Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

زراعت کو ختم کرنے کی سازش پر کون عمل پیرا ہے ؟

June 11, 2016 0 1 min read
Agriculture
Agriculture
Agriculture

تحریر :ایم آر ملک
رمضان کا تعلق خوشاب کے ایک گائوں بوتالہ سے تھا وہ اپنے تمام بھائیوں میں سب سے بڑا اور سمجھدار نوجوان تھا اراضی کم تھی اور روز گار کا کوئی سلسلہ نہ تھا جو رمضان کے گھرانے کی معیشت کی گاڑی کو کھینچتا اس کے باوجود رمضان اپنی زرعی اراضی کا سینہ چیر کر اناج پیدا کرتا اور قلیل زرعی آمدن سے گھر کی دال روٹی چلتی ایسے میں رمضان کے چھوٹے بھائیوں نے دیار غیر جانے کا قصد کیا سو اپنے اس منصوبہ کو عملی جامہ پہناتے ہوئے ایک روز باپ کی جمع پونجی سے دیس سے پردیس سدھار گئے اب گھر کا سارا انتظام و انصرام رمضان کے ناتواں کندھوں پر تھا بھائی محنت کے بل بوتے پر زر کماتے اور گھر لاتے رہے تو دوسری جانب رمضان نے بھی قلیل اراضی کی زرخیزی کی خاطر نہ پوہ کے جاڑے دیکھے اور نہ سورج کا جھلسائو اُس کی محنت میں دخیل ہوا پانی کی قلت اکثر کسانوں کی محنت غارت کرتی رہی اور جب گاہے بگاہے حسب معمول پانی کی معمولی ترسیل کھیتوں کی دہلیز تک پہنچتی توکسانوں کے مرجھائے چہروں پر ایسی خوشی کا غازہ نظر آتا جو دل سے پھوٹتی ہے اور چہرے پر آکر لوسی دینے لگتی ہے رمضان کا تعلق بھی ایسے کسانوں سے تھا جن کی اراضی کے ہونٹ پانی کی پیاس کی شدت سے ہمیشہ خشک رہتے ہیں یہی وجہ ہے کسی بھی موسمی فصل کے بیج ڈالنے سے لیکر اُگائو پھر فصلات کی بار آوری تک خدشات کا لامحدود سلسلہ ان کسانو ں کی سانسوں کے ساتھ ازل سے جڑا ہوا ہے

یہ موسم سرما کی ایک کہر آلود رات تھی بستر استراحت کو چھوڑنا محال تھا مگر چارااور کماد کی فصل کیلئے پانی ضروری تھا ورنہ مویشی بھوکوں مرجاتے کیونکہ پانی کی فصل کی ترسیل کسی وقت بھی منقطع ہو جاتی اور پانی کی ترسیل رکنے کا سلسلہ بیشتر اوقات مہینوں پر محیط ہوجاتا والد نے لاکھ منع کیا کہ اس سردی میں نہ جائو بیوی کا اصرار بھی رمضان کے ارادہ میں دراڑ نہ ڈال سکا وہ بستر کی نرمی اور گرمی کو خیر باد کہہ کر رات کے بارہ بجے کسی اپنے کندھے پر رکھ کر کھیتوں کی جانب چل پڑا سردی کی شدت اپنے نقطہئِ عروج کو چھو رہی تھی رمضان نے پانی اپنے کھیت کی طرف موڑا اور ننگے پائوں کھیتوں کی نگرانی شروع کر دی اسی دوران جب وہ ایک کیارے میں پانی موڑ رہا تھا پانی کے کٹائو کی جگہ پر چھپے ایک کالے ناگ نے اُس کے پائوں پر کاٹ لیا رمضان نے اُسے مارنے کی کوشش کی مگر وہ اُس کی دسترس سے نکل گیا زہر نے اپنا اثر دکھانا شروع کر دیا مگر رمضان پانی کو مکمل کئے بغیر جانے کیلئے تیار نہ تھا

Agriculture
Agriculture

وہ سانپ کے کاٹے کو معمولی سمجھ رہا تھا جب زہر نے اپنا اثر دکھانا شروع کیا تورمضان کا جسم ٹوٹنے لگا مگر وہ اپنے کھیتوں کی پیاس بجھانے کیلئے پانی کی ترسیل کو مکمل کرنے کا خواہاں تھا قوت ِ مدافعت جواب دینے لگی تو وہ گھر پہنچا اپنی بیوی کو تمام حال کہہ سنایا باپ جو دوسرے کمرے میں سویا ہوا تھا آوازیں سن کر اُٹھ بیٹھا اور رمضان سے ماجرا پوچھا رمضان سے جب حقیقت حال کا پتہ چلا تو تو اُنہوں نے جوہر آباد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جانے کی جلدی کی جب باپ اور اُس کے قریبی عزیز جنہیں صورت حال کا پتہ چل چکا تھا لیکر روانہ ہوئے لبوں پر رمضان کی زندگی کی دعائیں تھی مگر موت رمضان کی سانسوں کے قریب تر ہوتی جارہی تھی کسی کی دعا رنگ نہ لائی کیونکہ وقت بہت گزر چکا تھا رمضان جانبر نہ ہوسکا اُس نے مرکز مسیحائی کی دہلیز پر دم توڑ دیا ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ اگر آپ ایک گھنٹہ پہلے پہنچ جاتے تو متوفی کی جان بچائی جاسکتی تھی رمضان اپنی اراضی کی پیاس بجھانے کیلئے موت کے منہ میں چلا گیا کئی برس پہلے کا یہ واقعہ مجھے اُس روز یاد آیا جب کسانوں کے حقوق کی جنگ لڑنے والے خوشاب کے ملک عزیز الرحمٰن شلولی نے کسانوں کا استحصال کرنے والے صنعتکار اقتداریہ طبقہ کی طرف سے زراعت کو تباہ کرنے کے منصوبہ کو بے نقاب کرتے ہوئے بتایا کہ کسان تو سانپ کے منہ پر دسمبر کے کڑکتے جاڑوں میں پانی لگاتا ہے اور جب فصل کی بار آوری ہوتی ہے

تونرخوں کی منڈی میں اُس کی تذلیل کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیا جاتا 23قسم کے ٹیکسز میں اُس کا بال بال جکڑا ہوا ہے عزیز الرحمان نے دور خلا میں گھورتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی واحد صنعت زراعت ہے جس کے ساتھ 79فیصد پاکستانیوں کی معیشت جڑی ہوئی ہے موجودہ بجٹ میں زراعت کی ترقی کیلئے کچھ بھی نہیں رکھا گیا موجودہ حکمران دھنیا تک انڈیا سے برآمد کرتے ہیں جلانے والی لکڑی 400روپے من کے حساب سے بکتی ہے لیکن گنا جس سے بنیادی ضرورت چینی بنتی ہے 150روپے من بک رہا ہے جس میں سے گنا پیدا کرنے والا کسان 25روپے کٹائی اور25کیرج کی مد میںادا کرتا ہے اور جب شوگر ملز کے ایجنٹ جن کی گنا خریداری مراکز کے نام پر لوٹ مار کی دکانیں قدم قدم پر سیزن کے دوران چلتی ہیں کے پاس جب یہ گنا پہنچتا ہے تو وہاں من کی اکائی 40کلو گرام کے بجائے 45کلو گرام ہو جاتی ہے 70یا 80روپے کسان کو ملتے ہیں اور اکثر اوقات شوگر ملز مافیا یہ ادائیگی روک دیتا ہے جبگہ اُس کی چینی کے دام بڑتے رہتے ہیں زرعی لوازمات کی شکل میں زرعی مشینری پر حکومت کی جانب سے ملنے والی سبسڈی کا فائدہ بھی براہ راست تاجر اُٹھاتا ہے اِس کا اگر کسان کو مفاد ہوتا تو ٹریکٹر کی مانگ 100فیصد سے 51فیصد پر آکر نہ رکتی کسان کا تن لباس سے بے نیاز رہتا ہے کسانوں کے اندر یہ احساس اب نہیں رہا کہ گرمیوں میں کونسا لباس پہننا ہے اور سردیوں میں کونسا لباس زیب ِ تن کرنا ہے

Sugrmlz
Sugrmlz

عزیز الر حمان نے ٹھنڈی آہ بھری اور کہا کہ زراعت کو تباہ کرنے والے یہ سوچ لیں کہ فلورملز ،شوگرملز سے لیکر ٹیکسٹائل انڈسٹری تک کا پہیہ زراعت سے چلتا ہے 20کروڑ افراد کا اناج کسان پیدا کرتا ہے ،پھل ،سبزیاں ،دودھ تک شہروں میں کسان لاتا ہے اگر زراعت نہ رہی تو صنعت کاروں کی صنعتیں بھی نہیں بچیں گی ،شہری دودھ کے ایک ایک قطرے کو ترسیں گے موجودہ بجٹ میں کسان کیلئے کچھ بھی نہیں میں نے عزیز الرحمان شلولی کی باتیں سنیں اور اُسے یاد دلایا کہ جس ملک کا بجٹ آئی ایم ایف کے تنخواہ دار ملازم بنائیں جس ملک کا وزیر خزانہ دھرتی ماں کا حسن نوچ کر منی لانڈرنگ سے بیرون ِملک اربوں ڈالر کے صنعتی ایمپائر بنائے ،اور وزیر اعظم 200ارب ڈالر کے کثیر سرمائے سے بیرون ِ ملک ملیں ،مے فیئر اپارٹمنٹس بناکر عوام کے سامنے جوابدہ نہ ہو وہاں حکمرانوں کے اندر حب الوطنی کا جذبہ مر جاتا ہے جہاں حکمرانوں کے ذاتی مفادات ریاست کے مفادات پر غالب آجائیں وہاں ریاست کے حوالے سے ماں کا تصور ختم ہو جاتا ہے

تحریر :ایم آر ملک

Share this:
Tags:
finished government mother patriotism state حکمرانوں ختم ریاست ماں
Modi and Obama
Previous Post امریکا انڈیا معاہدے۔۔ پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی
Next Post یورو کپ، افتتاحی میچ میں میزبان فرانس کی رومانیہ کو شکست
Euro Cup Opening Match

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close