
زائد نشستوں پر کامیاب ہونے والے امینواروں کے پاس آج آخری دن ہے۔ ایک کے سوا باقی تمام سیٹیں چھوڑنی ہونگی، الیکشن کمیشن کے مطابق ایک سے زائد نشستوں پر کامیاب ہونے والے امینواروں کے لئے نشستوں سے دستبرداری کے لئے آج آخری دن ہے۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ایک نشست کے سوا باقی تمام سیٹیں چھوڑنا ہوں گی۔
