Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ماہ محرم کا احترام سب پر لازم ہے

November 3, 2014November 3, 2014 0 1 min read
Muharram ul Haram
Quran
Quran

تحریر : رقیہ غزل
مسلمانوں کا اسلامی سال یکم محرم سے شروع ہوتا ہے، اسلام میں ۴ ماہ بڑی وقّت اور اہمیت والے ہیں، جن میں ایک ماہ محرم بھی ہے۔ ہمارے پیارے رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم محرم کی نویں اور دسویں تاریخ کو باقاعدگی سے روزہ رکھتے تھے اور بے شمار مسلمانوں کو معلومات کی کمی کی وجہ سے یہ پتہ نہیں ہے کہ یہ روزہ کس بناء پر رکھا جاتا تھا اور محرم کا احترام سب پر واجب کیوں ہے۔قرآن پاک میں حضرت موسی کا ذکر تفصیلی طور پر کیا گیا ہے۔

حضرت موسی نے اپنی زندگی میں بے انتہا جدوجہد اور مقابلے کئے مگر اللہ کی توحید اور پیغام رسالت کو پہنچانے میں کبھی لرزش نہ آئی ۔اس وقت کے حاکم سے آپ مکمل طور پر نبرد آزما ہوئے اور اس کے زیر عتاب بھی آئے ۔حتکہ فرعون جیسے خود ساختہ خدا ،ظالم ،قاہر اور بے راہ رو بادشاہ کومسلسل اللہ کی توجیہ اور سیدھے راستے پر آ جانے کی دعوت جاری رکھی ۔حضرت موسی نے جب عوام الناس کو خدائی تعلیمات کے ذریعے صراط مستقیم پر لانے کی سعی و کاوش جاری رکھی تو فرعون مکمل طور پر انتقام لینے اور موسی کو ختم کرنے کا ارادہ کر بیٹھا مگر اس نے ایک وار یہ بھی کیا کہ موسی کو جادوگر گردانتے ہوئے اعلان کروایا کہ تمام جادوگر اکھٹے ہو کر موسی کے جادو کا مقابلہ کریں اور اعلان کیا کہ جو جادوگر موسی کے جادو کومات دے کر، جھوٹا ثابت کر دے گا ،انھیں اپنی حکومت میں اعلیٰ منصب ،امارت و وزارت سے نواز دونگا ۔لہذا طے شدہ پروگرام اور جگہ متعین پر جادوگری کا مظاہرہ ہوا ۔تمام جادوگروں نے اپنے اپنے جادو کر کے میدان میں رسیاں پھینک دیں، جو دیکھتے ہی دیکھتے خوفناک سانپوں اور مختلف سائز کے اژ دھے بن گئے ۔چونکہ موسی در حقیقت جادوگر نہ تھے لہذا یہ سب مناظر دیکھ کر خوفزدہ ہوئے مگر اللہ تعالیٰ کی طرف سے انھیں حکم ملا کہ اے موسی ڈرو مت بلکہ اپنے ہاتھ میں پکڑا ہوا عصاء میدان میں پھینک دو۔

Muharram ul Haram
Muharram ul Haram

جونہی آپ نے ایسا کیا تو وہ ایک بہت بڑے اژدھے میں تبدیل ہو گیا اور دیکھتے ہی دیکھتے اس نے تمام میدان صاف کر دیا، یعنی تمام سانپ اور اژدھوں کو نگل گیا۔یہ دیکھ کر فرعون بھی شدید خوفزدہ اور حیران ہو گیا مگر اپنے نامور جادوگروں پر سخت غصہ کیا۔کیونکہ اس نے محسوس کیا کہ موسی صرف ایک اکیلے ہیں اور یہ بے شمار ہیں۔لہذا اس نے سوچا کہ یقیناًیہ سب جادوگر موسی سے ملے ہوئے ہیں کیونکہ موسی صرف ایک اکیلے ہیں اور یہ بے شمار ہیں لہذا انھوں نے اپنی ملی بھگت سے موسی کو سچا ثابت کر دیا ہے۔اس حادثہ پر اس نے شدید غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے ،جادوگروں کو عبرت ناک سزائیں دیں ۔کیونکہ فرعون کو یہ رنج ہوا کہ یہ جادوگر موسی کو ناکام اور پسپا کرنے کی بجائے اسے سچا اور اس کے پیغام کو خدائی مشن کہہ کر اس پر ازخود ایمان لے آئے ہیں۔

اس کے بعد فرعون نے موسی کو طرح طرح کی تکلیفیں اور امتحانات میں مبتلا کر دیا مگر موسی ثابت قدم رہے حتہ کہ ایک روز ان سے نجات پانے کے لیے تنگ آکر، موسی فرعون کا علاقہ چھوڑ کر، اپنے ماننے والوں کو ہمراہ لیکر نکل آئے ۔فرعون نے اپنے لشکر کو ہمراہ لیکران کا پیچھا کیا مگر خدائی حکمت ،معجزے اور مدد سے موسی کی قوم دریا پار کر گئی اور فرعون اپنے لشکر کے ہمراہ غرق ہو گیا اس طرح شکرانے کے طور پر انھوں نے ۱۰ محرم کا روزہ رکھا اور باقاعدگی سے رکھتے رہے۔ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی موسی کی نجات کے شکرانے کو اہمیت دیتے ہوئے ۱۰ محرم کا روزہ اختیار کیا مگر کچھ اس ترمیم کے ساتھ کہ نویں اور دسویں کا روزہ رکھیں گے ۔آپ نے اپنے اصحاب کو بتایا کہ اس روزہ کا اجر اس حد تک زیادہ ہے کہ اس روزہ کو رکھنے والے کے ،گزشتہ سال کے گناہ اللہ تعالیٰ معاف کر دیتا ہے۔اس طرح یہ روزہ در حقیقت موسی کی فرعون سے نجات کے شکرانے کا روزہ اور سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے۔

اس ماہ محرم کی ایک دوسری اہمیت اس لحاظ سے بھی ہے کہ اس مہینہ کو خلیفہ رسول دوئم کی شہادت بھی واقع ہوئی ۔یکم محرم یوم شہادت فاروق اعظم ہے ،یہ خلیفہ دوئم، امام عدل و مالک اور دعائے حضور پاک ہیں۔ آپ صبح کے وقت نماز فجر کی امامت فرما رہے تھے کہ ایک ماجوسی غیر مسلم نے اپنے خنجر کی کاری ضربات لگا کر شہید کر دیا اور آپ ان جلیل القدر ہستیوں میں سے تھے جنھوں نے اسلام کے لیے بے شمار قربانیاں دیں۔

تیسری ایک بڑی وجہ اس ماہ محرم میں جناب رسول اللہ کے پیارے نواسے حضرت امام حسین اور ان کے کے خاندان کے مقدس افراد کی شہادتیں ہیں ۔جو کہ بلاشبہ صبرواستقامت ،جانثاری اور اطاعت الہی کی لازوال مثال اورنمونہ ہے ۔اگر ہم داستان اسلام کو بغور پڑھیں تو اسلام کے دامن میں، راہ خدا میں ایسی ایسی داستانیں رقم ہیں کہ جنہیں شہداء اسلام نے، اپنے خون سے رنگین کر کے، اسلام کو ہر لحظہ زندہ و تابندہ کیا ۔آج ہم تاریخ کے اوراق کو پلٹ کر، اختلافی گفتگو اور محافل برپا کرنے کی بجائے اگر ان تمام اکابرین ،آئمہ کرام اور عظیم ہستیوں کے لازوال مشن اور پیغامات کو اپنے لئے مشعل راہ بنا لیں تو ہمیں یقیناً دونوں جہانوں میں کامیابی و کامرانی نصیب ہو گی۔

ماہ محرم میں کئی حکمتیں ہیں ۔اس ماہ میں حضرت آدم کے جسم اقدس کو بنا کر اس میں روح پھونکی گئی۔اور لوحِ قلم بھی اسی ماہ وجود میں آئی۔حضرت آدم کی توبہ قبول ہوئی ،فرعون سے حضرت موسی کی قوم کو نجات ملی ،کشتئی نوح پہاڑ پر ٹھہری ،حضرت عیسی کی پیدائش ہوئی ،حضرت داؤد کی توبہ قبول ہوئی ،حضرت ایوب کی تکلیف دور ہوئی ،اسی ماہ میں حضرت یونس مچھلی کے پیٹ سے باہر آئے اور قیامت بھی ۱۰ محرم(یوم عاشورہ ) کو برپا ہوگی۔ اس ماہ کے فضائل و مناقب بہت زیادہ ہیں۔ماہ محرم کو ’’ممنوع‘‘بھی کہتے ہیں کیونکہ اس ماہ میں اسلام نے جنگ کرنے سے بھی منع فرمایا ہے ۔چونکہ اس ماہ میں لڑائی جھگڑے اور جنگ و جدل حرام ہے اور منع ہے اس لئے اس ماہ کو مقدس مانا گیا ہے اور اس کا احترام سب پر لازم ہے۔

Roqia Ghazal
Roqia Ghazal

تحریر : رقیہ غزل

Share this:
Tags:
duty Islam month Muharram muslims Qur'an respect احترام اسلام قرآن لازم مسلمان
Indian Army Security
Previous Post واہگہ حملہ، بھارت نے سیکورٹی سخت کر دی
Next Post ہارون آباد کی خبریں 3/11/2014
Press Conference

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close