معین خان کے کسینو جانے کے معاملے کی چھان بین کر رہے ہیں، کچھ ثابت ہوا تو کاروائی ہو گی، معین خان نے کہا کہ وہ وہاں ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ سے دو روز پہلے کھانا کھانے گے تھے، معین خان کو واپس نہیں بلایا ، اس کا فیصلہ انکوائری کے بعد ہو گا، شہریار خان۔

Start typing to search...