
دنیا کی بلند ترین پہاڑ مونٹ ایورسٹ کی چوٹی سر کرنے کا اعزاز حاصل کرنے والی پاکستان کی پہلی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ کا کہنا ہے۔
انھوں نے جو کارنامہ انجام دیا اس سے ملک کا نام روشن ہوگیاہے۔ پاک بھارت کوہ پیماں نے ساتھ چوٹی پر اپنے وطن کے جھنڈے گاڑ کر امن کا پیغام پھیلایا ہے۔
