ایمسٹرڈیم (جیوڈیسک) انتخابی مہم کے دوران مراکش کے شہریوں سے متعلق متنازعہ ریمارکس دینے پر اسلام مخالف ہالینڈ کے سیاستدان گریٹ وائلڈرز کیخلاف قانونی کارروائی ہو گی۔
پراسیکیوٹر نے بتایا گریٹ پر نسلی تعصب اور نفرت پھیلانے کے الزامات عائد کئے گئے ہیں۔

Start typing to search...