لندن (جیوڈیسک) منی لانڈنگ کیس میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔
لندن پولیس کا کہنا ہے کہ الطاف حسین کو ضمانت میں توسیع سے تحریری طور پرآ گاہ کر دیا گیا ہے۔ الطاف حسین کی ضمانت میں اپریل تک توسیع دی گئی ہے۔

Start typing to search...