جھنگ: تفصیلات کے مطا بق سرگودہاروڈ لنک بھکر روڈ پنڈی محلہ کے قریب تیزرفتار ٹر ک نمبر SGE 9592 الٹ کر مکان پر گرگیا جس سے 8 سالہ مصرت 14 سالہ عمران اور12 سالہ نادیہ اور 10 رابیہ،6عبدالرحمان ،5 فرہت 4 مافیہ شامل جاں بحق جبکہ سرداںبی بی رمضان رضوان اور سادیہ شدید زخمی ھو گئے ہیںجن کو ٰ ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسڑکٹ ہیڈکواٹرہسپتال جھنگ منتقل کیا۔








