Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

صبح نو تیرے انتظار میں ہوں

July 20, 2015July 20, 2015 0 1 min read
Journalism
Journalism
Journalism

تحریر: انجینئر افتخار چودھری
برادر مظفر بھٹی ایک نئے اخبار سماء میں چلے گئے ہیں پچھلا اخبار کمال کا اخبار تھا آپ وی کھائو تے سانوں وی کھوائو کے سنہری اصولوں پر کھڑے اس اخبار میں تنخواہ دینا اخبار کی روایت میں شامل نہیں ہے وہ ایک اخبار نہیں اکچر کا یہی حال ہے۔ صحافت میں نئی جہتوں کو متعارف کرانے والے اس جریدے کے دفتر میں حاضری دینے کا موقع ملا تو وہاں ایک گرائیں سے ملاقات ہو گئی۔

اسلام آباد کی پہاڑیوں کے پیچھے ایک نگری آباد ہے ہری پور میں فال کرتی ہے اس اندھیر نگری کے راجائوں نے اسے ابھی تک موئن جو دڑو کے دور سے نہیں نکلنے دیا میں اور عقیل ترین ادھر کے ہی ہیں وہاں راجہ اور ترین حکمرانی کرتے ہیں کبھی کبھار کوئی گجر بھی باری لے لیتا ہے اور باری بھی ایسی کے صدیوں تک لوگ کسی اور گجر کو نمائندگی دینے کی توبہ کر لیتے ہیں یو اندھیر نگری کے چوپٹ راجہ اور بدترین طرز حکمرانی کے حامل ترین اس علاقے کو مشق ستم بناتے رہتے ہیں۔عقیل ترین کے دفتر میں ایک درنیانے قد کے شخص سے تعارف ہوا کشادہ جبیں اس بھائی کا نام امبر رانجھا ہے پیشے کے اعتبار سے ڈاکٹر ہیں سپیچ تھراپسٹ ہیں زنانہ آواز کو مردانہ میں ڈھلنا ان کے بائیں ةاتھ کا کھیل ہے۔

میری یہ تحریر ادبی تصور نہ کی جائے کیوںکہ اس میں بے ادبی کا تڑکہ بھی لگے گا۔ڈاکٹر امبر رانجھا سے بات چلی ہے جو ان کی خصوصیت کے بارے میں ہے۔مجھے ترین صاحب نے بتایا میں ممزاح کے موڈ میں نہیں ہوں اگر کوئی دوست جس کی آواز نسوانہ ہو تو اسے ضرور بتائیے۔مجھے فورا ایک دوست کا خیال آیا جو کبھی پیپلز پارٹی کے روح رواں تھے پھر جماعت اسلامی میں شرکت کی دل نہ لگا داڑھی سمیت نون میں آ گئے طبیعت میں استقلال نہ تھا اور تحریک انصاف کو منتحب کر لیا۔دیکھئے کب طبیعت مچلتی ہے تو نئے گھوڑے کی سواری کرتے ہیں۔اصحاب خیر ہیں خیر سے اوور سیز سے مال حلال کمایا ہے۔

سب کچھ خدا نے دے رکھا ہے شوہر کے سوا وہ ڈاکٹر صاحب صاحب کے مریض بن کر گن گرج سے اگلا الیکشن لڑ سکتے ہیں کیونکہ ان میں ٹکٹ حاصل کرنے کی جملہ خصوصیات موجود ہیں ڈاکٹر وی خوش تے او وی خوش ۔علاقہ بھی ایک ہی ہے مگر انہیں بتائے کون؟محسوس کر جائیں گے۔ڈاکٹر صاحب نے اس موقع پر کتاب سے نوازا۔سر ورق زبر دست ہے تصویر کھینچنے والے نے انہیں خوب صورت تر بنا دیا ہے۔سر ورق پر ان کا ایک خوبصورت شعر درج ہے۔

صبح نو تیرے انتظار میں ہوں ہر لمحہ اک نئی بہار میں ہوں

یقین جانئے اس ایک شعر پر ہی بات کر لی جائے تو کافی ہے۔سیاست کے میدان میں سر گرم جوانوں کے لئے کمال لکھا ہے وہ جو ١٢٦ دن کے دھرے کے لوگ تھے ان کے عزم اور حوصلے کے نام یہی ایک شعر کافی ہے۔مایوس اور گبھرائے ہوئے لوگوں کے لئے ایک سبق بھی۔نئے پاکستان کا خواب دیکھنے والوں کی یہ کیفیت ہے وہ جدوجہد بھی کرتے ہیں اورایک نشے میں بھی ہوتے ہیں نئی بہار اور نیا پاکستان اس کے تصور کی بات کر کے امبر رانجھا نے دل موہ لیا ہے۔ایک کتاب انہوں نے عمران خان کے لئے بھی دی ہے۔جو انہیں بھیج دی گئی ہے۔بنی گالہ کی لائبریری مین ڈاکٹر صاحب کی کتاب کا اضافہ ہو چکا ہے۔دیکھئے چیئرمین کب اسے دیکھتے ہیں۔

دکھ بانٹنے کو آتا تھا اک غیر جو کبھی اس کو بھی میرے اپنوں نے مجھ سے جدا کیا

ڈاکٹر صاحب نے عہد حاضر میں گھروں کی تلخیوں کو کیا زبان دی ہے۔اس شعری کیفیت کو خاندان کا ہر ممبر اپنے لئے سمجھتا ہے۔اسی لئے تو مہدی حسن کی غزل اپنوں نے غم دیے تو مجھے یاد آ گیا اک اجنبی جو غیر تھا اور غم گسار تھا۔کسی نے کسی سے پوچھا کہ بھائی اچھے ہوتے ہیں یا دوست تو جواب ملا ہوتا تو بھائی ہی اچھا ہے مگر اسے دوست ہونا چاہئے۔کہاں گئے ہیں اس شہر کے مسافر جو جو دستیاں نبھانا جانتے تھے۔آج کل تو رکھ رکھائو ہے بڑا چھوٹے کا منتظر رہتا ہے کہ کوئی مفت کی کال ہی کر لے اور چھوٹے بڑوں کے انتظار میں۔اشفاق احمد نے کیا خوب کہا تھا اپنے جیسے ڈھونڈو گے تو اکیلے رہ جائو گے۔ویسے ڈاکتر امبر رانجھا بھولے بادشاہ ہیں انہیں بھی عمران خان کی طرح غلط فہمیوں نے گھیر رکھا ہے ان سے وفا کی امید باندھ رکھی ہے جو وفا کے نام سے واقف ہی نہیں۔دار پر چڑھنے والے ہیں اب منصف بھی سنتے ہیں انصاف کا ہر سو غوغا ہے اب شکر کریں جسٹس افتخار چودھری چیف جسٹس نہیں ہیں ورنہ ایک سو او موٹو ہو سکتا تھا۔

Pakistan
Pakistan

ڈاکٹر صاحب ساحر نے کہا تھا کہاں کا مہر منور کہاں کی تنویریں کہ بام و در پے سیاہی ڈھلک رہی ہے ابھی ڈاکٹر صاحب کی دنیا بھی کیا خوب دنیا ہے جب سر شام اداسی کا سماں ہوتا ہے کوئی رنگین مزاجی سے ہنساتا ہے ہمیں اللہ ان کی اس دنیا کو قائم رکھے آمینانہیں پاکستان اور پاکستانیت سے پیار ہے۔محسن پاکستان ڈاکٹر قدیر خان کو جب نظر بند کیا گیا تو وہ چیخ اٹھے کہتے ہیں

ہم تو کربلا کے وارث ہیں
ہمیں طاغوت سے لڑنا ہے
حق زندہ رکھنے کی خاطر
سینہ تان کر ہی چلنا ہے
ہمیں ظالم سے درانے وال
اب تو خدا را بس کر دو

ڈاکٹر صاحب سے دوستی کرنے کامزہ آئے گا دیکھئے دوستوں کے لئے کیا جذبات رکھتے ہیں

دولت زیست سر عام لٹا دی میں نے
اب تو ہر سانس میری وقف ہے یاروں کے لئے

اللہ کرے انہیں اچھے دوست نصیب ہوں۔ورہ کمین گاہوں کی جانب نظر اٹھائیں تو اکچر دوستوں سے ہی پالا پڑتا ہے۔ہم تو بھگت رہے ہیں۔جب مشرفی دور مین پابند سلال ہوئے تو سب پھر کر کے اڑ گئے کوئی لندن چلا گیا کوئی بچانے کے لئے ایئر پورٹ سے جواب دیتا پکڑا گیا کہ میں تو تمہیں چھڑوانے جا رہا ہوں بڑے بڑے طرم خانوں کی پتلونیں گیلی ہوئیں۔ہوئے تم دوست جس کے دشمن اس کا آسماں کیوں ہو۔

یہ علامہ اقبالی روح تو دیکھئے ہمارے اس نئے دوست میں
کرگس منڈلا رہے ہیں چاروں طرف
تن بزرگ شاہیں میں جاں نہیں ہے
ہوتا جا رہا ہے سخت پنجہ ء یہود
جاگنے کو تیار پھر بھی مسلماں نہیں ہے

١٤٤ صفحات کی اس کتاب کو روہیل ہائوس آف پبلیکیشنز اقبال مارکیٹ اقبال روڈ راولپنڈی نے چھاپا ہے مجھے تو مفت ملی ہے البتہ آپ کے لئے ٢٢٠ روپے کی ہے۔ (راقم پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات ہیں۔ان سے iach786@gmail.com پر رابطہ کیا جا سکتا ہے)

Engr Iftikhar Chaudhry
Engr Iftikhar Chaudhry

تحریر: انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
book Engr Iftikhar Chaudhry journalism morning newspaper waiting writing اخبار انتظار تحریر صبح صحافت کتاب
Balochistan
Previous Post بلوچستان : کنویں سے زہریلی گیس کا اخراج، تین افراد جاں بحق
Next Post صاحبزادہ قاری احمد خان باغبانپورہ میں عیدالفطر کے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں
Sahibzada Ahmed Khan,Speech

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close