Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

صبح احساس کی کرن ؛احساس کوالٹی ایجوکیشن پراجیکٹ

November 26, 2016 0 1 min read
Ehsas Quality Education Project
Azad Kashmir Education
Azad Kashmir Education

تحریر : رابعہ حسن
یوں تو آزاد کشمیر میں خواندگی کی شرح پاکستان کے کسی بھی صوبے سے کہیں زیادہ ہے۔ مگر اس کی کوالٹی ایک سوالیہ نشان ہے۔ اگرچہ حکومتیں مختلف ادوار میں تعلیمی اداروں میں تعلیم کی بہتری کے لیے اقدامات کرتی رہی ہیں، لیکن ایک بات عین حقیقت ہے کہ کبھی بھی کہیں بھی نہ تو کسی کی توجہ اساتذہ اور طلباء کی تعمیر ذات پہ گئی، نہ تعمیر کردار پہ۔ ہم نصابی سرگرمیوں کو ہمارے ہاں غیر نصابی سرگرمیاں کہا بھی جاتا ہے اور سمجھا بھی جاتا ہے۔ لکھنا لکھانا، بولنا، کھیل سب تعلیم کا زیاں سمجھا جاتا ہے۔ جس ایکٹیویٹی کو سمجھا ہی وقت کا زیاں جاتا ہے اس کو باقاعدہ پلاننگ کر کہ رقم خرچ کرنا تو ہے ہی بعید از قیاس ۔ مزید برآں سرکاری ا داروں اور ان میں زیرِ تعلیم طالب علموں کو در خورِ اعتنا سمجھا ہی نہیں جاتا۔ ان کی کارکردگی جانے بنا ہی ان سے اتنا زیادہ نالاں رہا جاتا ہے کہ ان کی اچھائیاں کہیں چھپ کر ہی رہ جاتی ہیں۔

مگر یہ بات ایک حقیقت ہے کہ نہ تو محض کورس کی کتاب رٹ لینا ہی علم ہے اورنہ ڈگری لے لینا مقصودِ علم ہے۔تعلیم ایک تجربہ ہے، جس کے آخر میں کردار و افکار میں نمایاں تبدیلی رونما ہوتی ہے۔ اگر یہ تبدیلی رونما نہیں ہوئی تو اس کامطلب ہے کہ تعلیم کا عمل وقوع پذیر ہوا ہی نہیں۔ یہ مثال بالکل ویسی ہی ہے کہ ایک آدمی رات بھر سفر کرتا رہے، مگر صبح کے وقت پھر نقطہ آغاز ہی پر کھڑا ہو۔

ہم سولہ، اٹھارہ سال کے تعلیمی سفر کے بعد بھی سفر کیوں نہیں طے کر سکتے، اس کا احساس Human Appeal International نے کرتے ہوئے2015 میں احساس کوالٹی ایجوکیشن پراجیکٹ کا آغاز کیا۔ چونکہ اس کا اطلاق حکومت کے تعاون کے بغیر ناممکن تھا، اس لیے یہ پراجیکٹ اس وقت کی حکومت کے بھرپور تعاون سے شروع کیا گیا۔ پراجیکٹ کی پایئلٹنگ کا آغاز 15مئی 2015 کو ہوا، جبکہ اس کا باقاعدہ آغاز جولائی 2015 میں ہوا۔ اس پراجیکٹ کی کامیابی میں جن لوگوں نے بھرپور کردار ادا کیا، ان میں ہیومن اپیل انٹرنیشنل کے کنٹری ڈائریکٹر نثار میر، پرجیکٹ مینجر کرنل ریٹائرڈ مظہر حیات، ریجنل کو آرڈینیٹر مظفرآباد سید اعجاز بخاری، ریجنل کوآرڈینیٹر میرپور توصیف الرحمان آفاقی اور ریجنل کوآرڈینیٹر پونچھ حافظ اظہر محمود شامل ہیں۔ اس پراجیکٹ کے ماسٹر ٹرینر نامور ٹرینر اور اسکالر اختر عباس تھے، جنہوں نے آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے 42 اعلا تعلیم یافتہ نوجوانوں کو ٹرینرز کے طور پر تربیت دی۔ اس سے آزاد کشمیر بھر کے سات سو بہتر ہائی اور ہائر سیکنڈری اسکولوں کے بارہ ہزار اساتذہ جبکہ ایک لاکھ پانچ ہزار طلباء و طالبات مستفید ہوئے۔

Ehsas Quality Education Project
Ehsas Quality Education Project

احساس کوالٹی ایجوکیشن پراجیکٹ نے اساتذہ اور طلبا و طالبات دونوں کی تربیت اور تعمیرِ کردار کو مدِ نظر رکھا۔ اساتذہ کی تربیت: اساتذہ کی تعمیر کردار ، صلاحیتوں اور مہارتوں کوبہتر بنانے کے لیے ہر ادارے میں تین تین سیشنز رکھے گئے۔ اساتذہ کی تربیت کے لیے محترم اختر عباس صاحب نے قابلِ رشک ٹیچر کے عنوان سے ایک کتاب بھی تحریر کی، جسے اس پراجیکٹ سے جڑے ہر استاد کو بطورِ تحفہ پیش کیا گیا۔ اس ٹریننگ سے تقریباً 772 اسکولوں کے بارہ ہزار اساتذہ مستفید ہوئے۔ بقول اختر عباس صاحب اس ٹریننگ کا مقصد استاد کو خود شناسی سکھا کر نئے سرے سے تعمیرِذات ہے کہ وہ ایک ایسا درخت بن جائے جس کی شاخوں پر خوبیوں، عادتوں ، صلاحیتوں اور اقدار کے خوشنما پھول کھلے ہوں۔اس کے علاوہ اضافی سیشنز میں اساتذہ کو مندرجہ ذیل ٹرینگنز بھی دی گئیں؛

i) Class room management
ii.)School environment
iii.) To understand the multiple intelligence of students
iv.)Student’s psychology
v.)Results improvement
vi.)Paper making and paper marking

طلباء کی تربیت: ہمارا طالبِ علم ہمارا کل ہے۔ اگر اس ننھے پودے کی کانٹ چھانٹ آج کی جائے تو ہی یہ کل خوبصورت تناور اور سایہ دار درخت بن سکے گا۔ اس کے لیے آزاد کشمیر کے 772 سرکاری اداروں کے ایک لاکھ پانچ ہزار طلبا و طالبات کی تعمیر کردار کے لیے ان کی تربیت ایک ایسے درخت کی طرح کی گئی ، جس کی پانچ ٹہنیاں اقدار، عادتیں، خودی، مہارتیں اور اوصاف ہوں، اور ہر ٹہنی پر عزت، صبر، حیا، سچائی، اخلاص، اچھی سوچ، مسلسل محنت، پابندی وقت، مطالعہ کتب، صفائی، خودداری، خود اعتمادی، خود انحصاری، خود احتسابی، خود شناسی، سننے، لکھنے، پڑھنے، سوچنے، بولنے، کردار، مددگاری، خیال رکھنے ، کام سے لگن اور اعتماد کے پھول کھلے ہوں۔ تعمیرِ ذات اور تعمیرِ کردار کے اس سلسلے میں کئی کتابچے نہ صرف شائع کیے گئے بلکہ اس پراجیکٹ سے منسلک ہر بچے تک بھی پہنچائے گئے۔

ہر تعلیمی ادارے میں تربیت کے نو نو سیشنز منعقد کیے گئے۔ بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو دریافت کرکے، نکھارنے کے لیے اسپیکرز کلب اوررائٹرز کلب بنائے گئے۔ اسپیکرز کلب میں ان کے فنِ خطابت کو نکھارا گیا۔ اس کا مقصد یہی تھا کہ ہمارا تعلیم یافتہ طبقہ Communicating skill رکھتا ہو، اسے علم کو دوسروں تک پہنچانا آتا ہو۔ ہمارے ہاں اچھا خاصا پڑھا لکھا طبقہ ڈگریوں کے پلندے لے کر بھی نہ تو اپنے مقصدِ حیات سے واقف ہوتا ہے اور نہ ہی اس قابل ہوتا ہے کہ اسٹیج پہ جا کے دو چار لوگوں کے سامنے اپنا مافی الضمیر بیان کر سکے۔ دو چار لوگوں کے سامنے ٹانگیں تھرتھرانے لگتی ہیں۔ اس کی وجہ یہی ہے کہ نہ تو کبھی تعلیم کا ایک پہلو فنِ گفتگو یا خطابت کو رکھا جاتا ہے اور نہ ہی کبھی طالب علم کی بولنے کی عادت کو پسند کیا جاتا ہے۔ رائٹرز کلب میں بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو ابھارنے کے لیے کہانی نویسی کے ساتھ ساتھ ایک نئا تصور بھی پیش کیا گیا۔ یہ تصور وال میگزین کا تھا۔ بچوں کی روزمرہ اور ہفتہ وار سرگرمیوں کو ایک جاندار صحافی کی طرح اخبار کی شکل دینے کی مہارتیں سکھائی گئیں۔ طلبا و طالبات نے اس میں بھرپور حصہ لیا۔ اور یہ ثابت کر دیا کہ نہ تو ہمارے ہاں ٹیلنٹ کی کمی ہے اور نہ ہی ذوق و شوق کی۔ بس کمی ہے تو صرف ان سرگرمیوں پر توجہ دے کر بچوں کو مواقع فراہم کرنے کی۔ یقیناً احساس پراجیکٹ اپنے اس نیک اور منفرد مقصد میں کامیاب رہا۔
اسکول، کلسٹر ، ڈویژن اور ریاستی سطح کے مقابلہ جات کا آغاز: بچوں کی صلاحیتوں کو ڈیڑھ سال تک کانٹنے چھانٹنے کے بعد 21 ستمبر 2015 سے مقابلہ جات کا آغاز کیا گیا۔ جس میں پہلے اسپیکرز اور رائیٹرز کلب کے ممبرز کے ادارے کے اندر مقابلہ جات منعقد ہوئے۔

Students
Students

ان مقابلہ جات میں جیتنے والے 2300طلباء و طالبات نے کلسٹر لیول کے مقابلہ جات کے لیے کوالیفائی کیا۔ کلسٹر لیول کے مقابلہ جات کا آغاز 27 ستمبر سے ہوا۔ بچوں کا اعتماد، انداز اور صلاحیتوں کے مظاہرے سے ان کی محنت جھلک رہی تھی۔ کلسٹر لیول پر جیتنے والے 135طلبا و طالبات نے ڈویژن لیول کے مقابلہ جات کے لیے کوالیفائی کیا۔ ڈویژن لیول پر بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے پانچ پانچ پوزیشنز رکھی گئیں۔ اور سترہ نومبر کو آزاد کشمیر کی تینوں ڈویژنز سے تعلق رکھنے والے سرکاری اداروں کے 49 طلبا و طالبات کو آزاد کشمیر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی بڑے ہوٹل میں اور ریاستی سطح کے تقریری اور تحریری مقابلے میں حصہ لینے کا موقع ملا۔ طلبا و طالبات کے جوش و خروش کو دیکھ کر محسوس ہو رہا تھا کہ احساس کا احساس بارآور ثابت ہوا ہے۔ بچوں کے اعتماد اور صلاحیتوں نے یہ ثابت کر دیا کہ

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

اس مٹی کو نم کرنے کا سہرا احساس کے سر جاتا ہے۔ جس مٹی پہ سال ہا سال سے بارش نہ ہوئی ہو، اسے ڈیڑھ سال میں زرخیز بنا کر احساس کا بیج بو کر، کردار کی کونپلیں اگا کر ان پر اعتماد اور خود شناسی کے پھول اگانا اگرچہ ناممکن دکھائی دیتا ہے، مگر احساس پراجیکٹ نے اسے ممکن بنا کر ثابت کر دیا کہ ناممکن کچھ بھی نہیں۔ ریاستی سطح کی اتنی بڑی تقریب میں کسی بھی حکومتی نمائندے نے شرکت نہیں کی۔
احسا س پراجیکٹ ختم ہو چکا ہے، میری ہیومن اپیل سے اپیل ہے کہ اسی نوعیت کا کوئی اور پروگرام نہ صرف پرائمری اور مڈل اسکولوں میں شروع کیا جائے، بلکہ اس کا دائرہ کار وسیع کر کہ اسے کم از کم انٹر کالجز تک پھیلایا جائے۔ اور میری حکومت سے بھی درخواست ہے کہ اس قسم کے پراجیکٹس کی نہ صرف حوصلہ افزائی کی جائے بلکہ ان کے لیے فنڈز مختص کیے جانے کے ساتھ ساتھ، انہیں اداروںکے اندر اضافی وقت بھی دیاجائے۔

اگرچہ یہ پراجیکٹ ختم ہو چکا ہے، مگر یہ ہمارے اندر ایک احساس پیدا کر گیا ہے کہ ایک اچھے، خوبصورت کل کے لیے آج نسل نو کو رٹے سے نکال کر تعلیم کی اصل رو سے شناسا کرنا ہو گا کہ تعلیم ایک تجربہ ہے۔ میں ذاتی طور پر احساس کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گی کہ جس نے میرے خواب کو تعبیر بخشی۔ میرا ہمیشہ سے ایک خواب تھا کہ آزاد کشمیر کے نوجوان اخلاق و کردار اور اعتماد کے زیور سے آراستہ ہوں۔ مگر میری دسترس میں صرف وہی طالبات تھیں جو میرے کالج میں زیر تعلیم تھیں۔ جس پیمانے پر احساس نے یہ کام کیا ہے، اس تک پہنچنے میں شاید مجھے صدیاں لگ جاتیں۔

میری اپنے تمام اساتذہ کرام اور سربرہان ادرہ جات سے بھی گزارش ہے، خدارا تعلیم کو دو لائنوں کے سوالوں تک محدود نہ کریں،ہمارے شاگرد ہمارے بچے ہیں، ننھے منے پودے ہیں، ان کو تراش خراش کر ہمیں خوبصورت سانچوں میں ڈھالنا ہے۔ جیسے کمہار کے ہنر کا پتا اس کے برتنوں کی نفاست سے چلتا ہے، ایسے ہی استاد کے استاد ہونے کا پتا اس کے شاگرد سے چلتا ہے۔ ہمارا شاگرد ہماری پروڈکٹ ہے۔ اگر اس میں کجی ہو گی، تو وہ ہمارے استاد ہونے پہ سوال ہو گی۔ بقول قابلِ رشک ٹیچر کے مصنف کے ہمیں اپنے طالب علموں کو شاہ دولے کے چوہے نہیں بنانا بلکہ ان کے ذہنوں میں خود شناسی کا ایک سورج طلوع کرنا ہے۔ سورج کی اسی پہلی کرن کو طلوع کرنے کے لیے احساس کا شکریہ۔

Rabia Hassan
Rabia Hassan

تحریر : رابعہ حسن

Share this:
Tags:
Kiran morning quality آزاد کشمیر احساس صبح کرن کوالٹی
Lahore
Previous Post حقوق نسواں کیلئے سب کو مذہبی، سماجی اور اخلاقی ذمہ داریاں نبھانا ہوں گی، حاجی بشارت علی
Next Post ہیملٹن ٹیسٹ: دوسرے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان کے 5 کھلاڑی آؤٹ
Hamilton Test

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close