لندن (جیوڈیسک) اسکاٹ لینڈ یارڈ نے لندن میں منی لانڈرنگ کیس میں ایک اور پاکستانی نژاد شہری کو شامل تفتیش کرتے ہوئے پوچھ گچھ کی۔
شہری کی عمر پچاس سال کے قریب ہے‘ نام ظاہر نہیں کیا گیا۔ کیس میں شامل چوتھے شخص سے سات گھنٹے تک تفتیش کی گئی۔

Start typing to search...