Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ماں اور بچے کی صحت کے حوالہ سے آگہی ہفتہ

August 4, 2019 0 1 min read
Global Breast Feeding Week
Global Breast Feeding Week
Global Breast Feeding Week

تحریر : محمد مظہر رشید چودھری

حکمہ صحت پرائمری و سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کے زیراہتمام گلوبل بریسٹ فیڈنگ ویک منایا جا رہا ہے یہ ہفتہ یکم اگست سے 7 اگست 2019 تک منایا جائے گا جس میں ماں کے دودھ کی اہمیت و افادیت اور بچوں کی نشو و نما کے حوالے سے شعور اجاگر کیا جائے گا، سانچ کے قارئین کرام ! ماں اور بچے کی صحت کے حوالہ سے محکمہ صحت کی جانب سے سال بھرمختلف سرگرمیاں جاری رہتی ہیں اس سلسلہ میں ولڈ ہیلتھ آرگنائزیشن ہر سال حاملہ خواتین اور نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات کے حوالہ سے رپورٹ بھی جاری کرتا ہے جس کابنیادی مقصد ماں بننے والی خواتین کی صحت کے لئے اقدامات پر زور دینا ہوتا ہے تاکہ بچے کی پیدائش کے بعداُسکی بہتر صحت اور نشو نما کے لئے ماں اپنا بھر پور کردار صحت مندی کے ساتھ سرانجام دے سکے ،پاکستان میں بچوں کی بڑی تعدادایسی بھی ہے جو اپنی پیدائش کے بعد صحت کے معیار پر پورا نہیں اترتی ڈاکٹروں کے مطابق اسکی بڑی وجہ خواتین میں دوران حمل خوراک میں لاپرواہی کا مظاہرہ کرنا ہے اسکی سب سے اہم وجہ پاکستان میں بہت بڑے طبقے کا مشکل سے گزر بسر ہونا ہے جسکی وجہ سے خواتین دو وقت کی روٹی کے لئے سخت محنت کرتی ہیں دوران حمل وہ کھیتوں ، سکولوں ،کالجوں، دفتروں ،اسپتالوں ، گھروں میں بھی کام کرتی ہیں جس سے اُنکے گھر کا خرچہ چلتا ہے اور وہ اپنے اوپر کم خرچ کرتی ہیں ، ایک نئی تحقیق کے مطابق دنیا کے ترقی پذیر ممالک میں ہر سال تقریباً تین لاکھ خواتین سی سیکشن کے نتیجے میں اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھتی ہیں۔

عالمی ادارہ صحت کے مطابق حاملہ ہونے کی وجہ سے یا پیدائش کے عمل سے جڑے مسائل کی وجہ سے روزانہ 803 عورتیں ہلاک ہو جاتی ہیں، یعنی کہ ہر سال تین لاکھ کے قریب خواتین دوران حمل یا بچے کی پیدائش کے بعد مختلف پچیدگیوں کی وجہ سے موت کے منہ میں چلی جاتی ہیں ،کہا جاتا ہے کہ عورت صحت مند ہوگی توپیدا ہونے والا بچہ بھی صحت مند ہو گا ماں کی غذا اور نگہداشت دورانِ حمل بہت اہمیت رکھتی ہے، کیوں کہ بچے کی نشوونما ماں کی غذا پر منحصر ہوتی ہے ، سانچ کے قارئین کرام ! ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ساہیوال ڈویژن ڈاکٹر سلیم صادق کمبوہ نے رُورل ہیلتھ سنٹر گوگیرہ میں گلو بل بریسٹ فیڈنگ ویک کی آگہی مہم کا باقاعدہ افتتاح کرنے کے بعد منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نومولود بچے کی بھرپور نشو و نما کے لئے ماں کا دودھ سونے کے پانی کی حثیت رکھتا ہے ،نوزائیدہ بچے کے لیے ماں کا دودھ مکمل اور بہترین غذا ہے اس موقع پر چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی اوکاڑہ ڈاکٹر عبدالمجید ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرڈاکٹر سجاد حسین گیلانی،انچارج رُورل ہیلتھ سنٹر ڈاکٹر فیاض احمد ،ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر آئی آر ایم این سی ایچ پروگرام ڈاکٹر محمدعمران،مانیٹرنگ آفیسر افضل کامیانہ ،ڈپٹی ڈی ایچ اوڈاکٹرذوالفقارعلی، لیڈی ہیلتھ ورکرز سمیت محکمہ صحت کا دیگر سٹاف بھی موجود تھا۔

ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ساہیوال ڈویژن ڈاکٹر سلیم صادق نے کہا کہ یکم ا گست سے 7 اگست2019 تک ضلع بھر میں بریسٹ فیڈنگ کی اہمیت و افادیت کے بارے عوام الناس میں بھر پور آگہی کے لیے یہ ہفتہ منایا جا رہا ہے اس ہفتہ میں محکمہ صحت کی طرف سے تعینات لیڈی ہیلتھ ورکرز حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین میں بچوں کے لئے دو سال تک صرف ماں کا دودھ لازمی قرار دینے کا شعور بیدار کریں گی ،تمام سرکاری ہسپتالوں میں اسپیشل کاؤنٹر لگائے جائیں گے جہاں محکمہ صحت کا تر بیت یافتہ اسٹاف موجود ہوگا جو کہ بچوں کو بریسٹ فیڈنگ کروانے والی ماؤں کو درپیش مسا ئل کی نشاندہی کرتے ہوئے اور اس کا مناسب علاج و ہدایات بھی فراہم کرے گا، خاص طورپر ہسپتال آنے والی خواتین میں بچوں کے لئے ماں کے دودھ کی اہمیت کو بھی اجاگر کیا جائے گا ، ڈسٹرکٹ اور تحصیل لیول پر سیمینار منعقد کروائے جائیں گے،جہاں بتایا جائے گا کہ ماں کے دودھ میں جراثیم کو مارنے والے اجزا ہوتے ہیں جو بچے کو مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھتے ہیں ،لہذااپنے بچے کو مقررہ مدت تک دودھ پالنے والی مائیں جان لیو ا اور خطرناک بیماریوں سے بھی محفوظ رہتی ہیں ،ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ساہیوال ڈویژن ڈاکٹر سلیم صادق نے مزید کہا کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر ماں اور بچے کی صحت کے عالمی دن کے حوالہ سے یہ ہفتہ منایا جارہاہے ، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر عبدالمجید نے کہا کہ ماں کا دودھ بچے کے لیے انمو ل تحفہ ہے اس لیے بچے کی پیدائش کے ایک گھنٹہ کے اند ر اندر بچے کو ماں کا دودھ ضرور پلایا جائے اور چھ ماہ تک ماں کے دودھ کے علاوہ کوئی چیز نہ دی جائے اس عمل سے بچے میں قوت مدافعت سمیت بچے کومختلف بیماریوں سے محفوظ رکھا جا سکتا ہے،۔

انہوں نے کہا کہ قرآن مجید میں ماں کے دودھ کے متعلق واضح احکامات موجود ہیں جدید سائنس نے بھی بچے کے لیے ماں کے دودھ کی افادیت کو مسلمہ حقیقت قرار دیا ہے ،لہذا ہم سب کا فرض ہے کہ آنے والی نسل کو مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لئے قرآن مجید کے احکامات پر سختی سے کاربند ہوتے ہوئے پیدائش سے دوسال کی عمر تک مائیں اپنے بچوں کو دودھ پلائیں، شہر اوکاڑہ میں راقم کو ایک سیمینار میں خصوصی طور پرمدعو کیا گیا جس میںنوزائیدہ بچے کے لئے ماں کے دودھ کی افادیت کے متعلق آگہی دی گئی ،چیف ایگزیکٹو آفیسرڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر عبدالمجید ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سجاد حسین گیلانی ،ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ذوالفقار علی ، گائنا کالوجسٹ ڈاکٹر رفعت زاہد نے گلوبل بریسٹ فیڈنگ کے حوالہ سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قرآن مجید میں ماں کے دودھ کے متعلق واضح احکامات موجود ہیں جدید سائنس نے بھی بچے کے لیے ماں کے دودھ کی افادیت کو مسلمہ حقیقت قرار دیا ہے بطور مسلمان ہم سب خو ش قسمت ہیں کہ اللہ تعالی نے ہمیں ہدایت اور رہنمائی کے لیے پیغمبر اسلام حضرت محمد ۖ پر وہ کتاب نازل کی جو رہتی دنیا تک روشنی کا مینار ہے جس میں ماں کو دوسال تک اپنے بچے کو دودھ پلانے کے احکامات موجود ہیں ماں اور بچے کا رشتہ انمول و اٹوٹ ہے ماں اگر اپنے بچے کو باقاعدہ دودھ پلاتی ہے تو وہ اسکی صحت کے لیے بھی اتنا ہے فائدہ مند ہے جتنا کہ معصوم بچے کی صحت کے لیے ہے ،اس موقع پرڈسٹرکٹ انچارج آر ایم این سی ایچ ڈاکٹر محمد عمران،مانیٹرنگ آفیسر افضل کمیانہ، صدر” ماڈا” راقم (محمد مظہررشید چودھری) ، چودھری عرفان اعجاز، لیڈی ہیلتھ سپر وائزر ز، این جی اوز کے نمائندوں سمیت دیگر متعلقہ افسران عمائدین علاقہ اور شہریوں کی کثیر تعدادموجود تھی ، چیف ایگزیکٹو آفیسرڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر عبدالمجیدنے کہا ہے کہ محکمہ صحت کے افسران و عملہ ضلع میں جاری گلوبل بریسٹ فیڈنگ ویک کے دوران مراکز صحت پر آنے والی خواتین کو بریسٹ فیڈنگ کی افادیت بارے مکمل آگہی فراہم کریں تاکہ عوام الناس کو ماں کے دودھ کی اہمیت اور بچے کے لئے اس کے فوائد کے بارے میں معلوم ہو سکے ، اس ہفتہ میں ماں کے دودھ اور بچے کی صحت سے متعلق اہمیت و افادیت کے بارے میں آگاہی لیکچرز بھی دئیے جائیں گے، ۔

لیڈی ڈاکٹر رفعت زاہد نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی نے پیدائش سے لے کر تقریباََ چھ ماہ تک بچے کی مکمل غذا ماں کے دودھ میں رکھ دی ہے چھ ماہ تک بچے کوماں کے دودھ کے علاوہ کسی اور چیز کی ضرورت نہیں ہوتی یہاں تک کہ پانی بھی ضروری نہیں جو ماں اپنے بچے کو اپنا دودھ پلاتی ہے وہ خود بھی بہت سے بیماریوں سے محفوظ رہتی ہے اس موقع پر گلوبل بریسٹ فیڈنگ کے بارے میں آگہی بینرز و پوسٹر بھی آویزاں کئے گئے تھے تقریب کے اختتام پر گلوبل بریسٹ فیڈنگ ویک کے حوالے سے علامتی آگاہی واک بھی کی گئی ،ڈی ایچ کیو ہسپتال سٹی اوکاڑہ میں محکمہ صحت کی جانب سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف ایگزیکٹو آفیسرڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر عبدالمجید نے کہا کہ ماں بچے کی صحت کو بہتر بنائے بغیر معاشرے میں ترقی ممکن نہیں ،ماں اپنے نوزائیدہ بچے کو دودھ پلا کر بے شمار بیماروں سے محفوظ رکھ سکتی ہے۔

ماں کا دودھ بچے کے لئے نایاب تحفہ ہے اس موقع پرڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر سجادحسین گیلانی، میڈیکل سپر نٹنڈنٹ ڈاکٹر رائے نیاز، ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر آئی آر ایم این سی ایچ پروگرام ڈاکٹر محمدعمران، مانیٹرنگ آفیسر آئی آر ایم این سی ایچ پروگرام افضل کامیانہ دیگر افراد نے بھی شرکت کی، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر عبدالمجید نے کہا کہ ضلع بھر کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں بریسٹ فیڈنگ کی اہمیت کے حوالے سے آگہی کے لئے کائونٹر قائم کردیئے گئے ہیں جہاں محکمہ صحت کا مستعدعملہ ہسپتالوں میں آنے والے مریضوں،حاملہ خواتین کو بریسٹ فیڈنگ کی اہمیت کے بارے آگہی فراہم کرے گا اس کے علاوہ کمیونٹی سنٹرسے ریفر ہونے والی خواتین جنہیں بچوں کو دودھ پلانے میں مسائل کا سامنا ہو گا انہیں علاج اور مناسب تجاویز بھی فراہم کی جائیں گی انہوں نے مزید کہا کہ ضلع بھر کے دو ڈی ایچ کیو ہسپتال ،2 ٹی ایچ کیو،10 آر ایچ سی، اور 50 بی ایچ یوز پر بریسٹ فیڈنگ کائونٹرلگائے گئے ہیں اس کے علاوہ 1600 لیڈی ہیلتھ ورکرز اور 56 سکول ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن سپروائزر کمیونٹی میں مرد وخواتین میں بریسٹ فیڈنگ کی اہمیت اور فوائد کے بارے میں شعور اجاگر کریں گے انھوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا نمائندگان بریسٹ فیڈنگ ویک کی تشہیری مہم کو تیز کر کے اپنا فعال کردار ادا کریں تاکہ میڈیا کے توسط سے بریسٹ فیڈنگ کی اہمیت اور فوائد کو عام آدمی تک پہنچا یا جا سکے اور محکمہ صحت کے ساتھ مل کر اپنا کردار اداکریںعوام الناس کو آگہی دیں کہ نومولودکے لئے ماں کا دودھ غذابھی شفا بھی اور حکم خدا بھی ہے۔

MUHAMMAD MAZHAR RASHEED
MUHAMMAD MAZHAR RASHEED

تحریر : محمد مظہر رشید چودھری
03336963372

Share this:
Tags:
birth health mom week پیدائش صحت ماں ہفتہ
14 August Independence Day of Pakistan
Previous Post نا قابل فراموش
Next Post جھوٹ بولنا اور کسی پر بہتان لگانا انتہائی برافعل ہے: صوفی مسعود احمد صدیقی
Sufi Masood Ahmad Siddiqui

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close