ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد پہلا روزہ 10 جولائی کو ہو گا۔
سعودی عرب کی اعلی عدالتی کونسل کے اعلان کے مطابق رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، لہذا سعودی عرب میں پہلا روزہ 10 جولائی بروز بدھ کو ہو گا۔

Start typing to search...