Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیسہ پھینک، تماشہ دیکھ

October 15, 2014October 15, 2014 0 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر
بستیاں تو بستے بستے بستی ہیں پھر پتہ نہیں کیوں کپتان صاحب اور مُرشد نے اسلام آباد کے ڈی چوک میں اتنی محنتوں سے بسائی اپنی بستی اپنے ہی ہاتھوں سے اجاڑ کے رکھ دی۔وہ جگہ جہاں ہر طرف رونقیں ہی رونقیں تھیں اب وہاں اُلو بولنے لگے ہیں۔ ہم جیسے ” نومولود و نو آموز”لکھاریوں کے لیے تو یہ کسی سانحے سے کم نہیں کیونکہ ہم تو خوش تھے کہ ہمیں اپنے کالموں کا پیٹ بھرنے کے لیے وافر مواد مِل رہا تھا لیکن ہماری اُمیدوں پر پانی پھر گیا اورہم سوچنے پر مجبور ہو گئے کہ اب مواد ”کتھوں”ملے گا۔ ہمیں تو یقین تھاکہ یہ دھرنے ساڑھے تین سال تک اپنی بہاریں دکھاتے رہیں گے کیونکہ پھر تو الیکشن ہوہی جانے تھے لیکن مرشد اور کپتان نے ہمارے خوابوں کو چکنا چور کرتے ہوئے ہمیں یہ کہنے پر مجبور کر دیا کہ”جِن پہ تکیہ تھا ،وہی پتّے ہوا دینے لگے۔ اِس اُجڑی بستی نے تو ہمارے کالموں کی دُنیا ہی اجاڑ کے رکھ دی جس کے بعد ہم بھی یہ سوچنے پر مجبور ہو گئے کہ کیوںنہ اپنی ذاتی سیاسی جماعت ہی بنا لی جائے تاکہ اِس قسم کا کوئی خطرہ باقی نہ رہے۔ اب ہم نے اپنی سیاسی جماعت کا ڈھانچہ تقریباََ مکمل کرلیا ہے بَس نوک پلک سنوارنا باقی ہے یا پھر ایجنڈا۔۔۔۔لیکن ایجنڈا ہمارے لیے کوئی مسلٔہ نہیں کیونکہ ہمارا ایجنڈا بھی وہی ہے جو خاں صاحب اور علامہ صاحب کا ہے۔ اِس ایجنڈے کی تکمیل کے لیے ہم بھی”فنڈریزنگ”کے لیے نکلنے والے ہیں۔

ہمیں یقین ہے کہ ہمارے بیرونی دوست ہمیں مالامال کر دیں گے اور اندرونی دوست تو نوٹ، سپورٹ اورووٹ دلائیں گے ہی۔پروگرام تو ہم نے بھی یہی بنایا تھا کہ لندن میں بیٹھ کے گوہرِ مقصود کے حصول کا پلان مرتب کریں لیکن مسٔلہ یہ آن پڑا کہ ہمارے پاس تو لندن کے ریٹرن ٹکٹ ”جوگے” پیسے بھی نہیں تھے اِس لیے گھر بیٹھ کر ہی پلان ترتیب دینا پڑا۔ اب توہم نے چوری چوری،چپکے چپکے ”قائدانہ پریکٹس”بھی شروع کر دی ہے اور خوابوں خیالوں میںاپنے گھر کی سب سے اونچی کُرسی پر بیٹھ کرکئی مرتبہ قوم سے خطاب بھی کر چکے ہیں۔یہ خواب ہی تو ہیں جن کے ہم بلا شرکتِ غیرے مالک ہوتے ہیںاور بِلاروک ٹوک جب جی چاہے راج سنگھاسن پر براجمان ہو سکتے ہیں۔ اِس لیے خواب دیکھنے میں حرج ہی کیا ہے۔

فیصل آباد کے عظیم الشان جلسے کے شُرکاء کی تعداد مُرشد نے تین سے چار لاکھ بتائی جبکہ نجی ٹی وی چینلز اسے بیس سے تیس ہزارتک قرار دے رہے ہیںاور حکمرانوں نے تو حد ہی کر دی جنہوں نے انسانوں کے اِس سمندر کومحض دَس بارہ ہزار کا مجمع قرار دے دیا۔اپنی انہی حرکتوں کی بنا پر تو حکمران ”وَخت”میں پڑتے اور چار وناچار اُن لوگوں کو مدد کے لیے پکارتے رہتے ہیں جنہیں عام حالات میں وہ مُنہ لگانا بھی پسند نہ کریں ۔ہم تسلیم کرتے ہیں کہ جلسے میں فانی انسانوں کی تعداد تو دَس بارہ ہزار ہی تھی لیکن ‘فرشتوں”کی تعداد چار لاکھ سے بھی زیادہ، جو صرف مُرشدکو ہی نظر آرہے تھے اِسی لیے اُنہوں نے اِس مجمعے کو انسانوں کا سمندر قرار دیااور یہ تو ہمارے عقیدے کا جُزوِلایَنفک ہے کہ مُرشد کبھی جھوٹ بولتے ہیں نہ عمران خاںکیونکہ دونوں ”بھائی بھائی”ہیں۔بھائی بھائی بن جانے کے بعد تو”دو ملّاؤں میں مُرغی حرام”والا خطرہ بھی ٹَل چکا ہے اور آنے والے دنوں میں دونوں بھائی حقِ حکمرانی والا وہی فارمولا استعمال کرنے والے ہیں جو امریکہ کی مہربانی سے افغانستان میں استعمال ہوا۔اِس فارمولے میں چونکہ ہماری کوئی گنجائش نکلتی نظر نہیں آتی ،اسی لیے ہم نے اپنی الگ پارٹی بنانے کی تگ و دَو شروع کر دی ہے۔ہمیں یقین ہے کہ آنے والے دنوں میں جب ہم بھی جلسے کیا کریں گے تو کچھ بَد بخت لوگ شرکاء کی تعداد سو ڈیڑھ سو ہی بتایا کریں گے کیونکہ وہاں بھی اُنہیں لاکھوں فرشتے نظر نہیں آنے کے۔

Supreme Court
Supreme Court

مُرشد نے اپنے ”فیصل آبادی”خطاب میں فرمایا کہ وہ پنجاب کے ہر ڈویژن کو صوبہ بنائیں گے، فیصل آباد میں سپریم کورٹ کا بنچ، تمام اضلاع میں ہائی کورٹ کے بنچ اور یونین کونسلوں میں سیشن کورٹ قائم ہوں گے۔پاکستان کا سارا قرضہ چھ ماہ میں ادا کر دیا جائے گا ،اشیاء کی قیمتیں آدھی کر دی جائیں گی اور وکلاء کی فیس ریاست ادا کرے گی ۔اُنہوں نے یہ بھی فرمایا کہ قوم اُنہیں نوٹ، ووٹ اور سپورٹ دے دے ،وہ قوم کو قائدِ اعظم کا پاکستان لوٹا دیں گے لیکن اگر کسی نے نوٹ اپنی جیب میں سینت سنبھال کر رکھے،سپورٹ اور ووٹ کسی اور کی جھولی میں ڈال دیئے توپھر انقلاب آئے گا نہ قائدِ اعظم کا پاکستان ملے گا۔ ہمیں مُرشد کے اِن فرمودات سے مکمل اتفاق ہے اور ہم بھی یہی کہتے ہیں کہ اگر قوم ہماری نومولود پارٹی کو نوٹ،ووٹ اور سپورٹ دے دے تو ہم بھی پاکستان کو امریکہ بنا کے دکھا دیں گے۔ہم چونکہ چادر دیکھ کر پاؤں پھیلانے والوں میں سے ہیں اِس لیے ہم فی الحال اپنی تحریک کا آغاز لاہور سے کریں گے اور ہمارا منصوبہ یہ ہے کہ ہم لاہور کو شرقی،غربی،شمالی،جنوبی اوروسطی لاہور میں تقسیم کرکے پانچ نئے صوبے بنا دیں تاکہ ”لاہوریوں”کو پانچ پانچ ”خادمِ اعلیٰ”میسر ہوںاور اُنہیں کسی ایک خادمِ اعلیٰ پر انحصار نہ کرنا پڑے۔ویسے بھی ہمارے خادمِ اعلیٰ بیچارے اکیلے بھاگ بھاگ کر تھک چکے ہیں اور اب اُنہیں آرام کی اشد ضرورت ہے۔اگر وہ تھک نہ چکے ہوتے تو کیسے ممکن تھا کہ وہ سانحہ ماڈل ٹاؤن سے بے خبر رہتے۔

اِس لیے ضروری ہو گیا ہے کہ ماڈل ٹاؤن کو الگ صوبہ بنا دیا جائے تاکہ ایسا سانحہ دوبارہ رونما نہ ہو سکے۔یہ وسطی صوبہ ہو گا اور باقی چار صوبے اِس کے ”گرداگرد ”گھومنے والے ہونگے۔ہم نے یہ بھی سوچ رکھا ہے کہ لاہوریوں کو بِلا امتیاز روٹی، کپڑا، مکان، صحت، تعلیم اور دیگر چھوٹی بڑی تمام سہولیات مفت فراہم کی جائیں۔ہر محلے کا اپنا ہائی کورٹ ہو اور ہر گلی میں ایک سیشن جج اور ایک تھانہ بنا دیا جائے تاکہ فیصلے عشروں نہیں، گھنٹوں میں ہونے لگیں۔

ہمارا یہ بھی منصوبہ ہے کہ ہر گھر میں نادرا کی شناختی کارڈ بنانے کی مشین فراہم کر دی جائے تاکہ جونہی کوئی بچہ پیدا ہو، اُس کا شناختی کارڈ بنایا جا سکے۔بھلا یہ کیا ہوا کہ شناختی کارڈ بنانے کے لیے پہلے اٹھارہ سال انتظار کیا جائے اور پھر لمبی لمبی قطاروں میں لگ کر گلتے سڑتے رہیں۔ہماری انہی سُستیوں نے تو ہمیں یہ دِن دکھائے ہیں ۔ہم تو یہ بھی چاہتے ہیں کہ جونہی کوئی ذی روح اِس عالمِ آب و گِل میں وارد ہو تو فوری طور پر اُسے ووٹ دینے کا حق دے دیا جائے۔ ہمیں یقین ہے کہ محترم عمران خاںہماری اِس تجویز سے نہ صرف اتفاق کریں گے بلکہ خوشی سے باغ باغ ہوجائیں گے کیونکہ اُن کے جلسوں میں بچوں کی تعداد زیادہ اور ووٹ دینے والوں کی کم ہوتی ہے۔ پہلے بھی بچوں کو ووٹ کا حق نہ دے کر تحریکِ انصاف کے ساتھ”دھاندلی”کی گئی۔اب جب کہ تمام سہولیات خود ہی فراہم کرنے کی ذمہ داری اٹھا لی ہے تو پھر لوگوں کو چاہیے کہ وہ اپنی تمام جمع پونجی فوری طور پر ہمارے پاس جمع کروا دیں تاکہ ہم الیکشن جیت کر اپنے منصوبوں کو پایۂ تکمیل تک پہنچا سکیں۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
imran khan money political party Prof Riffat Mazhar Rally throwing watching بستیاں پھینک پیسہ تماشہ جلسے دیکھ سیاسی جماعت
Election
Previous Post حکومت اپنے بچھائے ہوئے جال میں خود پھنس چکی، مڈٹرم ناگزیر ہیں۔ عبدالعلیم خان
Next Post آصف علی زرداری کی قیادت میں پیپلزپارٹی مزید مضبوط ہو رہی ہے: عابد حسین صدیقی
PPP

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close