بڑا سیاسی دھچکا ہے جس نے بھارتی وزیراعظم کی ساکھ کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ اپنے اداریئے میں نیویارک ٹائمز نے لکھا ہے کہ بہار الیکشن میں شکست کی وجہ وزیراعظم مودی کی انتہاپسندانہ پالیسیاں ہیں، انہیں اسکا سلسلہ ختم کرنا ہو گا۔ نریندر مودی ”سب کی ترقی” کے نعرے پر عمل کرنے میں ناکام رہے اور ان کے حکومت میں شامل ساتھیوں نے فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دیکر مودی کے بھارتی قوم کو ترقی و خوشحالی کے دکھائے گئے خوابوں کو چکناچور کر دیا۔

ایسے وقت میں جب بھارت کو جب جنوبی ایشیا کی بدلتی معاشی، سیاسی صورتحال میں بڑا اور نمایاں کردار ادا کرنا چاہئے ملک کی سیاست میں مذہبی منافرت کا عنصر بڑھا کر اقتصادی ترقی کو خطرے میں ڈال دیا گیا۔ مذہبی منافرت کی سیاست سے بھارت کی اقتصادی ترقی متاثر ہو سکتی ہے۔ اخبار کے مطابق ریاست بہار کی عوام نے مذہبی منافرت کو مسترد کر دیا۔ بھارت کے عوام نفرت کی بجائے معیار زندگی میں بہتری چاہتے ہیں۔ مذہبی منافرت سیبھارت کی ترقی رکے گی۔ بی جے پی کی شکست کو تجزیہ کار مودی کی شکست قرار دے رہے ہیں۔ مودی نے گائے کے گوشت پر قتل کے واقعات کی مذمت نہیں کی۔ اقلیتوں کے احتجاج کے باوجود مودی نے وزراء کے بیانات کو نظرانداز کیا۔ مودی کا ”ترقی سب کیلئے” کا نعرہ بری طرح متاثر ہوا۔ برطانوی میڈیا نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ برطانیہ پر خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہار کے انتخابات میں شکست سے مودی کا دورہ برطانیہ دھندلا ہو سکتا ہے۔

نریندر مودی ایسے وقت برطانیہ کا دورہ کر رہے ہیں جب وہ اپنے ملک میں مشکلات کا شکار ہیں۔ دی فنانشل ٹائمز نے لکھا کہ اس ہفتے وزیراعظم مودی کی برطانوی وزیراعظم اور ملکہ سے ملاقات طے ہے، انہیں ویمبلے سٹیڈیم میں 60 ہزار افراد سے خطاب بھی کرنا ہے لیکن اندرون ملک بڑھتی مشکلات ان کے دورے کو متاثر کر سکتی ہیں۔ اخبار دی انڈیپینڈنٹ کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ برطانیہ سے قبل بہار الیکشن کے نتائج ان کے لئے ”شرمناک دھچکا” ہیں، بہار الیکشن کے نتائج سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ مودی انتظامیہ کو اپنے ہی ملک میں عدم برداشت پر اکسانے کے الزامات کا سامنا ہے۔ ڈیلی ٹیلی گراف نے بھی نریندر مودی کی بہار میں با آسانی شکست اور ان کے داخلی کمزور موقف پر خدشات کا اظہار کیا۔

Extremist
Extremist

ماہرین نفسیات نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو آمریت پسند اور پر تشدد سوچ کے حامل انتہا پسند مذہبی انسان قرار دے دیا ہے ماہرین کے مطابق وہ اپنے پر تشدد روئیے اور آمریت پسندانہ سوچ کی وجہ سے ایک کلاسک کلینکل کیس بن چکے ہیں۔برطانوی اخباردی گارڈین میں شائع ہونے والے مضمون میں ماہر نفسیات اشیش نیندی نے بتایا کہ مودی اپنی پر تشدد اور آمرنہ سوچ اور جذباتی زندگی میں تنگ نظری کی وجہ سے نفسیات میں کلاسک کلینکل کیس بن چکے ہیں جس کے لیے گجرات فسادات پر جب افسوس کے اظہار کے حوالے سے سوال کیا گیا تو ان کا جواب تھا کہ اگر کوئی کتے کا بچہ بھی ان کی کار کے نیچے آکر مرجاتا تو انہیں افسوس ہوتا۔

ماہرین کا کہنا تھا کہ مودی نے انتہائی ہوشیاری اور چالاکی سے سیاسی بے چینی کا استعمال کیا اور نوجوان طبقے کو مذہبی جوش دلا کر اور پر تشدد ماحول فراہم کیا اور ان کے جذبات کو ابھارا اورکامیابی حاصل کی۔اب مودی الجھن کا شکار ہیں اور انہوں نے اپنی ہندو نیشنلسٹ پارٹی کے اہم رہنمائوں سے صلاح ومشورے کیلئے سرجوڑلئے، شکست کا سبب بننے والی اپنی پالیسیوں پر نظرثانی پرغور شروع کردیا ہے۔

بی جے پی کے جنرل سیکرٹری رام مادھو کا کہنا ہے ہمیں اس امر کی شناخت کرنی ہے کہ غلط کیا ہوا ہے؟ دہلی میں بی جے پی کا دفتر سنسان ہے۔ اس وقت مودی کو چومکھی مسائل درپیش ہیں۔ ایک طرف لالو پرساد نے ان کے خلاف ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان کردیا ہے تو دوسری طرف مودی کو اپنوں کے نشتر بھی برداشت کرنا پڑرہے ہیں۔ ملکی معیشت پر بھی اس کے برے اثرات پڑنا شروع ہوگئے ہیں۔ لالو پرساد یادو نے بی جے پی کی ناکامی کو وزیراعظم کے خلاف عوامی ردعمل قرار دیا اور کہا کہ نریندر مودی اور ان کے اتحادیوں کی فرقہ پرست اور فاشٹ سیاست سے ملک کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ انہیں دہلی سے نکال کر گھر بھیجنے میں ہی بھارت کی بقا ہے۔

Shahid-Mehmood
Shahid-Mehmood

تحریر: محمد شاہد محمود

Share this:
Tags:
India Mohammad Shahid Mahmood narendra modi Prime Minister state بھارتی ریاست محمد شاہد محمود نریندر مودی وزیراعظم
Earthquake Victims
Previous Post ٹھٹھرتے زلزلہ متاثرین کی بے بسی
Next Post حکومت کا مختلف بینکوں سے 96 ارب قرض لینے کا فیصلہ
loan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close