Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

رمضان المبارک توبہ کا ایک اور موقع

June 29, 2014 0 1 min read
Atta Muhammad
Ramadan
Ramadan

رمضان المبارک کے مقدس مہینے کا آغاز ہو چکا، چیرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن اور ماہرین فلکیات کیمطابق آج پاکستان میں پہلا روزہ ہے،ہر سو خوشگور تبدیلی کا ماحول ہے مساجد میں مسلمانوں کا رش شروع ہو گیا ہے خدمت کے جذبے اور ایک دوسرے سے ثواب زیادہ لینے کے مقابلوں جاری ہیں جو عید الاضحی تک جاری رہیں گے، مسجد قاسم پشاور سے مفتی صاحب نے ایک رات قبل ہے روزوں کا اعلان کرکے اپنی اعلی رویت برقرار رکھی رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں ہمیں منافقت اور جھوٹ سے بچنا چاہئے ، پاکستان ہو یا بیرون ممالک ،دوست ہوں یا دشمن،رشتہ دار ہوں یا ہمسائے ہر ایک کسی نہ کسی طریقے سے منافقت اور جھوٹ جیسی اس لعنت سے دو چار ہے۔

بحیثیت مسلمان ہم پر لازم ہے کہ ہم سچ بولیں،سچ سنیں، منافقت اور جھوٹ سے کنارہ کشی اختیار کریں ۔آج اگر اہم اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو ہمارے حکمران اپنے ووٹروں سے،دوست اپنے حلقہ احباب سے، رشتہ دار اپنے عزیزوں سے،محلے دار اپنے ہمسایوں سے کسی نہ کسی وجہ سے منافقت کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔جھوٹ اور منافقت کی لعنت نے ہمارے ماحول کو داغدار کر دیا ہے۔

سچ بولتا ہوا انسان جھوٹا اور جھوٹا شخص دنیا کا بہترین اور سچا فرد نظر آتا ہے۔اعتماد اور بھروسوں کے رشتوں میں دراڑیں آگئی ہیں۔اور حالات اس نہج پر پہنچ گئے ہیں کہ منافقت کرنے اور جھوٹ بولنے والے لوگ معاشرے میں اعلیٰ مقام رکھتے ہیں۔۔مگر اسلام میں منافق کو کافر سے بھی زیادہ خطرناک قرار دیا گیا ہے۔
پاکستان کے حالات دن بدن کشیدہ او ر بدترین ہوتے جا رہے ہیں اور اس میں اہم وجہ منافقت اور جھوٹ کا نان سٹاپ استعمال ہے۔

کیونکہ ایک دوسرے سے سبقت لے جانے اور بناؤٹی ماحول میں خود کو اعلیٰ درجے پر لانے کیلئے حضرت انسان سچ کا سہارا لینے کو ایک گناہ تصور کرتا ہے اور گناہ کی لذت بھی ایسی ہے کہ آپ کو گناہ کرتے کرتے یہ احساس تک نہیں رہتا کہ قیامت کے روز آنحضرت ۖ کو کیا منہ دکھائینگے۔کفار اور اسلام دشمن طاقتیں بھی اپنے طور پر مطمین ہیں کہ مسلمانوں کو شیطانی کاموں کی طرف مشغول کرنے کی اب ہمیں ضرورت نہیں۔کیونکہ یہ خود ایسی دلدل میں پھنسے ہیں کہ جہاں سے باہر نکلنا اب شاید ان کے بس کی بات نہیں رہی۔اگر ہم تاریخ کا مطالعہ کریں تو پتہ چلتا ہے۔

آنحضرت ۖ کے دور مبارک میں کفار مسلمانوں کا روپ دھار کر صحابہ اکرام کے ساتھ نمازیں بھی پڑھتے تھے اور اسلام کے متعلق معلومات بھی لیتے ایک دن مسجد میں دوران نماز رفع یدین کیا گیا یعنی تمام مسلمانوں کو حکم ہوا کہ وہ ہاتھ اٹھا کر اللہ کی گواہی دیں جس پر صحابہ اکرام کو حیرانگی ہوئی کہ لا تعداد منافق انکی صفوں میں موجود تھے اور بت انہوں نے اپنے بازؤں کے اندر چھپا رکھے تھے۔

جو گر گئے اور کئی ایک نماز چھوڑ کر بھاگ گئے۔نسل در نسل چلنے والے نظام پر غور کیا جائے تو آج بھی ہمارے صفوں میں منافق موجود ہیں جو اپنے منافق بھائیوں میں جا کر دیدہ دلیری سے کہتے ہیں کہ ہم نے اپنے آباؤ اجداد کی طرح اس مسلمان کو بیوقوف بنا دیا جس طرح زمانہ جاہلیت میں وہ لوگ کیا کرتے تھے جب وہ مسلمانوں میں آتے تو کہتے ہم مسلمان اور جب اپنے منافقوں میں جاتے تو کہتے ہم منافق ہیں اور ہم تو مسلمانوں سے مسخرہ کر رہے تھے۔

Muslim
Muslim

زمانہ کئی سو سال ترقی کر گیا مگر آج بھی ہمارے درمیان منافقین کی کمی نہیں ہوئی۔ مسلمان دن بدن کمزور ہو رہے ہیں تو اس کی بنیادی وجہ بھی ہماری صفوں میں منافقین کا ہونا ہے جو اپنے مزے اور اپنے آباؤ اجداد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اسلام اور مسلمانوں کو ناقابل طلافی نقصان پہنچا رہے ہیں۔ دہشت گردی،بد امنی اور جہالت کے نام پر مسلمانوں کی تہذیب کا جنازہ نکالا جا رہا ہے۔ ضرورت سے زیادہ پڑھے اور دوسروں کو ان پڑھ ،گوار سمجھنے والے ان نام نہاد لوگوں نے پاکستان کی بنیادیں کھوکھلی کر دی ہیںمسلمانوںکو صفاء ہستی سے مٹانے کی کوششیں ابد سے جاری ہیں۔

کبھی الیکشنوں کے دوران منافقت اور جھوٹ کے سہارے ووٹ لیے جاتے ہیں تو کبھی عام شہریوں کو بیوقوف بنایا جاتا ہے اکثرلوگ غلط عہد و پیماں اور منافقت بھری زندگی کو ترجیح دے رہے ہیں۔سچائی اور ایماندار ی کا راستہ روکنے کی کاوشیں عروج پر ہیں۔حالات کا مقابلہ کرنا مشکل ہو رہا ہے۔دوست احباب،رشتہ داریوں ،بحیثیت مسلمان آپس کے تعلق میں سچائی اور ایمانداری کا فقدان ہے۔

ضرورت اس امر کی ہے کہ اپنے ارد گرد پائی جانیوالی منافقت اور جھوٹ سے اپنا ایمان بچایا جائے تاکہ کلمہ طیبہ کے نام پر حاصل کیے جانیوالے اس عظیم ملک کی نا صرف خدمت کی جا سکے بلکہ منافقت اور جھوٹ سے کنارہ کشی اختیار کرکے ہم قیامت کے روزآقا کریم ۖ کی بارگاہ میں سرخرو ہو سکیں ۔ورنہ قیامت کے روز ہم پر یہ سوال ہو گا کہ رمضان المبارک کے مہینے میں توبہ کا آخری موقع تم نے کیوں ضایع کردیا۔

Atta Muhammad
Atta Muhammad

تحریر: عطاء محمد قصوری

Share this:
Tags:
before hypocrisy mosque opportunity ramadan Repentance توبہ رمضان المبارک قبل مسجد منافقت موقع
Sleep
Previous Post بڑھاپے میں زیادہ سونا دماغی کارکردگی کو متاثر کر سکتا ہے،ماہرین
Next Post شنگھائی میں فضا میں معلق ریسٹورنٹ میں ضیافت
Restaurant

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close