Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

محسن انسانیت کا یوم ولادت

December 25, 2015 0 1 min read
Muhammad PBUH
Muhammad PBUH
Muhammad PBUH

تحریر: سید عارف سعید بخاری
محسن ِانسانیت حضور سرور کائنات صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا یوم ولادت ہم سبھی مسلمان ہر سال 12 ربیع الاول کو نہایت عقیدت و احترام سے مناتے ہیں۔ بیشک !یہ دن دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے مسرتوں کا پیغام لے کر آتا ہے، دنیا بھر کے مسلمان اپنے اپنے انداز میں ماہ ربیع الاول اور خاص طور سے عیدمیلادالنبیۖ کے روز سعید کی برکتوں اور فضیلتوں کے حصول کیلئے مصروف عمل ہو جاتے ہیں۔

مسلم اُمہ اس ماہ کی عظمتوں اور برکتوں سے واقف ہے ، اس روز اجتماعات ہوتے ہیں ، جلسے ہوتے ہیں ، جلوس نکالے جاتے ہیں ۔ سجاوٹیں اور آرائشیں ہوتی ہیں ۔ جگہ جگہ چراغاں کا اہتمام کیا جاتا ہے ۔الغرض مختلف طریقوں سے بارگاہ ء رسالت ۖمیں نذرانہ ء عقیدت پیش کرنے کی سعی کی جاتی ہے ۔ یہ سب کچھ اپنی جگہ بہت ہی درست ہے۔بنی نوع انساں کیلئے محسن انسانیت نبی کریم ۖ کے یوم ولادت سے بڑھ کر خوشی کی اور کوئی تقریب نہیں ہو سکتی ۔ اس موقع پر بلاشبہ فرزندان توحید کی جانب سے بارگاہ رسالتۖ میں جس جذبہ عقیدت اور نیاز مندی کا اظہار کیا جاتا ہے وہ قابل ستائش اور لائق تحسین ہے۔ بیشک ! اس ماہ کی آمد کے ساتھ ہی نبی کریم ۖ سے عشق و محبت کے دعویداروں میں اضافہ ہو جاتا ہے ۔ ہر مسلمان حقیقی معنوں میں عشق رسولۖ میں ڈوبا ہوا نظر آتا ہے۔

Rabi-ul-Awwal
Rabi-ul-Awwal

ہم میں سے ہر شخص اس ایک روز دوسروں پر سبقت لے جانے کیلئے اپنے تمام تر وسائل بروئے کار لاتا ہے تاکہ وہ دوسروں کی نظر میں نمایاں اور ممتازنظر آئے ، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہمارے قول و فعل میں تضاد ایک ایسا سوالیہ نشان ہے کہ جس کا جواب دینا بھی شائد ہم مناسب نہیں سمجھتے ۔نمود ونمائش نے ہمیں اپنی اصل منزل سے بھٹکا دیا ہے ، یوں تو ہم ایک خُدا اور ایک رسولۖ کے ماننے والے ہیں ۔مگر اس کے باوجود ہماری سوچ و فکر میں مطابقت نظر نہیں آتی ۔ہر مسلمان اپنی ہی دھن میں مگن ہے۔

نبی کریم ۖ ۖ کا اُسوہ حسنہ ہمارے لئے نمونہ عمل ہے مگر ہماری زندگی میں یہ کہیں نظر نہیں آتا ۔جبکہ حقیقت یہ ہے کہ ہم آپۖ کی سیرت و کردار کو اپنا کر دنیا و آخرت میں سرخروئی کا سامان کر سکتے ہیں ۔ عشق نبی ۖ کے اظہار کیلئے برقی قمقموں اور محافل میلاد ۖ کے انعقاد کے علاوہ اور بھی پہلو ہیں ۔ ہمیں یہ بھی ظاہر کرنا چاہئے کہ ہماری عقیدت محض کاغذی پھولوں یا آرائشی دروازوں کی طرح نمائشی نہیں بلکہ ہمارے قول و فعل اور اعمال و افعال میں اس جلیل القدر پیغمبر ۖ کی تعلیمات کا پُرتو نظر آنا چاہئے ۔ ہماری زندگی کی ایک ایک سانس میںنبی کریم ۖ کے ساتھ ہمارے قلبی لگاؤ کی حدت محسوس ہونا چاہئے ۔اور ہمارے دلوں کی ہر ہر دھڑکن سے رسالت مآب حضرت محمد مصطفےٰ صلی اللہعلیہ والہ وسلم سے ہماری دلی محبت کا اظہار ہونا چاہئے ۔ ہمارا سونا جاگنا ، اٹھنا بیٹھنا ، چلنا پھرنا حتیٰ کہ کھاناپینا ۔غرض ہمارا ہر فعل خدا کی اس برگزیدہ ہستی کے طور طریقوں یا باالفاظ دیگر حضور ۖ کے اسوہ ء حسنہ کا آئینہ دار ہونا چاہئے ۔ہم بولیں تو سننے والے کو محسوس ہو کہ نبی ۖ کا کوئی شیدائی بول رہا ہے۔

ہم حرکت کریں تو ساری دنیا کو علم ہوجائے کہ سرکار دوجہاں ٔ کا کوئی ادنیٰ خادم حرکت کررہا ہے ۔ ۔ ہماری زندگی کا کوئی لمحہ اور ہمارے قول و فعل کا کوئی لمحہ ثانیہ بھی حضور سرور کائناتۖ کی تعلیمات کے برعکس اور منافی نہیں ہونا چاہئے ۔ یہی سب کچھ محسن انسانیت ۖ کے ساتھ ہمارے لگاؤ کی علامت یا محبت کا مظہر ہونا چاہئے ۔ جب ہم سچ مچ اسی راستے پر چلنے لگے جس سیدھے راستے پر چلنے کا پیغام محسن انسا نیت براہ راست خالق ِجن و انس کی بارگاہ سے لے کر آئے تھے ۔ تو اسی میں ہماری نجات ہے ۔ اسی پر چل کر ہم اپنی منزل تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں ۔ اور کفر کی تباہیوں، رسوائیوں اور ظلمت و جہالت کی تاریکیوں سے بچ سکتے ہیں ۔ یہی سیدھاراستہ خود اللہ تعالیٰ نے ہمارے لئے مقرراور متعین فرمایا ہے ۔ یہی انسانیت کی معراج اور بنی نوع انسانی کی نجات کا راستہ ہے ۔ اس میں کسی قسم کے تذبذب یا تامل کی ضرورت نہیں ۔ محسنِ انسانیتۖ کو خراج عقیدت پیش کرنے کا بھی اس سے بہتر اور بڑھ کر کوئی طریقہ نہیں ۔کہ پوری بنی نوع انسانی پوری طرح اس عظیم المرتبت پیغمبر ۖ کے دروازے پر جھک جائے۔

Allah
Allah

جہاں اللہ کے فرشتے اور جن و بشر اپنی جبین نیاز جھکا لیتے ہیں اور اسکے بعد ان کا اپنا کچھ نہیں رہتا اسلام دشمن قوتیں پوری دنیا میں مسلم امہ کے خلاف برسرپیکار ہیں۔ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم خواب ِغفلت سے بیدار ہو جائیں اور یہود و نصاریٰ کی اسلام اور مسلمانوں کے خلاف سازشوں کو سمجھ سکیں ۔ آج نا اتفاقیوں اور دین اسلام سے دوری کے باعث ہی مسلمان پوری دنیا میں ذلیل و رسوا ہو رہے ہیں۔ہماری صفوں میں ایسے لوگ بھی موجود ہیں جو اسلام دشمن قوتوں کے آلہ کار بن کر وطن عزیز کی تباہی و بربادی کی تاریخ رقم کر رہے ہیں ۔انہیں بھی چاہئے کہ وہ اس مقدس دن اپنا احتساب خود کریں اور غور کریں کہ وہ مسلمانوں کے خون سے ہولی کھیل کر اسلام کی کون سی خدمت کر رہے ہیں تو اس سے سب کچھ واضح ہو جائے گا۔

عید میلاد النبیۖ کا یہ مقدس دن ہم سے تقاضا کرتا ہے کہ ہم صدق دل سے اپنی لعرزشوں اور کوتاہیوں پر اپنے رب کے حضور گڑگڑا کر معافی مانگیں اور اس عزم کا اعادہ کریں کہ ہم اپنی زندگیوں کو نبی کریم ۖ کی تعلیمات کی روشنی میں ڈھالیں گے اور غلبہ ء اسلام کیلئے جہاں کہیں بھی کفار کے خلاف جہاد کی ضرورت ہوئی تو کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔

ہمیں یقین ہے کہ جب ہم نے اپنی بقاء اور سلامتی کیلئے اسلامی تعلیمات کی روشنی میں اپنے ذہنوں کو منور کر لیا تو دنیا کی کوئی طاقت مسلمانوں کے خلاف آنکھ اُٹھا کر دیکھنے کی جرا ء ت نہیں کر سکتی۔ آج کے دن ہمیں امر کا عہد بھی کرنا ہوگا کہ ہم اپنے اردگرد بسنے والے لوگوں کا بھی خیال رکھیں گے ۔ اور اپنی زندگیوں کو نبی کریم ۖ کے اسوہ حسنہ کے عین مطابق ڈھالنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔

Syed Arif Saeed Bukhari
Syed Arif Saeed Bukhari

تحریر: سید عارف سعید بخاری
Email:arifsaeedbukhari@gmail.com
Cell no: 0313-4843648

Share this:
Tags:
birthday Muslim Rabi-ul-Awal ربیع الاوّل مسلمان یوم ولادت
Mother.jpg
Previous Post گردش ِدوراں
Next Post اس نظام میں امیر ترین ہی اسمبلی میں جا سکتا ہے
Jehangir Khan Tareen

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close