ماسکو (جیوڈیسک) روس کے دارالحکومت ماسکو میں بارہ شاپنگ مالز میں بم نصب کئے جانے کی اطلاع ملنے کے بعد ساڑھے اکیس ہزار افراد کو باہر لے جایا گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے فون کے ذریعے شاپنگ مالز میں بم نصب کئے جانے کے بارے میں بتایا تھا۔

Start typing to search...