Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ماہ ستمبر کے اہم عالمی دن

October 1, 2017 0 1 min read
September
September
September

تحریر : محمد مظہر رشید چوہدری
ابتدائی طبی امداد کا عالمی دن 9 ستمبر سن 2000 میں انٹرنیشنل فیڈریشن آف ریڈ کراس اورریڈ کریسنٹ سوسائٹی کی جانب سے منایا گیا جو کہ تقریباً 17سال سے 100سے زائد انٹرنیشنل فیڈریشن آف ریڈ کرس اور ریڈ کریسنٹ اس دن کو باقاعدگی سے منا رہے ہیں اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد ابتدائی طبی امداد کی افادیت اورعوام کے لیے رہنمائی فراہم کرنا ہے اس سال 2017 میںفسٹ ایڈ کے عالمی دن کو گھریلو حادثات اور ان کی طبی امداد کو موضوع بنایا گیا اس سال یہ موضوع اس لیے بھی رکھا گیا کیونکہ اکثر اوقات بچوں کا گر جانا،گھریلو مشینوں پر کام کرتے ہوئے کرنٹ لگ جانا اور خواتین کا کچن میں کسی دھاتی اوزار سے ہاتھ یا پائوں پر چوٹ آجانا بعض اوقات گھروں میں ابتدائی سہولیات نہ ہونے کے باعث اس قسم کے زخموں سے خون بھاری مقدار میں نکل جاتا ہے جو کہ جان لیوا ثابت ہوتا ہے اس لیے موجودہ سال ابتدائی طبی امداد کے عالمی دن گھریلو امداد کے نام سے منایا جا رہا ہے یہاں ایک بات قابل ذکر ہے کہ جس طرح آج سے تقریباً 20سال پہلے کالجز میں این سی سی کا ایک پرچہ لازمی ہوتا تھا جو کہ بعدازاں مختلف وجوہات کی بنا پر ختم کر دیا گیاتھا اس پرچے سے طالب علموں کو بہت سے معلومات فراہم ہوتی تھیں اگر حکومت ابتدائی طبی امداد کے حوالہ سے بھی نصاب میں ایک سبق یا امتحانات کے اختتام پر ایک لازمی ورکشاپ کا اہتمام کرے تو یقینا نئی نسل کو اس دن کے حوالے سے اور ابتدائی طبی امداد کے حوالہ سے معلومات فراہم کی جاسکتی ہیں۔

ابتدائی طبی امداد کے عالمی دن کے موقع پر حکومت پنجاب(پاکستان) کے ایک تحفے کا ذکر کرنے کے ساتھ ساتھ خراج تحسین بھی پیش کریں گے کیونکہ اس ادارے نے دن رات محنت اور لگن سے کام کیا ہے جی بلکل میری مراد ریسکیو 1122ہے آندھی،طوفان،زلزلہ یا کوئی بھی حادثہ ہو اپنی جانوں اور اپنے گھرکی پرواہ کیے بغیر لوگوں کی مدد کو پہنچنا اپنا فرض اولین سمجھنے والے کسی تعریف کے محتاج نہیں اگر ضلع اوکاڑہ ریسکیو 1122کی بات کی جائے تو اللہ تعالی نے اس شہر کو ظفر اقبال چوہدری جیسے فرض شناس اور درد دل رکھنے والے ڈسٹرکٹ آفسیر سے نوازا ہے ظفر اقبال صاحب نے عالمی دن کے موقع پر میرے سے ایک واقع شیئر کیا کہ پتنگ اُڑانے کے شیدائی اپنی حرکتوں سے کبھی نہیں ہٹ سکتے لیکن اب یہ کھیل خونی کھیل بن چکا ہے جو کہ ہزاروں خاندانوں کو اُجاڑ چکا ہے لیکن 1122نے ہر موقع پر اپنا کردار ادا کیا ظفر اقبال کا کہنا تھا کہ ایک روز ڈسٹرکٹ کمپلیکس کے قریب ایک کوا جو کہ درخت پر بیٹھا تھا پتنگ کی ڈور میں اپنا پائوں پھنسا بیٹھا لوگوں نے بہت کوشش کی کہ کوے کے پائوں سے ڈور علیحدہ ہوجائے کیونکہ اپنے ساتھی کو بچانے سینکڑوں کوے بھی وہاں پہنچ چکے تھے جسکی وجہ سے لوگوں میں خوف و حراس پھیل گیا کہ کہیں یہ کوے اِن پر حملہ نہ کر دیں اتنے میں ریسکیو 1122کو اطلاع ملی اور حسب معمول اہلکار متاثرہ جگہ پہنچے اور تقریباً ایک گھنٹہ کے کامیاب آپریشن کے بعد کوے کو نا صرف ڈور سے الگ کیا بلکہ اس کی ٹانگ پر لگی چوٹ پر بھی مرہم کیا گیا۔

اس موقع پر انہوں نے ایک پرانا واقعہ بھی مجھے سنایا کہ میری اور آپ کی پہلی ملاقات بھی ایک جنگلی جانور کے آپکے گھر میں گُھس آنے پر ہوئی تھی واقعہ کچھ یوں تھا کہ آج سے تقریباََ چار سال پہلے ظفر اقبال کی اوکاڑہ تعیناتی کا دوسرا مہینہ تھا مجھے اپنے گھر سے کال موصول ہوئی کہ گھر کی بالائی منز ل پر کوئی جانور جوکہ چھپکلی کی شکل و صورت سے مشابہت رکھتا لیکن دو تین فٹ لمبا ہے نیچے صحن کی جانب آرہا ہے جس پر بچے خوف زدہ ہوگئے ہیں میری پہلی ترجیح ریسکیو 1122کو اطلاع دینا تھی کیونکہ میں ریسکیو 1122کی کارکردگی کا پہلے سے معترف تھا میںنے فوراً دفتر فون کیا اور اُنکو تمام معاملہ بتایا میرے گھر پہنچنے سے پہلے ریسکیو کی ٹیم پہنچ چکی تھی جوکہ میری کال کے تقریباً 8منٹ کے بعد پہنچی تھی بعد ازاں 50منٹ کے ریسکیوآپریشن کے بعد انہوں نے چھپکلی نما جانور کو ڈھونڈنکالنے میں کامیاب حاصل کی اس جانور کا سائنسی نام “مانیٹرنگ لزڈر” ہے جو کہ انتہائی خطرناک ثابت بھی ہو سکتی تھی ان واقعات کو بتانے کا بنیادی مقصد ابتدائی امداد کے دن کی افادیت اور اس کے عوام میں شعور کو اجاگر کرنا ہے کیونکہ ریسکیو 1122کا ہر کام ابتدائی امدادہی کہلاتا ہے جیسا کہ قرآن مجید میں ارشاد ہے کہ”جس نے ایک شخص کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی” اس حوالہ ریسکیو 1122کی کارکردگی قابل تعریف ہے ۔اگر 10ستمبر کا ذکر کریں تو اس دن عالمی سطح پر خودکشی سے بچائو یا خودکشی سے ممانعت کا عالمی دن منایا جاتا ہے اسلام میں خودکشی کو حرام قرار دیا گیا ہے جیسے کہ سورة النساء آیت نمبر 29تا30میں ہے کہ”خودکشی گناہ کبیرہ حرام اور دوزخ میں لے جانے والا کام ہے”رسول ۖ نے فرمایا”جس شخص نے کسی بھی چیز کے ساتھ خودکشی کی تو وہ جہنم کی آگ میں(ہمیشہ)اسی چیز کے ساتھ عذاب دیا جاتا رہے گا”اسی طرح ایک اور جگہ آتا ہے کہ”خودکشی فعلِ حرام ہے”اگر ہم اسلام کا مطالعہ کریں تو خودکشی ایک حرام فعل ہے اور اسے سخت ناپسند کیا گیا ہے اور شاید عالمی ادارہ صحت نے اسلام کی بتائی ہوئی باتوں پر عمل کو یقینی بنانے کے لیے لوگوں میں آگاہی دینے کے کام کا بیڑا اٹھایا اور لوگوں میں خودکشی سے بچائو کے متعلق سیمینار اور واک کا اہتمام کرنا شروع کیا اور اس عمل کا باقاعدہ آغاز عالمی ادارہ برائے بچائو خودکشی اور عالمی ادارہ صحت کے تعاون سے 2003میں کیا ۔2001کی ایک عالمی ریسرچ کے مطابق دنیا بھر میں سالانہ 10لاکھ اموات کا سبب خودکشی بنتا ہے۔

اگر اس کی اوسط نکالی جائے تو ہر 40سیکنڈمیں ایک موت اور روزانہ3000 اموات بنتی ہیں اگر دنیا کے اس ملک کا ذکر کیا جائے جہاں سب سے زیادہ خودکشیاں کی جاتی ہیں ان میں سرفہرست جنوبی کوریا ہے ۔ہر سال کی طرح عالمی ادارہ صحت کی جانب سے اس سال بھی ایک موضوع دیا گیا جس کے تحت اس دن کو منایا گیا 2017کو عالمی ادارہ صحت نے خودکشی سے بچائو کا عالمی دن اس موضوع سے منایا “Take a Minute,Change a Life” واقعی اگر ہم اپنے قریبی رشتوں کو کچھ وقت روزانہ اس بات کے لیے دیں کہ انہیں کیا مسائل درپیش ہیں اور انکا حل کیسے نکل سکتا ہے تو خودکشی کا رجحان کم ہو سکتا ہے ۔ 28ستمبر کو ایک اور اہم دن دنیا بھر میں بطور آگاہی منایا جاتا ہے جسے ریبیز(بائولے پن) کے مرض سے بچائو کا نام دیا جاتا ہے ریبیز ایسی بیماری ہے جوکہ کسی بائولے جانور خصوصاً کتوں کے رال میں موجود وائرس سے پیدا ہوتا ہے اور یہ مرض اس وقت انسان میں منتقل ہوتا جب بائولا جانور انسان کو کاٹ لیتا ہے اس مرض سے بچنے کے لیے احتیاط کی بے حد ضرورت ہے گھر میں موجود پالتو جانوروں کو باقاعدہ ویکسینیشن دی جائے اور اگر بائولا جانور کاٹ لے تو فوری طور پر اس شخص کو قریبی سپیشلسٹ ڈاکٹر کے پاس منتقل کیا جائے اور مکمل آرام آنے تک اسی ہسپتال میں رکھا جائے۔ اللہ تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے اور اس پر ہر رنگ و نسل کے انسانوںکو فخر بھی ہے چاہے وہ کسی بھی قبیلے سے تعلق رکھتا ہو۔

اللہ تعالیٰ نے دنیا بھر میں جو بھی شے بنائی ہے اس کا دارومدار کسی ایسی چیز پر رکھا ہے جس پر اُس کا انحصار ہوتا ہے یعنی زمین سے پانی نکالنے کے لیے موٹر پمپ ،تیل یا ایندھن اکھٹا کرنے کے لیے بھی بڑے بڑے پمپ ،ڈیم میں ڈربائن لگائے جاتے ہیں بلکل اسی طرح اللہ تعالیٰ نے انسان کے جسم میں خون کی سپلائی کو ایک خاص مقدار میں چلانے کے لیے ہمارے جسم میں ایک پمپ نصب کیا جسے “دل “کہا جاتا ہے دل انسان کے جسم میں ایک پمپ کی حیثیت رکھتا ہے ہر انسان کا دل مناسب انداز سے چلتا ہے آج دل کی بات اس لیے چل پڑی کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی 29ستمبر کو امراض قلب کا عالمی دن منایا گیا اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد عوام میں آگاہی اور شعور بیدار کرنا ہے کہ انسانی جسم میں دل کی کیا اہمیت ہے اور اس کی حفاظت کس طرح کی جاسکتی ہے جیسا کہ میں خود اپنے گزشتہ کالم میں بیان کر چکا ہوں کہ نشہ زندگی کو برباد کر دیتا ہے اور پھیپھڑوں گرودں کے علاوہ دل کو تباہ کر تا ہے زندگی میں احتیاط بہت ضروری ہے اور تمباکو نوشی ہی واحد عمل ہے جو زندگی کو برباد کر دیتا ہے ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں سالانہ دولاکھ افراد دل کے مرض کی وجہ سے جان کی بازی ہار جاتے ہیں عالمی ادارہ صحت کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق 2030تک دل کے مرض کی وجہ سے اموات کی شرح سترہ اعشاریہ تین ملین سے بڑھ کر تیئس اعشاریہ چھ ملین تک پہنچ سکتی ہے جو کہ ایک تشویش ناک شرح ہے ماہرین صحت اور ڈاکٹرز کے مطابق دل کے امراض سے بچنے کے لیے اپنی خوراک کا خاص خیال رکھنا چاہیے زیادہ چکنائی اور مرچ مصالحہ جات سے اجتناب کیا جائے تمباکو نوشی سے مکمل پرہیز کیا جائے اور ڈاکٹرز کے مطابق ہر انسان کو دن میں آٹھ گھنٹے نیند مکمل کرنی چاہیے اور اچھی صحت کے لیے واک بہت ضروری ہے۔

MUHAMMAD MAZHAR RASHEED
MUHAMMAD MAZHAR RASHEED

تحریر : محمد مظہر رشید چوہدری

Share this:
Tags:
guidelines important monthly september World Day اہم رہنمائی ستمبر عالمی دن ماہ
Corruption
Previous Post آگ بھی حکمرانوں پر مہربان
Next Post مسلم کانفرنس کو بڑا جھٹکا، یونین کونسل پنجیڑی سے سرکردہ شخصیات سمیت درجنوں کارکنان مسلم لیگ ن میں شامل
Bhimber

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close