Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

صبح کی نوید

February 10, 2013February 10, 2013 0 1 min read
Pakistan
Pakistan
Pakistan

پاکستان میں غیر جانب داروں کی طرح زندگی گزارنے والے افراد آج بھی مجبور ہیں۔ ان کا کوئی حق ایسا نہیں ہے جسے پورا کیا گیا ہو۔ بلکہ پاان کے حق اور حقوق کی مالی ہی پامالی ہے۔ سرکاری نوکریوں میں ان کے لئے منصوبہ بندی کے تحت دروازے مکمل طور پر بند ہیں۔ کیونکہ نوکریوں کی بندر بانٹ صرف سیاسی کارکنوں کے لئے ہیں۔ ہر سیاسی جماعت اپنے ورکروں کو ہی نوکریاں بانٹنے میں مصروفِ پیکار ہیں۔ غیر جانبدار لوگ ہیں تو ضرور مگر کیا وہ آپ کو ووٹ نہیں دیتے۔ دیتے ہیں تو پھر ان کو نوکریوں سے محروم کیوں رکھا جا رہا ہے۔ ان کے گھروں کے چولھے جلانے میں آپ مدد و نصرت کیوں شامل نہیں ہے۔ معصوم اور تعلیم یافتہ نوجوانوں کو ان کے حق سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ حکومتی اداروں کو سچائی کی عینک کب لگے گی اور وہ کب انصاف کا برملا اظہار کرتے ہوئے یہ ناانصافیاں ختم کریں گے۔ جب بھی کہیں سے نوکریوں کا اشتہار ملے تو نوجوان دوڑتے ہیں مگر وہاں پر پہلے ہی لوگ بُرا جمان ہوتے ہیں۔ ایسے حالات میں صرف آس لگایا جاتا ہے کہ دیکھیں کب امید کی کرن پھوٹتی ہے اور صبح کی نوید کب سنائی دیتی ہے۔ ملک کے پڑھے لکھے نوجوان اس امید پر آس لگائے بیٹھے ہیں کہ وہ وقت ضرور آئے گا کہ جب حکومتِ وقت اور آنے والی نئی حکومت ان کی داد رسی کرے گی اور یہ اقربا پروری کا بدنما داغ مٹ کے رہے گا۔

پاکستان کی سیاست میں یہ روایت بہت ہی پرانی ہے کہ جب انتخابات کے دن قریب آتے ہیں تو سیاسی لیڈران اپنی سیاسی آما جگاہوں سے باہر آتے ہیں اور تعلیم یافتہ طبقہ کے سامنے لمبے چوڑے وعدے کرکے اپنی روش کو برقرار رکھتے ہوئے اپنی عالیشان محلوں میں واپس چلے جاتے ہیں۔ لیکن اب حکومت کے وعدوں پر بھی یقین نہیں رہا ہے نوجوانوں کوکہ ووٹ کہ بعد کئے گئے وعدے پورے ہونگے یا نہیں۔ایسے میں بیچارے تعلیم یافتہ نوجوانوں کا کیا ہو گا۔ جو اپنے گھر والوں کے لئے دو وقت کی روٹی کے لئے تگ و دو کرتے رہتے ہیں۔ سیاسیات کے مکینوں سے ہر روز ہی میڈیا پر اور دوسرے ذرائع ابلاغ کے ذریعے مؤدبانہ گزارش کا سلسلہ جاری رہتا ہے کہ اس سلسلہ میں اپنی دانشمندی کا ثبوت دیں اور کوئی سنجیدہ اقدام کریں اور اسامیوں پر غیر جانبدار نوجوانوں کو بھی نوکریاں فراہم کریں اور آسامیوں کو سیاسی ہونے سے بچائیںمگر آج تک ایسا نہیں ہوا۔

Pakistan Factories Off
Pakistan Factories Off

ہم جس معاشرے میں رہتے ہیں اس میں رہنے بسنے والوں سے ہم بخوبی واقف ہوتے ہیں۔ پڑوس میں کس قماش کے لوگ ہیں ان کے چال چلن کیسے ہیں اس کا بھی اندازہ ہوتا رہتا ہے۔ کئی لوگ دیندار ہوتے ہیں تو کچھ بے دین۔ کچھ لوگ اچھے ہوتے ہیں تو کچھ لوگ جھگڑا لو۔ ذرا ذرا سی بات پر ایسے لڑتے جھگڑتے ہیں جیسے ایک دوسرے کے جانی دشمن ہوں۔ ایسا لگتا ہے کہ جیسے انہیں گلی میں رہنا ہی نہ ہو۔ بھائی بھائی سے لڑ رہا ہے تو کہیں جائیداد کے معاملات کورٹ تک جا پہنچے ہیں۔ سگے بھائی ایک دوسرے سے بد گمان نظر آتے ہیں۔ کیا ہمیں ان سب باتوں پر سوچنے کا وقت ہے ، ان باتوں کو حل کرنے کا وقت ہے، اگر ہے تو اسے بھی ضرور دیکھئے اور ساتھ ہی ساتھ دیگر مسائل کی طرف بھی نظرِ کرم کیجئے۔ والدین کس قدر کسمپر سی بھگت کر اپنے بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرتے ہیں صرف اس آس پر کہ ان کے بچے بڑے ہوکر ان کا سہارا بنیں گے مگر یہاں سہارا کس طرح بنا جا سکتا ہے کہ جب وہ تعلیم سے فراغت کے بعد نوکری کے لئے در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں اور نوکری نہ ملنے کے سبب نوجوان نسل ادھر اُدھر دوسرے ذرائع تلاش کرتے ہیں۔ مانا کہ سرکاری نوکری سب کو نہیں دی جا سکتی مگر یہاں تو پرائیویٹ اداروں میں بھی جگہ نہیں ہے اور کچھ ادارے فیکٹریاں تو بند بھی ہو چکے ہیں، اور جو بچا ہے وہ بھی بھتہ خوری سے تنگ آکر یا تو بند کر رہے ہیں یا پھر کہیں اور شفٹ کر رہے ہیں۔ ” آپ ہی اپنی ادائوں پہ ذرا غور کریں۔ ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگی”۔

جو لوگ باقاعدگی سے اخبار پڑھتے ہیں وہ میری بات کی خود تائید کریں گے کہ نوجوان نسل کس طرح روزآنہ اخباروں میں نوکریوں کا اشتہار تلاش کرتے ہیں اور پھر دوسرے دنCVبنوا کر اور پھر کرایہ لگا کر اس کے پیچھے بھاگتے ہیں مگر ان کے ارمانوں پر اُس وقت اوس پڑ جاتی ہے جب وہاں پہنچ کر پتہ چلتا ہے کہ فلاں نوکری یا فلاں پوسٹ کسی اور کو دے دی گئی ہے۔ ملک کے ہر اداروں میں آپ کو آج سیاسی لوگ بیٹھے ہوئے ملیں گے اگر نہیں ملیں گے تو غیر جانبدار نوجوان جن میں قابلیت بھی ہے اور اکثر کے پاس ڈگریوں کا انبار بھی مگر نوکری ندارد۔کوئی بھی یہ نہیں کہے گا کہ سیاسی لوگوں کو نوکری کی ضرورت نہیں ہے ، بالکل ہے اور انہیں بھی نوکری ضرور ملنا چاہئے مگر ان کے ساتھ ساتھ غیر سیاسی لوگوں کو بھی نوکری میں حصہ ضرور ملنا چاہیئے تاکہ انہیں بھی احساسِ محرومی کا احساس نہ ہو اور ان کے گھروں میں آپ کی طرح چولھے جلتے رہیں۔ ان کے ساتھ بھی ماں ، بہن، بھائی، باپ اور دیگر اہلِ خانہ بستے ہیں جنہیں کھانے پینے اور دوسرے ضروریاتِ زندگی کی ضرورت ہوتی ہے۔

Unemployement
Unemployement

یہ ایک اٹل حقیقت ہے کہ کسی بھی نوجوان کی زندگی محض ان کے بزرگوں کی چھوڑی ہوئی کوئی جائیداد نہیں بن سکتی اور نہ ہی وہ زندگی بھر اس جائیداد کے سہارے زندگی گزار سکتا ہے۔ جب تک کہ اس کے آنکھوں میں سجے سپنے سچ نہ ہو جائیں۔ نوجوانوں میں بے صبری سے اپنے آپ کو کامیاب دیکھنے کا خواب زندہ ہے۔ اگر انہیں اس موقع پر نوکری جیسی بنیادی ضرورت کا خیال نہیں رکھا گیا تو یہ نوجوان نسل بے راہ روی کا شکار بھی ہو سکتے ہیں۔ انہیں مایوسیوں سے بچانے کے لئے ایسے فوری اقدامات کی ضرورت ہے جس سے ان کا خواب چکنا چور نہ ہوا۔ ایسے لوگ اور نوجوان ہر لمحے اپنی ناکامی کو سامنے دیکھتے ہوئے اپنی کامیابی پر بھی شک کرنے لگ جاتے ہیں اور اپنے مقصد سے خود دور ہوتے جاتے ہیں۔ خواہشات پوری نہ ہوں تو ایسے نوجوان نسل تعلیم حاصل کرنے کے بعد بھی تعلیم کو کوسنے دینے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ خدا ایسا دن نہ لائے اور یہ جو پود بڑا ہو رہا ہے اور کچھ بڑے ہو چکے ہیں اور عنقریب ایک تناور درخت بننے کی جستجو میں مگن ہیں انہیں ان کا حق دے دیں تاکہ وہ بھی دوسروں کی طرح پُر سکون زندگی گزار سکیں۔

Bribery
Bribery

دنیا بھر میں حکومتیں نوجوان نسل کا مستقبل سنوارنے کے لئے پالیسیوں پر انحصار کرتی ہیں ۔ مگر ہمارے یہاں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ پالیسیاں صرف کاغذوں اور فائلوں تک ہی محدود رہتی ہیں اس پر عمل در آمد کم ہی ہوتا ہے۔ آج کا نوجوان ایک ایسا آزاد بہائو والا پانی جیسا ہوتا ہے جو اپنا راستہ خود بنانے کی فکر کرتا ہے ۔ مگر اس فکر میں اس کا ساتھ کون دیگا ظاہر ہے کہ ہماری حکومت ہی اس کا ساتھ دے سکتی ہے۔ اور اپنے مستقبل کو صحیح سمت میں رواں دواں رکھنے میں مدد فراہم کر سکتی ہیں۔ اس میں تو کوئی شک نہیں کہ یہی نوجوان نسل ملک کا سرمایہ ہوتے ہیں۔ حکمران کسی ملک کے بھی ہوں وہ نوجوانوں کا مستقبل روشن اور تاریک کرنے میں اہم رول ادا کرتے ہیں۔ ایسی صورت مین جس نوجوان نے اپنی تعلیم مکمل کر لی ہو اور وہ اپنی تعلیمی سند کی بنیاد پر ہر روز جو خواب دیکھا کرتا ہے کہ کسی روز اچھی نوکری مل جائے گی، گھر والے روزآنہ جو میری راہ میں آنکھیں بچھائے رہتے ہیں ان کو بھی ایک دن اچھی خوشخبری ملے گی، پہلی تنخواہ ملے گی تو میں اپنے گھر والوں کے لئے یہ کروں گا، وہ کروں گا۔ مگر یہ سب جب ہی ممکن ہو سکتا ہے جب ملک سے اقربا پروری، کرپشن ، ختم ہو جائے، انصاف مہیا ہو جائے، نوکریاں میرٹ پر ملنے لگیں۔ رشوت ستانی کا بازار ختم ہو جائے۔

آج بھی یہ نوجوان نوید صبح کی امید لگائے اس آس پر جی رہے ہیں کہ انہیں اچھی نوکری ضرور ملے گی اور وہ اپنے اور اپنے کنبے کے لئے ضرور سہارا بنیں گے۔ عزم و ہمت کا یہ لعل اپنے ہاتھوں میں پکڑیں رہیں انشاء اللہ ایسا دن ضرور آئے گا ، ایسی صبح ضرور طلوع ہوگی جب آپ سب نوجوانوں کا خواب شرمندۂ تعبیر ہو گا۔ انشا ء اللہ

تحریر : محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
elections pakistan political activists politicians rights انتخابات پاکستان حقوق سیاست سیاسی کارکن
Oil
Previous Post کراچی : خوردنی تیل اور گھی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا
Next Post مہا کمبھ میلہ ، دریائے گنگا اور جمنا کے سنگم پرکئی لوگ ڈبکی لیں گے
INDIA-RELIGION-HINDUISM

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close