Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عصر حاضر میں مساجد کا مطلوبہ کردار ! دوسری قسط

July 10, 2018 0 1 min read
Masjid
Masjid
Masjid

تحریر : محمد آصف اقبال

اللہ کے رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں اسلامی ریاست کی تشکیل و استحکام کا تذکرہ جب ہمارے سامنے کیا جاتا ہے تو سب سے پہلے جس مسجد کا خیال ذہن میں آتا ہے وہ مسجد نبوی ہے۔ اس صورت میں مسجد نبوی کی اہمیت وکردار کو نہ صرف سمجھنے کی ضرورت ہے بلکہ اس کے شب و روز اور ان میں انجام دی جانے والی سرگرمیوں کے نتیجہ میں اس کی اہمیت مزید واضح ہوتی ہے۔آپ کہ سکتے ہیں کہ مسجد بنوی سے زیادہ اہمیت مسجد الحرام کی ہے ۔کیونکہ وہاں حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل کا تعمیر کردہ اللہ کا پہلا گھر ،خانہ کعبہ موجود ہے۔ساتھ ہی بیت المقد س کے بعد امت محمدیہ کا تاقیامت قبلہ بھی وہی ہے۔ہم کہیں گے کہ آپ کی دونوں باتیں درست ہیں۔یہی وجہ ہے کہ دنیا کی سب سے محترم مسجد “مسجد الحرام “ہے اور اس کے بعد”مسجد نبوی “ہے۔لیکن ہجرت کے بعد مدینہ میں جو کردار اسلامی ریاست کی تشکیل و استحکام میں مسجد نبوی نے اور اللہ رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی قیادت میں آپ کے صحابہ رضی اللہ عنہ نے ادا کیا ،وہ کردار دنیا کی کسی دوسری مسجد کا نہیں ہے۔اس موقع پر لازماً یہ سوال ہمارے ذہن میں اٹھنا چاہیے کہ رسوال اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ نے مسجد میں نبوی کے ذریعہ اسلام کی توسیع و اشاعت میں وہ کون سا کردار ادا کیا جس کے نتیجہ میں اسلامی ریاست کے قیام و استحکام میں مسجد نبوی کا خیال سب سے پہلے ذہن میں آتا ہے؟قبل اس کے کہ اس پر روشنی ڈالی جائے آئیے مسجد نبوی کی مختصر تاریخ سے واقفیت حاصل کرتے چلیں۔

مسجد نبوی کی تعمیر کا آغاز ١٨ ربیع الاول سنہ ١یک ہجری میں ہوا۔ حضور اکرم ۖ نے مدینے میں ہجرت کے فوراًبعد مسجد کی تعمیر کا حکم دیا اور خود بھی اُس کی تعمیر میں بھر پور شریک رہے۔مسجد کی دیواریں پتھر اور اینٹوں سے بنائی گئیں جبکہ چھت درخت کی لکڑیوں سے بنائی ۔مسجد سے ملحق کچھ کمرے بھی بنائے جو آنحضرت ۖ اور ان کے اہل خانہ اور بعض اصحاب کے لئے مخصوص تھے۔مسجد نبوی جس جگہ قائم کی گئی وہ دراصل دو یتیموں کی زمین تھی۔ ورثاء اور سرپرست اسے ہدیہ کرنے پر بضد تھے اور اس بات کو اپنے لئے بڑا اعزاز سمجھتے تھے کہ ان کی زمین شرف قبولیت پا کر مدینہ منورہ کی پہلی مسجد بنانے کیلئے استعمال کی جائے۔لیکن محمدصلی اللہ علیہ وسلم نے بلا معاوضہ زمین قبول نہیں فرمائی۔ دس دینار قیمت طے ہوئی اور آپ ۖ نے حضرت ابوبکر صدیق کو اس کی قیمت اداکرنے کا حکم دیا ۔بعد میںاس مقام پرمسجد اور مدرسہ کی تعمیر کا فیصلہ ہوا۔ پتھروں کو گارے کے ساتھ چن دیا گیا۔ کھجور کی ٹہنیاں اور تنے چھت کے لیے استعمال ہوئے ،اورسادگی اور وقار کے ساتھ مسجد کا کام مکمل ہوا۔ مسجد سے متصل ایک چبوترا بھی بنایا گیا جو ایسے افراد کے لئے دار الاقامہ تھا جو دوردراز سے آئے تھے اور مدینہ منورہ میں ان کا اپنا گھر نہیں تھا۔مسجد کی تعمیر کا آغاز اللہ کے رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے خود اپنے دست مبارک سے کیا۔بعد میں مختلف ادوار میں کئی مسلم حکمرانوں نے اس میں توسیع اور تزئین و آرائش کا کام کروایا۔ گنبد خضراء کو مسجد نبوی میں امتیازی خصوصیت حاصل ہے جس کے نیچے محمدصلی اللہ علیہ وسلم، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے روضہ مبارک ہیں۔

اللہ کے رسول اللہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد نبوی کے سنگریزوں پر بیٹھ کر معاشرہ کے تمام مسائل کو قرآن حکیم کی روشنی میں نہ صرف حل فرمایابلکہ آپ ۖکی تمام اصلاحی اور تعمیری سرگرمیاں بھی یہیں سے انجام دی گئیں۔ سینکڑوں مہاجرین کی اس چھوٹی سی بستی میں منتقل ہونے کے بعد آبادی کے مسائل اور ان نووارد افراد کو معاشرے میں ضم کرنے کے مسائل تھے جنہیںاسی مسجد نبوی کے صحن میں بیٹھ کر مواخات کی شکل میں حل کیا گیا۔ نئی مملکت کے تمام سیاسی مسائل کے حل ،قانون سازی کے لیے پارلیمنٹ ہاوس کا کردار ،عدالتی فیصلوں کے لئے سپریم کورٹ کا کردار ،تعلیم وتعلم کی سرگرمیاں،رفاہی کاموں کا مرکز ،تجارت و زراعت کے مسائل کے لئے چیمبر آف کامرس اور ایگریکلچر ہاوس ،دفاعی اقدامات اور جنگی حکمت عملی کے لئے بطور مرکز ،کسی علاقے میں جہاد کے لیے لشکر روانہ کرنا ہویاجہاد کی تربیت کا مرحلہ ہو ،غرض رسول اللہ محمد ۖنے مسجد نبوی کو مسلم معاشرہ کا محور ومرکز بنادیا ۔اللہ کے رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد نبوی کو صرف عبادت کی جگہ قرار نہیں دیا بلکہ اس سے لوگوں کی سماجی ، سیاسی ، علمی اور زندگی کے ہمہ جہت پہلوئوں اور ان سے متعلق مسائل کے حل کے لئے بھی اس مسجد کو مرکز کی شکل میں بھرپور اور مکمل استعمال کیا۔پھر یہی مسجد وہ عظیم مرکز ٹھہراجس نے ،نہ صرف مسجد ومدرسہ کا کردار ادا کیا بلکہ زندگی کے تمام شعبہ ہائے زندگی پر محیط مسائل کا حل بھی پیش کیا۔نتیجے میں دیکھتے ہی دیکھتے صدیوں کے الجھے ہوئے تمام مسائل حل ہوگئے ۔ساتھ ہی مدینہ منورہ کا معاشرہ ،دنیا کے تمام معاشروں کے لیے ایک عظیم الشان مثالی معاشرہ بن کر سامنے آیا ۔آج مسجد کے اُسی کردار کی تجدید ہمیں کرنی چاہیے جو کردارمحمد صلی اللہ علیہ وسلم،خلفائے راشدین کے زمانے میں اداکیا جاتا رہا ہے۔ساتھ ہی عصر حاضر کے مسائل میںمساجد کامطلوبہ کردارکیا ہونا چاہیے،آئیے اس پر بھی غور کرتے ہیں۔

اسلام نے تربیت کا جو نظام قائم کیا ہے وہ ہر دو سطح پرموجود ہے ۔وہ فرد کی اصلاح پر بھی توجہ دیتا ہے ساتھ ہی معاشرہ کی اصلاح پر بھی۔یہیں سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ معاشرہ کی اصلاح میں زندگی کے وہ تمام شعبہ ہائے حیات شامل ہیںجہاں فرد کا تعلق معاشرہ کے سب سے چھوٹے یونٹ”خاندان “سے وابستہ ہے نیز دور حاضر کے مختلف افکار و نظریات سے بھی،جنہیں،ہم معاشرہ سے تعبیر کرسکتے ہیں۔مزید غورفرمائیے تو معلوم ہوگا کہ اسلام نے جو نظام حیات فراہم کیا ہے اس میں فرد اور معاشرہ ،انفرادی اور اجتماعی ضرورتوں کے پیش نظر تمام مسائل کا حل اور ان کے مادی و روحانی ارتقاء پر بھی توجہ فرمائی ہے۔لہذا فرد کی زندگی کے مختلف مراحل جنہیں ہم بچپن،لڑکپن، نوجوانی،جوانی اور بڑھاپے میں تقسیم کرتے ہیں،میں درپیش معاملات کو صحیح بنیادوں پرقائم رکھنے میں مساجد اور اس کے تحت انجام دی جانی والی سرگرمیاں اہم ترین کردار ادا کرسکتی ہیں۔دوسری جانب معاشرہ کے اجتماعی مسائل اور درپیش معاملات کو صحیح رخ دینے میں بھی مساجد بھر پور کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

تیسری جانب ریاست کے وہ اعلیٰ ذمہ داران جو حکومت کی باگ دوڑ سنبھالتے ہیںاور سرگرمیاں انجام دیتے ہیں،اگر وہ مسلمان ہیںتوانہیں بھی عدل و انصاف کی تلقین و یاد دہانی اور صراط مستقیم پر قائم رکھنے میں ،مساجدکا اہم ترین کردار ہے۔ممکن ہے آپ کے ذہن میں یہ سوال اٹھے کہ یہ سب کیسے ممکن ہے؟تو اس کا آسان ترین جواب یہی ہے کہ مسجد میں جب ایک انسان داخل ہوتا ہے ،تو گرچہ وہ دنیا کے شب و روز کی مصروفیات میں اعلیٰ یا ادنیٰ کوئی بھی مقام رکھتا ہو،اس کی موجودگی اس بات کی شہادت ہے کہ وہ خدائے واحد کو اپنا رب اعلیٰ ماننے کو تیار ہے۔یہی وجہ ہے کہ وہ اپنے رب کے سامنے پورے وجود کے ساتھ،جس میںنہ صرف اس کا جسم اور اس کے مختلف اعضاء شامل ہیں ،،سجدہ کرتا ہے بلکہ اس کی پسند اور ناپسند بھی رب العالمین کی پسند اور ناپسند ہے،اس کے افکار و نظریات وہیں ہیں جو رب العالمین نے اپنے رسولوں کے ذریعہ مختلف شکلوں میں ہم تک پہنچائے ہیں،جنہیں عموماً ہم اللہ اور اس کے رسول کے احکامات کے نام سے جانتے ہیں۔پھر یہی وہ عبادت کا تصور ہے جس کی بنا پر انسان ،بندگی میں فرشتوں سے آگے نکل جاتا ہے اور جس کی بنا پر اسے اشرف المخلوقات سے تشبیہ دی جاتی ہے۔وہیں یہ بات بھی آپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ مسجد ،عربی لفظ ،سجد سے بنا ہے ۔جس کے معنی ہی خشوع و خضوع اور عاجزی سے سرجھکانا اور عبادت کے ارادہ سے سر کو زمین پر رکھنا ہے۔ مسجد کا لفظ ظرف مکاں ہے جس کا مطلب سجدہ کرنے کی جگہ ہے۔ اصطلاح میں اس سے مراد وہ مقام یا جگہ ہے جہاں مسلمان بغیر کسی رکاوٹ کے اللہ کی عبادت اور بندگی کے لیے جائیں اور انفرادی یا اجتماعی شکل میں نماز ادا کریں! ۔۔۔۔۔(جاری)

Mohammad Asif Iqbal
Mohammad Asif Iqbal

تحریر : محمد آصف اقبال

maiqbaldelhi@gmail.com
maiqbaldelhi.blogspot.com

Share this:
Tags:
character History Mohammad Asif Iqbal mosques state World اسلامی ریاست تاریخ دنیا کردار مساجد
Supreme Court
Previous Post شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز: احتساب عدالت کے جج نے مزید وقت مانگ لیا
Next Post آئندہ الیکشن میں کراچی کسی ایک جماعت کا گڑھ نہیں رہے گا
Election

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close